Pinned Tweet
سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم کی تحقیق اور تعلیم کو جادو ٹونہ کہنا یقینی طور پر توہین رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم ہے۔ تحریک انصاف کے وکلاء اور علماء کو فوری طور پر اس کے قانونی اور شرعی دینی پہلوؤں پر غور و فکر کر کے مریم نواز شریف کے خلاف مقدمہ دائر کر دینا چاہیئے۔
ایکس پی ٹی آئی retweeted
عمران خان کو نہیں آنے دیا جاۓ گا؟
میرا اللہ فرماتا ہے سب ایک ہو جاؤ جس کو میں نے عزت دینی ہے دے کر رہوں گا
سب ایک ہو جاؤ لیکن جس کو میں نے زلت دینی ہے دے کر رہا ں گا
یہ زلیل ہو رہے لیکن ان کو پتا نہیں چل رہا کیونکہ یہ بے ایمان لوگ ہیں
@PTIofficial
#FreeImranKhan
ایکس پی ٹی آئی retweeted
میں بتا رہا ہوں جو بھی خان کی اجازت کے بغیر یا صوبے کے مفاد کے خلاف ووٹ دیگا وہ ایم پی اے گھر سے باہر نہیں نکل سکے گا
جنید اکبر 🔥🔥
ایکس پی ٹی آئی retweeted
فکر نہ کریں۔۔ ہم کہانی لکھ رہے ہیں۔۔ حرف حرف
لکھ رہے ہیں کہ اور مرتب کر رہے ہیں۔
یہ ایک سچی کہانی ہے جس کو پڑھ کر آنے والی نسلیں آپ کو یحی خان پارٹ ٹو کے نام سے یاد رکھیں گی
ایکس پی ٹی آئی retweeted
جی زرتاج گل صاحبہ میں اون کرتا ہوں اس کمپینگ کو ! میں وہ پہلا شخص تھا جس نے حلیمہ بی بی کی سڑک پر بیٹھی تصویر کے ساتھ آپ کی اور باقی رہنماوں کی لگژری صوفے پر بیٹھی تصویر لگائی جس کے بعد تقریباً ہر جگہ وہی دو تصویریں شئیر کی گئیں اُسکے بعد ایک ویڈیو اور ویلاگ میں بھی اسی پر بات کی اور اُسکا اتنا اثر ہوا کہ آپکو آج اپنا اصول توڑنا پڑھا ! اب آتے ہیں اس بات پر کہ کیا واقعی نون لیگ نے کامیابی سے تحریک انصاف یا مجھ جیسے رضاکاروں کو استعمال کیا آپ جیسے بلند و بالا رہنماوں کے خلاف جس سے تحریک انصاف آج کمزور ہو گئی ؟ معزت کے ساتھ تحریک انصاف کی لیڈر شپ وہ کمبھا ہے جس پر تاریں نہیں کرنٹ نہیں وہ لگا ہوا ہے دو سال سے تو بھی فائیدہ نہیں وہ اُکھاڑ دیا جائے تو بھی نقصان کوئی نہیں عمران خان ہر گزرتے دن لوگوں کی رگوں میں اتر رہے ہیں اُنکا بیانیہ اُنکی مزاحمت نوجوان کے لیے آئیڈیل ہے ، آپ پر یا موجودہ لیڈرشپ پر تنقید سے تحریک انصاف کمزور نہیں ہو گی ، تحریک انصاف اُس دن کمزور ہو گی جس دن نظریے سے ہٹے گی ( بقول عمران خان ) سفید پرچے پر کالے حروف سے فری عمران خان لکھ کر پارلیمنٹ کے گیلری میں ٹک ٹاک بنانے سے اس مافیا کو فرق پڑھتا تو دو سال سے عمران خان جیل میں اور اُسکی بہنیں سڑکوں پر نہ رُل رہی ہوتیں ، come on face the reality لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہیں یہ مناظر کہ خان کی بہنیں سڑکوں پر اور آپ مخملی صوفوں پر اس میں کوئی نونی سازش نہیں ، میں نے پہلے اس تصویر کو جمہوریت کا جنازہ کہا اُسکے بعد آپکی نا اہلی کہا لاکھوں پاکستانیوں نے یہی کیا سوشل میڈیا عوام کی رائے ہے اسے کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا لوگ اندھے نہیں اور نون لیگ اتنے جوگی ہوتی کہ لاکھوں لوگوں کو کنٹرول کر سکے تو وہ نواز شریف کو ہی ہیرو بنا دیتی بجائے زرتاج گل کو ولن بنانے کے ، اگلی میٹنگ کے بعد باہر آ کر لوگوں کو واضع بتایا جائے عمران خان کی رہائی کب ہو گی کیسے ہو گی لایحہ عمل کیا ہے ، آخر میں بس اتنا کہوں گا عمران خان کی رہائی کی زمہ داری آپکے نازک کندھوں پر نہیں ڈالنا چاہتا نا ہی آپکو قصوروار سمجھتا ہوں میں تو بس آپکو اس بات کا جواب دے رہا ہوں کہ لیڈر شپ اپنے کردار کو نبھانے میں نا کام ہے اور آپ اُنکا غلط دفاع کر رہی ہیں ۔
