⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
سیاستدانوں اور سیاسی کارکنان کی رہائی کے فوراً بعد گرفتاری۔ عدالتی حکم کے باوجود فوری رہائی نہ ملنا۔
کیسز پر فیصلوں کا انتہائی "محفوظ" ہو جانا۔ اور تفتیش کے کچھ اہم پہلوؤں پر سماعت ہونے سے پہلے ہی کیس کا فیصلہ ہو کر سزا سنا دیے جانا۔
جبکہ عدالتی حکم کے باوجود IG اسلام آباد اور دیگر افسران کی گرفتاری نہ ہونا۔
یہ کسی ناول کا سکرپٹ نہیں۔ پاکستان کی موجودہ گمبھیر سیاسی اور قانونی صورتحال ہے، خواتین و حضرات !!
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
ماشاءاللہ آج میرے 5000 فلاورز مکمل ہوئے
فیس بک پر
facebook.com/lala.manzoor.3?…
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
آج پتا چل گیا ہوگا آپ کو کہ میں کیوں جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کی ہمیشہ تعریف کرتا ہوں،
تیسری جج جسٹس عائشہ ملک ہیں جن کی قابلیت پورے پاکستان نے دیکھی ہے،
ان کے سوالات کو سن کر آپ کو پتا چل جانا چاہیے کہ ان کو سپریم کورٹ لانے کی مخالفت کیوں ہوتی ہے،
جسٹس اطہر من اللہ صاحب نے بھی خوبصورت سوالات کیے،
سپریم کورٹ میں سینیارٹی کی بنیاد پر نہیں قابلیت کی بنیاد پر ججز کو آنا چاہیے
سپریم کورٹ کو ایسے ہی لائق ججز کی ضرورت ہے
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
نئے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے باآواز بلند کیمروں کے سامنے فرمایا ہے کہ وہ اصل میں اللہ کے سامنے جواب دہ ہیں ۔ اس اعلانُ کے بعد قاضی صاحب کا پہلا فرض اس بچے کی موت پر سوؤ موٹو لینا ہے ، جس کی فریاد اور اللہ کے درمیان اب کوئی پردہ باقی نہیں رہ گیا
Replying to @thepowerofpak
اس معصوم نے اللہ سے قاتل نواز شریف زرداری جج جرنیلوں اور ڈاکٹروں کی شکایت تو کی ہوگی کہ تیرا دشمن فرعون کم سے کم بچوں کو ایسے قتل نہیں کرتا تھا۔
کوئی انسانی معاشرہ ہوتا تو اس ظلم پہ تھرا اٹھتا۔ہم کم سے کم ڈی پی ہی چینج کرلین
ٹویٹر پہ ہیش ٹیگ چلائیں
#عمار_کے_قاتل_جج_جرنیل_pdm
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
"جب ننھے عمار نے اپنے گھر پولیس کو چھاپہ مارتے اور باپ کو گرفتار کر کے لے جاتے دیکھا تو وہ اتنا ٹوٹ گیا کہ 17 مئی کو سکول پیپر دینے گیا تو پورے پیپر پر "Papa, Papa" لکھ آیا
اس کو یہ خوف کھا گیا کہ اب پتا نہیں باپ کبھی واپس آئے گا یا نہیں۔
عمار کا جانا ہمارے خاندان کے دس گھر توڑ گیا"
عمار کے خاندان والوں کی یہ گفتگو ان تمام بےحس اور بےشرم لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو اس قومی سانحے پر مذاق کر رہے ہیں۔ 👇
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
پاکستان کی سپریم کورٹ جب پہلی دفعہ “آن ائیر “ ہوئی تو عوام حیرت زدہ رہ گئی کہ ایسی عدالت دنیا بھر میں پہلی دفعہ دیکھی ہے جس میں 80 فیصد وقت میں جج بولتے رہے اور وکیلوں کو صرف 20 فیصد وقت ملا ۔۔۔میڈیا کا نشۂ ہی الگ ہے
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
💥پاکستان میں رہنے والوں کا بھی اوپر جا کے حساب ہو گا؟
💥سوال- معصومانہ
💥سوچ- عاجزانہ
🥹🥹
#محبت_مافیا
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
💥ہر روز ' میرے پاکستانیو ' کہنے والی آواز کانوں میں نہیں پڑ رہی۔
اللّٰہ عمران خان کو اپنے آمان میں رکھنا😔
@ImranKhanPTI
💞ہم نا باز آئیں گے محبت سے۔
💞جان جائے گی اور کیا ہو گا۔
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
🚨ALERT🚨
💥
🚨آج کل فولو کرنے والوں میں گوروں کی تعداد زیادہ ہے🚨
💥
🚨برائے کرم فولو بیک دیکھ کے دیں🚨
💥
🚨کہیں ایسا نا ہو کہ کسی غلط اکائونٹ کو فولو بیک دے بیٹھیں اور پچھتاوا ہو🚨
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
میں مصطفیٰ نواز کھوکھر کی بات سے %100 متفق ہوں کہ اگر نواز شریف کے پاس ملکی مسائل کا حل موجود ہے (جو وہ پچھلے 40 سال سے پیش نہ کر سکے)،
تو یہ بہت زیادتی کی بات ہے کہ انہوں نے اتنا عرصہ اپنے بھائی شہباز شریف کی حکومت کو وہ فارمولا نہ بتایا۔ 🙊🙉🙈
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
حرام کا پیسہ کما کر جائیدادیں بنا کر جواب نہ دینے کی ترمیم بھی کالعدم قرار
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک تیر سے تین شکار کئیے
۱) آنے والے چیف جسٹس فائز عیسی کو اس امتحان میں ڈال دیا کہ وہ کرپشن کے حق میں عوام کی اجتماعی سوچ اور قومی ضمیر کے خلاف کیسے فیصلہ کرے گا
۲) نگران حکومت کو مشکل میں ڈال دیا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اور کرپشن کے حق میں کیسے اپیل میں جائے گی
۳) پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کو عوام کے سامنے ننگا کردیا ، اب انہیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنا جواب دینا ہوگا
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
چیئرمین عمران خان ایک مرتبہ پھر سُرخرو ہوئے کیونکہ عدالتِ عظمیٰ نے نیب قانون میں ترامیم کو غیرقانونی قرار دیتے اور مجرموں کےٹولے کیخلاف کرپشن کےمقدمات بحال کرتے ہوئے این آر او-ٹو (NRO-2) پر عملدرآمد روک دیا ہے۔
#PTISMT
⚜منظوراحمدسلطان⚜ retweeted
صدر کے خط سے تو لگتا ہے کہ انہوں نے قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے 6 نومبر کی فائنل تاریخ دےدی ہے،
صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بھی اسی تاریخ کو کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو عدالت سے رجوع کرنے کا کہا گیا ہے،
کیونکہ صدر صرف قومی اسمبلی کی تاریخ دے سکتے ہیں جو کہ انہوں نے دے دی ہے

















