
Exploring myself and constantly learning from others | RT not endorsed | Views are personal | @AmericanExpress, @Aon_plc,@Assurant Alumni |
Burlington, Ontario
Joined May 2020
- Tweets201K
- Following3.3K
- Followers6.3K
- Likes202K
Ali Lodi retweeted
🔥 BALOCHISTAN IS BLEEDING — WHO BENEFITS?
I joined @ArunAnandLive on #GlobalNationalist to expose the nexus between Pakistan’s mullah network, religion and political power… and how this alliance impacts the Baloch people, their rights and their future.
Who benefits from this unholy alliance? And at what cost to Balochistan?
🎙️ Watch the full conversation 👇
🔗 youtu.be/aO2VUyrAQ8U
@TheUnmutedVoice | @ArunAnandLive
#Balochistan #Pakistan #TheUnmutedVoice
Ali Lodi retweeted
ڈاکٹر صاحب مشال اگنی ہوتری بہت خطرناک عورت ہے میں نے تو جب سے اُسکی دھمکی سُنی ہے میری تو راتوں کی نیند اُڑ گئی ہے 😂😂
مشال اگنی ہوتری تم واقف نہیں ہم سے ہمارے بارے میں تھوڑا گیان مروت ، زلفی علی محمد خان سے پوچھ لینا تھا ورنہ تم URL کاپی کرتی رہو گی اور ہم تمہاری اے آئی نکالتے جائیں گے 😜✌️
ناچیز نے سنا ہے - زبانی طیور کے
مشعال صاحبہ نے کسی space میں دھمکی لگائی ہے کہ تمام AI Warriors کو اٹھوا لیں گئی! اور سیدھا کروا دیں گئی! اپنے اوپر اور اپنی طاقت پہ اتنا اعتماد تو انھی کو ہوتا ہے جنھیں فرشتوں کی حمایت حاصل ہوتی ہے! تو اگر کوئی تھوڑا بہت شک تھا بھی کسی کو تو ختم ہو گیا!
مگر، بی بی یہ AI Warriors تو خود سب سے بڑے فرشتے اور اس کے باس فیلڈ مارشل کی بھی دن رات پتلون اتارتے ہیں - اگر وہ اپنے لئے کچھ نہیں کر سکے تو آپ کے لئے کیا کریں گے؟
رہا آپ کا غصہ اس ناچیز پہ..
تو بی بی آپ ایک عورت نہیں- ایک سازشی سیاستدان ہیں!
اپنی دھمکیاں اپنے پاس رکھیں - مفت مشورہ ہے
اس ناچیز کو آپ کی طرح کے بیکار چھوٹوں میں کوئی دلچسپی نہیں
اور نہ مجبور کریں کہ میں آپکا کچا چھٹا نکالنا شروع کر دوں
اپنا خیال رکھیں
اور سازشیں جاری رکھیں
آپ کی اوقات اتنی ہی ہے!
Ali Lodi retweeted
ناچیز نے سنا ہے - زبانی طیور کے
مشعال صاحبہ نے کسی space میں دھمکی لگائی ہے کہ تمام AI Warriors کو اٹھوا لیں گئی! اور سیدھا کروا دیں گئی! اپنے اوپر اور اپنی طاقت پہ اتنا اعتماد تو انھی کو ہوتا ہے جنھیں فرشتوں کی حمایت حاصل ہوتی ہے! تو اگر کوئی تھوڑا بہت شک تھا بھی کسی کو تو ختم ہو گیا!
مگر، بی بی یہ AI Warriors تو خود سب سے بڑے فرشتے اور اس کے باس فیلڈ مارشل کی بھی دن رات پتلون اتارتے ہیں - اگر وہ اپنے لئے کچھ نہیں کر سکے تو آپ کے لئے کیا کریں گے؟
رہا آپ کا غصہ اس ناچیز پہ..
تو بی بی آپ ایک عورت نہیں- ایک سازشی سیاستدان ہیں!
