Hanzla (@hanzla_ammad) header
Hanzla (@hanzla_ammad) profile picture

An introvert trying to convert my thoughts into words

Lahore
Joined October 2014
Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)Photo by Hanzla (@hanzla_ammad)
Hanzla retweeted
11 ارب کا جہاز لینے والوں کے لیے پانچ ارب کیا چیز ہے؟ ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کا مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی انٹرویو #PMML
2
20
1
31
548
Hanzla retweeted
مریم نواز معافی مانگ لو، بچت ہو جائے گی، ورنہ۔۔ پنجاب حکومت کیخلاف بڑی محاذ آرائی شروع، نتیجہ کیا نکلے گا؟ مرکزی مسلم لیگ پرکالعدم جماعت کا الزام کیوں لگایا؟ #PMML #maryamnawaz #punjabgovt #pmln #redzon
12
1
17
296
مریم و عظمیٰ کے خلاف لیگل نوٹسز پر ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کی اے آر وائی پر وسیم بادامی کے ساتھ گفتگو #ARYnews#PMML
3
35
1
69
961
مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ، جیو نیوز @AzmaBokhariPMLN
9
12
179
مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کو بھی لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔۔۔
7
1
12
357
سندھ کے شہزادے یا پنجاب کی شہزادی ان سے اگر آپ ان کارکردگی پر سوال کریں گے تو یہ لازمی آگ بگولہ ہوجائیں گے یقین نہیں آتا سوال کرکے دیکھ لیں ۔۔۔۔
20
26
566
یعنی اب ن لیگ کی حکومت نہیں ہے اور گویا میاں صاحب تصدیق کر رہے ہیں کہ ن میں ش اب الگ ہوچکی ہے۔۔۔
2
81
Hanzla retweeted
گوجرانولہ الیکشن میں مرکزی مسلم لیگ کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل تھی یا نہیں ؟ #PMML
6
17
306
بلاول زرداری کی تقریر پر ہمارا تبصرہ
3
6
112
سیاسی قیدی نہیں بننے چاہیے لیکن یہ موقف مرکزی مسلم لیگ کا پرانا ہے اور علاج کے حق پر بھی ہم آواز بلند کرتے آئے ہیں
4
6
101
مرکزی مسلم لیگ دہشت گرد؟ مریم نواز کو قانونی نوٹس! 7 دن میں معافی، ورنہ عدالت؟ آخر حقیقت کیا ہے؟ رہنما مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم کی بیورو چیف کوہ نور نیوز شہباز آرائیں کے ساتھ تفصیلی گفتگو جلد
12
15
232
اعزاز سید اور آصف بشیر صاحب، آج کے ٹاک شاک میں جو آپ نے پاکستان پر تنقید کی کہ اسلام آباد میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں افغانستان کو کیوں نہیں بلایا گیا، اور یہ کہ اجلاس میں نمائندگی کم سطح کی تھی وہ ایک سطحی، جذباتی اور حقائق سے بے خبر تنقید ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں طالبان کے نمائندوں کو دعوت نہ دینے پر آپ کی تنقید میں چند بنیادی حقائق نظر انداز ہوئے ہیں۔ افغانستان آج بھی ECO کا مکمل رکن ہے؛ مسئلہ افغانستان کی رکنیت نہیں بلکہ موجودہ طالبان حکومت کی نمائندگی اور اس کی بین الاقوامی قبولیت کا ہے۔ روس کے سوا اب تک کسی ملک نے طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا۔ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ECO کے تین سربراہی اجلاس اور چھ باقاعدہ کونسل آف منسٹرز، یعنی وزرائے خارجہ کے اجلاس، ہوئے۔ ان نو اجلاسوں میں طالبان کو صرف دو مرتبہ نمائندگی ملی: ایک بار جولائی 2025 میں آذربائیجان کے خان کندی میں ہونے والے 17ویں سربراہی اجلاس میں ملا عبدالغنی برادر بنفسِ نفیس شریک ہوئے، اور ایک بار نومبر 2025 میں قازقستان کی میزبانی میں ہونے والے 29ویں کونسل آف منسٹرز اجلاس میں امیر خان متقی نے آن لائن شرکت کی۔ اس کے برعکس طالبان کو دو سربراہی اجلاسوں اور پانچ وزرائے خارجہ کے اجلاسوں میں نمائندگی نہیں ملی۔ ان میں اشغ آباد 2021، تاشقند اور شوشا 2023، مشہد 2024 اور اب اسلام آباد 2026 کے اجلاس شامل ہیں۔ اس لیے اسلام آباد کا اجلاس طالبان کی شرکت نہ ہونے کا پہلا یا انوکھا واقعہ نہیں، بلکہ ایک پہلے سے موجود سفارتی اور تنظیمی پیچیدگی کا تسلسل ہے۔ آپ نے یہ بھی کہا کہ اجلاس میں صرف دو ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے، جس سے اجلاس میں شرکت کا لیول کمزور ثابت ہوتا ہے۔ یہ بات بھی درست نہیں۔ پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اجلاس کی صدارت کی۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، ترکمانستان کے نائب چیئرمین کابینہ و وزیر خارجہ راشد میریدوف، اور تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہرالدین شریک ہوئے۔یعنی کل چار وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ ترکی، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان نے نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر وفود بھیجے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کی کونسل آف منسٹرز سربراہی اجلاس نہیں ہوتی کہ ہر ملک کا سربراہ حکومت یا لازماً وزیر خارجہ ہی شریک ہو۔ مشہد میں 2024 کے 28ویں اجلاس میں بھی چند وزرائے خارجہ اور کئی نائب وزرائے خارجہ یا اعلیٰ سطحی نمائندے شریک تھے۔ لہٰذا وفود کے درجے کو بنیاد بنا کر اسلام آباد اجلاس کو ناکام قرار دینا تجزیہ نہیں، تاثر سازی ہے۔ مزید یہ کہ اجلاس کے اختتام پر اسلام آباد مشترکہ اعلامیہ اور 2035 تک اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک اہداف منظور ہوئے۔ آپ ان اہداف کی افادیت، ان پر عمل درآمد یا پاکستان کی افغانستان پالیسی پر تنقید ضرور کریں؛ یہ حق آپ کو حاصل ہے۔ مگر یہ کہنا کہ پاکستان نے اکیلے افغانستان کو غیر معمولی طور پر الگ کیا، یا اجلاس میں محض دو وزرائے خارجہ آئے، درست نہیں۔ @AzazSyed @TalkShockVlog @asifbashirch #ECO
6
9
33
3,629
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری صاحبہ۔۔۔یہ کچھ بیانات ہیں آپ کے بتائیں کس پہ اعتبار کریں
9
13
210
ایچی سن کالج 140 سال پہلے انگریز کی بنائی وہ نرسری ہے جہاں سے برصغیر پر حکومت کرنے کیلئے ذہنی طور پر انگریز کی غلام اشرافیہ تیار کی جاتی تھی اور وہ سلسلہ آج بھی جاری ہے عمران خان ، پرویز خٹک ، شاہ محمود قریشی ، چوہدری نثار ، سردار ایاز صادق سمیت پاکستان کے تمام بڑے سیاستدان اسی نرسری کے ایلیٹ پودے ہیں قیام پاکستان سے ہی پورے پاکستان پر ایلیٹ کلاس کے وزراء ان وزراء کی اولادیں جرنیل انکے بچے یہی سب تو پاکستان پر مسلط ہیں تو پھر ایچی سن کالج کے نئے بورڈ آف گورنرز میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے برادر نسبتی منتہا اشرف مارتھ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بہنوئی اور مشیر علی ڈار وفاقی وزیر علی پرویز ملک صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب ساجد ظفر ڈال سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیٹے علی ایاز صادق سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے بیٹے سلطان گوہر اعجاز سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے بیٹے خان محمد اشرف لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان کے بیٹے حسنین قلی خان سابق نگران وزیر میاں مصباح الرحمن کے بیٹے میاں خالد مصباح وزیراعلی مریم نواز کے سیکنڈ کزن، ڈائریکٹر الشفیع گروپ ابراہیم طارق شفیع آئندہ تین سال کے لئے بورڈ آف گورنرز کا حصہ ہونے پر اتنا شور کیوں حالانکہ پنجاب ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ ایکٹ مجریہ 2021 ڈیمانڈ کرتا ہے کہ بورڈ آف گورنرز میں کم از کم 2 ممبران کا نامور ماہرین تعلیم ہونا لازم ہے مگر پاکستان میں صرف وزراء یاوزراء کی اولادیں ہی قابل طالبعلم ہیں
