Naveed (@NaviedZaki) header
Naveed (@NaviedZaki) profile picture

اللہ مشکل کشا ۔۔۔۔۔۔ "اَلْحَمْدُ لِلهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلاَكَ بِهٖ وَ فَضَّلَنِيْ عَلٰي کَثِيْرٍ RT ≠ endorsement & RTs=(X/0)

LAHORE Pakistan
Joined September 2013
Photo by Naveed (@NaviedZaki)Photo by Naveed (@NaviedZaki)Photo by Naveed (@NaviedZaki)Photo by Naveed (@NaviedZaki)Photo by Naveed (@NaviedZaki)Photo by Naveed (@NaviedZaki)Photo by Naveed (@NaviedZaki)
4
389
جب دنیا کے کئی خطے علم کی روشنی سے محروم تھے،اس وقت پنجاب کی سرزمین پر ٹیکسلا جیسے عظیم علمی مراکز آباد تھے جہاں ریاضی، طب، فلسفہ، منطق اور دیگر علوم کی تعلیم دی جاتی تھی, پنجاب وہ سرزمین ہے جس نے صدیوں پہلے علم و دانش، فنون، تہذیب اور ثقافت کے میدان میں اپنی منفرد شناخت قائم کی.
9
26
1
77
1,958
ڈُبن دا ڈر اوہناں نوں ہوندا اے جیہڑے کنارے لبھدے نیں، اسیں تے تہاڈیاں اکھاں وچ وسن دا ارادہ کر کے آئے آں۔ پُھلاں دا کم خوشبو ونڈنا ہوندا اے، تے ساڈی فطرت وچ چُبھنا ہے ای نئیں۔
ویکھیں کدرےڈب نہ جاویں اکھاں وچ کھب نہ جاویں پھل جے تینوں کہہ بیٹھے آں کنڈیاں وانگوں چبھ نہ جاویں
1
48
دل نہ ویکھے صورتاں تے روح نہ ویکھے رنگ رب نہ ویکھے دولتاں اوہ منگے سچا ڈھنگ!
نیندر نہ ویکھے بسترا تے بھک نہ ویکھے ماس موت نہ ویکھے عمر نُوں تے عشق نہ ویکھے ذات
1
1
34
ہر شکایت آپ کے ذہن کو رکاوٹیں تلاش کرنے کی عادت ڈالتی ہے، جبکہ حل کی تلاش میں پوچھا گیا ہر سوال آپ کے ذہن کو نئے مواقع دیکھنا سکھاتا ہے۔ آپ کی زندگی کا معیار اکثر انہی سوالات کا عکاس ہوتا ہے جو آپ روزانہ خود سے پوچھتے ہیں۔
23
"While history certainly shows examples of political maneuvering and shifting alliances, in a democratic system, real power ultimately rests on the parliamentary numbers game, constitutional requirements, and public support. The political realities of every era are different."
جہاں بزدار وزیر اعلیٰ بن سکتا ہے وہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن اگر میں لیگی صحافی ہوتا تو لیگی بھائیوں کو تجزیہ کر کے تسلی ضرور دیتا لیکن چونکہ میں لیگی صحافی نہیں ہوں اس لیے تاریخی شواہد کے مطابق جب ہانکا لگتا ہے تو سچی مچی کی اکثریت کے پتے بھی چوبیس گھنٹوں میں ہوا ہو جاتے ہیں۔
19
بادشاہوں کی خامیوں کا کبھی ذکر نہیں کیا جاتا۔ بلکہ لوگ ان کی تعریف اور خوشامد کر کے اپنی روزی روٹی کا انتظام کرتے ہیں۔ بادشاہ کو جانا ہی ہوتا ہے، مگر تخت کبھی خالی نہیں رہتے، اور نہ ہی خوشامد کے لفظوں کی ٹوکری کبھی خالی ہوتی ہے؛ بس اگلے تخت پر بیٹھنے والے کی خدمت میں لگ جاتی ہے
پنجاب کی تیز رفتار ترقی
1
2
45
اک پیر چھو گیا ہے کسی مہ جمال کا اب جشن کا سماں سا ہے کپڑے کے تھان میں تجھ تک تو میں پہنچ ہی گیا ہوں مگر یہ کیا دل صرف ہو چکا ہے کہیں درمیان میں اس نقش کا نمود سے کیا واسطہ بھلا آیا نہیں جو اس نگہ مہربان میں آنکھوں میں تیرتے ہوئے ڈوروں کی خیر ہو موسم نے کچھ کہا نہیں تیرے کان میں
بس اچانک مِری آنکھوں کی خموشی ٹوٹی پھر تو کیا کیا نگہ ِ یار نے دریافت کیا رحمان حفیظ
1
64
جو بچھڑ جائے، وہ آواز کہاں لوٹتی ہے ٹوٹ جائے جو یقیں، آس کہاں لوٹتی ہے وقت کی ریت پہ پچھتاوے بکھر جاتے ہیں اور دلاسے سبھی بے مول ٹھہر جاتے ہیں
دِلاسے، خساروں کا مداوا نہِیں ہُوا کرتے۔۔
1
2
59
Naveed retweeted
Replying to @GaalGulabi
وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے اس طرح شاید جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں بخش دینا بھی ٹھیک ہے لیکن کچھ سلیقے عطا کے ہوتے ہیں وہ جو ہستی میں ڈوب جاتے ہیں ان کے چرچے بلا کے ہوتے ہیں اس کی فطرت ہی ایسی ہے اخترؔ جیسے تیور ہوا کے ہوتے ہیں
1
20
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ۔ ہم جینا ہی دیر سےشروع کرتے ہیں ۔ جب تک راستے سمجھ میں آتے ہیں ۔ تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے ۔۔۔ !!!  زندگی کی حقیقت کوبس اتنا ہی جانا ہے ۔۔۔ ! درد میں اکیلے ہیں اور خوشیوں میں زمانہ ہے ۔۔۔ !!!
