Joined January 2025
بچے تو ناسمجھ ہوتے ہیں، اصل کمال تو اُن بڑوں کا ہے جو عقل و شعور رکھنے کے باوجود بچوں جیسی حرکتیں کرتے ہیں 😂😂
7
2
11
221
شوکت خانم کو دیا گیا آپ کا عطیہ کسی کینسر کے مریض کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ کسی مستحق کے علاج میں بڑا سہارا بن سکتا ہے۔ آئیے، انسانیت کے اس مشن میں اپنا حصہ ڈالیں، کیونکہ کسی کی زندگی بچانے کی کوشش سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں
شوکت خانم کراچی کو مکمل کرنے کے لئے اپنے زکٰوۃ و عطیات کو شوکت خانم کو دیں۔ یہ ہسپتال صرف کراچی یا سندھ نہیں بلکہ آدھے پاکستان کے مریضوں کے مریضوں کو کور کرے گا۔ حامد میر @HamidMirPAK کی تمام پاکستانیوں سے اپیل۔
1
2
2
39
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
کاشف کی والدہ کےلیے بہت ساری دعا مولا صحت کاملہ عطاء فرماے الہی آمین
میری والدہ کی طبیعت ناساز ہے سب سے دعا کی درخواست ہے 🤲🤲
9
5
15
149
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
محترمہ جیسا مونہہ بنا کر کھڑی ہے، ایسا گمان ہو رہا ہے کہ ابھی بولیں گی، "انکل پوٹی آئی اے" 🤦
15
15
33
810
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
اُمید بھی اپنے اللّہ سے ہو اور یقین بھی اپنے اللّہ پر ہونا چاہیے۔
2
4
33
265
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
کبھی غور کیا ؟ چہرہ بےرونق بال جھڑتے ہیں نیند ادھوری رہتی ہے اور جسم تھکا تھکا سا لگتا ہے یہ صرف دباؤ نہیں بلکہ جسم کے اندرونی زہریلے مادوں (toxins) کی نشانی ہے اور اِن کو نکالنے کا سب سے سادہ دیسی طریقہ جو کہ آزمودہ ہے آزمودہ مطلب خود پر آزمایا ہوا یہ نسخہ جگر کو صاف جاری ہے 👇
4
55
140
13,639
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح عمران خان خود اپنے ہاتھوں سے کرے گے ، ان شاءاللہ ✌️
12
17
78
884
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
یہ آٹھ دفعہ کا ہارا ہوا شخص صرف ایسے گندے کام کروانے کے لئے ہی آگے لایا گیا ہے عوام کو چاہیے کہ کُنڈی کو گلے سے پکڑ کر گورنر ہاؤس سے نکالیں ورنہ یہ آپ لوگوں کے کاروبار تباہ کردے گا۔
3
9
236
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
لوگوں کو صراط مستقیم سے ہٹانے میں سب سے بڑا کردار ہماری سوسائٹی کا ہے۔ کوئی غلط راستہ چھوڑ کر صحیح راستے پر چلنے کے لیے پہلا قدم اٹھاتا ہے تو اس کو تمسخر کی زد میں لا کر اسکے ماضی کو دہرا کر اسے دین سے بےزار کر دیا جاتا ہے۔ فیصلے کا اختیار خدا کو ہے یہ کام اسی پر چھوڑ دیں۔
14
9
30
358
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
پڑنی چاہئے ان پاپا کی پریوں کو۔ میرے دوستوں کو لوٹ کر کھا گئی ہیں۔ 😆 @HumTum_Official @Dr_Romeooo @Haseeb527
پاپا کی پریوں کی شامت ائی 😆
8
1
12
807
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
جو اپنی قوم کا درد رکھے۔ ان کے لئے آسانیاں کرے۔ ان کے مستقبل کا سوچے۔ ان کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ وہی تو ہے لیڈر۔ اور جو اپنے اوپر اعتراض کرنے والوں پر جبر کرے۔ ان پر زمین تنگ کردے۔ وہ لیڈر نہیں ظالم ہوتا ہے۔
7
12
3
29
893
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
مجھے آزمائش کا دُکھ چھوٹا لگا جب میں نے پڑھا کہ اللّٰه اُن کو ہی آزماتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے ۔۔۔💗
7
6
27
677
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
Life lately 🧸 just me, my thoughts and my little world 🥀
Life lately no competition, just my own vibe. 💫
36
11
74
948
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ..، وہ بھولا سا چہرہ کتابی کتابی!! وہ سُنبل سے گیسو سنہرے سنہرے ..، وہ مخمور آنکھیں گلابی گلابی🌸🌸 #Eveninglook
Girls beauty Quote something pink..🫴🌸
46
23
1
78
898
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
Quote something pink..🫴🌸
وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ..، وہ بھولا سا چہرہ کتابی کتابی!! وہ سُنبل سے گیسو سنہرے سنہرے ..، وہ مخمور آنکھیں گلابی گلابی🌸🌸 #Eveninglook
9
3
1
24
386
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
پنڈی میں خاموشی ہے وجہ معلوم نہی ہوسکی
5
7
18
288
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلام
97
60
3
163
2,207
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
تمہارے لہجے کے خنجر سے مر گیا ورنہ تمہاری بات کے ناخن تو سہہ گیا تھا میں
8
6
15
407
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
This is Serious 🚨 Everyone should read and share it. Requires Thorough and Fair Investigation.