اپنی دھمکیاں اپنے پاس رکھیں - مفت مشورہ ہے
اس ناچیز کو آپ کی طرح کے بیکار چھوٹوں میں کوئی دلچسپی نہیں
اور نہ مجبور کریں کہ میں آپکا کچا چھٹا نکالنا شروع کر دوں
اپنا خیال رکھیں
اور سازشیں جاری رکھیں
آپ کی اوقات اتنی ہی ہے!
Ali Lodi retweeted
علی امین گنڈاپور، مشعال یوسفزئی، شاہ فرمان، علی محمد خان، بیرسٹر سیف، شوکت یوسفزئی اور ان کے ساتھ مزید بھی کچھ لوگ مفاہمت کے لیے گوڈے گٹے پکڑنےکو تیار ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کے بغیر ہی آگے بڑھا جائے۔ کوئی سینیٹر برقرار رہے، کوئی لیڈر آف اپوزیشن بن جائے اور کوئی پارلیمانی لیڈر بن جائے۔ اگر عمران خان مفاہمت نہیں کرتے تو ہم ہی عمران خان کو مائنس کر لیتے ہیں۔
Ali Lodi retweeted
As I slowly walked towards the car park I looked up towards the sky and communicated my prayers with Allah Allmighty. Three Major Cancer Hosp ( lahore, Peshawar, Karachi).May Allah bless them all for selfless service to Humanity and Pakistanis in particular. Ameen.
Ali Lodi retweeted
Visited a dear mil veteran today who is undergoing cancer treatment in Shaukat Khanum Hosp. Deeply impressed with standards of cleanliness, organization, commitment/ dedication of staff towards patient and visitors. Cud not walk out without a humble donation at entrance counters
Ali Lodi retweeted
میں آپ سب کو چیلنج کرتی ہوں کہ کسی ملٹری ہسپتال میں ویڈیو بنا کر دکھائیں یا کسی ڈاکٹر کو CMH / MH میں ہاتھ لگا کر دکھائیں۔
یا ذرا اڈیالہ جیل یا GHQ کے علاقے کے قریب جا کر ویڈیوز اور تصویریں بنا کر دکھا دیں۔ یا چلیں صرف ان ہسپتالوں کے اندر جا کر بستروں پر بیٹھ کر ہی دکھا دیں۔
وہ آپ کو ایسا سبق سکھائیں گے جو آپ کبھی نہیں بھولیں گے۔ موجودہ حکمران عوام کو اور ڈاکٹرز کو آپس میں لڑواتے رہتے ہیں۔
ہسپتالوں میں سہولیات ہونا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ آپ سب حکومت سے سوال کریں وہ آپ سے ووٹ مانگتے ہیں۔ یہ عوام آپس میں لڑتی رہتی ہے، گالیاں دیتی ہے ایک دوسرے کو
جو لوگ اصل ذمہ دار ہیں، وہ اپنے پرائیویٹ جہاز میں عیاشی کر رہے ہیں۔
Ali Lodi retweeted
خدا کا خوف کرو خالہ جی اللہ کو جان بھی دینی ہے میں اسٹیبلشمنٹ کا اکاؤنٹ ہوں اور تم لوگ کس کے کہنے پر پیسے لیتے رہے ہو آنٹی تو عمران خان کی اتنی بڑی جنگجو ہیں ایک بار کسی نے KPK میں کسی پٹھان بھائی کو لانگ مارچ فنڈ میں پیسے بھیج دیئے تو آنٹی کو غصہ آگیا کہ تم نے ایسا کیوں کیا ہے بس کردو فراڈی خاندان آخری رقم جو تم لوگوں کو موصول ہوئی ہے وہ 35 سے زیادہ اور پچاس ہزار سے کم ہے
ایسا ہی ہے نا آنٹی جی ؟
