Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68) header
Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68) profile picture

Geoscientist, Researcher, Field Geology, Structure Geology, Mountainous outdoor things, work as a explorationist

Rawalpindi, Pakistan
Joined February 2018
Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)Photo by Muhammad Shafique (GUJJAR) (@Shafique_68)
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
مشرق وسطیٰ کے حالات کے پیچھے اصل منصوبہ یہ ہے کہ مسلمان ممالک کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنا کر اتنا کمزور اور بے بس کر دیا جائے کہ وہ صیہونی عزائم کی راہ میں مزاحم نہ ہو سکیں۔ چنانچہ سمجھنے کی اصل بات یہ ہے کہ ہر وہ شخص، گروہ یا ریاست جو کسی بھی مسلم ملک کو کمزور کرے، خواہ انسانی حقوق کے نام پر کرے، اسلام کے نام پر کرے، قومیت کے نام پر کرے، پھر خواہ وہ داڑھی والا ہو، جبھے والا ہو یا حریت پسندی کے لبادے میں ہو، وہ یہود کے منصوبے کا ارادی یا غیر ارادی طور پر میدان ہموار اور حالات سازگار کرنے والا ہے۔اس لیے وہ بجا طور پر امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے الفاظ "وہ یہود کے خچر ہیں" کا مصداق کامل ہے۔ اسی زمرے میں بلاشبہ وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کرپشن کے ذریعے مسلم ممالک کو کمزور کرنے والے، انکی معیشت میں بارودی سرنگیں لگانے والے، ان کے سرمائے کو اینٹ گارے یعنی ہاؤسنگ منصوبوں کی نذر کرنے والے، سیاسی افراتفری پیدا کرنے والے ہیں گویا وہ بھی انہی کے برابر یہودی خچر ہیں۔ اسی تناظر میں مکہ اکارڈ کی اہمیت سمجھنے کی ضرورت ہیکہ یہ تین ملکی معاہدہ درحقیقت ویڈیو میں بیان کیے گئے یہودی منصوبے کے توڑ کی ابتدائی عملی کوشش ہے اور اس کی تکمیل تب ہو گی جب مسلمان ممالک کی اکثریت اس اکارڈ کا حصہ بن کر ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر کا نقشہ پیش کریں گے۔
21
108
1
245
6,446
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
Punjabi Poets: Tajammul Kaleem Born in Chunian, Kasur, he was a legendary Punjabi poet. In an era dominated by Urdu, he defied linguistic hegemony and revived pride in Punjabi culture, channeling the raw struggles of the common people through modern ghazals.
1
32
1
130
9,699
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
پنجابی زبان کی علاقائی بولیاں :مستند لسانی حوالوں کے ساتھ پنجابی زبان صرف ماجھی تک محدود نہیں بلکہ اس کا لسانی دائرہ بہت وسیع ہے۔ معروف ماہرِ لسانیات سر جارج ابراہم گریئرسن (Sir George Abraham Grierson) نے اپنی تاریخی تصنیف Linguistic Survey of India (1917) میں برصغیر کی زبانوں اور ان کی علاقائی اقسام کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔ پنجابی خطے کی اہم علاقائی بولیوں اور لسانی اقسام میں درج ذیل نام شامل ہیں: 1. ملتانی (Multani) 2. جھنگوچی (Jhangochi) 3. شاہ پوری (Shahpuri) 4. ماجھی (Majhi) 5. پوٹھوہاری (Pothohari) 6. پہاڑی (Pahari) 7. ڈیرہ والی (Derawali) 8. ہندکو (Hindko) اس کے علاوہ The Linguistic Atlas of the Punjab اور The Encyclopaedia of Sikhism, Volume III بھی پنجاب کے لسانی تنوع اور علاقائی بولیوں کے مطالعے کے اہم مراجع ہیں۔ پنجاب کی لسانی تاریخ انتہائی وسیع اور متنوع ہے۔ پنجابی زبان کا ورثہ کسی ایک علاقے، لہجے یا رسم الخط تک محدود نہیں۔ اس کے تمام علاقائی لسانی رنگوں کو سمجھنا اور ان کا احترام کرنا ضروری ہے۔ پنجابی زبان ایک وسیع لسانی ورثہ ہے، اسے اس کی تمام تر علاقائی وسعت کے ساتھ تسلیم کریں۔ ❤️
3
7
2
42
1,609
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
مطالعہ پاکستان میں جو تاج محل پڑھایا گیا ہے کیا وہ درست ہے یا حقیقت کچھ اور ہے؟ یہ کس کی محبت کی یادگار ہے،حقیقت کیا ہے؟ اس کی دیواروں پر کس کی محبت کی یادگاریں کنداں کی گئی ہیں؟ محض پانچ منٹ میں شاندار حقائق سے واقفیت حاصل کریں !
