بھائی کی بات سن کر افسوس ہوا پولیس کو فوراً رسپانس دینا چاہیے تھا اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔۔۔۔
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42
@OfficialDPRPP
جب بورڈ انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے تو ان کا کہنا ہے کہ ہمارا نمائندہ روز صاحب بہادر کے دروازے پر جا بیٹھتا ہے اب انکی مرضی وہ لسٹوں پر سائن کریں یا نہیں!
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرّ و بیاں
@tmsforall @GrwEducators
1
66
افسوس آپ سے AEO/SSEs ہی نہ ریگولر ہو سکے!!!
کونسی قیامت آجاتی ؟؟؟
جنہوں نے کچھ کرنا ہو وہ
لیکن، اگر،مگر،یعنی کہ، چونکہ ،چنانچہ نہیں کرتے بلکہ وہ کر دکھاتے ہیں , تاریخ ہمیشہ بہادروں اور ڈیلیور کرنے والوں کی ہوتی ہے۔
خیبرپختونخوا میں سرکاری اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن
@N0raizTariq
سر حسن نثار صاحب اساتذہ کی آواز بننے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں ۔
آپ کے الفاظ اور انداز دل پر ہی نہیں روح پر بھی اثر کرتا ہے۔ جس زندہ دلی سے آپ نے ہمارے درد کو محسوس کیا آپ واقعی تعلیم دوست،فرض شناس اور استاد کے وقار کو سمجھنے والے انسان ہیں ۔
شکریہ میڈیا!
سلامت رہیں!@HassanNisar
Replying to @MoonisElahi @ImranKhanPTI
محبتوں کا صلہ!!!
گوجرانولہ نے ہمیشہ ن لیگ کو عزت دی، بدلے میں نہ کوئی یونیورسٹی نہ کوئی ہسپتال نہ ہی کوئی میگا پراجیکٹس۔۔۔
ایک بڑا اور معروف ضلع بلکہ ڈیویژن ہونے کے باوجود ایک بھی یونیورسٹی نہیں دی گئی کیا یہ ہماری نسلوں کے ساتھ ناانصافی نہیں؟ ظلم و زیادتی نہیں؟
@tmsforall
الیکشن ڈیوٹی, مردم شماری, ووٹرز لسٹ ڈیوٹی اساتذہ کریں اور عیدی الیکشن کمیشن کو؟
ایسا کونسا تیر مارا الیکشن کمیشن نے جو باقی ڈیپارٹمنٹ نہیں مار سکے؟
پنجاب کا تو 15% کا نوٹیفکیشن نہیں ہوا اور ادھر خزانے کے منہ ایسے کھولے جیسے ملک کا سارا قرضہ اتر گیا۔
@tmsforall @GrwEducators
1
1
مراد راس سابق صوبائی وزیر تعلیم کی محکمہ میں کی گئی کاوشوں پر اساتذہ برادری انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
کاش ہماری AEOs, SSEs کی مستقلی بھی آپ کے نصیب میں ہوتی۔
Replying to @MuradRaasMR @DrMuradPTI
کاش آپ نے اپنوں کی بھی سنی ہوتی۔۔۔
بخدا AEOs & SSEs آپکے چاہنے والے تھے لیکن ان کے ساتھ غلط کیا گیا، دل دکھایا گیا، سڑکوں پر ذلیل کیا گیا، انکو ن لیگی کہا گیا۔
عہدے نہیں رہتے کام زندہ رہتے ہیں۔
افسوس ابھی تک ہماری سمری پر سائن نہ ہو سکے!
4
Ex-Education_Minister
#مکافات_عمل
سر ہم سال سے زائد عرصہ سڑکوں پر رہے لیکن جناب سے ہماری ریگولرائزیشن کا عمل مکمل نہ ہو سکا۔ اگر ہماری سنی ہوتی تو آج ہم بھی لبیک کہتے!
"If you close ur doors on the poor, needy & destitute, Allah will close His doors when you are۔۔۔
@DrMuradPTI









