Pinned Tweet
السلام علیکم! 🇵🇰
🚨 یہ ایک ہنگامی پیغام ہے۔
خان کی جان اور سلامتی کے لیے صوبہ بند کرنا ہی واحد راستہ ہے۔ اسی مقصد کے لیے #KRBT صوبہ بند کرنے جا رہی ہے، کیونکہ ہمارا مؤقف ہے کہ یہی خان کی ہدایت اور موجودہ حالات میں مؤثر راستہ ہے، جس پر PTI بطور جماعت عمل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
ہم اس مقصد کے لیے اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں اور آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ اس پُرامن جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں، اپنی آواز بلند کریں اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔ ✊🇵🇰
🔒 صوبہ بند کا مقصد عوام کو تکلیف پہنچانا ہرگز نہیں، بلکہ پُرامن انداز میں معاشی سرگرمی کا پہیہ روک کر مؤثر دباؤ پیدا کرنا ہے۔
#KRBT
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
گورنر راج بھی اُس وقت تک نافذ رہے گا جب تک ہم پورے صوبے سے تمام معدنیات نکال کر نہیں لے جاتے
تین سال پھر کیا کرتے رہے😡😔
1/2
پچھلے 24 سال سے پارٹی میں بہت کچھ دیکھا، سنا اور سیکھا ہے۔ بہت کچھ ہے کہنے کو، بہت کچھ ہے بتانے کو، لیکن۔۔۔!
اب وقت آ گیا ہے کہ کچھ تلخ سوالات کیے جائیں، کیونکہ خاموشی ہمیشہ مصلحت نہیں ہوتی اور ہر ناانصافی پر خاموش رہنا وفاداری نہیں کہلاتا۔
آخر یہ پولیٹیکل کمیٹیاں اور کور کمیٹیاں کس مقصد کے لیے بنائی جاتی ہیں؟ ان میں شمولیت کا معیار کیا ہے؟ ان کے ارکان کا انتخاب کون کرتا ہے، کس بنیاد پر کرتا ہے اور ان کی کارکردگی کا احتساب کون کرتا ہے؟
کیا کسی کمیٹی میں شمولیت کے لیے نظریاتی وابستگی، تنظیمی تجربہ، گراؤنڈ پر کارکردگی اور کارکنوں میں قبولیت ضروری ہے، یا چند بااثر افراد سے قربت ہی کافی سمجھی جاتی ہے؟
بدقسمتی سے، ان کمیٹیوں کے حوالے سے اکثر یہی تاثر سامنے آتا ہے کہ چند عزیز میاں قوال اور ان کے ہمنوا پوری جماعت کی سمت، سیاسی حکمتِ عملی اور فیصلوں پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ اپنی ہی دھن میں مگن یہ چند افراد خود کو عقلِ کُل سمجھتے ہوئے اپنی سوچ اور اپنے مخصوص ایجنڈے کو پوری پارٹی پر مسلط کرنے لگتے ہیں، جبکہ گراؤنڈ پر کام کرنے والے، قربانیاں دینے والے اور مشکل وقت میں جماعت کے ساتھ کھڑے رہنے والے کارکن فیصلہ سازی کے عمل سے باہر رہتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا سیاسی جماعتیں اجتماعی دانش اور جمہوری مشاورت سے چلتی ہیں، یا چند مخصوص لوگوں کی دھن پر پوری جماعت کو رقص کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟
اگر کوئی کارکن یا تنظیمی عہدیدار ان فورمز تک پہنچ بھی جائے تو کیا اس کی بات واقعی سنی جاتی ہے؟ کیا اختلافِ رائے کو اہمیت دی جاتی ہے؟ یا پھر فیصلے پہلے ہی طے شدہ ہوتے ہیں اور اجلاس محض ان پر مہرِ تصدیق ثبت کرنے کے لیے بلائے جاتے ہیں؟
