Pinned Tweet
یقین تو پنڈی اسلام آباد والوں کو بھی نہیں آئے گا پر یہ مناظر اسلام آباد F6/F7 کے ہیں ۔۔۔۔
خاموشی کمزوری نہیں، شعور کی علامت ہے؛ کیونکہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں اور ہر رشتے کو بچانا بھی فرض نہیں۔ کبھی کبھی سکون کی خاطر فاصلے ہی بہترین جواب ہوتے ہیں۔ 🖤
ناران برج سے آگے شدید برفباری کے باعث بٹہ کنڈی تک جانے والے راستے پر سیاحوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے، جبکہ بابوسر ٹاپ روڈ بھی بند کر دی گئی ہے۔
شہباز نقوی ایف ایم سرکار کی
اوگرا نے 11.8 کلو گرام LPG سلنڈر کی قیمت 3470مقرر کر دی۔
پرررررررر
یہ نہیں بتایا کہ اس ریٹ پر ملے گا کہاں سے؟
وہ جو دفاعی ایگریمینٹ ہے تین ملکوں کے درمیان وہ کس لئے ہے ؟
دوسرا اِس اٹیک کے پیچھے بانڈراں اِنقلاب ایرانیوں کا ہاتھ ہے تو کب شٹ اپ کال دو گے ایرانیوں کو ؟
I strongly condemn the Houthi attack on the King Abdullah Financial District in Riyadh. Such acts of reckless aggression, targeting civilian infrastructure and economic facilities, are totally unacceptable and threaten regional peace and stability.
Pakistan stands in unwavering solidarity with our brotherly Kingdom of Saudi Arabia and its people. We fully support the Kingdom’s right to defend its sovereignty and territorial integrity and to protect its citizens and residents.
We will continue to support all efforts for lasting peace and stability in the region.
5
121
ڈوبی تو وی نیں تے تریا میں وی نہیں
جھوٹے آپاں دویں نکلے
خوش تو وی ایں تے مریا میں وی نیں
جھوٹے آپاں دویں نکلے
پاکستان کے مختلف علاقوں میں اس وقت خشک بادل ☁️ چھائے ہوئے ہیں جبکہ گلگت بلتستان کے انتہائی شمالی علاقوں میں ہلکی بارش ☔️ اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو رہی ہے۔
#WeatherUpdate
2
59
Emran 🧑💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
کہیں پڑھا تھا "ہم بدصورت نہیں ہوتے بس غریب ہوتے ہیں" اس لئے خوبصورت بھی بس امیر ہی ہوتے
Emran 🧑💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
نہیں غریبی بیچاروں کو خوبصورت رہنے کہاں دیتی ہے ۔جناں دے گھر دانے اوناں دے کملے وی سیانے ۔۔
Emran 🧑💻 retweeted
Replying to @EngrBackup
ان دریاؤں کی لائی ہوئی زرخیز مٹی نے پنجاب کو برصغیر کا "اناج گھر" بنا دیا۔ ہڑپہ اور ٹیکسلا جیسی قدیم تہذیبیں بھی انہی دریاؤں کے کنارے پروان چڑھیں۔ یہ محض پانی نہیں بلکہ اس خطے کی ثقافت، تاریخ اور معیشت کی شہ رگ ہیں۔ 🌾
میرے کمپنی کارڈ پر شفاء ہسپتال پینل پر ہے وہی ہسپتال جہاں خان صاحب جانے کو بیتاب ہیں پر میں کبھی نہیں گیا اور نہ ہی اللہ لے جائے اِک کولیگ کی بائیک ایکسڈنٹ میں ٹانگ ٹوٹی شفاء والوں نے 3,4 دن میں ہیلتھ کارڈ کی لمٹ ختم کر دی باقی علاج اُس نے پھر سرکار سے کرایا ۔
انڈین کہہ رہے ہیں کہ 36 رافیل طیاروں میں سے 32 رہ گئے ہیں چلو کُچھ تو مانا انہوں نے کوئی اِن کو بتائے
وہ رتیک روشن نے بھی دو اڑائے تھے انیل کپور کے منع کرنے کے باوجود 😆😆
پنجاب سے مراد ہے پانچ دریاوں کی سر زمین جو چین اور کشمیر سے شروع ہوتے ہیں اور جہاں تک جاکر یہ سب مل کر ایک دریا بناتے ہیں وہاں تک کے علاقے کو پنجاب کہتے ہیں پانچ دریاوں سے سیراب ہونے والی زمین۔
پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں اسپورٹس گالا/فیسٹیول چل رہا ہے اور مُجھے اپنے ٹائم والا یاد آ رہا زندگی کے بیسٹ ڈیز آپ کا زمانہ طالب علمی ہوتا ہے ۔