56
1,059
29
2,520
91,549
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
علی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک مکاتب غلام نے ان کے پاس آ کر کہا کہ میں اپنی مکاتبت کی رقم ادا نہیں کر پا رہا ہوں، آپ ہماری کچھ مدد فرما دیجئیے تو انہوں نے کہا: کیا میں تم کو کچھ ایسے کلمے نہ سکھا دوں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھائے تھے؟ اگر تیرے پاس «صیر» پہاڑ کے برابر بھی قرض ہو تو تیری جانب سے اللہ اسے ادا فرما دے گا، انہوں نے کہا: کہو: (اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ) ”اے اللہ! تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے، اور اپنے فضل (رزق، مال و دولت) سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سے مانگنے سے بے نیاز کر دے“۔ (سنن ترمذي: 3563)
24
100
3,420
ننھی پری کو فتنہ الخوارج نے ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں شہید کر دیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ بت پرستوں کو چھوڑ دیں گے اور اہل اسلام (مسلمانوں) کو قتل کریں گے۔
3
154
4
349
2,619
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
غزوہ بدر اس لئے بپا ہوئی کہ مسلمانوں نے ملک شام سے آنے والے مشرکین مکہ کے تجارتی قافلے روکنے کی صلاحیت کا اظہار کیا تھا۔ ہم نے تو ان کے تجارتی یعنی سمگلنگ کے راستے روک دئیے ہیں، افغان بارڈر بند ہونے سے سمگلنگ بہت کم ہو گئی، ڈالر کی سمگلنگ بھی کم ہو گئی، تیل کی سمگلنگ اڑھائی کروڑ لیٹر سے کم ہو کر سات لاکھ لیٹر رہ گئی۔ تو پھر یہ مرنے مارنے پر تو اتریں گے رجز پڑھتے ہوئے۔ یہ صرف اورصرف معاشی جنگ ہے جناب والا
30
462
4
1,597
15,798
سکھوں کا طعنہ تو دیکھتے ہیں پھر انہی سکھ پنجابیوں کو اپنا دماد بھی بناتے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کو متحد رکھنے کے لیے، شمال مغربی سرحدی صوبے میں خدمات انجام دیتے ہوئے، برٹش رائل انڈین ائیر فورس بعد میں انڈین ائیر فورس کے لیفٹینٹ جسونت سنگھ (بعد میں انڈین ایئرفورس کے چیف) کی شادی مریم خان (1920-1988) سے ہوئی، جو سرحد کے سابق وزیر اعظم عبدالجبار خان کی اکلوتی بیٹی تھیں، جو ڈاکٹر کے نام سے مشہور تھیں۔ خان صاحب، اور عبدالغفار خان کی بھتجی۔ یہ ایک ہائی پروفائل شادی تھی؛ اس وقت کی ایک ہفتہ وار اشاعت نے میگزین کے معاصر شمارے میں چھپی تصویر میں ان کی شناخت "فلائٹ کیپٹن" کے طور پر کی تھی۔ شادی کے تنازعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے، جسونت سنگھ کی سب سے بڑی بیٹی، برندا دوبے نے مجھے بتایا، "آپ نے دیکھا، افغانوں کو شکست دینے میں صرف وہی لوگ کامیاب ہوئے جو سکھ تھے۔ چنانچہ جب میری والدہ نے پشاور میں میرے والد سے شادی کی تو مسلم لیگ نے کہا کہ ڈاکٹر خان صاحب کی بیٹی جو کہ کانگریس پارٹی کی رکن تھی، ایک سکھ سے شادی کر رہی ہے۔ میرے دادا نے شادی میں شرکت نہیں کی تھی - یہ ایک سول تقریب تھی جس کا انعقاد اسکندر مرزا نے کیا تھا (جو بعد میں پاکستان کے پہلے صدر بنے) اور میری دادی میری والدہ کے ساتھ تھیں۔ کنور جسونت سنگھ کی بیٹی برندا دوبے کے ذاتی البم سے تصویر۔
