Emran 🧑💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
کہیں پڑھا تھا "ہم بدصورت نہیں ہوتے بس غریب ہوتے ہیں" اس لئے خوبصورت بھی بس امیر ہی ہوتے
Emran 🧑💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
نہیں غریبی بیچاروں کو خوبصورت رہنے کہاں دیتی ہے ۔جناں دے گھر دانے اوناں دے کملے وی سیانے ۔۔
Emran 🧑💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
ان دریاؤں کی لائی ہوئی زرخیز مٹی نے پنجاب کو برصغیر کا "اناج گھر" بنا دیا۔ ہڑپہ اور ٹیکسلا جیسی قدیم تہذیبیں بھی انہی دریاؤں کے کنارے پروان چڑھیں۔ یہ محض پانی نہیں بلکہ اس خطے کی ثقافت، تاریخ اور معیشت کی شہ رگ ہیں۔ 🌾
Emran 🧑💻 retweeted
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾
Emran 🧑💻 retweeted
ضبط کھونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
چھپ کے رونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
سینکڑوں لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
کومل جوئیہ
Emran 🧑💻 retweeted
اس وقت وہاں اتفاق رائے کے بغیر کوئی مہم جوئی ہوئی تو خدانخواستہ آگ بھڑکے گی ۔ یہ کام تب تک نہیں ہوگا جب تک وہاں کے لوگوں کو اس حقیقت کا ادراک نہ ہو کہ کیوں نئے صوبے ان کے لیے بہتر ہیں۔
پنجاب میں بھی اب میں دبی دبی آوازیں محسوس کر رہا ہوں جو کہ نئے صوبوں کے خلاف ہیں اگر میں
Emran 🧑💻 retweeted
یہ سڑک لاہور سے تقریباً ڈھائی سو کلومیٹر دور ایک قدرے بنجر اور چند ہزار خاندانوں پر مشتمل دیہات کی جانب جا رہی ہے، علاج اور تعلیم بھی بہترین۔
سندھ کے دوسرے بڑے شہر میں بھی آپ کو یہ نہیں ملے گا
پی پی کہتی ہے اس پنجاب کو توڑو لیکن سندھ کو نہیں کیونکہ وہاں دودھ شہد کی نہریں ہیں
Emran 🧑💻 retweeted
Israel killed my father in 2001. I was only four months old.
It did not begin on October 7.
Emran 🧑💻 retweeted
ہائے وہ لوگ گئے چاند سے ملنے اور پھر
اپنے ہی ٹوٹے ہوئے خواب اٹھا کر لے آئے
سطح ساحل نہ رہی جب کوئی قیمت ان کی
ہم خزانوں کو تہہ آب اٹھا کر لے آئے
عبیداللہ علیم ؔ
Emran 🧑💻 retweeted
Petition to name our next whatever missile as 'Abu Bakr' missile
Why are women yearning for Abu Bakar, the fictional man from PTV's Dar-E-Nijaat?
Somewhere between dating disappointments, situationships and the seemingly endless search for a man who knows how to communicate, women have found themselves falling for someone who doesn't even exist. Meet Abu Bakar, played by Sheheryar Munawar Siddiqui in Pakistani drama Dar-e-Nijaat, who has quietly become the internet's latest green flag.
By @sanafarzeen | #DarENijaat #AbuBakar #Zaryab #AbZar #SheheryarMunawar #DureFishan
indiatoday.in/entertainment/…
Emran 🧑💻 retweeted
یہ تو حال ہے ان چوتیوں کا
پنجاب لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ گجرانوالہ کی کمائی کھاتا ہے ، دوسرے نمبر پر منڈی، گجرات، جہلم، کھاریاں کے لوگوں کی باہر سے آنے والی کمائی ہے ان علاقوں کو الگ کریں تو جنوبی پنجاب کے پاس اپنی کمائی کے نام پر بابا جی کا ٹھلو ہے ، سالیو کمانا کہاں سے یے؟
ملک میں نئے صوبے بننے سے سب سے زیادہ فائدہ جنوبی پنجاب، اندرون سندھ، کراچی، کے پی کے جنوبی اضلاع, مالا کنڈ، قبائل اور بلوچستان کے عوام کو ہوگا
دو بڑی روایتی سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری کا خاتمہ ہوگا، نئے لیڈران سامنے آئیں گے اور ملک کا آئینی، تعلیمی، زرعی، صنعتی، عدالتی، سیاسی، معاشی اور گورنینس کا ڈھانچہ بالکل تبدیل ہوتا دکھائی دے گا
اب حالات اس طرف تیزی سے جاتے دکھائی دیتے ہیں
Emran 🧑💻 retweeted
بھلا کیسے کوئی creature اپنے creator سے آگے نکل سکتی ہے؟؟
It's that simple...!!!
AI will never surpass human intelligence. Technology may evolve, machines may become smarter, but human intelligence will always remain unmatched. Mark my words!
#Microsoft 🐎 laga hua
Emran 🧑💻 retweeted
بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پہ بیٹھے
ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں
شکیب جلالی
🍂✨🍁
Emran 🧑💻 retweeted
لیکن محبتوں میں ہونے والا خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے خاص طور پر وہ جو مخلص ہو کر کھایا ہو
