اگر فیصلے پہلے ہی چند افراد نے کرنے ہیں تو پھر ان کمیٹیوں کا جواز کیا ہے؟ اور اگر ان کمیٹیوں کو آزادانہ رائے دینے کا اختیار نہیں تو انہیں بااختیار ادارے کہنے کا کیا مطلب ہے؟
سیاسی جماعتیں کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہوتیں۔ کارکن کسی فرد یا گروہ کے ذاتی ملازم نہیں ہوتے اور نہ ہی ان کی قربانیاں چند لوگوں کو غیر محدود اختیار دینے کے لیے ہوتی ہیں۔
سیاسی جماعتیں اجتماعی فکر، مشترکہ نظریے، باہمی مشاورت اور کارکنوں کی جدوجہد سے بنتی ہیں۔ ان میں عہدے ذمہ داری ہوتے ہیں، ذاتی برتری کے تمغے نہیں؛ اور اختیار امانت ہوتا ہے، کسی کی ذاتی ملکیت نہیں۔
لیکن جب کمیٹیوں کی تشکیل میرٹ کے بجائے پسند و ناپسند پر ہو، اختلافِ رائے کو نافرمانی سمجھا جائے، کارکنوں کی آواز دبائی جائے اور چند افراد کی مرضی کو پوری جماعت کی پالیسی قرار دے دیا جائے تو پھر اسے داخلی جمہوریت نہیں، اختیارات کا ارتکاز اور اداروں کی بے توقیری کہا جائے گا۔
مرکزی مجلسِ عاملہ، صوبائی مجلسِ عاملہ اور ورکنگ کمیٹیوں کا مقصد محض عہدوں کی تقسیم یا چند افراد کو بااختیار بنانا نہیں ہونا چاہیے۔ ان اداروں کو حقیقی معنوں میں فعال، خودمختار اور جواب دہ ہونا چاہیے۔ ان میں مرکزی قیادت کے ساتھ صوبائی اور ضلعی تنظیموں کی مؤثر نمائندگی ہو، گراؤنڈ کی آواز سنی جائے اور ہر اہم فیصلے کے پیچھے دلیل، مشاورت اور واضح ذمہ داری موجود ہو۔
ہر کمیٹی کی تشکیل کے لیے شفاف معیار مقرر کیا جائے۔ ارکان کی اہلیت، تنظیمی کارکردگی، ذمہ داریوں اور اختیارات کی وضاحت ہو۔ اجلاسوں کی کارروائی ریکارڈ کی جائے، فیصلوں پر عمل درآمد کی نگرانی ہو اور کارکردگی کا باقاعدہ احتساب کیا جائے۔
کسی بھی کمیٹی کو یہ حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ خود کو پوری جماعت سے بالاتر سمجھنے لگے۔
اسی طرح ضلعی اور صوبائی تنظیموں کو محض احکامات وصول کرنے والی اکائیاں نہ بنایا جائے۔ انہیں مرکزی فیصلوں پر اپنی رائے دینے، زمینی حقائق سامنے لانے اور پالیسیوں پر تنقید کرنے کا حقیقی حق حاصل ہونا چاہیے۔ کارکنوں کی رائے کو نظرانداز کرکے بنائی جانے والی حکمتِ عملی کاغذوں پر تو کامیاب دکھائی جا سکتی ہے، لیکن اس کی قیمت بالآخر پوری جماعت ادا کرتی ہے۔
اور اگر جماعت حکومت میں ہو تو پھر ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے۔ حکومتی کارکردگی، عوامی مسائل، انتخابی وعدوں اور پالیسیوں پر عمل درآمد کا غیر جانب دارانہ جائزہ لیا جائے۔ پارٹی کے متعلقہ ادارے حکومت سے سوال کریں، کمزوریوں کی نشاندہی کریں اور اصلاح کے لیے واضح سفارشات دیں۔ پارٹی اور حکومت کے اختیارات میں فرق برقرار رکھتے ہوئے سیاسی قیادت کو بھی جواب دہ ہونا چاہیے۔
آخر یہ کون سا اصول ہے کہ کامیابی کا سہرا لینے کے لیے سب آگے آ جاتے ہیں، لیکن ناکامی کا وقت آئے تو ذمہ داری قبول کرنے والا کوئی نہیں ملتا؟
کسی نے کیا خوب کہا ہے:
"Success has many fathers, while defeat is an orphan."
