𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab) header
𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ آؤ! اُس انسانیت کی بات کریں جو انسان کو جنم دےکر بانجھ ہوگئی ہے....

Punjab
Joined August 2014
Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)Photo by 𝑴𝒆𝒉𝒓'𝒕𝒂𝒂𝒃 (@Mhrtab)
قرطاس کےچہرےپہ اِک لفظ لکھا میں نے اُس لفظ کی خوشبو سے قرطاس معطر ھے اُس لفظ کی کرنوں سے ہر چیز منور ہے وہ لفظ مکمل ہے وہ لفظ محمد(ص) ھے...
14
130
1
258
آؤ پرانی یاد کے شعلوں میں تاپ لیں کتنے ہیں ہاتھ سرد ملاقات کی طرح
1
1
2
383
ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھے وا کر سکا مگر لبِ گویا نہ تُو نہ مَیں نوحے فصیلِ ضبط سے اونچے نہ ہو سکے کھل کر دیارِ سنگ میں رویا نہ تُو نہ مَیں خالد احمد~
1
3
6
406
چَل ترے عشق میں پَڑ جاتے ہیں..... 🎶 #M5
1
353
اِک گھڑی اور ٹھہر __کہ جاں باقی ہے شب کےچہرے پہ چڑھا رنگ سویرے کا، تو کیا؟ ڈھلتے خوابوں میں ابھی اپنا جہاں باقی ہے یوں بچھڑ کے تُو مجھ سے، نہ سزا دے خود کو ابھی ہاتھوں سے تیرے ، جرم و گناہ باقی ہے کِھلتے پھولوں کا فسانہ تو بس، بہانہ تھا بُجھتے شعلوں کی داستاں ابھی باقی ہے
1
3
195
شاید زندگی سے میرا رشتہ کچھ کمزور پڑ گیا ہے بہت دنوں سے ہم ایک دوسرے سے الجھے نہیں دیر تک جاگنے کی عادت نے مجھے اتنا بوجھل کر دیا ہے کہ تازہ دم ہونے کے لیے سوچتا ہوں کیوں نا زندگی کو کچھ جنموں کے لیے ملتوی کر دوں انجم سلیمی~
3
115
یار جہاں مِلتا ہے، جگہ بتا دو.... 🎶
1
133
اب وقت کے نازک ہونٹوں پر مجروح ترنّم رقصاں ہے بیدادِ مشیّت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بُھول گئے ساغر صدیقی~
1
6
158
اُبھر رہا ہوں میں سطح عدم سے نقش بہ نقش تری ہی جلوہ گری ہوں ذرا اُجال مُجھے یہاں تو حَبس بہت ہے سو گرد بادِ جنوں مدار وقت سے باہر کہیں اُچھال مُجھے عرفان ستار
1
5
9
537
زندگی پاؤں نہ دَھر جانبِ انجام ابھی مرے ذمے ہیں ادُھورے سے کئی کام ابھی​ ​ اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرے ترے بیمار کو آیا نہیں آرام ابھی​ ​ رات آئی ہے تو کیا ، تم تو نہیں آئے ہو مری قسمت میں کہاں لِکھا ہے آرام ابھی عدیم ہاشمی
1
3
162
رگوں میں چیختا پِھرتا ہے اِک سیلِ جنوں اگرچہ لہجے میں شائستگی کمال کی ہے گذشته رات کئی بار دل نے ہم سے کہا کہ ہو نہ ہو یہ گھٹن آخری مَلال کی ہے
1
4
137
ذات کَدے میں پہروں باتیں اور مِلیں تو مُہر بلب جبرِ وقت نے بخشی ہم کو اب کے کیسی مجبوری
2
96
خسارہ ہے ہر وہ چیز، ہر وہ سہولت، ہر وہ شخص جس کی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو..
1
2
122
تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ مری عمر محبت کیلئے تھوڑی ہے اک زرا سا غمِ دوراں کو بھی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لئیے رکھ چھوڑی ہے پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاہوں گا میں تو مر کر بھی مری جان تمہیں چاہوں گا
1
4
161
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا
2
5
129
اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شَافِيَ إلَّا أَنْتَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقْمًا
5
169
میں نے پالا ہےایک مدت تک ایک تعلق نما اذیت کو....
2
140
آشنائی ہے سراسر اور سراسر دردِ سر اِس جہانِ بے وفا میں اجنبی بن جائیے
4
176
سرائیکی لوگ، گیت اور جُھمر..... 💕 #سرائیکی
1
4
272
شکریہ 🍀 جیتی رہیں ہمیشہ
You’re unable to view this post because this account owner limits who can view their posts. Learn more
2
116
شکریہ سر ☘️ آباد رہیں
Replying to @Mhrtab
@Mhrtab جنم دن کی ڈھیروں شبھ کامنائیں جنم دن مبارک ہو
1
1
106