حکومت پنجاب نے لاہور کے 140 سال پرانے ایچی سن کالج (سابقہ پنجاب چیفس کالج) کے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کر دیا گیا۔ ۔۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے برادر نسبتی منتہا اشرف مارتھ ۔۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بہنوئی اور مشیر علی ڈار ۔۔وفاقی وزیر علی پرویز ملک ۔۔صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ ۔۔صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی ۔۔پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب ساجد ظفر ڈال ۔۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیٹے علی ایاز صادق ۔۔سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے بیٹے سلطان گوہر اعجاز ۔۔سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے بیٹے خان محمد اشرف ۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان کے بیٹے حسنین قلی خان ۔۔سابق نگران وزیر میاں مصباح الرحمن کے بیٹے میاں خالد مصباح ۔۔وزیراعلی مریم نواز کے سیکنڈ کزن، ڈائریکٹر الشفیع گروپ ابراہیم طارق شفیع آئندہ تین سال کے لئے بورڈ آف گورنرز کا حصہ ہوں گے۔
1
3
7
417
عمران خان سمیت دیگر قائدین کو قانون کے مطابق صحت کی سہولیات ملنی چاہئیں، مرکزی مسلم لیگ
14
22
292
Hanzla retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب کو جواب تو دینا پڑے گا بات گیارہ ارب روپے سے بڑھ گئی شاہی طیارے کے لیے مزید دو ارب پینتیس کروڑ کی ہنگامی منظوری ۔۔۔۔ عوام گیس پانی بجلی پٹرول اور مہنگائی پر بات کرنے کے بجائے شاہی طیارے کا خرچ پورا کرنے کی فکر کریں فیصل ندیم ترجمان پاکستان مرکزی مسلم لیگ #PMML
29
23
343
عمران خان صاحب کے خط کا متن قابل غور ہے خان صاحب کو عدالتی احکامات کے مطابق علاج کی معیاری سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں بالکل اسی طرح حکومت وقت کو پی ٹی آئی کی معمر رہنما یاسمین راشد صاحبہ کو بھی علاج و معالجہ کی معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے ماضی میں نواز شریف صاحب اور دیگر قیدیوں کو ملک میں اور بیرون ملک علاج کی سہولیات کی فراہمی کی مثالیں موجود ہیں اس لیے اس معاملے کی سنجیدگی اور حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کو فوری اقدام کرنا چاہیے
13
17
347
اسلام آباد راول چوک کے مناظر ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر پش اپس لگارہا ہے
2
114
پنجاب کو دنیا کے لیے مثال بنانا ہے؟ تو یہ مثال آپ کے سامنے ہے، ہارون آباد کی ٹوٹی سڑکیں خود حقیقت بیان کر رہی ہیں! #PMML #مرکزی_مسلم_لیگ #Haroonabad #Bahawalnagar #Punjab #RoadIssues
1
1
18
مریم نواز نے معافی نہ مانگی تو جرمانے کا دعوی دائر کریں گئے۔ ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم کا سماء ٹی وی کی اینکر کرن ناز کو انٹرویو Maryam Nawaz Must Apologize or Face Defamation Lawsuit , Markazi Muslim League | Do Tok | SamaaTV
2
37
3
65
1,197