Masood Ahmad (@MApti8) profile picture
Pakistan
Joined September 2022
زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا @Ulama_E_Duband
377
655
31
3,357
43,983
صحت کے راز
265
623
25,692
#دعم_فضل_الدميني #W_VipF #شموخ_للاضافات @Fadhl93785932 @23fkhmhh @Aa_0_M @AbuAsam65219144 @Emy24y @b00ar_c7 @yf357777 @mer1MON @7arami66 @Manasataliraq33 @a9y_yyy @Fj_Paro 💯 @alka_id @abwnayf88 @RU_UON_ @ZaRiAr48578 @ShbH184 @AlmsryynAm @lyrlmhjr19 @G1GlG @7ww33 @c40__f @_1j1i
34
21
1
26
705
تحریک انصاف اس وقت 140 سیٹوں پر لیڈ کر رہی ہے ٹی وی پر مت جائیں
18
758
9
2,239
25,293
پاکستانیوں کسے ووٹ دے کر آئے ہو ؟ #VoteForIK
1,051
16,281
187
3,680
446,030
الیکشن سے ایک دن پہلے بڑا سروے ! 9 فروری کو آپ کسے وزیراعظم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔ #نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو|@TeamPakPower
179
5,723
31
2,037
117,282
Masood Ahmad retweeted
عمران خان کا جیل سے پیغام: “میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔ مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں! لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
3,415
31,819
945
78,726
1,914,463
Masood Ahmad retweeted
اس خوبصورت تصویر پر کم از کم 2000 ریٹویٹ اور 5000 لائک چاہیے
87
2,449
14
7,905
102,382
Masood Ahmad retweeted
عمران خان کا پاکستانیوں کے نام پیغام: اگلے تین دن آپ نے اپنے خاندان اور محلے کے لوگوں تک میرے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ داری لینی ہے- 8300 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر دیکھیں اور پھر میرے فیسبک پیج پر جا کر اس حلقے کا نمبر میسج کریں اور میرے امیدوار اور اس کے انتخابی نشان کو اپنے پاس محفوظ کریں - اپنے ارگرد موجود تمام لوگوں تک یہ پیغام پہنچائں-
2,291
24,732
514
56,071
1,327,141
کیا اپ بھی نیا Mobile خریدنا چاہتے ہیں لیکن اپ کو کوئی خاص اپشن نہیں مل رہا تو ہم اپ کے لیے ڈیٹیل سپیسیفکیشن اور ان کے ریٹس لے کر ائے ہیں اب اس میں اپ کی مرضی ہے کہ اپ کو جو موبائل اپ کی رینج میں لگتا ہے اس کی یہاں سے نام پرائس اٹھائیں اور گوگل پر ڈال کے اس کی سپیسیفکیشن چیک کر لیں اس کے ویوز دیکھ لیں اور اس کے بعد اچھا سا موبائل اپنے لیے لے لیں.یہ سب دیکھنے سے پہلے اکاؤنٹ کو تو فالو کر لیں 20 January 2024 XIAOMI Redmi A1 Plus 2/32 PKR 17,000 Redmi A2 Plus 3/64 PKR 18,800 Redmi 13C 4/128 PKR 29,500 Redmi 13C 6/128 PKR 32,500 Redmi 12 4/128 PKR 32,500 Redmi 12 8/128 PKR 36,000 Redmi 12 8/256 PKR 39,500 Redmi Note 12 8/128 PKR 44,000 Redmi Note 12 8/256 PKR 58,000 Poco C65 6/128 PKR 35,000 Poco C65 8/256 PKR 43,000 Poco M6 Pro 12/512 PKR 86,000 Poco X6 Pro 12/512 PKR 124,000 Xiaomi 13T 12/256 PKR 159,000 Redmi Pad SE 8/128 PKR 59,000 SAMSUNG A04 3/32 PKR 22,000 A04 4/64 PKR 27,000 A13 4/64 PKR 42,000 INFINIX Smart 8 3/64 PKR 23,000 Smart 8 4/64 PKR 23,800 Smart 8 Plus 4/64 PKR 24,900 Hot 30 8/128 PKR 33,500 Hot 40i 8/128 PKR 30,000 Hot 40i 8/256 PKR 33,000 Hot 40 8/256 PKR 37,500 Hot 40 Pro 8/256 PKR 44,500 Note 30 8/256 PKR 38,500 Note 30 Pro 8/256 PKR 58,000 TECNO Spark 10C 4/128 PKR 26,300 Spark 10 Pro 8/256 PKR 33,000 Spark 20C 