§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
سورج کی دھوپ مفت تھی انہوں نے سن سکرین بیچ کر تمہیں وٹامن ڈی کی کمی کے چکر میں ڈال دیا۔
نیند قدرتی تھی انہوں نے نیند پوری کرنے کے لیے ایپس گولیاں اور کلائی پر باندھنے والے مہنگے گیجٹس بیچنے شروع کر دیے جو تمہیں بتاتے ہیں کہ تمہاری نیند ہی خراب ہے۔
پیدل چلنا مفت تھا انہوں نے ٹریڈمل فٹنس ٹریکر اور لاکھوں کے جوتے بیچ کر تمہیں فٹنس کے نام پر کاروبار بنا دیا۔
ٹھنڈا پانی مفت تھا انہوں نے لاکھوں کا کولڈ پلنج ٹب بیچ دیا اور اس پر پوڈکاسٹ بھی چلا دیا۔
خاموشی مفت تھی انہوں نے سکون پانے کے لیے مراقبے کی ایپ بیچ دی اور اس میں بھی پیسے دے کر پریمیم پیکج لینے کی شرط لگا دی۔
جانوروں کی چربی سستی تھی انہوں نے تمہیں بیجوں کے تیل کھلائے پھر انہی غذائی اجزا کی کمی پوری کرنے کے لیے مہنگے سپلیمنٹس بھی بیچنے لگے۔
گوشت کبھی عام آدمی کی خوراک تھا اب تمہیں یہی سمجھایا جا رہا ہے کہ گوشت کھانا ہی چھوڑ دو۔
بیسویں صدی میں انسان کو اُن قدرتی چیزوں سے دور کیا گیا جن سے جسم تندرست رہتا تھا۔
اکیسویں صدی میں وہی چیزیں نئی پیکنگ میں ڈال کر واپس بیچی جا رہی ہیں ہر مہینے پیسے دو تبھی سہولت ملے گی۔
اپنی پڑدادے کو یاد کرو۔
اُن کے پاس نہ مہنگی سن سکرین تھی نہ نیند کی ایپ نہ فٹنس ٹریکر نہ سپلیمنٹس کی فوج اور نہ جلد پر لگانے والی درجنوں بوتلیں
مگر قدرت کی دی ہوئی نعمتیں اُن کے پاس تھیں۔
آج ہمارے پاس پراڈکٹس کی بھرمار ہے مگر قدرت کی سادہ نعمتوں سے ہمارا رشتہ ٹوٹتا جا رہا ہے۔
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
37 سال کی عمر میں مچل اسٹارک ٹیسٹ میچز کے لمبے اسپیلز میں 150 کی اسپیڈ پر بولنگ کر رہے ہیں! جی ہاں، جہاں اکثر اس فارمیٹ میں انہیں دن میں 15-20 اوورز یعنی ٹیسٹ میچ میں 30 سے 35 اوورز تک کرنے پڑتے ہیں۔ اور اسٹارک پوری جان اور انرجی کے ساتھ یہ کر گزرتا ہے۔ کوئی بہانہ نہیں بناتا!
حالانکہ ریکارڈ ساز 450 سے زائد ٹیسٹ وکٹ، 250 کے قریب ون ڈے وکٹ، ورلڈ کپ جیتنے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے پلئیر کو اور کیا ثابت کرنا ہے؟
مگر یہ passion کی بات ہے اپنی ٹیم، اپنی legacy اور ملک کے لئے۔ ہمارے ہاں اسٹارک سے 10 سال کم عمر پھاسٹ بولرز ابھی 135 کی رفتار پر ہی اکتفا کرتے نظر آتے ہیں۔ فرق صاف ظاہر ہے!
- باسط سبحانی
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
پاسداران باندران اور عمران باندران کا پالتو کتا جمی کھٹمل ایک فیک تصویر Ai سے بناتا ہے شیر کرتا ہے
زلیل ہوتا ہے اور اس پر وضاحت دیتا ہے جی وہ تخیلات پر مبنی تھی.
ایسے ہی کربلا پر کہانیاں انکا مذہب ہے.
تقریباً در فٹے منہ جمی 🤦🤦
یہ سب سے بنیادی وجہ ہے پاکستان میں غربت کی اور جہالت کی بھی کہ بندہ پہلے ہی غریب ہے کمائی کا کوئی خاص زریعہ بھی نہیں ہے لیکن بچے 7/8 پیدا کر لیتا ہے
اس کے بعد نہ انکو تعلیم دلوا سکتا نہ اچھا کھانا پینا دے سکتا اس سے جہالت بڑھتی رہتی ہے اور یہ کم بھی نہیں ہو گی اب
ہاے غربت گھر میں راشن نہیں 8 بیٹیاں گھر میں بھوکی ہیں واحد کفیل بوڑھا باپ بیماری کی وجہ سے بستر پر ہے محنت مزدوری کرنے والا بزرگ علاج نہ ہونے کی وجہ سے بسترپے اور علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں تمہیں اللّه کا واسطہ ہے ہماری مدد کرو وزیر اعلی پنجاب خدارا اس طرف دیکھ لیں @MaryamNSharif
ہماری ساس اپنی بیٹی کا بدلہ اپنی بہو سے لیتی ہے
بیٹی کو سسرال نے نکالا تو بہو کو ہم نے نکال دیا
قصور کسی کا نہیں، سزا سب کو
جس نے نکالا وہ محفوظ، جو بے گناہ تھی وہ دربدر
یہی وہ زہر ہے جو ایک فرد کے گناہ کو 7 خاندانوں تک پھیلاتا ہے
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
کیا سوچ کر بچے پیدا کرتے ہی چلے جاتے ہیں، آٹھویں کی جگہ بیٹا ہو بھی جاتا تو وہ غریب ساری عمر بوجھ تلے دبا رہتا.
