MurShad (@fighter313_) header
MurShad (@fighter313_) profile picture

‏‏‏‏مسلم+ پاکستانی

Joined September 2020
Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)
ہماری چیخ نے بھیڑ تو اکھٹی کی مگر ہمارا پکارا ہوا نہیں آیا۔۔۔۔۔ @_Veer_a
3
"یاد آئیں گے زمانےکو مثالوں کی طرح۔۔۔ "جیسےبوسیدہ کتابیں ھیں حوالوں کی طرح۔۔۔ زمیں زاد
3
کوئی ملا ہی نہیں۔۔۔جس کو سونپتے مُحسن،،،* ، ہم اپنے خواب کی خوشبو۔۔۔۔خیال کا موسم،،،* @fighter313_
32
51
بلا کی خون ریز آنکھیں ہیں اس کی وہ کوئی ایسی ویسی دیکھتی ہے. . . زمیں زادی @Afifaniazi @_Veer_a @FavCover @_ZainWrites
1
27
34
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا تا ابد عمر بھر ہو سلام آپ ﷺ پر ہو سلام آپ ﷺ پر ہو سلام آپ ﷺ پر @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا 💞مالکِ بہروبر ہو سلام آپ ﷺ پر فخرِ جِن و بشر ہو سلام آپ ﷺ پر 🌺شام سے تا سحر ہو سلام آپ ﷺ پر ہر گھڑی ہر پہر ہو سلام آپ ﷺ پر @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا صبا سے کہہ دو کہ جالی کو چومنے کے لیے_____ بس ایک تم ہی نہیں، بیقرار ہم بھی ہیں_____ یک نظرِ کرم سوئے غریباں یا رسول اللہﷺ ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕 @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا یامحمدِ عرَبیﷺ،نورِ پاک سے اپنے ظلمتوں کو دور کردیں،دور ہوں غبارِ دل آپﷺسے سکونِ دل، آپﷺبے کلوں کے کل آپ بالیقیں آقاﷺ،میرے غمگسارِ دل @TAyba_k
1
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا زبان ِ دل سے درود و سلام ہوجائے سکونِ روح کاکچھ اہتمام ہوجائے تمام عمر اسی فکر میں کئے راغب پیام شاہِ مدینہ کا عام ہوجائے ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ @TAyba_k
1
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا ذکرِ مصطفیٰﷺکرکے لوٹ لو بہارِ دل نعتِ مصطفیﷺسےہےدوستو! قرارِ دل وِردِ نامِ آقاﷺ سےقسمتیں سنورتی ہیں باعثِ سکونِ دل اور ہے بہارِ دل @TAyba_k
1
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن اللہ نے ایمان رکھنے والے مومنوں کا ذکر کیا ہے کہ جب ان کو اللہ اور رسول کے احکامات کی طرف بلایا جاتا ہے تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی، اور شاندار کامیابی انہی صاحبِ ایمان لوگوں کے لیے ہے #اللهم_ارحمنا 4 @HHManj
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا لاکھــــوں کــــروڑوں سجــــدے "اُســــں ربــــﷻ پــــر❤ جــــس نــــے اپنــــے نــــور ســــے ایکــــ نــــورﷺ❤️ عطــــاء فــــرمایا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم❤ "میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ❤ @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا جو نبی کو میرے قبول ہوں❤ وہی کاش میرے اصول ہوں❤ وہی صبر ہو وہی گفتگو وہی عاجزی وہی سادگی❤ 💚❤💚 صلی اللہ علیہ وسلم❤💚💛💙💜❤ @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن اللہ تعالی نے ان مردوں کا ذکر کیا ہے جو تجارت اور سوداگری میں مشغول ہونے کے باوجود اللہ کے ذکر اور نماز سے غافل نہیں ہوتے #اللهم_ارحمنا 3 @HHManj
1
1
1