Replying to @hkaservices1 @Shararti_Ai
نہیں سارہ کا ھے وہ اس کی وجہ سے پریشان ھے کے اس نے ہمارے بارے میں کچھ نہیں کہا اس نے کہانی بنا لی ھے کیا معلوم یہ اسٹبلشمنٹ کا اکاؤنٹ ہو کیونکہ سارہ کا موبائل ان کے پاس رہا ھے وہ ان کے سامنے ہم سے بات کررہی تھی یہ سب سارہ نے مجھے بتایا ھے وہ پہلے سے بیمار بھی رہتی ھے اس کو ہمارے لیے ٹینشن ہوگی ھے کے یہ کیوں الزامات لگا رہا ھے
Ali Lodi retweeted
یہ جھوٹی ہے اور جھوٹ بولتی ہے۔
IMF ایک کینسر ہے کسی بھی ملک اور اس کے معاشی نظام اور ترقی میں۔
اس وقت IMF کے چنگل میں 191 ممالک ہیں۔ گزشتہ تیس سالوں میں صرف "جنوبی کوریا" واحد ملک ہے جو اس کے چنگل سے آزاد ہوا ہے۔
پاکستان سمیت پورا افریقہ اور لاطینی امریکہ اس کے چنگل میں دب کے کررہے ہیں۔
یہ جو بھی پیسہ دیتا ہے کبھی جو یہ پوچھ لیں کہ کہاں خرچ کیا اور کس طرح خرچ کیا اور کس پر خرچ کیا؟
Ali Lodi retweeted
Replying to @Aussie2787872
There is no scam or fraud involved. The account in question belongs to Al-Qadir and is not under the control of any government department or authority. It continues to be operated by the people appointed by Mr. Imran Khan.
Such disgraceful tactics will neither weaken our resolve nor diminish our commitment to keeping this institution running. No matter what obstacles are placed in our way, we will persevere and remain steadfast in our mission.
Such shameful acts can never break our spirit or lower our morale. We will stand firm and keep moving forward. – at Jhelum, Pakistan
Ali Lodi retweeted
Dear @AirCanada, I am extremely disappointed with the appalling service on my flight AC1293 from Houston to Vancouver today.
At Houston Airport, your staff accepted my checked bag without giving me a luggage tag, claiming their system was down and asking me to just take a photo as proof. Later, right before boarding, I received a call saying my bag was sent to Lost & Found because it had no tag!
Your airport staff refused to take responsibility. My bag contains expensive wedding items. My relatives had to pick it up from Lost & Found, but I now need my bag delivered to my home address in Canada urgently.
Please resolve this and arrange delivery immediately. Booking Ref: 0142336889401
#AirCanada #CustomerService #LostLuggage #AC1293
Ali Lodi retweeted
