Ghulam Mustafa Waseem retweeted
The sudden transfer of 70-year-old Ms. Noreen Niazi, to the Punjab Institute of Cardiology following reported severe deterioration in her health in jail raises grave concerns.
Immediate transparency, medical access, and her unconditional. #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
@ImranKhanPTI
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
کنفرمڈ نیوز 🚨
قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار سے رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
🚨🚨احد خان صاحب ممبران پنجاب اسمبلی کو تمام حالات و واقعات سے آگاہ کررہے ہیں کہ کس طرح نورین نیازی کو ہسپتال لایا گیا ، کیسے ان کی وارڈ کو جیل میں تبدیل کیا گیا اور اب کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی نورین نیازی تک فیملی کو رسائی نہیں دی ہے
تمام ناانصافیوں اور ظلم پر بات ہورہی ہے
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
حاجی امتیاز احمد چوہدری آف منڈی بہاؤالدین وہ ایم این اے ہے جس نے 2024 کے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لیے فوج پچھلے ایک سال سے اسے توڑنے کا ہر جتن کرچکی ہے مگر کسی شیرنی ماں کی اولاد ہے نہ ڈرتا ہے نہ ہی جُھکنے کو تیار ہے .
حاجی صاحب راضی آں تواڈے تے ❤️❤️✌️✌️
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
گورنر راج پر مٹھائی تقسیم کرنے والا پشتو میں کہہ رہا ہے، تم نے ہمارے شہر کو اجاڑ کر رکھ دیا۔ تم عوام کے دشمن ہو
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
یہ شخص بجلی کی تاروں میں خودکشی کرنے کی کوشش کر رہا لیکن تاروں میں بجلی ہی نہیں تھی
بجلی آنے کا خطرہ تھا لیکن دوسرے نوجوان نے اپنی جان پر کھیل کر اس کی جان بچائی
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
احد خان کا بڑا انکشاف!!
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں۔ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
یہ آصفہ زرداری نہیں ہے ورنہ حادثاتی طور پر ایک چھوٹا سا ڈرون کیمرہ بھی لگ جاتا تو قومی سوگ کا اعلان ہو جاتا قیامت جیسا سماں ہوتا
افسوس عمران خان کی بہن اس وقت ICU میں داخل ہے لیکن کسی کو بھی پرواہ نہیں 💔
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
یہ عمران خان کو توڑنا چاہتے ہیں ،یہ جو مرضی کر لیں عمران خان نہیں ٹوٹے گا۔
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
کامران مرتضی سینٹر جے یو ائی کے مطابق محسن نقوی دو بجے رات شی میل کی طرح چلتے ہیں۔۔
حیرانگی ہے کہ ایک شی میل تحریک انصاف کے 300 اراکین پر بھاری ہو گیا۔۔
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
انتہائی اہم بیان ہے یہ کہ 28ویں ترمیم کی حمایت کے لیے سب کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر کوئی ملنے گیا تو کہا جائے گا خان مان گیا ہے۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر کا ٹاوٹس کو دو دو ٹوک جواب
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
مرحلے شوق کے دُشوار ھوا کرتے ھیں
سائے بھی راہ کی دیوار ھوا کرتے ھیں
وہ جو سچ بولتے رھنے کی قسم کھاتے ھیں
وہ عدالت میں گُنہگار ھوا کرتے ھیں
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ھوا کرتے ھیں
#اردوقومی_زبان
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
بہنوں کو بھولنا مت 🚨
جمعہ مبارک کے دن پہلا ٹویٹ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے۔ سوشل میڈیا بھی فرض سمجھ کر بہنوں کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
9 مئی کے مقدمے میں 60 دن قید کے بعد مفلوج ہونے والے ایک بے گناہ شخص کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی، جس نے بیماری اور بے گھری میں زندگی گزاری اور آج خالقِ حقیقی سے جا ملا۔
اس سے قبل پولیٹیکل سیکرٹری طاہر انصاری بھی مقدمات اور عدالتی دباؤ کے باعث جان کی بازی ہار گئے
اللّٰه تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
اس ملک کا موجودہ نظام تباہ و برباد ہو چکا ہے۔۔۔۔اور اس نظام میں رہتے ہوے اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے یہ ملک بے آئین ہے اور لاقانونیت کی آماجگاہ ہے قیامِ پاکستان کا مقصد 71ء کے سقوطِ ڈھاکہ کے وقت ہی ختم ہو چکا تب سے لے کر اب تک صرف اشرافیہ ……
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں اور جب ہم اوورسیز سوشل میڈیا پر آواز اٹھا رہے ہیں کہ بہنوں کو رہاو کرو تو کتے بھونکنے آجاتے ہیں کہ آپ صرف ٹرینڈز کر سکتے ہو
ہیجڑوں نکلو نہ باہر کس نے روکا بےبیغیرتوں 😡
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Ghulam Mustafa Waseem retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
نورین خان دل کی تکلیف کی وجہ سے اس وقت ICU میں داخل، مطالبہ کریں کہ ناحق قید نورین خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو












