@Azam__47

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤ #محبت_مافیا

Lahore, Pakistan
Joined August 2023
میرا پرسہ ہے سب ہی اہل تمنا کے لیے،،،✍️ وہ جن کے موجود کسی طور مُیسر نہ ہوئے,,,🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
96
83
214
16,616
سوشل میڈیا کے رشتے ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے۔ یہاں کی دوستیاں اور مُحبتیں زرا سے اختلاف کی مار ہیں۔ کسی بھی چیز، بات یا انسان کو سر پر سوار نا ہونے دیں۔ بہتر یہی ہے کہ اپنی حد میں رہ کر عزت کریں اور عزت کروائیں،،،✍️🤌❣️ #محبت_مافیا
46
23
88
648
اداسی کوزہ گر ٹھہری، مرا دل خاک کا پیالہ،،🤌 وہ چاکِ ہجر پر رکھ کر، فقط صُورت بناتی ہے,✍️🫰 #محبت_مافیا
32
19
1
61
462
اُس کی آنکھوں میں رکھی تھی بَرکتیں رب نے،،🤌 اُس حسین شَخص سے واجب تھا مُحبت کرنا,,🫰❣️ #محبت_مافیا
41
24
82
620
بڑے خطرناک لوگ ہیں بنا شادی کے ہی میاں بیوی بنے ہوے ہیں،،🙊🙂🔪 #محبت_مافیا
17
18
52
516
مُحبت نہ سہی،،،، رحِم تو آتا ہو گا🥲 تُسی سمجھ تے گئے ہونڑے بار بار بندہ منگدَا وی نہی چنگا لگدَا پھر کیا کروں مجبوری ہے،،،🤦‍♂️😂 #محبت_مافیا
28
23
56
477
جب کوئی کہتا ہے "خدا تُمہاری ہر خواہش پوری کرے,,🤲 تو سب سے پہلے تُمہارا خیال آتا ہے، کیونکہ میری پہلی خواہش ایسی ہے جس کا نام " تُم " ہو,,,🫰❣️
42
21
1
89
562
پچھلے 6 ماہ سے ایک امریکی بیوہ مسسز اسمتھ مجھے میسج کر رہی ہے کہ اُس کا شوہر عراق میں 12 ملین چھوڑ کر فوت ہوا ہے اگر میں اس کے اکاؤنٹ میں 100 ڈالر بھیج دوں تو وہ 12 ملین میرے پاکستانی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروا دے گی🥲 اُس کو کیا پتہ میں خود ادھر نواز شریف کے نام پر مانگ رہا،،،🫴🥺
25
16
65
708
بیچاری لڑکیوں کی زندگی،،، 🥲🤌 #محبت_مافیا
26
13
2
64
939
گھیر کے جانبِ وحشت کبھی لانا ہے تمہیں اپنے اندر کی اُداسی سے ملانا ہے تمہیں،،،🥀 مُجھ کو اِنکار کا ہرگِز کوئی شکوہ ہی نہیں کرب اِظہار سے پہلے کا بتانا ہے تُمہیں،،،✍️❤️‍🩹 #محبت_مافیا
31
25
69
409
I Love You ka matlab hota hai mujh sy dokha khao,,,🤷🏻‍♂️🤧😒 #محبت_مافیا
32
20
1
68
692
پہلا دُکھ،،، Ufone5 بنڈل میں ایڈ ہو گیا تھا کزنز کے ساتھ آج ساتواں دن ہے اور ڈیٹا ختم ہو گیا اور میں نے ٹوٹل 1GB نہیں چلایا ہو گا،،🥺💔 دوسرا دُکھ،،، کوئی بھی نواز شریف سے سچا پیار نہیں کرتا کسی نے بھی سو تو کیا دس روپے نہیں بھیجے،، 🤧 #محبت_مافیا
31
19
59
493
مجھے نواز شریف کے نام پر 100 روپیہ چاہیے،،🤌 آج دیکھتے ہیں نواز شریف سے محبت کرنے والے کتنے ہیں ۔؟؟؟🥲😊 #محبت_مافیا
45
17
71
1,093
کہیں تو کوئی ایسا سَمندر مِزاج شخص مِلے،،، ✍️ کہ جِس کا ایک کِنارہ ہو جو فَقط ہمارا ہو,,🫰💗 #محبت_مافیا
37
25
67
434
پانچ سو روپے میں سسپنڈ اکاؤنٹ ریکور کرا لو وائلیشن چاہے جو بھی ہو،،،🤷🏻‍♂️😎💯
17
15
37
553
توں صُبح دی پاک ہوا ورگا ساڈے پنڈ نُوں جاندے راہ ورگا،،،✍️ تینوں بھولیے وی تے کِنج سَجناں توں آندے جاندے ساہ ورگا،،،🫰💗 #محبت_مافیا
32
20
64
378
مِری بزم سے جو چلا گیا، تو پتا چلا اُسے رَنج تھا،،،🤌 اُسے رَنج تھا کہ میں دیکھتا، میں پُکارتا اُسے نام سے،،، 🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
31
26
74
478
شکستِ رنگِ تمنا کو، عرضِ حال کہوں سکوتِ لب کو تقاضاۓ صد سوال کہوں،،،🤌 ہزار رُخ تِرے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں کسے فِراق کہوں اور کسے وصال کہوں,,✍️🥀 Juxt for Admin🫰 #محبت_مافیا
29
25
71
481
ٹوٹا ہوا دل ہونا یہ ایک اچھی علامت ہےاس کا مطلب ہے کہ ہم نے کسی چیز کے لئے کوشش کی ہے،،،،✍️🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
30
29
78
540
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں،،،✍️ لوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں,,,🤌🥀 #محبت_مافیا
31
25
73
546
خود کو میں تُجھ سے کئی بار الگ کرتا ہوں،،🔥 سانس رُکتی ہے تو گھبرا کے پلٹ آتا ہوں,,,🫰❤️‍🩹 #محبت_مافیا
32
24
69
575