Imad Ullah (@ItsImadUllah) header
Imad Ullah (@ItsImadUllah) profile picture

President JTI V/C Darikand Barawal Upper Dir

Pakistan
Joined December 2022
Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)
مولانا نے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا، اب کوہاٹ کو بھی ایمرجنسی میں شامل کیا جا رہا ہے۔۔۔ کچھ سمجھے کیا؟
5
264
14
823
19,444
ہر سیاسی لیڈر کی سکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے، اگر تھریٹ ہے تو مولانا فضل الرحمان کو لازمی سکیورٹی دینی چاہیے، فیصل کریم کنڈی مزید تفصیلات: geonewsurdu.tv/liveblog/11?s… #juipakistan
2
7
167
کراچی بار ایسوسی ایشن* نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ *مولانا فضل الرحمان* کو کراچی بار ایسوسی ایشن کی قانونی برادری سے خطاب کی دعوت دی ہے۔ مولانا فضل الرحمان پاکستان کے موجودہ قومی مسائل، قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی اور آئین پاکستان کی بالادستی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔۔
7
9
188
ہمارے قبائلی علاقوں میں ہفتے میں دو دن کرفیی لگتی ہیں کیا باقی پانچ دن میں دہشت گردی نہیں ہوتی لیکن صرف اسلئے کہ ہمارے قیمتی معدنیات کو لے جاتے ہیں اور صوبے میں اتنا امن و امان ہیں کہ ہماری سیکورٹی واپس کی گئی
1
36
1
83
1,201
خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس نہیں کیا گیا اسلئے یہاں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی، بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہوا اس لیے وہاں گورنر راج اور ایمرجنسی کی ضرورت نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان صاحب
5
10
218
قائد انقلاب
2
5
135
ہم فوج کے مخالف نہیں ہیں ۔ ہم انکو طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دشمن کے مقابلے میں قوم کے مقابلے میں نہیں
47
1
178
1,815
صوبے میں دھشتگردی ختم ہوگئی اسی وجہ سے میری سیکورٹی واپس لی گئی 🔥😜
16
44
591
مولانا فضل الرحمن پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کیلئے پہنچ گئے. وکلاء کی طرف سے شاندار استقبال۔
9
17
297
ہم فوج کو طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دشمن کے مقابلے میں اپنے قوم کے مقابلے میں نہیں مولانا کا خطاب
6
170
Imad Ullah retweeted
اچھی بھلی ماں کو گالیاں ان نوکروں کی وجہ سے پڑ رہی ہیں😭😭
1
57
168
3,583
الحمدللہ! انجینئر ضیاء الرحمن صاحب رہا ہو گئے۔ رات ایک بجے سے کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روکے رکھنے کے بعد صبح دس بجے انہیں باہر آنے کی اجازت دے دی گئی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں کارکنان نے پُرجوش استقبال کیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں ثابت قدمی عطا فرمائے۔ آمین!
3
53
2
163
3,896
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا وکلاء بار ایسوسیشن سے اہم خطاب جاری ۔۔
36
جہاں تن کھڑے ہو وہی رک جاو
4
13
189
ایک اور بات 🔥
9
25
224
شہباز شریف! تم مولانا صاحب کے مرہون منت وزیراعظم بنے ورنہ نواز شریف تو تجھے واشروم کا چوکیدار بھی نہیں رکہتا تھا شاہین جمعیت
5
74
مولانا فضل الرحمان سے سیکیورٹی واپس لینے کے بعد پولیس اہلکاروں نے رخصت لے لی ۔ سیکیورٹی اہلکاراپنے متعلقہ تھانوں میں واپس چلے گئے ہیں ۔ #maulanafazulrehman #JUI #security #KPK #PoliticalNews
12
21
350
ہمارے حوصلے بلند ہیں یہ بہت بے شرم لوگ ہیں، اسٹیبلشمنٹ ہمارے سیاست میں آہ رہی ہے ان کا سیاست میں کیا کام ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب
4
8
131
ہر کسی کو چھیڑے لیکن ہمیں نہ چھیڑے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خطاب جاری
5
24
290
جہاں کھڑے ہو وہاں رک جاؤ ورنہ ہم سڑکوں پر آئیں گے ہم جیلوں میں آئیں گے تمہارے جیل ختم ہو جائیں گے ہمارے کارکن ختم نہیں ہونگیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا کارکنان سے خطاب
1
4
64
Excellent job 👍🏻
97
2,804
42
9,936
260,706