یا نبی ﷺ سلام علیک، یارسول ﷺ سلام علیک
دیکھے تو کوئی حضورﷺ کی بندہ نوازیاں ...
مجھ سا گنہگار بھی انﷺ کی نظر میں ہے
دوست روضہ رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم پر موجود ہے اور اِس گنہگار کا سلام بھی پیش کیا ہے
دل سمجھ سے ورا ہے مگر یوں کہوں
غنچۂ رازِ وحدت پہ لاکھوں سلام
ﷺ