آٹھوں میں سے تین چار تو کم از کم سترہ اٹھارہ سال کی. تو کوئی کام کیوں نہیں کرتیں. بوڑھا باپ واحد کفیل کیوں؟
بہت سے سوال ذہن میں کلبلاتے ہیں.
ہاے غربت گھر میں راشن نہیں 8 بیٹیاں گھر میں بھوکی ہیں واحد کفیل بوڑھا باپ بیماری کی وجہ سے بستر پر ہے محنت مزدوری کرنے والا بزرگ علاج نہ ہونے کی وجہ سے بسترپے اور علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں تمہیں اللّه کا واسطہ ہے ہماری مدد کرو وزیر اعلی پنجاب خدارا اس طرف دیکھ لیں @MaryamNSharif
پاکستان کے خاندانی نظام میں ایک بہت بُری عادت ہے کہ ایک بُرے مرد/عورت کی سزا کم از کم 6/7 خاندانوں کو بھگتنی پڑتی ہے
یعنی بغیر کوئی غلطی کیے 6/7 خاندانوں کے لیے ایک مرد/عورت عزاب بن جاتے ہیں
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
Replying to @78ds2
چھنکنا بجانے کی تنخواہ ملتی تھی انہیں
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
جب سوسائٹیز بنتی ہیں پلاٹ کٹتے ہیں تب سارے ادارے سو رہے ہوتے ہیں۔ جب کوئی انوسٹمنٹ کرلے تو پھر اس کو توڑنے پہنچ جاتے ہیں۔ نا پراپرٹی ڈیلر کی پکڑ، نا اشتہار چلانے والے کی ذمہ داری، نا کوئی اہلکار ذمہ دار۔۔ عوام رو پیٹ کر خود ہی کچھ انتظام کرلے پھر
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
این سی سی آئی کے چائلڈ پورنو گرافی کے نیٹ ورک پکڑنے کے بعد یہ بات تو طے ہے کہ معاشرے میں زیادتی کے واقعات صرف اخلاقیات کی کمی کی وجہ سے نہیں ہوتے بلکہ اس میں اب ڈھیر سارا پیسہ بھی انوالو ہے۔جب سوسائٹی میں مادیت کو درجہ ملے،تعلیم،ہنر، کی جگہ نا ہو وہاں پھر ایسے کرشمے ہی ہوتے ہیں
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
ماشاء اللہ سے اب الباکستانی اسرائیلی سیاست میں بھی دلچسپی دکھا رہے ہیں۔
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
بابر اعظم کی پرفارمنس پر تنقید کریں، انہیں ٹیم سے ڈراپ کرنے کی بات کریں، اسکواڈ سے باہر کرنے یا پلیئنگ الیون سے نکالنے کا مطالبہ کریں، یہ سب آپ کا حق ہے۔ لیکن ٹی وی پر بیٹھ کر ان کی ذاتی زندگی کو موضوعِ بحث بنانا اور ان کے خاندان کو تنازع میں گھسیٹنا نہ صحافت ہے، نہ اخلاقیات تنقید کھیل پر ہونی چاہیے، کسی کی ذاتی زندگی پر نہ
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
یہ جب میں فیس بک استمعال کرتا تھا پانچ سال پہلے تب میں نے پوسٹ کی تھی آج ہارڈ ڈسک کی تلاشی لے رہا تھا تو نکل آئ
اب سوچا ادھر بھی پوسٹ کر دوں
کیونکہ
ادھر بھی یہی حال ہے
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
Pakistan Sets the Target of 111 😬
Most Top Scores for Pakistan
108 - Babar*
99 - Inzamam
93 - Miandad
85 - Yousaf
#PAKvSL #PakistanCricket
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
Replying to @78ds2
بابر اعظم اتنا اہم اور ناگزیر کیوں ہے؟ ایک کھلاڑی مستقل اتنا فلاپ چلاآرہاہے پرفارمنس نہیں دے رہا ہے تو نکال باہر کرو کسی نئے لڑکے کو موقع دو باصلاحیت کھلاڑیوں کی کمی تھوڑی ہے۔
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
Wow…. That’s why I praised my team for what they accomplished in India. India is a dangerous team. #justwow
1. Smaller boundaries
2. Batting paradise pitches
3. Wet ball for bowlers
ہم سب لوگ روزانہ بحث کر رہے ہوتے ہیں کہ فوج آئین کے مطابق اپنی حدود میں رہے تو ہمیں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے
لیکن کسی کو پتہ ہے کہ آئین میں فوج کی کیا حدود مقرر کی گئی ہے؟
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ retweeted
بابر اعظم کے ساتھ ٹیکنکل مسائل کے ساتھ نفسیاتی ایشوز لگ رہے ہیں
ٹھیک کھیلتے کھیلتے اچانک بیک فٹ پر پکڑا جاتا ہے لائن ہی مس کر دیتا ہے اس لائن پر بابر اعظم پہلے آؤٹ نہیں ہوتا تھا
محمد یوسف نے جو ایشو بتایا ہے اسکو دیکھنا چاہیے
#PAKvSL



