تم صرف یہ بتاؤ سارے اوورسیز میں تمہارے ہی اکاؤنٹ کی details کیوں پھیلی ہوئی ہیں خدا کو حاضر ناظر جان کر بتاؤ کتنی بار سارہ عورت سے پیسے منگوائے جب تم کراچی گئے تو امریکہ کے ایک شخص نے کتنے پیسے بھیجے کینیڈا سے ایک بھائی سے دو لاکھ روپے کیوں منگوائے گئے ؟
ایک پٹھان لڑکا اڈیالہ کے باہر سے پکڑا گیا اُس کی ضمانت کے لیے جو پیسے تم لوگوں نے لیے وہ چھوڑ دیتے ہیں مگر اوورسیز انصافین اور پاکستان میں موجود لوگوں سے ابراہیم کے کاروبار کے لیے جو پیسے جمع ہوئے انکا آپ ہیوی بائیک اور دو لاکھ کا کیمرہ لے آئے اور اُس غریب کو قسطوں پر 70 سائز موٹر سائیکل لے دیا جس کی کچھ رقم تم نے اُنہی لوگوں کے پیسوں سے دی اور باقی کی اقساط وہ دے رہا ہے عوام کو چُونے لگانا بند کرو اور کوئی کام کرو عمران خان ہمارا لیڈر ہے بھیک مانگنے کا وسیلہ نہیں جھوٹ در جھوٹ بولو گے تو میرے سچ تمہارے پاؤں تلے سے زمین کھینچ لیں گے
کچھ عرصے سے میری والدہ کے نام سے فیک اسکرین شاٹس کو شیئر کیا جا رہا ہے میں خاموشی سے دیکھتا رہا کہ یہ لوگ کتنا گرتے ہیں
میں دیکھتا رہا کہ کون ان کے جھوٹے پراپیگنڈے میں آتے ہیں اور کون نہیں۔۔۔۔
اب وقت آ گیا ہے
ان کے پراپیگنڈے کا جواب دینے کا۔۔۔۔
میری والدہ اُردو میں لکھتی ہیں
انہوں نے کھبی بھی رومن انگلش میں chat نہیں کی، ان کے Whatsapp پر تصویر ہی نہیں لگی ہوئی ہے۔۔۔۔
اصل chat ایسی ہوتی ہیں
کھبی بھی لفظ ٹائم اسٹیمپ پر نہیں آتا ہے
لیکن اس اسکرین شاٹس پر لفظ تو ٹائم اسٹیمپ پر آ رہا ہے۔۔۔۔۔
پہلے ان لوگوں نے الزامات لگائے کہ میں نے اور میری والدہ سے سارہ اور اس کی دوست عالیہ کو گرفتار کروایا
اور وہ ابھی تک گرفتار ہیں البتہ سارہ تو اس کی ٹویٹ سے ایک دن پہلے رومی لوگوں کی اسپیس میں گئی تھی، اگر سارہ اس وقت گرفتار تھی اس بندے کے الزامات کے مطابق تو سارہ کیسے سپیس میں بول سکتی ہیں؟
پھر الزام لگایا گیا کہ سارہ کی دوست عالیہ غائب ہے لیکن سارہ نے ٹویٹ کی کہ سارہ پاکستان میں اپنے گھر والوں کے ساتھ ہیں اور محفوظ ہیں۔۔۔۔۔
یہ اغوا والا چورن نہ چلا تو میری والدہ کی فیک اسکرین شاٹس لگا دیئے، فیک اسکرین شاٹس کے الزامات بھی جھوٹے ثابت ہوئے.....
اب کیا الزام لگانا ہے؟
کل ہے الزام لگایا کہ سارہ سے پیسے لئے، کل انہوں نہیں ریپلائی دیا کہ ہم نے ان کے کوئی پیسے نہیں لیے۔۔۔۔۔
ہم ثبوت سے بات کرتے ہیں، آپ بغض میں آ کر جس کی باتوں میں آ کر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، آپ خود کو برباد کر چکے ہیں
پہلے اس بندے کے بارے میں پوچھ تو لیتے کہ وہ بندہ ہے کون۔۔۔۔
خیر میں نے الزامات کا جواب نہیں دینا تھا لیکن اب ضروری سمجھا ہے جواب دینا۔۔۔۔
میرا فوکس عمران خان ہے۔۔۔۔
لیکن یہ جواب دینا ضروری تھا کیوں کہ میری عزت نفس کو مجروح کیا جا رہا ہے۔۔۔۔
Ali Lodi retweeted
خرم ذیشان بھی پچھلے 6 دن سے غائب ہے!
