قلعہ دیدار سنگھ محلہ رحمان پورہ نزد ریاض ہوٹل کل دوپہر ایک بجے سے بجلی بند ہے جس کو ابھی تک بہال نہیں کیا جا سکا۔ اس گرمی اور حبس میں معصوم بچوں اور بزرگوں کیلئے شدید مشکلات . @CommissionerGu3 @DCGRW
@kdastgirkhan @grwnewsofficial
@Gujranwalatimes
خدارا 🙏
28
بھائی کی بات سن کر افسوس ہوا پولیس کو فوراً رسپانس دینا چاہیے تھا اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔۔۔۔
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42
@OfficialDPRPP
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
رمضان المبارک کے مہینے میں بھی خصوصاً سحری اور افطاری کے میں گیس پریشر انتہائی کم ہو جاتا ہے جس کیوجہ سے سحر و افطار میں انتہائی مشکلات پیش آتی ہیں مہربانی فرما کر حل نکالا جائے۔جزاکم اللّٰہ
@DCGRW @CommissionerGu3 @SNGPLofficial
29
Qila Didar Singh Tehsil Sadar Gujranwala...
ابھی تک بجلی نہیں آئی کون سے 10 بجے؟؟؟
مہربانی فرماؤ!!!
گیپکو کے سسٹم سے بجلی بحالی کا عمل شروع، 25 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی۔چئیرمین بی او ڈی محمد شعیب بٹ اور چیف ایگزیکٹو محمد ایوب پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر میں بجلی بحالی کے کاموں میں مصروف، 10 بجے تک تمام علاقوں کی بجلی بحال کر دی جائے گی
@kdastgirkhan
@MoWP15
@crc_gepco
54
جب بورڈ انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے تو ان کا کہنا ہے کہ ہمارا نمائندہ روز صاحب بہادر کے دروازے پر جا بیٹھتا ہے اب انکی مرضی وہ لسٹوں پر سائن کریں یا نہیں!
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرّ و بیاں
@tmsforall @GrwEducators
1
66
افسوس آپ سے AEO/SSEs ہی نہ ریگولر ہو سکے!!!
کونسی قیامت آجاتی ؟؟؟
جنہوں نے کچھ کرنا ہو وہ
لیکن، اگر،مگر،یعنی کہ، چونکہ ،چنانچہ نہیں کرتے بلکہ وہ کر دکھاتے ہیں , تاریخ ہمیشہ بہادروں اور ڈیلیور کرنے والوں کی ہوتی ہے۔
خیبرپختونخوا میں سرکاری اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن
@N0raizTariq
Azam Ch.✳️ retweeted
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے وزیر اعلی کی زیر نگرانی بنائی جانے والی کمیٹی سے ہونے والے مذاکرات کی تفصیل وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو بھجوا دی ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کو جلد سے جلد کابینہ اجلاس میں منظور کرکے تمام اساتذہ کو ریگولرائز کیا جائے
@mooniselahi
قلعہ دیدار سنگھ (گوجرانوالہ) القائم ٹاؤن محلہ رحمان پورہ نزد ریاض ہوٹل ، انتہائی کم پریشر اور کھانا بنانے کے ٹائم خصوصاً شام کے وقت گیس مکمل بند ہو جاتی ہے۔ شہری پریشان ہیں مہربانی فرما کر اسکا پراپر حل نکالا جائے۔
@SNGPLofficial @DCGRW @ChParvezElahi @mooniselahi
23
سر حسن نثار صاحب اساتذہ کی آواز بننے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں ۔
آپ کے الفاظ اور انداز دل پر ہی نہیں روح پر بھی اثر کرتا ہے۔ جس زندہ دلی سے آپ نے ہمارے درد کو محسوس کیا آپ واقعی تعلیم دوست،فرض شناس اور استاد کے وقار کو سمجھنے والے انسان ہیں ۔
شکریہ میڈیا!
سلامت رہیں!@HassanNisar
افسوس صد افسوس 💔
مستقلی کی سمری پر اعتراضات لگنا!
اعتراض دور ہونا!
اور
ابھی تک سمری اپروول نہ ہونا حکومت پنجاب اور بیوروکریسی کی تعلیم دوستی اور ترجیہات کا ثبوت ہیں؟
عمل کرو ڈرامے نہیں 🤕
#27DecProtestCMPunjab
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi @DrMuradPTI
@RajaBasharatLaw
Azam Ch.✳️ retweeted
Azam Ch.✳️ retweeted
Azam Ch.✳️ retweeted
مستقلی کے حوالے سے قانون میں ترمیم بھی آپ نے کی ہے لہذا ہمیں مستقل کر کے کریڈٹ بھی آپ ہی لیں۔
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
#حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو
@ChParvezElahi
@DrMuradPTI
@RajaBasharatLAW
@seemabiatahir
@SardarSibtain
@WasiqQAbbasi
@mooniselahi
Azam Ch.✳️ retweeted
ہر کوشش کا ثمر ہوتا ہے۔ہماری کوششوں کا ثمر ہماری مستقلی ہے۔
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
#حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو
@ChParvezElahi
@DrMuradPTI
@RajaBasharatLAW
@seemabiatahir
@SardarSibtain
@WasiqQAbbasi
@mooniselahi
وزیراعلی پرویز الٰہی صاحب تعمیری، دلیرانہ اور عوام دوست فیصلوں میں آپ کا کوئی ثانی نہیں۔ملازمین کی توقعات کا محور اور دلوں کے وزیراعلی پرویز الٰہی صاحب ہماری سروسز ریگولر کرنے کا سہرا آپ کے سر جانا چاہیے۔
#5OctTeachersDay
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi @mooniselahi
CM Punjab is highly expected to announce unconditional regularisation of SSEs/AEOs on teachers day. It will be revolutionary step for teachers community.
#5OctTeachersDay
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi @RajaBasharatLAW @DrMuradPTI @WasiqQAbbasi @seemabiatahir
@SardarSibtain





















