سید ثقلین حیدر (@9s786) header
سید ثقلین حیدر (@9s786) profile picture

خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوہ دانش فرنگ👉 سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف

Islamabad, Pakistan
Joined December 2020
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاھو، تو مجھ پر درود بهیجو یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دیگا. اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
18
59
7
101
سید ثقلین حیدر retweeted
عورتوں کے لئے بہترین چیز کیا ہے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں: عورتوں کے لئے بہتر یہ ہے کہ وہ نامحرم مردوں کو نہ دیکھیں اور نامحرم مرد ان کو نہ دیکھیں۔ بحار الانوار، ج43، ص54، ح48
1
32
204
1,596
سید ثقلین حیدر retweeted
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اپنے وقت کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کرو: ایک وقت اللہ تعالیٰ سے مناجات کے لیے، ایک وقت معاش اور روزی کمانے کے لیے، ایک وقت بھائیوں اور قابلِ اعتماد لوگوں کے ساتھ میل جول کے لیے، جو تمہاری خامیوں سے تمہیں آگاہ کرتے ہیں اور دل سے تمہارے خیرخواہ ہوتے ہیں، اور ایک وقت حلال لذتوں اور جائز تفریح کے لیے۔ اور اس آخری وقت کے ذریعے تم باقی تین اوقات کے کاموں کو بہتر طریقے سے انجام دینے کی طاقت حاصل کر سکتے ہو۔ تحف العقول، ص409۔
1
34
150
1,849
سید ثقلین حیدر retweeted
جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والی ہستی رسولِ خدا صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ نے فرمایا: جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والی ہستی حضرت فاطمہ سلام‌اللہ‌علیہا ہیں۔ المناقب، ابن شہر آشوب، ج 3، ص 329 #ایام_سیده 'Defender of Imam Ali' 'Daughter Of Prophet
12
37
378
سید ثقلین حیدر retweeted
نام فاطمہ کا احترام امامِ صادق علیہ‌السلام نے ایک شخص سے کہ جس نے اپنی بیٹی کا نام فاطمہ رکھا تھا فرمایا: اب کہ جب تم اس کا نام فاطمہ رکھ دیا ہے تو نہ اسے برا بھلا کہنا، نہ دھتکارنا اور نہ ہی اسے مارنا۔ إِذَا سَمَّيْتَهَا فَاطِمَةَ فَلاَ تَسُبَّهَا وَ لاَ تَلْعَنْهَا وَ لاَ تَضْرِبْهَا . الکافی، ج6، ص48 #ایام_سیده 'Defender of Imam Ali' 'Daughter Of Prophet'
2
19
86
808
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام احسان کرو اور لوگوں کو اپنا غلام بنا لو حکمت بو تراب
16
144
1,221
سید ثقلین حیدر retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام جس شخص کو پیٹ کی شکایت یا تکلیف ہو، اسے چاول کی روٹی کھانی چاہیے؛ کیونکہ پیٹ میں داخل ہونے والی چیزوں میں اس سے زیادہ نفع بخش کوئی چیز نہیں۔ چاول کی روٹی معدے کو صاف اور مضبوط کرتی ہے اور بیماری کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ الکافی ج6، ص305۔
1
20
98
1,160
سید ثقلین حیدر retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا مجھے تمہاری دنیا کی تین چیزیں پسند ہیں۔ 1️⃣ قرآن کی تلاوت 2️⃣ چہرۂ رسول اللہ کی زیارت 3️⃣ راہ خدا میں خرچ کرنا موسوعة الكبرى ج22 ص600۔
2
29
176
1,998
سید ثقلین حیدر retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام جو کوئی بھی دعا کرے اور آخر میں ماشاءاللہ لا حول و لا قوۃ إلا باللہ کہے تو اس کی حاجت مستجاب (پوری) ہو گی ثواب الاعمال
26
137
1,452
سید ثقلین حیدر retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام جس گھر میں غِناء (گانا بجانا) ہوتا ہے، وہ ناگہانی مصیبتوں (حادثوں) سے محفوظ نہیں رہتا، وہاں دعا قبول نہیں ہوتی اور فرشتہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتا الکافی، شیخ کلینی، ج6 ص433۔
3
17
82
1,089
سید ثقلین حیدر retweeted
15 جمادی الاول میلادِ مسعود امام زین العابدین علیہ السلام مبارک ہو ❤❤
15
36
171
2,096
سید ثقلین حیدر retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام جو انسان بھی تکبر یا خودسری کرتا ہے وہ صرف اس ذلت و رسوائی کی وجہ سے کرتا ہے جو وہ اپنے اندر پاتا ہے اصول کافی ج2 ص312.
