Gujranwala Educators (@GrwEducators) header
Gujranwala Educators (@GrwEducators) profile picture

Founder/Admin Gujranwala Educators Network | ICT Teacher/Tutor | Digital Marketer | SEO Expert | Content Writer | Patriotic 🇵🇰🇴🇲 DM for Paid Services

Gujranwala
Joined June 2023
Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)Photo by Gujranwala Educators (@GrwEducators)
Gujranwala Educators retweeted
🚨BREAKING! Gemini can manage your YouTube channel and achieve millions of subscribers. Here are 10 prompts to do it all 👇🏻
1
13
1
30
4,018
Gujranwala Educators retweeted
🚨 BREAKING NEWS: ChatGPT can now edit your photos like a smart professional photographer. Here are some prompts you can use:
39
474
1
2,294
538,321
میٹرک کے طلبہ کے لیے صرف ایک سال تک مفت امتحانی تیاری! خصوصاً وہ طلبہ جو بھاری ٹیوشن فیس ادا نہیں کر سکتے۔ ہر مضمون کے Past Papers، Passing Formula، Study Material اور امتحان میں کامیابی کے مفید Tips مفت فراہم کیے جائیں گے۔ 📲 گروپ جوائن کریں: chat.whatsapp.com/JTXQa7mrgv…
10
Gujranwala Educators retweeted
ایک بار ضرور پڑھیں
1
8
ڈاؤن سنڈروم کا شکار میرا بھتیجا گردن کا مہرہ متاثر ہونے سے چلنے پھرنے سے محروم ہو رہا ہے۔ جنرل ہسپتال لاہور میں سرجری کے آلات دستیاب نہیں، جبکہ پرائیویٹ علاج پر 20 لاکھ خرچ ہیں۔ سوال یہ ہے: کیا ریاست صرف شناختی کارڈ بنانے کے لیے ہے؟ علاج بنیادی حق ہے! 03007444490 @MaryamNSharif
10
Gujranwala Educators retweeted
Planning to Apply? Verify Before You Enrol❗️ Before applying , check HEC recognition: ✔️ Universities: hec.gov.pk/Site/HEIs ✔️ Campuses: hec.gov.pk/site/recognizedCa… ✔️ TNEI Status: hec.gov.pk/Site/TNEI ❌ Illegal Institutions: hec.gov.pk/Site/Illegal-HEIs #HEC #Admissions2026
3
9
34
12,699
Gujranwala Educators retweeted
روشنی پھیلانے کے صرف دو ہی راستے ہیں؛ شمع بن جاؤ یا وہ آئینہ بن جاؤ جو خود پر پڑنے والی روشنی کو آگے منعکس کر دیتا ہے #قومی_زبان
6
1
41
Gujranwala Educators retweeted
نوجوانوں کے لیے آئی ٹی انڈسٹری میں باوقار روزگار کا شاندار موقع! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے زیرِ قیادت CM Punjab IT Internship Program کے تیسرے بیچ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ پروگرام کے تحت 4 ہزار سے زائد بامعاوضہ انٹرن شپ مواقع، 4 ماہ کی پروفیشنل ٹریننگ، جدید آئی ٹی شعبوں میں عملی تجربہ اور ماہانہ 50 ہزار روپے وظیفہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ پہلے بیچ کے 589 انٹرنز میں سے 253 کو مستقل ملازمتیں ملنا اس پروگرام کی کامیابی کا عملی ثبوت ہے۔ @MaryamNSharif
3
32
2
59
7,087
Gujranwala Educators retweeted
Grade 8 Exam Will Be Conducted For 4 Major Subjects, Like Last Time. Exam Will be on E Sheets & On line Screen Marking Will be Ensured. Grade 5 Will a be Holistic Assesment Instead of an Exam( Fair & Transparent).