یہ فیصلہ بھی اب آپ کریں گے کہ فواد چوہدری کون ہیں؟ نصراللہ زیرے صاحب ، فواد سب سے پہلے پاکستانی شہری اور مسلمان ہیں۔سیاسی اختلاف ہے تو دلیل سے جواب دیں، کسی کے نسب اور نسل پر حملہ کرنے کا آپ کو کوئی حق نہیں۔ “سکھ کی اولاد” کہنا نہ دلیل ہے، نہ سیاست یہ نسلی تعصب ہے۔ پاکستان کسی ایک نسل، زبان یا قوم کی جاگیر نہیں۔ سیاست کریں، نفرت نہ پھیلائیں۔ #shame
7
75
6
199
7,840
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
میڈ ان چائینہ ورلڈ آرڈر کے دھندلے سے نقشِ و نگار
8
32
1
121
4,583
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
3
74
1
155
4,025
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
جنوبی وزیرستان مکین بازار پر تحریک طالبان مفتی نور ولی گروپ کے قبضے کا اعلان۔۔۔ یہ اعلان ایک جنتی پشتون نے ایک جہنمی پشتون کے خلاف کیا ہے۔۔سٹینگ پلانے والا بھی پشتون اور سٹینگ پینے والا بھی پشتون۔۔ ان جنتی پشتونوں کا کہنا ہے کہ جہنمی پشتونوں کو مار کر ہم امریکہ کو شکست دینا چاہتے ہیں اور مساجد کو شہید کرکے شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں۔۔ پھر اسرائیل،انڈیا اور افغانستان کے لوگ جنتی پشتونوں کو سوشل میڈیا پر سپورٹ کرتے ہیں تاکہ جہنمی پشتونوں کے خلاف مزید نفرت پھیلائی جائے اور اسلام سمیت پشتونوں کو بھی بدنام کیا جاسکے۔
15
55
3
125
23,727
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
نسل پرست کہتے ہر پشتون افغانی ہے ہمارے پانچ ہزار سال کے افغانستان سے خونی رشتے ہیں اب ہر پھٹنے والا افغانی آخر کیوں پشتون مساجد اور شہروں میں پشتون بچوں بوڑھوں جوانوں کو قتل کر رہا ہے وہ یہ پشتون
21
134
2
609
10,792
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
ٹرمپ صرف خواب دیکھتا رہا کہ وہ ایرانی قیادت کو اغوا کرکے ایران سے لے جائے گا اور اس خواب کے نتیجے میں چنگی مار بھی کھائی اور معیشت بھی گھوڑے لگوا لی۔ آج سعودیہ نے وہ کر دکھایا کہ یمن کے دارالحکومت صنعا پر چھاپہ مارا اور حوثی دہشت گردوں کے مرکزی راہنما محمد علی الحوثی کو بمعہ سینکڑوں پاسدارانوں کے گرفتار کرکے سعودی عرب لے گئے۔ سعودی وزیر خارجہ نے اس گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ باقی تفصیلات کے لئے ولاگ کا انتظار فرمائیں
145
1,069
31
4,185
58,848
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
جس سوال کا جواب چاھئے وہ یہ ہے کہ نہ اب امریکہ ہے نہ سوویت یونین پھر پختونوں پر حملے کرنیوالے پختون قبائل کون ہیں؟ اور یہ کیوں کر رہے ہیں؟ باجوڑ سے کوھاٹ ہر جگہ دھماکہ کرنیوالا افغان/پشتون قبائلی کیوں ہے؟ پچھلے پانچ سو دھماکے میں مرنیوالے دھشت گرد قبائلی ہی کیوں ہے؟ پنجابی ، سندھی، پشاور، مردان، صوابی، ہزارہ کا کیوں نہیں ہے اور ہر دفعہ قبائلی کیوں ہے؟ بیماری کو پہچانیں ت کہ علاج کر سکیں صرف گالیوں اور بکواس سے کچھ نہیں ہونا۔۔ نہ ہی پنجابیوں پر ملبہ ڈالنے سے کچھ ملنا ہے۔۔
