خرقہ پوش (@Azd69) header
خرقہ پوش (@Azd69) profile picture

ٹویٹر میرے لیے ایک ذاتی ڈائری کے سوا کچھ نہیں___ #امیدپرست #اردوادب #طنزومزاح

Pakistan is my Love ❤️🇵🇰
Joined August 2010
Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)Photo by خرقہ پوش (@Azd69)
خرقہ پوش retweeted
👀 Sneak a peek at the deepest & sharpest infrared image of the early universe ever taken — all in a day’s work for the Webb telescope. (Literally, capturing it took less than a day!) This is Webb’s first image released as we begin to #UnfoldTheUniverse: nasa.gov/webbfirstimages/
4,611
77,650
21,171
316,553
خرقہ پوش retweeted
بدل دیا ہے سبھی روز و شب کی گردش نے نہ اب سفر ہے، نہ منزل ہے، تم سے کیسے کہیں #دھوپ
4
4
20
خرقہ پوش retweeted
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا داغؔ @Azd69
This post is from an account that no longer exists. Learn more
1
1
5
خرقہ پوش retweeted
The closest video of the #Israeli police suppressing the funeral procession of Shireen Abu Aqleh as the coffin was leaving the French hospital towards the cemetery
4,795
62,026
25,400
117,955
خرقہ پوش retweeted
Never forget
3
6
خرقہ پوش retweeted
Replying to @kh0ulah
ماتت اُمی و مات معہا کل شئی
1
1
خرقہ پوش retweeted
Teslas being charged by the sun ☀️
792
3,590
334
63,893
في عام ٨ للهجرة اجتمع النبيﷺ مع عثمان بن ابي طلحة واعطاه مهمة امر الله بها من فوق سبع سماوات له ولذريته، وهي مهمة حفظ مفتاح الكعبة، وقال له أني لم ادفعها إليكم ولكن الله دفعها. هذه الصورة التقطت امس للشيخ صالح الشيبي حفيد عثمان بن طلحة، وهو حامل المفتاح اليوم كما أمر الله ونبيه
104
1,421
134
7,068
خرقہ پوش retweeted
عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے او نئیں آئے محمد بخشا جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے
4
10
1
69
عید آئی ہے زمانے میں حضور بالکل بھی نہیں گرے غسل خانے میں 😝
عید کو تو سیاست کی آلودگی سے معاف فرمائیں ۔
2
1
1
خرقہ پوش retweeted
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور – at Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia
1
24
1
55
الحمدللّٰہ اعلی عدلیہ کی طرف سے تیسری بار یہ “تاریخی فیصلہ” آگیا ہے کہ سودی نظام مالیات غیراسلامی ہے اور سودی قوانین متعین مدت میں ختم ہوجائینگے لیکن یہ حکمرانوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے دل سے تسلیم کرکے ملک کو سود سے پاک کرتے ہیں یا کوئی اور حیلہ ڈھونڈتے ہیں خداکرے پہلا راستہ لیں
431
4,206
153
19,582
خرقہ پوش retweeted
Average fiqh student
15
206
112
956
اے الله! محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما… آمین یا رب العالمین
محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی انکی لغزشوں کو معاف فرمائے اور جنت الفردوس کا مکین بنائے۔ آمین
2
2
23
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موجِ دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے!
23
17
5
199
خرقہ پوش retweeted
میرے آقاﷺ لمحہ ایک لمحے میں ہزار ٹکڑوں میں بٹتا ہے، پل ایک ساعت میں صدیاں گزار لیتا ہے، زاویہ پلک جھپکتے میں نگاہیں بدل دیتا ہے، یہاں ہر شے پلٹتی ہے اور ڈھلتی ہے مگر ایک حساب ازل سے دائمی ہے، آپ پر کبھی بھی، کہیں بھی، کسی بھی حال میں درود پڑھیں تو حال بدلتا ہے، رحمت برستی ہے۔
11
22
98
خرقہ پوش retweeted
Balbir Singh was among the leading Karsevaks who demolished the Babri Mosque in 1992. He later on repented his act by accepting Islam and named himself Muhammad Amir. He was on a mission of constructing 100 mosques. Sadly he's no more among us. May Allah bless his soul.
45
313
5
1,476
رسول اللہﷺکی دعا: اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔ (ابن ماجہ،۳۸۴۶)
66
840
15
5,637
خرقہ پوش retweeted
والدین کی ذمہ داری ہے بیٹا ہو یا بیٹی اُن پر نظر رکھیں، اُن کی کمپنی کے بارے میں آگاہ رہیں، غلط کام کرنے پر اُنہیں روکیں،اُن کی تربیت کریں،لڑکوں لڑکیوں کی دوستی کے مغربی رواج کی حوصلہ شکنی کریں،اولاد گھر سے نکلے تو والدین کو معلوم ہو کہاں جا رہے ہیں۔مادر پدر آزادی خطرناک ہوتی ہے۔
386
1,829
174
10,574
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾
16
401
1
2,591