11
30
1
154
6,272
Gujranwala Educators retweeted
اس بار پانچویں جماعت کا پیکٹا (PECTAA) امتحان نہیں ہوگا، پانچویں کی سکول بیس اسسمنٹ ہو گی۔ جبکہ صرف آٹھویں جماعت کا امتحان لیا جائے گا۔ مزید یہ کہ آٹھویں جماعت کا امتحان بھی صرف چار مضامین (4 Subjects) پر مشتمل ہوگا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
11
28
221
29,371
Gujranwala Educators retweeted
Smart Syllabus For Grade 9,10,11,12 Is ready ! Grade 9th & 11th Issued Already, Grade 10 & Grade 12 Smart Syllabus Will Be Issued Very Soon ! All The Best Dearest Students 🇵🇰
97
116
9
748
28,595
Gujranwala Educators retweeted
حاسدین کے شر سے بچنے اور قرض سے نجات کے لیے مجرب وظیفہ
41
1
110
3,102
Gujranwala Educators retweeted
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ اپنا گھر صرف خواب ہے، اُن کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا "اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام" امید کی نئی کرن بن چکا ہے۔ پنجاب کے ہر شہری کو باعزت رہائش کی فراہمی، اپنے گھر کی تعمیر کے خواب کو حقیقت میں بدلنے اور کم آمدن والے خاندانوں کو چھت فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پنجاب کا کوئی مستحق خاندان اپنی چھت سے محروم نہ رہے۔ اب یہ صرف خواب نہیں، بلکہ 128,789 گھر مکمل ہو کر لوگ باعزت طریقے سے ان گھروں میں رہائش پذیر ہیں۔ To apply for Apni Chatt Apna Ghar Scheme:- acag.punjab.gov.pk/ #ACAG #APNICHATTAPNAGHAR #PUNJABTRACKER #MARYAMNAWAZKAPUNJAB
60
135
6
232
8,797
Gujranwala Educators retweeted
موسمِ سرما میں نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  نے کثرت سے اعمالِ صالحہ کرنے کی ترغیب دی ہے، رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: ’’الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ الْغَنِيمَۃُ الْبَارِدۃُ۔‘‘ (۸ یعنی ’’سردیوں میں روزہ رکھنا ٹھنڈی غنیمت ہے۔‘‘
8
161
2,149
Gujranwala Educators retweeted
میڈم وزیراعلی آپ کے سامنے آپ کے چچا اور والد کا سیٹ کردہ معیار ہے تو میں نے سوچا یاد کروا دوں آپ کے چچا نے یونیورسٹی، کالجز اور سکولز کے تمام اساتذہ جن کی ڈگری ایم فل اور پی ایچ ڈی تھی ان کو لیپ ٹاپ دیا تھا۔ آپ کی طرف بھی dueہے۔ @MaryamNSharif @RanaSikandarH
3
30
1
137
6,639
Gujranwala Educators retweeted
Stay smart, stay protected Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance! Dial now: *275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor) For more details watch the video #PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
18
146
2
339
52,391
سب سے بوجھل لمحہ اس الوداع کا ہوتا ہے جس میں دل کی مرضی شامل نہ ہو 🖤
2
23
123
4,615
Gujranwala Educators retweeted
نومبر کا مہینہ پنجاب کے ملازم کے لیے انشاء اللّٰہ سازگار ثابت ہونے جا رہا ہے ،پندرہ فیصد ڈسپیرٹی ،پینشن کٹ یہ دو مسائل اولین ترجیحات پر حل ہونے جا رہے ہیں
1
1
16
821
وال سٹریٹ جرنل کے مطابق کل ٹرمپ کی سپیشل ڈائریکشن پرجے ڈی وینس نے محسن رضائی کوخط لکھاہےجس میں مزاکرات کےدوبارہ آغاز کی خواہش ظاہر کی گئی ہے۔رپورٹر نےٹی رمپ سے پوچھاکیا آپ نے وینس کو خط لکھنے کو کہا، نہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جے ڈی ایران ادویات بھیجنا چاہتا ہے @KashifViews
16
Gujranwala Educators retweeted
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہارٹ اٹیک نہ ہو فالج نہ ہو ہائی بلڈ پریشر نہ ہو تو اپنے دل و دماغ کو حسد اور انتقامی جذبے سے خالی کر دیں انتقامی جذبہ ہر وقت آپ کے خون میں stress hormones کی مقدار زیادہ رکھتا ہے، جسکی وجہ سے دل کی دھڑکن بہت تیز ہو جاتی ہے، وہ خلیے جو لوتھڑے بناتے ہیں، وہ ایکٹیو ہو جاتے ہیں انتقامی جذبے کو اپنے دل سے نکال دیں، اگر آپ کے دل میں کسی رشتے دار، بہن بھائی کے حوالے سے کوئی بھی انتقامی جذبہ ہے کوئی خاندانی دشمنی ہے تو اسے نکال دیں ہم نے ہسپتالوں میں دیکھا ہے کہ جن افراد نے دل میں دشمنی پال کہ رکھی اس کا انجام اچھا نہیں ہوا وہ ذہنی طور پر جسمانی طور پر معذور ہو گئے اسلیئے اپنے دل کو انتقامی جذبے سے خالی کریں، آپ دیکھیئے گا کہ آپ کا دل کتنے بہترین طریقے سے دھڑکے گا اور آپ صحتمند زندگی گزاریں گے #WorldStrokeDay
3
43
214
6,081