خرم ذیشان ایک سینیٹر ہے, وہ کہاں غائب کسی کو معلومات ہے؟؟
Ali Lodi retweeted
میں یہ نہیں جانتا کہ یہ حقیقت پر مبنی ہے یا فرضی تحریر ہے۔ جو بات مجھے اس تحریر کو یہاں پوسٹ کرنے پر مجبور کررہی ہے وہ ہے "اللہ تعالیٰ" کے پاک نام کی اہمیت اور عزت کو کہ ہم پر لازم ہے۔
👇👇👇
بغداد کے مشہور شراب خانے کے دروازے پر دستک ہوئی شراب خانے کے مالک نے نشے میں دُھت ننگے پاؤں لڑکھڑاتے ہوئے دروازہ کھولا تو اُس کے سامنے سادہ لباس میں ایک پر وقار شخص کھڑا تھا مالک نے اُکتائے لہجہ میں کہا معذرت چاہتا ہوں سب ملازم جا چکے ہیں یہ شراب خانہ بند کرنے کا وقت ہے آپ کل آئیے گا اس سے پہلے کہ مالک پلٹتا اجنبی نے اُس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا مجھے بشر بن حارث سے ملنا ہے اُس کے نام بہت اہم پیغام ہے شراب خانے کے مالک نے چونک کر کہا بولیے میرا نام ہی بشر بن حارث ہے اجنبی نے بڑی حیرت سے سر سے لے کر پاؤں تک سامنے لڑکھڑاتے ہوئے شخص کو دیکھا اور بولا کیا آپ ہی بشر بن حارث ہیں؟
مالک نے اُکتائے ہوئے لہجے میں کہا کیوں کوئی شک! اجنبی نے آگے بڑھ کر اُس کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور بولا سُنو بشر بن حارث خالقِ ارضِ وسما نے مجھے کہا ہے کہ میرے دوست بشر بن حارث کو میرا سلام عرض کرنا اور کہنا جو عزت تم نے میرے نام کو دی تھی وہی عزت رہتی دنیا تک تمہارے نام کو ملے گی اتنا سُننا تھا کہ بشر بن حارث کی نگاہوں میں وہ منظر گھوم گیا جب اک دن حسبِ معمول وہ نشے میں دُھت چلا جا رہا تھا کہ اُس کی نظر گندگی کے ڈھیر پر پڑے اک کاغذ پر پڑی جس پر اسم اللہ لکھا تھا بشر نے کاغذ کو بڑے احترام سے چوما صاف کر کے خوشبو لگائی اور پاک جگہ رکھ دیا اور کہا اے مالکِ عرش العظیم یہ جگہ یہ گندگی تو بشر کا مقام ہے آپ کا نہیں آپ کا تو مقام پاک ہے۔ بس یہی ادا بشر بن حارث کو بشرحافی رحمت اللہ علیہ بنا گئی۔ جس وقت آپ کو یہ پیغام ملا آپ اس وقت ننگے پاؤں تھے اور پھر آپ نے ساری زندگی ننگے پاؤں گزار دی۔ وہی بشر حافی رحمت اللہ علیہ جس کے متعلق اپنے وقت کے امام، احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ اے لوگو! جس اللہ جل جلالہ کو احمد بن حنبل مانتا ہے، بشر حافی رحمت اللہ علیہ اُسے پہچانتا ہے۔
دوستو! آپ بھی کوشش کریں کہ کہیں اخبار یا کاغذ کے کسی ٹکڑے پر اللہ پاک جل جلالہ یا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم یا مقدس ہستیوں کا نام نظر آئے تو اسے کسی صاف اور پاک جگہ پر رکھ دیا کریں۔
حوالہ کتب ( طبقات صُوفیہ کشف المعجوب)
Ali Lodi retweeted
ایک گزارش ہے۔
براہ مہربانی اس پوسٹ پر "کمنٹ" کرنے سے پہلے ایک بار یہ سوچ لیں کہ بات ہورہی ہے "آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم" کی اور ان کے حجرہ مبارک کی، بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
شکریہ
مسجدِ نبوی ﷺ میں خدمت انجام دینے والے ایک سابق خادم نے حجرۂ مبارک کے اندر داخل ہونے کے تجربات بیان کیے۔ مسجدِ نبوی ﷺ اور مسجد الحرام میں روضۂ رسول ﷺ اور دیگر مقدس مقامات کی صفائی، انتظام، نگرانی اور چابی برداری جیسے مخصوص فرائض انجام دینے والے خادمین کو آغاوات کہا جاتا ہے، جن میں سے ایک خادم نے اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اکثر سنہری دروازوں کے اندر واقع حجرات میں داخل ہوتے تھے۔
