𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
اس وقت سیاست کے بے تاج بادشاہ کون؟
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
91%مولانا فضل الرحمن صاحب
6%عمران خان
1%آصف علی زرداری
2%شہباز شریف
300 votes • Final results 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
جب ملک سے مفرور ہونے کیلئے کوئی راستہ میسر نہیں تھا اُسوقت یہی مولوی اور اُسکے کارکن آپکے لئے باپ کا درجہ رکھتے تھے
آج جب اقتدار “تحت الدبر “ہے تو مولوی اور اُسکے کارکن برے ہوگئے
اسلام آباد کی سڑکیں بند کرکے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کرنا احتجاج نہیں بلکہ قانون شکنی ہے۔ مفتی ابرار کے وارنٹ پر عملدرآمد اور جے یو آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی اس امر کی یاد دہانی ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور ہر شخص کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا ۔پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، لیکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس سے تصادم اور عوامی راستوں کی بندش کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ مذہب ہو یا سیاست، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
اس سخت حالات میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ کھڑے رہنے والے ابابیل حاضری لگائیں،
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
کہ کیا پاکستانی عوام ملکی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کو پسند کرتی ہے یا نہیں؟
بقول آپ کے عوامی رائے لینے میں کوئی حرج تو نہیں ہونا چاہیے
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
اگر حکومت وقت عوامی ریفرنڈم پر یقین رکھتی ہے تو پھر ایک ریفرنڈم اس سوال پر بھی کروا لیا جائے کہ کیا عوام 2024ء کے انتخابات کے نتائج سے مطمئن ہیں؟ اور اگر واقعی عوامی رائے پر بھروسا ہے تو یہ سوال بھی عوام کے سامنے رکھا جائے
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
مولانا سے اظہار یکجہتی کیلئے بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے لوگوں کا سمندر امڈ آیا اور یہی سٹریٹ پاور مولانا کی اصل طاقت ہے
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
مولانا کی جدائی ہم سے برداشت نہیں ہوگی
مولانا کل ہی بنگلہ دیش سے واپس پاکستان جا رہے ہیں
امیر جے یو آئی بنگلہ دیش مولانا عبیداللہ فاروق کی گفتگو
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
جب تعلق عرش والے رب سے ہو تو زمینی فرعون آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے مگر یہاں تو کچھ بھی نہیں ہے
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
تازہ ترین اسلام آباد :
مفتی فضل غفور صاحب اپنے محبوب قائد کیساتھ .
@iFazliGhafoor
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
جلسہ تو ہوگا اور ہر صورت ہوگا
سرگودھا جلسہ عام!
ساری حکومت جس کے قبضے میں ہے وہ ایک جلسے سے خوفزدہ ہے۔۔۔۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
تازہ ترین
قائد جمعیت کے گھر انصار السلام کے مرکزی معاون قاری اسرار اللہ مولنا زاہد صاحب ڈیوٹی پر موجود ہیں۔۔
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے ۔ مولانا صاحب پرسوں پشاور بار میں بطور مہمان خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور






