کامیابی کے دعوے دار بہت ہوتے ہیں، لیکن ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
🍿🎬 پاپ کارن ٹائم پیش کرتا ہے 🎬🍿
"باغ میں لیک" 🕯️📢
ایک سیاسی کامیڈی، پانچ مناظر میں 😂
━━━━━━━━━━━━━━━
🎬 منظر 1: جی ایچ کیو گارڈن، آدھی رات 🌙🌳
━━━━━━━━━━━━━━━
جھینگر بول رہے ہیں 🦗 نیون لیمپ ٹمٹما رہا ہے 💡
جنرل منیر گلابی پھولے ہوئے پاجامے 🩷، خرگوش والی چپلوں 🐰🥿 اور سونے والی ٹوپی میں ٹہلتے ہوئے آتے ہیں، سینے پر تمغے چھن چھن کر رہے ہیں 🎖️🎶
🧸 منیر (جمائی لیتے ہوئے): "کس نے جگایا مجھے؟ میں معدنیات کا خواب دیکھ رہا تھا!" 😴💎
━━━━━━━━━━━━━━━
🎬 منظر 2: ماچس کی تیلی کی آمد 🔥
━━━━━━━━━━━━━━━
ایک چھوٹی سی چلتی پھرتی ماچس کی تیلی دبے پاؤں آتی ہے... یہ ہیں صدیق جان 🕯️👀، سر سرخ دہک رہا ہے، بالوں پر شعلہ ناچ رہا ہے 🔥
🔥 صدیق جان (میگا فون میں 📢): "بریکنگ نیوز! کور کمیٹی نے تین بجے چائے پی!" ☕📰
🧸 منیر: "شش! تم ماچس کی تیلی ہو، نیوز چینل نہیں!" 🤦♂️
🔥 صدیق جان: "سر، کیا کروں... میں تو آگ لگا رہا ہوں!" 🔥😎
━━━━━━━━━━━━━━━
🎬 منظر 3: کٹھ پتلی تماشا 🎭
━━━━━━━━━━━━━━━
مشعال یوسفزئی لکڑی کی کٹھ پتلی بن کر اچھلتی ہوئی آتی ہیں 🪆، ڈوریاں سیدھی منیر کی انگلیوں تک جا رہی ہیں 🧵👆
🪆 مشعال (فون دکھاتے ہوئے 📱): "شاہد خٹک ہے! وہی سب لیک کرتا ہے!" 😤
منیر انگلیاں ہلاتے ہیں... اور اس کا بازو دوسری طرف مڑ جاتا ہے 🔄😂
🪆 مشعال: "...میرا مطلب ہے، وہ ہے!" 😳
🧸 منیر: "سب نہیں... مگر فوج اِن سے بہت خوش ہے!" 😁👍
درخت کے پیچھے سے 🌳 شاہد خٹک جھانکتے ہیں، پسینے میں شرابور 😰💦، ہاتھ میں تختی: "میں نہیں، وہ!" 🪧👉
━━━━━━━━━━━━━━━
🎬 منظر 4: غار والے کی واپسی... تقریباً 🏔️
━━━━━━━━━━━━━━━
پہاڑ سے گڑگڑاہٹ ⛰️ غار سے ایک سر باہر نکلتا ہے: مراد سعید 🙈، بال بکھرے ہوئے، جانور کی کھال کا چوغہ 🦴
🙈 مراد: "میں واپس آؤں گا! میں واپس آؤں گا!" 📣
سب مڑ کر دیکھتے ہیں 👀👀👀
🙈 مراد: "...ابھی چھپا ہوں۔ بعد میں واپس آؤں گا!" 🫣 *غار میں غائب* 💨
🔥 صدیق جان: "یہ بھی لیک کر دوں؟" 📢😂
━━━━━━━━━━━━━━━
🎬 منظر 5: جنریشن زی میدان میں 📱⚡
━━━━━━━━━━━━━━━
پارک فون کی روشنیوں سے جگمگا اٹھتا ہے 📱✨📱✨ جنریشن زی کا ایک بڑا ہجوم پُرامن طریقے سے آگے بڑھتا ہے، نظریں ایک لمبی میز پر جو جوتوں 👟، چپلوں 🩴، گندے انڈوں 🥚 اور پچکے ٹماٹروں 🍅 سے بھری ہے
🧸 منیر (گھبرا کر): "یہ... بوفے ہے کیا؟" 😰
😎 جنریشن زی: "نہیں سر، یہ عوام کی جواب والی میز ہے!" 🍅🥚🩴
کٹھ پتلی کی ڈوریاں ٹوٹ جاتی ہیں 🧵✂️ ماچس کی تیلی بجھ جاتی ہے 🕯️💨 منیر کی خرگوش چپلیں خود ہی بھاگ جاتی ہیں 🐰🥿💨😂
ہجوم زور زور سے نعرے لگاتا ہے 📣🔥:
«عمران خان کہاں ہے؟»
«عمران خان کو فوری رہا کرو، ابھی!» ❗
آسمان پر نیون بادل جگمگاتا ہے ☁️💡:
«تھو تھو عسکری قیادت پر» 💦😂
اور سب کے اوپر، عمران خان کا چہرہ پورے چاند کی طرح چمک رہا ہے 🌕🦅، پُرسکون اور مسکراتا ہوا۔
🎬 اسکرین مدھم ہوتی ہے... لوڈنگ بار نمودار ہوتی ہے ⏳
«جنریشن زی — اپلوڈ ہو رہی ہے... جلد آ رہی ہے» 📲🔥
🍿 ختم... فی الحال 👀🍿
Kaptaan Inspired 🤔🫣🍿
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
GEN Z vs FRANCE 😂
The government said: "We are the champions of human rights!"
Gen Z replied: "Then where are OURS?" 📱🔥
The police came with shields,
the kids came with TikTok,
and the whole world watched "civilised Europe" run out of patience. 😂
The lesson is simple:
governments that lecture the world about justice
eventually find their own youth on the streets demanding it. 🤷♂️
The world is waking up. The voice of the oppressed can't be silenced anymore, not in Gaza, not anywhere. 🇵🇸
KAPTAAN KHAN'S VISION ONLY 🦅✊
WE WANT THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN, NOW! ❗️🔥
#FreeImranKhan
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
⚠️ عمران خان کے ٹائیگرو! ❗️
🚨 رہنما صرف ایک ہے، جو ہماری خاطر جیل کی چکی میں پِس رہا ہے!
❗️ اب کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا!
❗️ اب کسی نئے چہرے، کسی نئے لیڈر کے پیچھے نہیں چلنا!
⚠️ اب ہر کارکن نے اپنا رہنما خود بننا ہے!
🚨 اب آپ نے خود خان صاحب کی تحریک کا ہراول دستہ بننا ہے!
❗️ پُرامن، آئینی اور ثابت قدم رہ کر
⚠️ عمران خان اور پاکستان کو صہیونی ایجنڈے اور ناجائز قبضے سے آزادی دلوانی ہے!
🚨 یاد رکھو! خان نے کہا تھا: "یہ مجھے مرسی کی طرح مار دیں گے" (21-08-2026)
❗️ قیدِ تنہائی چار ہفتوں سے بڑھی تو کے پی کے بند!
⚠️ حکم واضح ہے، اب انتظار نہیں!
