Pinned Tweet
اے عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں ۔
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
جنرل باجوہ نے کہا کہ مولانا صاحب آپ کیوں ضد کر رہے ہیں ہم پر امریکی دباؤ ہے ، یہ ہے آپ کی آزادی و خود مختاری!
فخر پاکستان مولانا فضل الرحمن صاحب ✌️
الحمدللہ ♥️ ✌️
فخر پاکستان مولانا فضل الرحمن صاحب اس وقت پاکستانی سیاست کے محور ہیں ، ساری سیاست ان کے اردگرد گھوم رہی ہے ، اور حکومت کے خلاف کامیاب اپوزیشن اتحاد کی راہ ہموار ہونے کے قریب ہے ۔
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
اس وقت سیاست کے بے تاج بادشاہ کون؟
#لبیک_مولانا
#غلام_فاشسٹ_حکمران
#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں
#شرمناک_سیاسی_انتقام
#ناکہ_بندی_نامنظور
91%مولانا فضل الرحمن صاحب
6%عمران خان
1%آصف علی زرداری
2%شہباز شریف
300 votes • Final results 𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
جب ملک سے مفرور ہونے کیلئے کوئی راستہ میسر نہیں تھا اُسوقت یہی مولوی اور اُسکے کارکن آپکے لئے باپ کا درجہ رکھتے تھے
آج جب اقتدار “تحت الدبر “ہے تو مولوی اور اُسکے کارکن برے ہوگئے
اسلام آباد کی سڑکیں بند کرکے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کرنا احتجاج نہیں بلکہ قانون شکنی ہے۔ مفتی ابرار کے وارنٹ پر عملدرآمد اور جے یو آئی رہنماؤں و کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی اس امر کی یاد دہانی ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور ہر شخص کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا ۔پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، لیکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس سے تصادم اور عوامی راستوں کی بندش کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ مذہب ہو یا سیاست، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
اس سخت حالات میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ کھڑے رہنے والے ابابیل حاضری لگائیں،
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
کہ کیا پاکستانی عوام ملکی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کو پسند کرتی ہے یا نہیں؟
بقول آپ کے عوامی رائے لینے میں کوئی حرج تو نہیں ہونا چاہیے
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
اگر حکومت وقت عوامی ریفرنڈم پر یقین رکھتی ہے تو پھر ایک ریفرنڈم اس سوال پر بھی کروا لیا جائے کہ کیا عوام 2024ء کے انتخابات کے نتائج سے مطمئن ہیں؟ اور اگر واقعی عوامی رائے پر بھروسا ہے تو یہ سوال بھی عوام کے سامنے رکھا جائے
گورنر کنڈی صاحب اپنی کرسی بچالیں تو بڑی بات ہے ، آپ نے بھی مخنث سے بچوں کی امید لگائی ہے ۔ افسوس صد افسوس
چمگادڑ کو سورج کی روشنی میں نہیں دکھائی دیتا اس میں سورج کا کیا قصور؟
کچھ لوگ مذھب اور مذھبی لوگوں کے ساتھ بغض میں اندھے ہوگئے ہیں ۔
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweeted
مولانا سے اظہار یکجہتی کیلئے بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے لوگوں کا سمندر امڈ آیا اور یہی سٹریٹ پاور مولانا کی اصل طاقت ہے
محترمہ آپ اپنے کانوں اور آنکھوں کا علاج کروائیں ۔
کل بروز جمعہ مفتی محمود مرکز میں آپ نے مولانا صاحب کا بیان نہیں سنا؟؟؟




