391
357
81
1,536
129,985
شریعت کے دعویدار طالبان رجیم کا ہندو رسومات کے سامنے جھکاؤ افغان طالبان رجیم کے افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نصیب خان زدران حالیہ ایشین گیمز کے دوران ہندو مذہبی رسم میں شریک نظر آئے اور مندر کی گھنٹیاں بجاتے دکھائی دیے۔ شریعت کے نام پر اقتدار پر قبضہ کرنے والوں نے مندر کی گھنٹیاں بجانا شروع کر دی ہیں۔ بھارت کو خوش کرنے کے لیے طالبان نے ہندو رسومات اپنانا شروع کر دی ہیں، جس سے ان کی منافقت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ ایک ہی ڈی این اے کے اثرات اب واضح ہو رہے ہیں۔ #SameDNA #TalibanExposed #TalibanHypocrisy
20
164
11
329
5,879
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
کمینہ مندر کے گھنٹے کے سامنے کھڑے ہو کر دعا کر رہا ہے۔۔ پھر گھنٹا بجانا شروع کر دیا۔ کیسی ذلت آمیز زندگی ہے اِن لوگوں کی۔ پاکستان کی نفرت میں "ہمارا اور بھارت کے لوگوں کا ایک ہی DNA ہے" کہنے سے لے کر مندر کا گھنٹا بجانے تک، بس اب گائے کا پیشاب پینا باقی رہ گیا ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پاکستان کا ترانہ بجنے پر کھڑے ہونے کو شرک کہتے تھے۔
28
380
23
675
23,265
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
SaptaSindhua during Vedic era, Panchanada in Mahabharrat,called Pantapotamia by the Greeks and now Persian name, Punjab, the land blessed by the five rivers . #Punjab
5
14
5
59
2,757
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
پاکستان بننے کے بعد جس قوم کو منظم انداز سے سب سے زیادہ demonize اور ridicule کیا گیا وہ پنجابی ہیں۔ پارٹیشن کی المناک کتاب سے لاکھوں پنجابیوں کے بہیمانہ قتل و غارتگری اور displacement کو دانستہ طور پر پس منظر میں دھکیل دیا گیا۔
8
68
5
228
2,808
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
موصوف نے سرکلر ریزننگ نامی مغالطے کا ذکر تو کر دیا، لیکن یہ ذکر کرتے ہوئے وہ جس مغالطے کا خود ارتکاب کر رہے ہیں، اس کا نام نہیں بتایا۔ اسے “سٹرا مین” کہتے ہیں۔ سٹرا مین سے مراد یہ ہے کہ مخالف فریق کی طرف ایک ایسا کمزور استدلال منسوب کر دیا جائے جو اس نے پیش ہی نہ کیا ہو، یا اس کے اصل مؤقف کو توڑ مروڑ کر ایسی شکل دے دی جائے جسے رد کرنا آسان ہو۔ اگر کوئی شخص واقعی یہ کہے کہ حضرت محمد ﷺ صرف اس لیے اللہ کے رسول ہیں کہ قرآن میں ایسا لکھا ہے، اور قرآن صرف اس لیے اللہ کا کلام ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایسا فرمایا ہے، تو یقیناً یہ سرکلر ریزننگ ہوگی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی علمی روایت اور دلائل النبوۃ کے پورے لٹریچر میں نبوت کی دلیل صرف یہی پیش کی گئی ہے؟ کیا سیرت، کردار، پیش گوئیاں، معجزات، تاریخی شہادتیں، قرآن کا متن، اس کا لسانی اعجاز، اس کی تعلیمات اور رسول اللہ ﷺ کی پوری دعوت کسی استدلال کا حصہ نہیں؟ پھر موصوف فرماتے ہیں کہ قرآن میں لکھا ہے کہ اس کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے لیا ہے، لہٰذا یہ بھی سرکلر ریزننگ ہے۔ یہاں بھی دو الگ باتوں کو خلط ملط کیا جا رہا ہے۔ محض قرآنی آیت کو قرآن کے الہامی ہونے کی دلیل بنانا ایک الگ بحث ہے، لیکن قرآن کا چودہ سو سال سے عملاً محفوظ چلے آنا ایک تاریخی اور تجربی حقیقت ہے۔ ایک کتاب اپنے تحفظ کا دعویٰ کرتی ہے، پھر صدیاں گزرنے، سلطنتیں بدلنے، جنگوں، فتنوں اور اس کے خلاف تمام تر کوششوں کے باوجود وہ غیر معمولی طور پر محفوظ رہتی ہے، تو اس خارجی اور تاریخی حقیقت کا جائزہ لینا سرکلر ریزننگ نہیں کہلاتا۔ یہ دعوے اور قابل مشاہدہ تاریخی نتیجے کے درمیان مطابقت کا مطالعہ ہے۔ مجھے بتایا گیا تھا کہ موصوف خاصے صاحب مطالعہ انسان ہیں۔ لیکن میں اکثر کہا کرتا ہوں کہ سیکولر طبقے کے جاہلوں اور نام نہاد علما میں بسا اوقات صرف لفظ “جاہل” اور “عالم” ہی کا فرق رہ جاتا ہے، علمی کرتوت دونوں کے ایک جیسے ہوتے ہیں۔ البتہ ان کی ایک بات نہایت خوش آئند ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ حضرت محمد ﷺ کی نبوت اور قرآن کے الہامی ہونے پر ایمان رکھتے ہیں، لیکن اس عقیدے کی دلیل وہ اس سرکلر استدلال سے اخذ نہیں کرتے۔ تو پھر ہم ان سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ حضرت محمد ﷺ کی نبوت کے حق میں اپنے پانچ مضبوط ترین دلائل اور قرآن کے الہامی ہونے کے حق میں اپنے پانچ مضبوط ترین دلائل ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ اس سے ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہوگا اور یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ موصوف جس گہری علمیت کے مقام سے دوسروں کے استدلال کا محاکمہ فرما رہے ہیں، اس مقام پر ان کے اپنے دلائل کیا ہیں۔
محمد بن عبداللہ رسول اللہ تھے اور قرآن الہامی کتاب ہے، میں یہ مانتا ہوں۔ لیکن یہ کہنا کہ وہ اس لیے رسول ہیں کہ قرآن میں لکھا ہے اور قرآن اس لیے خدا کا کلام ہے کہ رسول نے کہا ہے، سرکلر ریزننگ ہے۔ سرکلر ریزننگ اس مغالطے کو کہتے ہیں جس میں اپنے ہی دعوے کو دلیل بنالیا جائے۔ یہ ایمان کا اظہار تو ہوسکتا ہے لیکن یہ کوئی دلیل نہیں۔ قرآن میں لکھا ہے کہ اس کی حفاظت کا ذمہ خدا نے خود لے رکھا ہے، یہ بھی سرکلر ریزننگ ہے۔
14
60
3
229
8,616
Muhammad Shafique (GUJJAR) retweeted
ایک بات آپ کے علم میں ہونی چاہیے جب پاکستان وجود میں آیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی تو افغانستان نے ووٹ پاکستان کی مخلافت میں ڈالا تھا ۔۔!! یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھیں تاکہ اپنے پرائے کا پتہ ہو گڈ مارننگ 🌺
27
140
440
4,038