18
98
953
سید ثقلین حیدر retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام جو شخص خود کربلا نہیں جا سکتا، لیکن کسی اور کی کربلا جانے میں مدد کرے تو اُس نے جو خرچہ اُٹھایا ہے، اُس سے کئی گنا زیادہ اللہ اُس کو لوٹا دے گا اور مصیبتوں کو اُس سے دور رکھے گا وسائل الشیعہ
9
40
2
233
2,335
سید ثقلین حیدر retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام دنوں کی تین قسمیں ہیں 1. وہ کل جو گذر گیا اب وہ ہاتھ نہیں آئے گا 2. ایک وہ کل جس کی صرف آرزؤ ہی کی جا سکتی ہے 3. ایک آج جس میں ہم ہیں اور اسی کو غنیمت سمجھنا تحف العقول ص324.
1
7
46
795
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام رات اورندن دو متحرک چیزیں ہیں جو باقی رہنے والوں کو لپیٹ رہے ہیں اور گذر جانے والوں کے آثار مٹا رہے ہیں حکمت بو تراب
2
9
62
982
سید ثقلین حیدر retweeted
جس نے فاطمہ کو ناراض کیا اس نے رسول کو ناراض کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) میرے وجود کا ٹکڑا ہیں، جس نے فاطمہ کو ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا۔ صحیح بخاری، ج 3، ص 1361، ح 3510
5
41
181
1,610
سید ثقلین حیدر retweeted
بہترین اور بدترین علم فرمانِ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام بہترین علم وہ ہے جس سے تم اپنی ہدایت کے لیے کام لے سکو اور بدترین علم وہ ہے جس کے ذریعے اپنی آخرت کو برباد کر بیٹھو۔ غرر الحکم، ج1، ص358 #اسلوب_حیات
12
1
67
717
سید ثقلین حیدر retweeted
امام محمد باقر علیہ السلام ​جمعہ کے دن غروبِ آفتاب کے وقت جب سورج کا قرص چھپنے لگے، تو اس وقت اللہ سے اپنی حاجات مانگو، کیونکہ یہ گھڑی اجابت و قبولیت کی گھڑی ہے ​ الکافی، ج3 ص418.
5
33
199
1,826
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام صبر مصیبت کے وقت اور شکر نعمت کے وقت مؤمن کی پہچان ہے غرر الحکم
2
17
1
118
1,269
سید ثقلین حیدر retweeted
سخاوت کی بھی ایک حد ہوتی ہے امام حسن عسكرى عليہ السلام فرماتے ہیں: جان لو! سخاوت کی بھی ایک حد ہوتی ہے اگر اس حد سے تجاوز کیا جائے تواسے اسراف کہا جاتاہے اور احتیاط ودور اندیشی کی بھی ایک حد ہوتی ہےاگراس سے آگے بڑھ جائے تو اسے بےباکی اور لاپروائی کہا جاتاہے اعلام الدين313
29
149
1,785
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام گفتگو دوا کی مانند ہے جس کی قلیل مقدار فائدہ دیتی ہے اور کثیر مقدار قتل کر دیتی یے (مار ڈالتی ہے) حکمت بو تراب
6
20
109
1,372