Maya Jibran retweeted
Gen Z around the world.
Meanwhile, Gen w*nk*rs of Pakistan is busy getting high, f*ck*ng, and w*nking around!
Tomorrow, they will get what they earned today!
کچھ دن X سے غائب رہوں گا نانگا پربت جا رہا ہوں ایک نئی کتاب📖 "پنجاب کی بہادر بیٹی" مُطالعہ کرنے کا شرف حاصل ہُوا ہے آتا ہوں پندرہ بیس دن میں،،🫡😁
#محبت_مافیا
Maya Jibran retweeted
اگر آپ گھر بیٹھے کچھ بھی نہیں کر سکتے، نہ میسج لکھ سکتے ہیں، نہ ٹویٹ کر سکتے ہیں، نہ ری پوسٹ کر سکتے ہیں، تو عمران خان کے نام کا صدقہ شوکت خانم اسپتال کو دے دیں۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر نہیں دے سکتے تو ہفتہ وار دے دیں، اور اگر ہفتہ وار نہیں دے سکتے تو ماہانہ دے دیں۔
لیکن جب بھی عمران خان کو یاد کریں، اس عظیم تحفے کو ضرور یاد کریں جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام پر اس قوم کو دیا ہے۔ یہ تحفہ صرف ایک اسپتال نہیں ہے، بلکہ پوری قوم کے لیے امید، خدمت اور انسانیت کی بہترین مثال نشان بن چکا ہے!
shaukatkhanum.org.pk/online/
@SKMCH
@Aleema_KhanPK
@Noreen_KhanPK
@DrUzma_KhanPK
@Kasim_Khan_1999
Maya Jibran retweeted
یہ وہ نقشہ ہے جو نیتن یاہو کی سیکورٹی میٹنگ کے دوران دکھایا گیا ہے۔سبز رنگ ان مُمالک کا ہے جو اسرائیل کی طرف "فرینڈلی " ہیں ۔ اور لال وہ ہیں جنہیں اسرائیل اپنا دشمن سمجھاتا ہے
پاکستان سبز رنگ میں ہے اور ایران + انصار اللّٰہ لال
لیکن شکیلہ اور جمیلہ نے اب بھی کہاں ماننا ہے
Maya Jibran retweeted
“We had a feeling that it could be the last call for a while.” - Sulaiman Khan
“We are desperate to know the condition of our father.” -@Kasim_Khan_1999
#FreeImranKhan
Maya Jibran retweeted
How Beautifully Allah plan things. How Allah combine all evils at one spot. Have a look.
Trump,Netanyahu,Munir,Erodogan,Sisi,Jolani,MBS, MBZ all are together in it. All are tyrants, fascist in their own way. All are murderers of thousands of innocent people.
Poetic isn’t it?
Maya Jibran retweeted
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
انتہائی سنجیدہ موضوع🙄🤔
ہماری اخلاقیات کا جنازہ نکل چکا ہے
ہمارا وزیراعظم بھارت کی فوج اغوا کرکے غائب کر دیتی ہے
اسرائیلی فوج ہمارے بڑے صوبے میں گورنر راج لگا کر وزیراعلیٰ اور کابینہ کو اٹھا لے جاتی ہے
ٹرمپ دھونس کے زور پر ہماری معدنیات نکال رہا ہے
برطانوی فوجی ہماری عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو اغوا کر رہے ہیں کہ کوئی پی ٹی آئی کا نام نہ لے
، اور فرانسیسی فوج یہاں اپنے کاروبار چلا رہی ہے!
اب جب ہماری پاک فوج کو اتنے محاذوں پر مشکلات کا سامنا ہے تو ہم اس کا مذاق کیوں اڑاتے ہیں؟ کیوں نہیں مل کر ملی نغمے بناتے، نعرے لگاتے اور اس کا حوصلہ بڑھاتے؟ آخر عوام تو امیر، خوش حال اور عیش و عشرت میں مصروف ہیں، جبکہ ہماری فوج بے چاری پھٹے پرانے کپڑوں میں بھی ہماری حفاظت کے لیے سرحدوں پر کھڑی ہے!
خدارا! فوج پر سوال اٹھانے کے بجائے ملی نغمے گائیں، آنکھیں بند رکھیں اور ہر سوال کو دشمن کی سازش سمجھیں۔ آخر وطن سے محبت کا تقاضا بھی تو یہی ہے کہ سوال کوئی نہ کرے، جواب کسی کو نہ دینا پڑے! 😏
🤣🤣
@RealWaqarMaliks
@MoeedNj
@SHABAZGIL
@AAKLodi
@ShehryarReal
@SFOChaodhry
@FrankfurtPK
@Iramkhan_Rain11
@MayaJibran
@jatti804
@Jackhun56552032
@MonaShahid20
@this_hsz
Maya Jibran retweeted
سلمان اکرم راجہ صاحب، اپنی دو سالہ تنظیمی کارکردگی کا احتساب کب کریں گے؟
آپ کی قیادت میں تنظیم پر خوف اور سب محفوظ رہیں کی پالیسی غالب رہی، جس کے نتائج گراؤنڈ پر واضح ہیں۔
میری تنقید آپ کی ذات پر نہیں، تنظیمی کارکردگی پر ہے۔ بہتر ہوگا کہ آپ تنظیمی ذمہ داری کسی ایسے شخص کو سونپ دیں جو گراؤنڈ پر نتائج دے سکے۔
ایک شکست خوردہ سوچ شیروں کو بھی گیدڑ بنا دیتی ہے۔
آپ بطور ترجمان مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں.
کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔
October mornings painted in gold.
A quiet Sunday wrapped in autumn colors.
Crunchy leaves and morning breeze.
The trees are putting on a show today
#Fallvibes #CatskillMountains





