تمام ٹائیگرز کے نام
میں بہت کم اختلاف کرتی ہوں بلکہ عادت ہے کہ سخت سے سخت تنقید بھی برداشت کر جاتی ہوں کہ اس لیے جو ہمارے قربانی بہت چھوٹی ہے اور میرے لیڈر خان صاحب کی قربانی بہت بڑی اس لیے میں چھوٹے چھوٹی باتوں میں نہی الجھتی ہے لیکن ایک عرصے سے میں نوٹس کر رہی ہوں کہ پی ایم ایل این کے پاس اپنا تو کوئی بیانیہ ہے نہیں نیریٹو ہے تو صرف عمران خان کا پی ٹی ائی کے پاس ہے سوشل میڈیا ہماری طاقت تو لہذا انہوں نے سوچا کہ کیوں نہ اپنا بیانیا ہو تو بنتا نہیں ہے پی ٹی ائی کے نیریٹو کو خراب کیا جائے اپس میں لڑایا جائے اور یہ ایک دوسرے کے اوپر ایک کیچڑ اچھالتے رہے اس تو بہت دنوں سے میں یہ دیکھ رہی ہوں لیکن میں نے سوچا کہ اج پہلا دن ہے میں فائٹ بیک کرتی ہوں۔اج پھر اڈیالہ جیل کے باہر فستائیت بدترین جبر اس حکومت کی طرف سے دیا گیا اور خان صاحب کی عزت دار بہنوں کو خان صاحب سے نہیں ملنے دیا گیا پچھلے تین سال سے پی ٹی ائی کے تمام ووٹرز سپورٹرز لیڈر شپ ایم این ایز ایم پی ایز سینیٹرز ٹکٹ ہولڈر پارٹی کے افس بیر اور سب سے زیادہ خان صاحب خود ان کی بیگم صاحبہ اور ان کا خاندان ظلم اور جبر فستایت کا مقابلہ کر رہا ہے کسی کی قربانی بھی کم نہیں ہے ہر شخص اپنی جگہ پہ کوشش کر رہا ہے جس نے چھوڑ کر غداری کرنی تھی کر لی جس نے بھاگنا تھا بھاگ دیا لیکن جو خان صاحب کے ساتھ کھڑے رہیں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ان کے کردار کشی ہو رہی ہے اج جب خان صاحب کے بہنوں کو دوبارہ ظلم اور جبر کا مقابلہ کرنا پڑا ان کو خان صاحب سے ملنے نہیں دیا گیا ۔ تو یہ چاہیے تھا کہ خان صاحب کی عزت دار بہنوں کی تصویر مریم نواز یا خاندان شریفہ کی یا ان سٹیٹس کو کہ کسی خاندان کی جب وہ مجرم بھی تھے اور وہ پیشوں پہ جاتے تھے ان کو کس طرح پروٹوکال ملتا تھا اس کے ساتھ کمپیریزن ہوتا لیکن ان کا کمپیریزن کرنے کے بجائے پارٹی کے اپنے لیڈران کی تصویر کو ان کمپیریزن میں پیش کیا گیا اور اپنی پارٹی کی لیڈرشپ پہ ل لعن تان بھیجی گئی تو لہذا مبارک ہو انصاف کی کہ اج کا دن نون لیگ کے سوشل میڈیا کے نام رہا کیونکہ اج اپ لوگوں نے فارم 47 کی حکومت کے اوپر جبر کے اوپر ظلم کے اوپر جیل انتظامیہ کے اوپر کوئی سوال نہ اٹھایا نہ ہی اپ لوگوں نے خان صاحب کی بہنوں کی کوئی مظلومت دکھائی بلکہ اپ پورا دن پی ٹی ائی کے اپنے رہنماؤں کے اوپر لعن تان کرتے رہے تو لہذا نون لیگ کا مقصد تو کامیاب ہو گیا اپنا نیریٹو تو ہے نہیں لہذا سوشل میڈیا کے ذریعے پی ٹی ائی کے تمام لوگوں کو لڑوا کے ان کا نیریٹو برباد کیا جائے اچھے بھلے سمجھدار لوگوں نے بھی وہی تصویریں بڑی