
https://xitter.cf/t.co/Ixv1mznxFA Fanof #ImranKhan
Kingdom of Saudi Arabia
Joined December 2019
- Tweets114K
- Following10.1K
- Followers9.7K
- Likes146K
Pinned Tweet
میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں میرے حوصلے بھی بلند ہیں
مجھے ہار جیت سے عرض نہیں میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا
#ReleaseYasinMalik
Babar Nazir 🍁 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےروزِجزاکےمالک!
ہمیں پلِ صراط سے بجلی کی چمک سے بھی زیادہ تیزی سے سلامتی کے ساتھ گزار دینا ہمارے نامۂ اعمال ہمارے دائیں ہاتھ میں عطا فرما
اور اپنے فضل سے ہمیں بغیر حساب جنت الفردوس میں داخل فرما۔آمین
Babar Nazir 🍁 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی❤
اللہ رب العزت سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
Babar Nazir 🍁 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا،
جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا
جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا
اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
Babar Nazir 🍁 retweeted
﷽✨
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✨✿ صبح بخیر ✿✨
یا رب! دل میں مدینے کی جو تڑپ ہے، اسے اپنی رحمت سے حاضری کی خوشی میں بدل دے۔
بیت الله کا دیدار،
طواف کی سعادت
اور مسجدِ نبوی ﷺ میں نماز نصیب فرما۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ✨✨
Babar Nazir 🍁 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
Babar Nazir 🍁 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
💜صبح بخیر 💜
اللَّهُمَّ لَا تُعَلِّقِ قَلبِي بِمَا لَيسَ لِي
اے اللہ 🤲💜میرے دل کو اُس چیز سے
وابستہ نہ ہونے دے جو میری نہیں ہے
امین یا رب العالمین 🤲💜
Babar Nazir 🍁 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے خالق کائنات ! ہر اُس خالی گود کو اپنی رحمت سے بھر دے جو برسوں سے تیری عطا کی منتظر ہے۔
ہر محروم آنکھ کو اولاد کی خوشی اور ہر تڑپتے دل کو قبولیتِ دعا کی بشارت عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
Babar Nazir 🍁 retweeted
ہمارا مطالبہ واضح ہے، انصاف یوتھ ونگ کی قیادت کو فوری بازیاب کرو اور عدالت میں پیش کرو!
#Releaseyouthworker
Babar Nazir 🍁 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ
❤️
Babar Nazir 🍁 retweeted
#الســـــــــــلام_علیــــــــــــــکم 🩷
#صباح_الخيـر
✨☕
🌹اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب دوستوں کی زندگی کا ہر دن گزشتہ دن سے زیادہ خوبصورت ہو ہر قدم پر آسانیاں آپ کی منتظر ہوں ہر راستہ کامیابی کی طرف جاے🌹
✨💫
🤲
#آمین_یا_رب_العالمین
#thursdayblessings
#لیاقت
#اردو_زبان
Babar Nazir 🍁 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین
Babar Nazir 🍁 retweeted
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
محمد مصطفی ﷺ
پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ
Babar Nazir 🍁 retweeted
﷽
السلام عليكم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!ہمیں بیماری سے شفا،
پریشانی سے نجات اور ہر انجانی مصیبت سے محفوظ فرما۔
ہماری ان نعمتوں کی بھی حفاظت فرماجنکی قدر ہم کھونے سے پہلے نہیں کرتے ہمیں زندگی کے آخری لمحے تک عافیت،
عبادت اور تیری رحمت کے سائے میں رھے
صبح بخیر
Babar Nazir 🍁 retweeted
درود پاک پڑھ لیں📿
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
@syeda1425
Babar Nazir 🍁 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے, اپنے ان نیک بندوں میں شامل فرمائے جن پر اس کا انعام ہوا (نبیوں، صدیقوں، شہداء اور صالحین کی راہ)، ہمیشہ شکر گزار بنائے اور دنیا و آخرت میں بھلائی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
Babar Nazir 🍁 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
پروردگار !ہمیں دنیا کی وہ نعمتیں عطافرما جو ہمیں تیری اطاعت کے قریب کریں
اور ان آزمائشوں سے بچا جو ایمان کمزور کریں
ہمارے ظاہر کو پاکیزہ،
باطن کو روشن
اور ہمارے انجام کو ہماری زندگی سے بہتر فرما۔آمین
Babar Nazir 🍁 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
❣️صبح بخیر❣️
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
ترجمہ: یاد رکھو! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔
(سورۃ الرعد: 2)❣️❣️
Babar Nazir 🍁 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایمان بخیر🌹
اللہ کریم کا ہر طلوعِ آفتاب ایک نئی امید، نئی رحمت اور نئی خوشی لے کر آتا ہے
اے اللہ ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما
ہماری زندگیوں کو اپنی رحمتوں سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ شاد و آباد رکھ
آمین یا ارحم الراحمین ❤
Babar Nazir 🍁 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!میرے والدین کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما۔انکے جسم کو بیماریوں،
دل کو پریشانیوں اور روح کو بے سکونی سے محفوظ رکھ۔
انکی زندگی کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خیر و برکت والا بنا دے۔آمین






