صحافی اوصاف علی خان نے اپنے ایک ویلاگ میں دعویٰ کیا ہے کہ ہو سکتا ہے یہ میری آخری ویڈیو ہو، اس کے بعد مجھے اٹھوا لیا جائے یا میرے ساتھ پتہ نہیں کیا سلوک ہو یا مجھے مار دیں۔ میں آپ کو سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 7 ارب روپے کا پرواز کارڈ پروجیکٹ شروع کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ نوجوانوں کو بڑی اچھی اپرچونٹیز ملیں گی، وہ باہر جا کے ملٹی نیشنل برینڈز میں کام کریں گے اور پاکستان میں پیسہ بھیجیں گے۔ لیکن ان رئیلٹی ہوا کیا؟ پرواز کارڈ کا پروسیس شروع ہوا، اس میں 135 سٹوڈنٹس سلیکٹ ہوئے، جن میں سے 90 لڑکے تھے، 45 لڑکیاں تھیں، سارے پڑھے لکھے تھے، اچھے اچھے جگہوں پر جابز کر رہے تھے۔ٹک ٹاک پر اپ لوڈ اپنے ویلاگ میں ان کاکہناتھاکہ اس کے بعد پروسیس شروع ہوتا ہے، سب سے پہلے، انہیں کہا جاتا ہے کہ آپ اپنی جیب سے پیسے لگائیں، ان دی اینڈ آپ کو صرف پیسے مل جائیں گے جتنا آپ کا خرچہ ہو رہا ہے، پاسپورٹ پہ خرچہ ہو رہا ہے، ٹکٹ پہ خرچہ ہو رہا ہے، سارے پیسے آپ کو ملیں گے۔ سارے نوجوانوں کے چار چار لاکھ روپے لگتے ہیں۔ اس کے بعد انہیں، ان سے ایک فارم سائن کروایا جاتا ہے، جس میں لکھا جاتا ہے کہ آپ نے 5 ہزار ریال ریسیو کر لیا ہے۔ سٹوڈنٹس اس فارم پہ سائن کرتے ہیں لیکن ساتھ پوچھتے ہیں کہ ہمیں تو 5 ہزار ریال ملے نہیں، آپ ہم سے کیوں سائن کروا رہے ہیں؟ وہ ان کو کہتے ہیں کہ آپ کو مل جائیں گے آپ بے فکر رہیں۔اس کے بعد، سی ایم ہاؤس میں پرواز کارڈ کا لانچنگ ایونٹ ہوتا ہے، اس ایونٹ میں سٹوڈنٹس کو بتایا جاتا ہے کہ آپ نے مریم نواز صاحبہ کے سامنے کہنا ہے کہ آپ کا ایک روپیہ نہیں لگا، آپ کے سارے پیسے حکومت دے رہی ہے۔ اس کے علاوہ، ان کو کہا جاتا ہے کہ آپ وہاں پہ ملٹی نیشنل برینڈز میں جاب کریں گے، لیکن ان سے جو فارم سائن کروایا جاتا ہے، وہ فارم وہاں پہ صفائی کمپنی کا ہوتا ہے، اب پروسیس شروع ہو جاتا ہے ،سی ایم ہاؤس میں ایونٹ بھی ہو جاتا ہے، آپ نے ویڈیوز دیکھی ہوں گی سوشل میڈیا پر کہ پرواز کارڈ کی لانچنگ میں آگے لڑکیاں بیٹھی ہیں جو بتا رہی ہیں کہ ہماری 13 ہزار ریال جاب لگی، کوئی کہتی ہے 11 ہزار ریال جاب لگی، جاب جو لگی ہوتی ہے وہ صرف 11 سو ریال کی جاب ہوتی ہے، وہ سارے 135 بچے جب سعودی عرب پہنچتے ہیں، تو ان کو پتہ چلتا ہے کہ ان کے ساتھ حکومت نے فراڈ کیا ہے، وہ کسی ملٹی نیشنل برینڈ میں جاب کرنے نہیں آئے، کسی اپنی فیلڈ سے ریلیٹڈ جاب میں کام کرنے نہیں آئے، بلکہ یہاں پہ جھاڑو پھیرنے آئے ہیں۔