ویڈیوز لگائی کیا ہی اچھا ہوتا کیا جلیمہ بی بی نورین بی بی اور جتنے بھی ہمارے پارٹی کے لوگوں کو ملنے نہیں دی گیا ان کے کمپیریزن میں اج اپ ساتھ نون لکھ کے پروٹوکال کی تصویریں لگاتے جو وہ نیب کے پیشوں پر جاتے لیکن افسوس افسوس افسوس کیا اج پورا دن اپنے ہی پارٹی کے لوگوں کی کردار کشی ہوتی رہی کسی نے ایک دفعہ بھی یہ نہ سوچا کہ خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ کتنا ظلم ہوا خان صاحب کے ووٹرز کے ساتھ کتنا ظلم ہوا خان صاحب کی اپنی پیدا کردہ لیڈرشپ کے ساتھ کتنا ظلم ہوا ایک ایک خاندان کی لازوال قربانی اور سلوک کو اگر بتایا جائے تو کہانیاں لکھی جائیں۔۔۔ ا لیکن بڑی اسانی کے ساتھ اج جو خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ جیل کے باہر ظلم ہوا اس کے اوپر نون لیگ کو مرد الزام ٹھہرانے کے بجائے پی ٹی ائی کو مضر الزام ٹھہرایا گیا یعنی ظلم بھی ہمارے ساتھ مظلوم بھی ہم اور ظالم بھی ہم واہ واہ اج نون لیگ کو کلین چٹ دی گئی حکومت کے اوپر کوئی سوال نہ ہوا سوال ہوا تو صرف اور صرف پی ٹی ائی لیڈر کے شپ سے پلیز سوچیے سوچیے شکریہ
عمران خان کی ادنا کارکن
اور اگر اس سے بھی کسی کی دل ازاری ہو تو میں معافی چاہتی ہوں یا پھر اردو لکھائی میں ایشو ہو تو بھی میں معافی چاہتی ہوں۔
ایکس پی ٹی آئی retweeted
یہی وجہ ہے کہ جب بھی کبھی ڈی جی آئی ایس پی آر یا عسکری ٹاؤٹس ہمیں کوئی خبر سناتے ہیں تو ہم مکمل تحقیق کرکے اسے مسترد کردیتے ہیں کیونکہ فوج بھی فاسق ہے اور اس کے ٹاؤٹ بھی۔
ایکس پی ٹی آئی retweeted
Replying to @enkidureborn
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ یہ شخص اس عہدے کا اہل نہیں تھا
آجا پڑھ کلمہ
ایکس پی ٹی آئی retweeted
Replying to @enkidureborn
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ عاصم منیر کی تعیناتی ناجائز ہے۔ اسکی توسیع ناجائز ہے۔ اسکی اطاعت ناجائز ہے۔
ایکس پی ٹی آئی retweeted
Replying to @enkidureborn
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
عاصم منیر کو آرٹیکل 6 کے تحت لٹکانا عین شرعی تقاضا ھے۔
ایکس پی ٹی آئی retweeted
Replying to @enkidureborn
عاصم منیر کی رشک قمر کی تعیناتی بھی نا جائز اور حرام ہے۔
Forwarded as received
ایکس پی ٹی آئی retweeted
Replying to @enkidureborn
آج تک کوئی احمق ، نالائق، نااہل، کرپٹ ، ظالم اور ناانصاف شخص دنیا میں کامیاب نہیں ہوا
عاصم بن یزید بھی کامیاب نہ ہوسکا
اپنا پورا زور لگا کر
پورا ادارہ برباد کروا بھی ناکام رہا
😂😂😂
#ForwardedAsReceived
ایکس پی ٹی آئی retweeted
Replying to @enkidureborn
انکیڈو توں بچ جائیں گا سانوں ریتوئٹ تے چھتر پئے جنے نے
ایکس پی ٹی آئی retweeted
Replying to @enkidureborn
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ عاصم منیر نے جعلی طریقے سے اپنی بیٹیوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ بنایا اپنے مامو کے ذریعے اپنے رشتہ داروں کو نوازا اور بہت ساری دولت بیرون ملک منتقل کی
اجاؤ پڑھ کلمہ






