#KRBT
KAPTAAN KHAN'S VISION ONLY ⚠️
WE WANT THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN, NOW! ❗️🚨
#FreeImranKhan #نہ_دوائی_نہ_رسائی_صرف_رہائی #خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
@krbt804
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
خیبرپختونخوا فوج معدنیات نکالنے پہنچی تو عوام نے احتجاج کرکے جانے پر مجبور کردیا
جرنیلو کا نشانہ معدنیات پر قابو پانا ہے چوری کرکے معدنیات چور بازار میں بیچیں گے
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
خیبرپختونخوا میں لاقانونیت اور بربریت کا کھیل جاری۔
ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو بنوں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے وقت کی پولیس کی بدتمیزی دیکھیں کیسے ایک عوامی نمائندے کو دھکے مار کر لیجایا جارہا ہے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
کپتان عمران احمد خان نیازی صاحب 🦅❤️
16 اکتوبر 2025 کو آپ نے KPK سہیل آفریدی کے سپرد کیا اور فرمایا کہ وہ "انقلابی کام" کریں گے۔ ایک سال بعد، ٹیم KRBT یہ دیکھ رہی ہے:
❌ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے پر کوئی جوڈیشل کمیشن نہیں بنا
❌ 9 مئی کی CCTV فوٹیج آج تک سامنے نہیں آئی
❌ شہداء کے انصاف کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں ہوئی
❌ آپ کا حکم، قیدِ تنہائی چار ہفتوں سے بڑھے تو "صوبہ بند"، نظرانداز ہو گیا
❌ آپ کی رہائی کا کوئی پلان نہیں، بس تاریخیں، تقریریں اور فوٹو سیشن 🎭
آپ نے خبردار کیا تھا: "یہ مجھے مورسی کی طرح ماریں گے" (21-08-2026) ⚠️
آپ ایک بادشاہ کی طرح ڈٹے رہے، ایک بار بھی نہیں جھکے 👑
عوام نے آپ کی بات سنی، مگر جن پر آپ نے بھروسہ کیا، ان میں سے بہتوں نے نہیں سنی۔
کپتان، قوم نے سبق سیکھ لیا ہے: اب ہم کسی اور کی قیادت کا انتظار نہیں کریں گے، صرف آپ اور آپ کے وژن کی پیروی کریں گے ✊
آپ کے کارکن آج بھی کھڑے ہیں، آپ کی آواز آج بھی ہماری طاقت ہے 📢
#KRBT
KAPTAAN KHAN'S VISION ONLY 🦅✊
WE WANT THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN, NOW! ❗️🔥
#FreeImranKhan #نہ_دوائی_نہ_رسائی_صرف_رہائی #خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
@PTIofficial @krbt804
“میں سہیل آفریدی کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سہیل آفریدی میرے آئی ایس ایف کے دیرینہ اور وفادار ساتھیوں میں سے ہیں۔ مجھے پوری امید ہے کہ وہ توقعات اور تحریک انصاف کے نظرئیے کے عین مطابق، بحیثیت چیف منسٹر خیبرپختونخوا میں انقلابی کام کریں گے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس موقع پر علی امین گنڈا پور نے نہایت باوقار طریقے سے حکومت کی منتقلی یقینی بنائی
میں گزشتہ دو سال میں ہونے والے قتلِ عام کے چار بڑے واقعات جن میں 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے قتلِ عام شامل ہیں، پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ دہراتا ہوں۔ ان تمام واقعات میں بڑی تعداد میں نہتے شہریوں کو شہید کیا گیا۔
9 مئی فالس فلیگ کے حوالے سے میرا شروع سے یہی موقف ہے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کی جائے اور آزادانہ و شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ جس پر افسوس ہے کہ کوئی عملدرآمد نہیں ہوا بلکہ الٹا متاثرہ فریق کیخلاف ہی جھوٹے مقدمات بنا کر بغیر شفاف تحقیقات اور ثبوت کے ملٹری کورٹس اور کینگرو کورٹس سے 10، 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ حالانکہ اس دن نہتے شہریوں اور سپورٹرز کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا-
قتلِ عام کی یہی واردات 26 نومبر کو دہرائی گئی جب نہتے پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسائی گئیں۔ اگر 9 مئی کے حقائق سامنے آجاتے تو 26 نومبر اور اس جیسے واقعات نا ہوتے۔ پھر آزاد کشمیر اور اب مریدکے میں مظاہرین کو ریاستی بربریت کا نشانہ بنایا گیا۔ ان واقعات کی آزادانہ تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا قیام ناگزیر ہے تاکہ مظلوموں کو انصاف مل سکے اور قتلِ عام کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
اگر اب کی بار نہتے شہریوں کے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر شفاف تحقیقات نہ کی گئیں تو خدانخواستہ اگلا واقعہ اس سے بھی بڑا ہوگا کیونکہ ظلم و بربریت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
