𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp) header
𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp) profile picture

A Mom| PAS |35th CTP| Social & Development policy| Director General Prosecution department Punjab @UCBerkeley & @ANUCrawford Alumna,

Lahore, Pakistan
Joined February 2019
Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)Photo by 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@Kausarcsp)
والدین کا چلے جانا ایسے ہی تکلیف دہ ہے جیسے اولاد کا دکھ۔ ان بچوں کے لئے جن کی زندگیوں کا تمام حاصل ماں باپ ہی ہوں اور ان کا سر فخر سے بلند کرنے کی خاطر مسلسل جستجو ہی زندگی کا مقصد ہو۔ کچھ دن پہلے ایک پوسٹ پڑھی کہ آپ خوش قسمت ہیں اگر آج بھی فون پر ماں اور والد کی کال آتی ہے۔ پڑھ کر میں نے فورا ابّو کو کال کی۔ آج ہم بھی اس خوش قسمتی ے محروم ہو گئے۔ ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اب بس صرف وقت ہی گزارنا ہے۔ اپنے والدین کی قدر کیجئے اس سے پہلے کہ ان کی غیر موجودگی آپ کو احساس دلائے کہ آپ نے سب سے بڑی رحمت کھو دی ہے۔
250
44
11
1,261
153,099
میری ذاتی رائے میں گرین بس ایک انقلابی پروجیکٹ ہے۔ اس کی ریسرچ کی گئی ہے لاتعداد سروے ہوئے اور جب یہ لانچ ہوا تو ہر ضلع میں اس کی پذیرائی ہوئی۔ میں نے اس پراجیکٹ پر تہے دل سے کام کیا ہے۔ ہر افتتاح پر عوام کا اورگینگ کراؤڈ آتا تھا۔ افتتاح کے اگلے ہی دن سروس شروع کروا دی جاتی تھی۔ بچوں نے سکول جانا شروع کیا، بچیاں کالج جانے لگیں۔ اس پراجیکٹ کو ہر طرح کی سیاست سے بلا تر ہونا چاہئے- اس کی افادیت وہ لاکھوں لوگ جانتے ہیں جن کی تعلیم اور روزگار اب اس سہولت پر منحصر ہے۔
12
6
75
3,184
In my current reads, I’m so much drawn to manifestation techniques. Read one by Roxie and I started handling negative thoughts by verbally cancelling them. Must reads 👇🏼
2
30
1,317
اے بُت تراش عشق کو حیرت میں ڈال دے پتھر کی آنکھ سے کوئی آنسو نکال دے~
8
38
1,881
ابو کی ایک پرانی تصویر کمپئرنگ کرتے ہوئے۔۔۔
15
1
133
8,460
There is much improvement in air quality of Lahore. Belonging to sensitive group, I feel much better since last year.
Some encouraging signs for Lahore! October 2026 recorded the cleanest air quality of the last five Octobers, with an average AQI of 180.5. Unlike previous years, there wasn’t a single day above 300. (There is still a long way to go though)
20
1,686
لکھا میں نے مگر شاعر کا نہیں پتہ 😕
11
65
3,923
ملتانی چولا ❤️🧿🪬
19
1
1
127
4,038
Excellent job 👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼
آج وزرات خارجہ کے کرپٹ مافیا میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔۔اربوں کی کرپشن کا راستہ بند۔ وزرات خارجہ نے تصدیق کا نظام ڈیجٹل کرکے بہت اچھا کر دیا۔ Good job @MIshaqDar50 sb..
1
1
23
2,763
𝐊𝐚𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 retweeted
الیکٹرک 🚌 بیسس کو میدان میں لایا گیا کوثر خان🇵🇰 35ctp کی خاصی محنت پلاننگ تھی ان علاقوں🇵🇰 کو سب سے زیادہ کور کیا گیا جہاں زیادہ لوگ🇵🇰 سفر کرتے ✅ پورے پنجاب 🇵🇰میں پلاننگ سے اتارنا اک بڑی کاوش تھی @MaryamNSharif @Kausarcsp
1
1
3
111
My 2.5 years old cleaning her space and fairy tent P.S. Cleaning is a basic life skill and not a gender role. #lifeskills
14
96
5,017
کہیں ہم پیچھے نہ رہ جائیں۔۔۔ اسّی کی دھائی کا ٹرینڈ بشکریہ چیٹ جی پی ٹی😜 #Eighties
🤖 Made with AI
25
1
165
4,641
کیا اہلِ علم راہنمائی کر سکتے ہیں کہ دینِ اسلام میں مختلف وظائف کی کیا حیثیت و اہمیت ہے؟
9
2
22
6,104
Sharing an excerpt of my work diary from last year. No one can say I know calligraphy from this manuscript 😬🙏🏼
11
2
52
4,665
ابو کے بغیر تیسری سالگرہ
34
1
80
4,099
My head bows in shame to all the parents who have lost their infants at PIMS hospital fire. Being a mother, My heart is in pain and crying blood. استغفراللٰہ
11
4
86
4,082
آقا میری تو سب بہاریں آپ سے ہیں 💖 صلي الله عليه وسلم 💐 #میلادالنبی
8
5
87
2,805
بغور سنئیے پلیز 🙏🏼
اہم 👇🙏
3
4
21
4,118