وہ واپس آنا چاہتے ہیں، تو وہاں کی حکومت جس کمپنی میں وہ کام کر رہے ہوتے ہیں، وہ کہتی ہے کہ 5 ہزار ریال دو، یعنی کہ 5 لاکھ دو، تو واپس چلے جاؤ۔ اب وہ نوجوان وہاں پہ پھنس چکے ہیں، ان کے ساتھ پہلا فراڈ یہ ہوا کہ انہوں نے سارے جیب سے پیسے لگائے، لیکن حکومت نے یہ تاثردیاکہ سارے پیسے ہم لگا رہے ہیں، بیچ میں جو مریم نواز صاحبہ کے نیچے بندے ہیں، وہ سارا پیسہ کھا چکے ہیں،135 میں سے 15 سے 20 نوجوان پاکستان آئے ہیں، جنہوں نے آ کے مجھے بتایا ہے کہ وہاں پہ ابھی بھی کافی لڑکیاں پھنسی ہوئی ہیں، وہاں پہ ابھی بھی کافی لڑکے پھنسے ہوئے ہیں، جو افورڈ ہی نہیں کر سکتے کہ ان کے پاس 5 ہزار ریال یعنی کہ چار سے ساڑھے چار لاکھ، پانچ لاکھ روپیہ نہیں ہے، وہ واپس نہیں آ سکتے۔ سارے غریب، خونخوار فیملیوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک نوجوان جو شکر گڑھ میں رہتا ہے، اس نے مجھے بتایا کہ جب وہ گیا تھا، تو وہ قرضہ اٹھا کے گیا تھا، تاکہ اپنی فیملی کو سپورٹ کر سکے، لیکن جب وہ واپس آیا، تو اپنی والدہ کے زیور بیچ کے آیا ہے۔لیکن اس نے بتایا کہ وہاں پہ کئی ایسے سٹوڈنٹس ہیں جن کی ماؤں کے پاس زیور نہیں ہے، وہ وہاں پہ پھنسے ہوئے ہیں، کئی لڑکے وہاں پہ ڈپریشن کے مریض ہو گئے ہیں، ایک لڑکی نے مجبوری میں وہاں پہ شادی کر لی ہے، کئی لڑکیوں پہ پتہ نہیں کیا کیا ظلم ہو رہے ہیں، اس وقت میں آپ کو بتا نہیں سکتا۔ اتنا بڑا فراڈ ہوا ہے، یہ اتنا بڑا میگا کرپشن سکینڈل ہے، پرواز کارڈ کا، جو نوجوان بچے بچوں کے ساتھ ہوا ہے اور کس کی وجہ سے پہنچے ہیں؟ حکومتِ پنجاب کی وجہ سے پہنچے ہیں، میں نے پانچ سے چھ بچوں کے انٹرویوز کیے ہیں، ان سارے بچوں کے پاس واپس آنے کے لیے پیسہ نہیں ہے، حکومت کو فوری ایکشن لینا چاہیے۔
3
7
122
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
Koi clr reh to nhi gyaa na? 🤧😂
Girls beauty Quote something pink..🫴🌸
26
9
45
613
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
ہم نے تم سے دوری اختیار کر لی ہم نے تمہیں اپنی برادری سے نکال دیا @mansoorlaughs آپ لوگوں کا اس معاملے پر کیا کہنا؟ 😂🤣 @Dr_Romeooo @HumTum_Official @mlk25466 @maryamwasim12 @RebelKhan907 @SafinaKhann تمہارے وجہ سے ہم نے سردار کے لیے جرگہ بلایا ہمارے سردار سے دور رہو
Thank you آپکو کس نے کہا کہ آپ لوگوں کی ٹرولنگ مجھے bother کرتی ہے ؟ آپ لوگ اپنا کام جاری رکھیں اور میں اپنے حصے کا کام کرتی رہوں گی
7
2
8
295