4/128 PKR 26,000 Spark 20 8/256 PKR 32,000 Camon 20 8/256 PKR 40,500 Pova 5 Pro 8/256 PKR 44,000 REALME C30 4/64 PKR 22,000 C51 4/64 PKR 28,000 C51 4/128 PKR 33,000 C53 6/128 PKR 37,500 C67 8/128 PKR 49,000 HONOR X5 2/32 PKR 15,000 X5 Plus 4/64 PKR 25,500 X6 4/64 PKR 25,500 X6a 4/128 PKR 30,300 X9a 5G 8/256 PKR 123,000 Honor 90 Lite 5G 8/256 PKR 85,000 Honor 90 5G 8/256 PKR 170,000 OPPO A18 4/128 PKR 34,000 A58 8/128 PKR 53,000 A78 8/256 PKR 67,500 VIVO Y02t 4/64 PKR 27,000 Y02t 4/128 PKR 30,000 Y17s 4/128 PKR 32,500 Y17s 6/128 PKR 37,000 Y22 4/128 PKR 41,000 Y27s 8/128 PKR 47,000 Y36 8/128 PKR 53,500 MOTOROLA Moto G23 8/128 PKR 34,000 Moto G54 5G 8/256 PKR 49,000 Moto G84 5G 12/256 PKR 72,000 DCODE Cygnal 3 Lite 4/64 PKR 20,000 Cygnal 3 4/64 PKR 22,000 Cygnal 3 Pro 4/128 PKR 23,500 Bold 3 6/128 PKR 29,000 Bold 3 Pro 8/128 PKR 38,000 ZTE Blade A72s 4/128 PKR 24,500 ITEL A70 4/128 PKR 21,500 SPARX Neo 5 2/32 PKR 15,000 Neo 5 Plus 3/64 PKR 19,700 Neo 7 Plus 4/64 PKR 22,600 Neo 7 Pro 4/64 PKR 21,700 Neo 7 Ultra 6/128 PKR 27,400 Neo 7 Ultra 8/128 PKR 29,700 Neo 8 Plus 4/64 PKR 23,900 Neo 8 Pro 4/128 PKR 25,400 Neo 11 4/128 PKR 25,700 X SMART Nova 5 2/64 PKR 18,800 Nova 7 4/64 PKR 22,800 NOKIA 106 PKR 5,000 106 2023 PKR 4,700 105 Plus PKR 5,500 110 PKR 6,300 130 PKR 6,300 2660 Flip PKR 16,000 C21 2/32 PKR 14,000 C31 4/64 PKR 23,000 SMART WATCHES Haylou RS4 Max PKR 9,800 Haylou RS4 Plus PKR 12,700 Haylou Solar Lite PKR 7,400 Haylou Solar Pro PKR 11,500 Haylou Watch 2 Pro PKR 7,600 Mibro A1 PKR 8,600 Mibro C2 PKR 7,500 Mibro C3 PKR 9,500 Mibro GS Pro PKR 18,000 Redmi Watch 3 Active PKR 12,000 Redmi Band 2 PKR 7,500 Xiaomi Band 8 Active PKR 7,500 Yolo Fortuner PKR 5,500 Yolo Watch Pro PKR 5,500 POWER BANK & CABLE MI Type C Braided Cable PKR 1,500 Redmi Power Bank 10,000mAh PKR 4,600 Xiaomi 33W 10,000mAh Power Bank Pocket Pro PKR 9,000 EARBUDS & HANDSFREE Redmi Buds Essential PKR 4,700 Redmi Buds 4 Active PKR 5,700 Redmi Buds 4 Lite PKR 6,000 MI Basic Piston Handsfree PKR 1,700 ECO PRODUCTS MI TV Stick PKR 13,000 MI Box S 2nd Generation PKR 17,500
22
164
6
332
29,939
تلبینہ سنت نبوی “رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ) رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔ نبی ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد) جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے ۔نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جَو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے' بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔ (بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ صحت مند بھی ' مریض بھی) نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔ " جو " -------- جسے انگریزی میں " بارلے " کہتے ہیں - اس کو دودھ کے اندر ڈال دیں ۔ پنتالیس منٹ تک دودھ میں گلنے دیں اور اسکی کھیر سی بنائیں ۔ اس کھیر کے اندر آپ چاھیں تو شھد ڈال دیں یا کھجور ڈال دیں ۔اسے تلبینہ ( Talbeena) کہیں گے --- ترکیب: ۔دودھ کو ایک جوش دے کر جو شامل کر لیں۔ ۔ ہلکی آنچ پر ۴۵ منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔ ۔ جو گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔ ۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔ ۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔ ۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔ ۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔ (کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں) طبی فوائد: طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا: 1۔غم ، (Depression) 2۔ مایوسی، 3۔ کمردرد، 4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی، 4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری، 5۔ بهوک کی کمی، 6۔ وزن کی کمی، 7۔ کولیسٹرول کی زیادتی، 8۔ جسم ہاش بشاش 9۔ امراض دل،انتڑیوں، 10۔ معدہ کے ورم، 11۔ السرکینسر، 12۔ قوت مدافعت کی کمی، 13۔ جسمانی کمزوری، 14۔ ذہنی امراض، 15۔ دماغی امراض، 16۔ جگر، 17۔ پٹھے کے اعصاب، 18۔ نڈھالی 19.وسوسے (Obsessions) 20. تشویش (Anxiety) کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہےاور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہےاس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے”۔ منقول
24
728
10
1,920
138,014
نماز میں سنتِ موکدہ اور غیر موکدہ کس طرح پڑھیں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔ #Namaz #Islam
1
85
234
3,919
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ رسول الله ﷺ کے پاس کلمہ پڑھنے کے لئے حاضر ہوۓ۔مسلمان ہونے کے بعد نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں عرض کرنے لگے یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جونیکیاں کی ہے اُن کا بھی الله ہمیں آجر عطا کرے گا؟ تو نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ تُو بتا تُو نے کیا نیکی کی۔ تو کہنے لگے یا رسول الله ﷺ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کراپنے دو اونٹوں کو ڈھونڈنے نکلا میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا جہاں پرانی آبادی تھی۔ وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا اُس کو جا کر میں نے بتایا کہ یہ دو اونٹ میرے ہیں وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آگئے تھے تمہارے ہیں تو لے جاؤ اُنہی باتوں میں اُس نے پانی بھی منگوا لیا چند کھجوریں بھی آ گئی۔ اسی دوران ایک بچے کے رونے کی آواز آئی تو بوڑھا پوچھنے لگا بتاؤ بیٹی آئی کہ بیٹا میں نے پوچھا بیٹی ہوئی تو کیا کرو گے کہنے لگا اگر بیٹا ہوا تو قبیلے کی شان بڑھائے گا اگر بیٹی ہوئی تو ابھی یہاں اُسے زندہ دفن کرا دوں گا اِس لیئے کہ میں اپنی گردن اپنے داماد کے سامنے جھکا نہیں سکتا میں بیٹی کی پیدائش پر آنے والی مصیبت برداشت نہیں کر سکتا ۔ حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ فرمانے لگے یا رسول الله ﷺیہ بات سن کے میرا دل نرم ہوگیا اور میں نے اُسے کہا کہ پھر پتہ کرو بیٹی ہے کہ بیٹا۔ اُس نے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ بیٹی آئی ہے میں نے کہا کیا واقعی تو دفن کرے گا؟ کہنے لگا ہاں ! میں نے کہا دفن نہ کر مجھے دے دے۔ یا رسول اللّٰه ﷺ وہ مجھے کہنے لگا اگر میں بچی تم کو دے دوں تو تم کیا دو گے میں نے کہا تم میرے دو اونٹ رکھ لو بچی دے دو کہنے لگا نہیں دو نہیں یہ جس اونٹ پہ تو بیٹھ کے آیا ہے یہ بھی لوں گا۔
20
82
2
303
27,191