نماز جمعہ کے بعد خیبرپختونخوا میں ہمارے تمام کارکنان اور عوام مریدکے قتلِ عام کیخلاف نکلیں اور چاروں واقعات کے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کریں۔
آج ملک میں سب کچھ عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے- ساری عدالتیں فوجی عدالتوں میں بدل چکی ہیں، جیسے فوجی عدالتوں کو چلایا جاتا ہے ویسے ہی عام عدالتوں کو بھی چلایا جا رہا ہے۔
26ویں غیر آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں سے انصاف کی توقع تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ ملک میں بڑھتی لاقانونیت اور ناانصافی اسی ترمیم کا نتیجہ ہے- جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین، جج عامر فاروق، اور جج ڈوگر سب کے پاس ہمارے کیسز اور پٹیشن گئیں مگر کہیں سے انصاف نہیں ملا۔
عاصم منیر، قاضی فائز عیسٰی اور سکندر سلطان راجہ نے ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے فارم 47 کی نااہل اور ناجائز حکومت پاکستان پر مسلط کی جن کے پاس پاکستان کو درپیش مسائل سے نکالنے کا نہ ہی کوئی وژن ہے، نہ اہلیت ہے اور نہ ہی کوئی اختیار۔ ان کی دہشتگردی کے مسئلے، امن کے قیام اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بھی اپنی کوئی سوچ اور پالیسی نہیں ہے-
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا۔ افغانستان کے ساتھ مسئلے کا حل فوجی نہیں سیاسی ہے۔ لہذا یہ سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاملہ فہمی سے ملک میں دیرپا امن کا قیام یقینی بنائیں۔ فارم 47 کی جعلی حکومت کا نہ ہی استحقاق ہے اور نہ اہلیت کہ وہ قیامِ امن میں مؤثر کردار ادا کرسکے۔ ہمارے دور میں دہشتگردی کم ترین سطح پر آ گئی تھی۔ مجھے پیرول پر رہا کیا جائے تو میں افغانستان سے تنازعات کے حل اور قیامِ امن کیلئے اپنا کردار ادا کرسکتا ہوں”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام (16 اکتوبر 2025)
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
⚠️ عمران خان کے ٹائیگرو! ❗️
🚨 رہنما صرف ایک ہے، جو ہماری خاطر جیل کی چکی میں پِس رہا ہے!
❗️ اب کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا!
❗️ اب کسی نئے چہرے، کسی نئے لیڈر کے پیچھے نہیں چلنا!
⚠️ اب ہر کارکن نے اپنا رہنما خود بننا ہے!
🚨 اب آپ نے خود خان صاحب کی تحریک کا ہراول دستہ بننا ہے!
❗️ پُرامن، آئینی اور ثابت قدم رہ کر
⚠️ عمران خان اور پاکستان کو صہیونی ایجنڈے اور ناجائز قبضے سے آزادی دلوانی ہے!
🚨 یاد رکھو! خان نے کہا تھا: "یہ مجھے مرسی کی طرح مار دیں گے" (21-08-2026)
❗️ قیدِ تنہائی چار ہفتوں سے بڑھی تو کے پی کے بند!
⚠️ حکم واضح ہے، اب انتظار نہیں!
#KRBT
KAPTAAN KHAN'S VISION ONLY ⚠️
WE WANT THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN, NOW! ❗️🚨
#FreeImranKhan #نہ_دوائی_نہ_رسائی_صرف_رہائی #خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
@krbt804
🤖 Made with AI
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
ایک شخص، ایک قوم، ایک وژن 🦅
وہ کپتان جس نے مینارِ پاکستان پر کروڑوں دلوں کو جگایا،
جس نے دنیا کے سامنے سر اٹھا کر کہا: "ہرگز نہیں!"
آج اسی کو اڈیالہ کی تنگ و تاریک کوٹھڑی میں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
دن میں تئیس گھنٹے تنہائی،
مہینوں سے اہلِ خانہ سے کوئی رابطہ نہیں،
اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے اسے غیر قانونی اور غیر انسانی قرار دیا،
مگر حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔
یاد رکھو! سلاخیں جسم کو قید کر سکتی ہیں، نظریے کو نہیں۔
قوم آج بھی منتظر ہے، امید آج بھی زندہ ہے،
اور وہ دن ضرور آئے گا جب یہی قوم پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنے کپتان کا استقبال کرے گی۔ 🌹
عمران خان کہاں ہے؟
#KRBT
KAPTAAN KHAN'S VISION ONLY 🦅✊
WE WANT THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN, NOW! ❗️🔥
#FreeImranKhan #نہ_دوائی_نہ_رسائی_صرف_رہائی #خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
@krbt804
@
@
@
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
F*CK NETANYAHU!
