خرقہ پوش (@Azd69) header
خرقہ پوش (@Azd69) profile picture

ٹویٹر میرے لیے ایک ذاتی ڈائری کے سوا کچھ نہیں___ #امیدپرست #اردوادب #طنزومزاح

Pakistan is my Love ❤️🇵🇰
Joined August 2010
Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)
ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا، طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے.
41
363
4
709
لولو سر جھیل۔
2
22
ناران ٹو بابوسر۔
1
1
17
خرقہ پوش retweeted
👀 Sneak a peek at the deepest & sharpest infrared image of the early universe ever taken — all in a day’s work for the Webb telescope. (Literally, capturing it took less than a day!) This is Webb’s first image released as we begin to #UnfoldTheUniverse: nasa.gov/webbfirstimages/
4,611
77,650
21,171
316,553
تمام احباب کو عید الاضحی مبارک ہو۔ اللہ تعالی ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین
4
خرقہ پوش retweeted
بدل دیا ہے سبھی روز و شب کی گردش نے نہ اب سفر ہے، نہ منزل ہے، تم سے کیسے کہیں #دھوپ
4
4
20
خرقہ پوش retweeted
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا داغؔ @Azd69
This post is from an account that no longer exists. Learn more
1
1
5
خرقہ پوش retweeted
The closest video of the #Israeli police suppressing the funeral procession of Shireen Abu Aqleh as the coffin was leaving the French hospital towards the cemetery
4,795
62,026
25,400
117,955
خرقہ پوش retweeted
Never forget
3
6
اللہ تعالی براق بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
ترکی کے معروف شیف براق اوزدمیر میں برین ٹیومر کی تشخیص براق ترکی کے معروف شیف ہیں اور دنیا بھر میں ترک کھانوں کی مقبولیت میں ان کا بڑا ہاتھ ہے، اس رمضان میں انہوں نے مسجد اقصیٰ میں افطاری کی اور لوگوں کو اپنے ہاتھوں کے بنے مزیدار ترک کھانوں سے تواضع بھی کی تھی @CznBurak #Turkey
3
1
13
بڑھتا ہوا قبل از وقت گرم موسم پاکستان کے ماحولیاتی نظام کی تباہی کے ساتھ ساتھ غذائی بحران کا بھی باعث بننے والا ہے ۔ پہاڑی علاقوں میں جہاں عام طور پر ایک کسان کی اگر ساٹھ من گندم ہوتی تھی اس دفعہ بمشکل پندرہ من گندم ہوئی ہے۔ سیاست سے قطع نظر اس پر سنجیدہ توجہ کی ضرورت ہے۔
1
16
59
خرقہ پوش retweeted
Replying to @kh0ulah
ماتت اُمی و مات معہا کل شئی
1
1
لگتا ہے پچھلی حکومت والے بجلی بھی اپنے ساتھ شاپر میں ڈال کر لے گئے ہیں ۔ 😂
1
5
مظفرآباد ۔
2
1
11
تمام احباب کو عید مبارک
8
انکو چاہیے تھا کہ گواہی دیتے اگر ایسا ہے تو
Replying to @Shafique_68
دراصل تونسہ کے نواحی قصبہ بزدار میں میرے کچھ دوستوں نے بتایا ہے کہ چاند دکھائی دیا. کافی افراد نے دیکھا جنہوں نے دیکھا وہ تراویح پڑھنے بھی نہیں گئے. تبھی یہ سوال پوچھا میں نے
1
2
خرقہ پوش retweeted
Teslas being charged by the sun ☀️
792
3,590
334
63,893
في عام ٨ للهجرة اجتمع النبيﷺ مع عثمان بن ابي طلحة واعطاه مهمة امر الله بها من فوق سبع سماوات له ولذريته، وهي مهمة حفظ مفتاح الكعبة، وقال له أني لم ادفعها إليكم ولكن الله دفعها. هذه الصورة التقطت امس للشيخ صالح الشيبي حفيد عثمان بن طلحة، وهو حامل المفتاح اليوم كما أمر الله ونبيه
104
1,421
134
7,068
خرقہ پوش retweeted
عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے او نئیں آئے محمد بخشا جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے
4
10
1
69
امی کو جدا ہوئے پانچ سال بیت گئے۔ ماں کے بچھڑنے کا درد وہی سمجھ سکتا ہے جو اس آزمائش سے گزر جائے۔ اللہ تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائے ۔ اپنی ابدی جنتوں کا مکین بنائے۔ آمین
دن ڈھل رہا تھا جب اسے دفنا کے آئے تھے سورج بھی تھا ملول زمیں پر جھکا ہوا #ماں
8
1
11
عید آئی ہے زمانے میں حضور بالکل بھی نہیں گرے غسل خانے میں 😝
عید کو تو سیاست کی آلودگی سے معاف فرمائیں ۔
2
1
1