انٹرویو کے دوران جب اُن سے پوچھا گیا کہ وہاں داخل ہو کر انہیں کیا محسوس ہوتا تھا تو انہوں نے اللہ کی قسم کھاتے ہوئے کہا کہ وہاں فرشتے موجود ہیں۔ ان کے بقول، جب وہ اس جگہ داخل ہوتے تو وہاں کی ہیبت اور عظمت سے انہیں یوں محسوس ہوتا جیسے ان کے وجود کی گہرائیوں تک لرزہ طاری ہو گیا ہو۔
انہوں نے مزید بتایا کہ بعض اوقات وہ اس دیوار سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھتے تھے جس کے پیچھے رسول اللہ ﷺ کا روضۂ مبارک ہے، اور اس دوران انہیں مختلف آوازیں اور آہٹیں سنائی دیتی تھیں۔
Ali Lodi retweeted
تم سینیٹ نہیں امریکہ کی سینیٹ کو بھی involve کرلو جس پارٹی کا چیف منسٹر سات دن سے غائب ہے اُس پر بات کرنے کے بجائے اسے اپنی عزت کی پڑی ہے جا کرلے جو کرنا ہے 🖐️🖐️
🤖 Made with AI
Ali Lodi retweeted
Replying to @soldierspeaks
دیکھیں، بات سیدھی سی ہے۔ ہم سب نے سہیل آفریدی کو پروموٹ کیا، اس کے ساتھ کھڑے ہوئے، اس نظریے کے تحت کہ وہ جو کر رہا ہے، ٹھیک کر رہا ہے۔ اس وقت تک اس کی اسٹریٹیجی بھی بہت زبردست جا رہی تھی، جب تک وہ عوام کے درمیان کھڑا تھا۔
اب ظاہری سی بات ہے کہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ عوام کو چھوڑ کر وہ کے پی ہاؤس کس لیے گیا؟ اگر وہاں جانا ضروری تھا تو اکیلا کیوں گیا؟ اسے معلوم تھا کہ اس کی سیکیورٹی بھی نہیں ہے اور سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ تو کم از کم سو، ڈیڑھ سو بندے اپنے ساتھ لے کر جاتا، جو اس کے ساتھ کھڑے ہوتے اور اس کی حفاظت کرتے۔ چلو، اگر وہ اس کی حفاظت نہ بھی کر سکتے تو کم از کم ویڈیو ریکارڈنگ ہی کر لیتے، تاکہ قوم کے سامنے حقیقت تو آتی۔
لیکن سہیل آفریدی چپ چاپ کے پی ہاؤس چلا گیا۔
اب سوال تو اٹھیں گے، بھائی! جو لوگ اس کے ساتھ کھڑے تھے، وہی سوال کریں گے۔ آخر اور کس نے سوال کرنے ہیں؟ ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم سوال کریں، کیونکہ ہم آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ہم نے آپ پر اعتماد کیا، تو اب یہ پوچھنا بھی ہمارا حق ہے کہ آپ منہ اٹھا کر کے پی ہاؤس میں کیا لینے گئے تھے؟
اگر مذاکرات ہی کرنے تھے تو پہلے سے مذاکرات کر لیتے، کوئی حل نکال لیتے۔ عین وقت پر کے پی ہاؤس جا کر مذاکرات کرنے کا کیا مقصد تھا؟ اگر آپ وہاں مذاکرات کرنے گئے تھے تو پھر قوم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا؟
سوال تو اٹھیں گے، بھائی! اس لیے آپس میں ایک دوسرے پر لعن طعن کرنے کے بجائے ان سوالوں کے جواب دیں۔
جو بھی سہیل آفریدی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا تھا، وہ اس لیے کھڑا تھا کہ اسے لگتا تھا سہیل آفریدی کچھ کرنا چاہتا ہے۔ کم از کم اس نے ہمیں یہی دکھایا تھا کہ وہ کچھ کرنا چاہتا ہے۔ اب اس کے دل میں حقیقتاً کیا تھا، یہ تو ہمیں معلوم نہیں۔
لیکن سوال اب بھی موجود ہیں۔
اس نے کہا تھا کہ اگر مجھے گرفتار کر لیا گیا تو میرا ویڈیو پیغام آ جائے گا۔ ابھی تک وہ ویڈیو پیغام بھی سامنے نہیں آیا۔ پلان اے، بی، سی، ڈی، ای، ایف، جی، ایچ، اتنے سارے پلانز کی باتیں ہوئیں، لیکن ایک بھی عملی طور پر سامنے نہیں آیا۔
تو بھائی، سوال کرنا تو بنتا ہے!