This quoted post is unavailable.
1
1
46
رات بھر جلتی ہے، یہ شمعِ جدائی دل کے اندر ایک آگ لگائی تیرا نام لیا جب بھی لبوں نے درد بھی بن گیا ایک دوائی
ہم کو وصال یار نے پاگل ہے کر دِیا
1
39
اصولوں کی یہ تفریق ہی تو اصل مسئلہ ہے۔ سیاست کو صرف پاور گیم بنا کر ہم نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔ اگر مرشد کے لیے اصول لازم ہیں تو پھر باقیوں کو بھی رعایت ملنی چاہیے، ورنہ یہ تبصرہ صرف یکطرفہ پسندیدگی ہی کہلائے گا۔
سیاست دان کو حق ہے کہ وہ آدمی چیف کی شوٹو لگا کر ووٹ حاصل کرے اور اپنا راستہ بنائے وہ خیرات کرنے نہیں آیا یہ پاور کی گیم ہے اس میں مغرب والے فحش اصول اپلائے نہیں ہو سکتے جو غزہ کے بعد ختم ہوگئے ہیں بس امران کھان کو اصولوں کا مکمّل پالن کرنا چاہئے۔ بقلم خود - انجمن کدّو مرشدین۔
30
ملکی سیاست میں استحکام اور شفافیت کے لیے تمام فریقین کا آئین اور قانون کے دائرے میں رہنا ضروری سمجھا جاتا ہے، تاہم اقتدار کی سیاست میں مصلحتیں اکثر اصولوں پر غالب آ جاتی ہیں۔
پٹواریوں کو لطیف کے"لِنگ" سے لگا کر "ریاست" خود مولانا کے "لِنگم" سے لٹک گئی ہے جبکہ کدّو مرشد مہر بلب ہیں کوئی نہیں کہہ رہا کہ تھوڑی بہت دو نمبری کی خیر ہوتی ہے۔ چلو "ریاست" کی طرف سے ہی کہہ لیں کہ تھوڑی بہت دو نمبری کی خیر ہوتی ہے کچھ تو ثواب ہوگا۔
37
"جیڑھی تہاڈے حق وچ بہتر اے، رب اوہو ہی کردا اے، بھاویں اوہ گل اج تہاڈے دل نوں بری لگ رہی ہووے‌۔"
جو وی ہندا اے چنگے لئی ہندا ۔ دل نو تسلی دین لئی دنیا تے ایس تو ودھ لائین نئی بنی💔
1
1
100
"ستّر سال کا گند" ایک ڈھال بن جاتا ہے تاکہ موجودہ ناکامیوں اور سستی کا جواز پیش کیا جا سکے، لیکن ماضی کے حکمرانوں کو پرکھنے کے لیے ترازو بالکل بدل جاتا ہے۔ یہ دہرا معیار اور منطق کا تضاد ہی سیاست کا وہ رنگ ہے جسے آپ نے "اللہ کی دین" کہہ کر طنز کا نشانہ بنایا ہے۔
جس کا بابا اقتدار میں ہو اللہ تعالیٰ اس کا دل نرم فرما دیتا ہے پھر وہ ہمیشہ یہاں سے بات شروع کرتا ہے کہ "ستّر سال کا گند ہے، دو چار سال میں تھوڑی صاف ہوگا" لیکن اسی سانس میں اپنےبابے سے پچھلے والے دور پر سوال اٹھاتا ہے کہ تب ستّر سال کا گند صاف کیوں نہیں ہوا؟ بس اللہ کی دین ہے۔
2
51
جانے یہ کون میری روح کو چھو کر گزرا اک قیامت ہوئی بیدار، خدا خیر کرے خون دل کا نہ چھلک جائے میری آنکھوں سے ہو نہ جائے کہیں اظہار، خدا خیر کرے ہم تو سمجھے تھے کہ بس ایک کسک ہے دل میں تیر تو ہو گیا آر پار، خدا خیر کرے ندا فاضلی
آئے زنجیر کی جھنکار خدا خیر کرے ۔۔۔ دل ہوا کس کا گرفتار خدا خیر کرے ۔۔۔
1
32