BREAKING: NETANYAHU TO AMERICANS
“If you're worried about today's gas prices, think of what will happen if Iran gets nuclear weapons, something that Trump and I will never allow.
And when that happens, when that threat of that regime disappears, gas prices will go down.
But only under Trump. It's not going to happen with those who want to accommodate and appease these tyrants.”
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
"WE ARE EXTREMELY PROFESSIONAL" 😂
Look at our simplicity, see what we want:
Hold an election, and the result changes before sunrise.
Run the economy, and the dollar flies to the moon.
Step into politics, and the country goes back years.
And whoever we "launch" crashes on take-off. 😂
Every plan is "in the national interest."
Every failure is a "conspiracy."
And every blunder gets the same answer: "We are extremely professional!"
The nation asks: why does everything you touch turn upside down?
Maybe it's the curse of the injustice done to this nation, and it just won't leave you alone. 🤷♂️
Free advice: guard the borders, leave politics to the people,
and release the man the nation chose.
KAPTAAN KHAN'S VISION ONLY 🦅✊
WE WANT THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN, NOW! ❗️🔥
#FreeImranKhanNow
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
ٹیم — خان رہائی بے نامی تحریک
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِي
🅺⭐💚
ریاستِ مدینہ — ایک خواب نہیں، ایک عہد
19 اگست 2018 کو قوم سے اپنے پہلے خطاب میں عمران خان نے پاکستان کی سمت کا اعلان کیا: ہم اس ملک کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں پر استوار کریں گے — جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو، جہاں کمزور کو انصاف ملے، اور جہاں ریاست اپنے غریب شہری کی ماں بن کر اس کا سہارا بنے۔
9 اکتوبر 2022 کو میلاد النبی ﷺ کانفرنس میں انہوں نے اسی عہد کی تجدید کی: معاشرے کی بقا عدل و انصاف اور قانون کی بالادستی میں ہے، کیونکہ جس قوم میں طاقتور کے لیے ایک قانون اور کمزور کے لیے دوسرا ہو، وہ قوم تباہ ہو جاتی ہے۔
یہی وہ نظریہ ہے جس کی سزا آج کپتان کو دی جا رہی ہے۔ جس شخص نے انصاف کی بات کی، وہ خود انصاف سے محروم ہے۔ جس نے قانون کی حکمرانی کا خواب دیکھا، اسے قانون کے نام پر قید کر دیا گیا۔
مگر نظریے قید نہیں ہوتے۔ ریاستِ مدینہ کا خواب آج کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں زندہ ہے، اور یہ قوم اس امانت کی حفاظت کرے گی۔
ہمارا مطالبہ واضح، دوٹوک اور پُرامن ہے: عمران خان کی فوری اور غیر مشروط رہائی۔
ایک قوم، ایک قائد، ایک نظریہ — ریاستِ مدینہ، کپتان کا وژن۔
#KRBT
KAPTAAN KHAN'S VISION ONLY
WE WANT THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN, NOW!
#FreeImranKhan #نہ_دوائی_نہ_رسائی_صرف_رہائی #خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
@krbt804
@PTIofficial
Mr Rumi (#KRBT) retweeted
ٹیم — خان رہائی بے نامی تحریک
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِي
🅺⭐🤍
کپتان کی یادیں، ہر تصویر ایک کہانی
اور ہر کہانی ایک ہی سوال پوچھتی ہے:
ہمارا لیڈر کہاں ہے؟ 🦅
Memories of our Kaptaan. Every picture tells a story,
and every story asks one question:
Where is our leader? 🦅
#KRBT
KAPTAAN KHAN'S VISION ONLY 🦅✊
WE WANT THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN, NOW! ❗️🔥
#FreeImranKhan #نہ_دوائی_نہ_رسائی_صرف_رہائی #خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
@krbt804




