اب جس کو تکلیف ہوتی ہے، ہوتی رہے۔ ہم کسی کی خوشنودی کے لیے اپنے سوالات اور اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔
اب علی زئی اور اس کے ساتھ وہ ایک اور گنجا سا بھائی، جو ٹرک ڈرائیور کے نام سے جانا جاتا ہے، ان سے بھی میری گزارش ہے کہ آپ جتنا وقت انٹرنیٹ پر بیٹھ کر باتیں کرنے میں لگاتے ہیں، اس سے بہتر ہے کہ اسی انٹرنیٹ کو پاکستانی عوام کو منظم کرنے اور احتجاجی تحریک کو لیڈ کرنے کے لیے استعمال کریں۔
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ منہ اٹھا کر پاکستان چلے جائیں، گولیاں کھائیں یا گرفتار ہو جائیں۔ نہیں، میرا مقصد یہ بالکل نہیں ہے۔
میرا کہنا صرف اتنا ہے کہ بھائی، آپ امریکا میں بیٹھ کر بھی تحریک چلا سکتے ہیں۔ آپ کے پاس انٹرنیٹ ہے، آپ کے پاس آواز ہے، آپ کے پاس پلیٹ فارم ہے۔ تو ہمت کریں، آگے بڑھیں اور تحریک کی قیادت اپنے ہاتھوں میں لیں۔
اگر آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ سہیل آفریدی ٹھیک کر رہا ہے اور اس پر تنقید نہیں ہونی چاہیے، تو ٹھیک ہے بھائی، آپ بھی سامنے آئیں۔ ہم آپ کا ساتھ بھی دیں گے۔ ہمیں کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ کوئی تو آگے بڑھے، کوئی تو عملی طور پر تحریک کو لیڈ کرے۔
@alizaihere
علی زئی بھائی اور وہ دوسرے بھائی، جنہوں نے مشن نور، مشن اذان اور اس طرح کے دوسرے مشنز چلائے تھے، آپ سے بھی یہی گزارش ہے کہ سامنے آئیں، ڈٹ کر کھڑے ہوں اور عوام کو لیڈ کریں۔ بیرونِ ملک بیٹھ کر قیادت کرنی ہے تو ضرور کریں، ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے، لیکن خدارا، اب قیادت تو کریں!
قوم کو امیدیں دلا کر پھر خاموش ہو جانے سے کچھ نہیں ہوگا۔ قوم کو صرف باتیں نہیں، عملی اقدامات چاہییں۔ ہر شخص نے قوم کو اپنے اپنے طریقے سے پھدو لگایا ہوا ہے۔ جس کو دیکھو، وہی قوم کو امید دلاتا ہے، بڑے بڑے دعوے کرتا ہے، لیکن جب عملی طور پر کچھ کرنے کا وقت آتا ہے تو کوئی نظر نہیں آتا۔
بھائی، اگر آپ واقعی قوم کے ساتھ ہیں تو سامنے آئیں، قیادت کریں اور اپنے دعووں کو عمل سے ثابت کریں۔ کیونکہ اب قوم کو مزید باتیں نہیں، عملی جدوجہد چاہیے۔
Ali Lodi retweeted
سینیٹر مشال یوسفزئی پارٹی فنڈز کا حساب ٹی وی شو پر بیٹھ کر مانگنے والی کون ہوتی ہیں کیا اس کیلئے پارٹی فورم موجود نہیں کیا مشال یوسفزئی کو پارٹی فنڈز میں سے حصہ چاہتی ہیں ۔۔!!























