Replying to @MuradRaasMR
I'd like to remind my words.
عہدے ، مقام، مرتبے ہمیشہ نہیں رہتے لیکن ہمیشہ رہتے ہیں آپ کے کیے ہوئے کام اور آپ کے جھوٹے وعدے جو آپ نے SSEs/AEOs سے کیے۔
وہ شان و شوکت کہاں گئی ؟؟؟
10
قلعہ دیدار سنگھ محلہ رحمان پورہ نزد ریاض ہوٹل کل دوپہر ایک بجے سے بجلی بند ہے جس کو ابھی تک بہال نہیں کیا جا سکا۔ اس گرمی اور حبس میں معصوم بچوں اور بزرگوں کیلئے شدید مشکلات . @CommissionerGu3 @DCGRW
@kdastgirkhan @grwnewsofficial
@Gujranwalatimes
خدارا 🙏
28
بھائی کی بات سن کر افسوس ہوا پولیس کو فوراً رسپانس دینا چاہیے تھا اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔۔۔۔
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42
@OfficialDPRPP
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
رمضان المبارک کے مہینے میں بھی خصوصاً سحری اور افطاری کے میں گیس پریشر انتہائی کم ہو جاتا ہے جس کیوجہ سے سحر و افطار میں انتہائی مشکلات پیش آتی ہیں مہربانی فرما کر حل نکالا جائے۔جزاکم اللّٰہ
@DCGRW @CommissionerGu3 @SNGPLofficial
29
Replying to @QuratulainPAS
Bravo....👏
Where is ....🏅🥇
You people show your power only for teachers and schools... pathetic
12
Replying to @SNGPLofficial @GovtofPakistan @PakPMO @PakistanPMDU @Official_PetDiv @DeputyOffice @FPCCI1
متعدد بار شکایت کے باوجود سردی گزر گئی پر ابھی بھی القائم ٹاؤن محلہ رحمان پورہ نزد ریاض ہوٹل قلعہ دیدار سنگھ کی گیس نہیں آسکی ۔
آپ سے درخواست ہے کہ فی الفور مسئلے کا حل نکالا جائے۔
اول تو آتی ہی نہیں اگر آ ہی جائے تو اتنا کم پریشر کے کھانا بنانا ممکن نہیں۔
@CommissionerGu3 @DCGRW
10
Replying to @SNGPLofficial @GovtofPakistan @PakPMO @PakistanPMDU @Official_PetDiv @DeputyOffice @FPCCI1
القائم ٹاؤن محلہ رحمان پورہ نزد ریاض ہوٹل قلعہ دیدار سنگھ پوری سردیاں گیس نہیں آئی ابھی بھی پریشر اتنا کم ہے کہ کھانا بنانا ممکن نہیں ۔
لگتا ہے الشیخ سی این جی کے پائپ سے کنیکشن دیا گیا ہے جو صبح اور شام کے اوقات میں بالکل نہیں آتی۔
مہربانی حل نکالا جائے!
@CommissionerGu3 @DCGRW
21
Replying to @CommissionerGu3 @DCGRW
Salute you sir.
Officers like you are the real asset. May you live long with sound health.
قلعہ دیدار سنگھ تحصیل صدر گوجرانوالہ کے بازاروں اور سڑک پر تجاوزات کی وجہ سے گزرنا محال ہے، دوکانداروں نے اپنا سامان بازار میں لگا کر مزید آگے ایک پھٹا کرائے پر دیا ہے۔
کارروائی کی استدعا!
21
Qila Didar Singh Tehsil Sadar Gujranwala...
ابھی تک بجلی نہیں آئی کون سے 10 بجے؟؟؟
مہربانی فرماؤ!!!
گیپکو کے سسٹم سے بجلی بحالی کا عمل شروع، 25 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی۔چئیرمین بی او ڈی محمد شعیب بٹ اور چیف ایگزیکٹو محمد ایوب پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر میں بجلی بحالی کے کاموں میں مصروف، 10 بجے تک تمام علاقوں کی بجلی بحال کر دی جائے گی
@kdastgirkhan
@MoWP15
@crc_gepco
54
جب بورڈ انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے تو ان کا کہنا ہے کہ ہمارا نمائندہ روز صاحب بہادر کے دروازے پر جا بیٹھتا ہے اب انکی مرضی وہ لسٹوں پر سائن کریں یا نہیں!
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرّ و بیاں
@tmsforall @GrwEducators
1
66
افسوس آپ سے AEO/SSEs ہی نہ ریگولر ہو سکے!!!
کونسی قیامت آجاتی ؟؟؟
جنہوں نے کچھ کرنا ہو وہ
لیکن، اگر،مگر،یعنی کہ، چونکہ ،چنانچہ نہیں کرتے بلکہ وہ کر دکھاتے ہیں , تاریخ ہمیشہ بہادروں اور ڈیلیور کرنے والوں کی ہوتی ہے۔
خیبرپختونخوا میں سرکاری اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن
@N0raizTariq








