Three innings. Three fifties. 238 runs. 🔥
Captain Farhan leads Pakistan to a 2-1 series win over Sri Lanka. 🇵🇰🏏
#PAKvSL
1
100
بصد احترام، حالات اس نہج پر پہنچا دیے گئے ہیں کہ اب یہ آخری امید بھی دم توڑتی دکھائی دیتی ہے کہ اگر ہم نہیں تو ہماری آنے والی نسلیں ہی اس ملک میں جمہوریت، عزتِ نفس اور اپنے فیصلے خود کرنے کا حق پا سکیں گی۔
1
54
Zunia retweeted
💥💥
یہ فوج ہی پاکستان اور پاکستانیوں کو انڈیا سے زیادہ اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ ہمیں کچلنے کے لیے دہشت گرد بناتی ہے۔ پختونخوا حکومت گرانے کے لیے اپنے ہی لوگوں کو کیوں مار رہے ہو؟ تمہاری یہ ذہنیت کب بدلے گی؟ مجھے افسوس ہے، نہیں بدلے گی۔
تمہاری پالیسی پہلے دن سے یہ ہے کہ امریکا کی دلالی کرو اور ڈالر گھر لے جاؤ۔ 9/11 کے بعد امریکا ہماری معاونت کرتا تھا کہ افغانیوں کو پکڑ کر ان کے حوالے کرو ۔ آج وہ معاونت ہمیں افغانیوں سے بچانے کے لیے کر رہا ہے۔
میں نے مشرقی پاکستان میں تمہیں نہتے بنگالیوں کو شکار کے شوق میں مارتے دیکھا ہے۔ وہ وزیرستان ہو یا تربت، سانحہ APS کا مجرم ہو یا دہشت گرد، وہ تمہارے گھروں میں پناہ لے رہے ہوتے ہیں! اپنی دہشت گردی سے باز آ جاؤ۔
Admired for the Cricket, Respected for the Character. 👏 @patcummins30
#ImranKhanFightingForPakistan
Zunia retweeted
عسکری جھوٹ کا پرچار کر کے اس کو بڑھاوا دینے والے مجرم اب ہم پر بات کریں گے۔ الحمد اللہ ہم پہلے دن سے اس ناکام اور نالائق فوج کی ناکامیوں کو ہائی لائٹ کرتے آ رہے ہیں۔ پہلے دن سے ہمارا موقف ہے کہ یہ فوج ناکام ہے، جو فوج ملک کے اندر ناکام ہے وہ بارڈر پر بھی ناکام ہے۔ بھارت سے جنگ کے ڈرامے میں بھی اس فوج کی اصلیت بتائی۔ جبکہ مینشن کردہ اکاونٹ کے کرتوت سکرین شاٹس میں واضح ہیں۔ اس طرح کا مواد کون دیتا ہے اور کہاں سے آتا ہے ہم اچھی طرح جانتے ہیں۔ اس سمیت اس طرح کا مواد پوسٹ کرنے والے یہ سارے اکاؤنٹ فوج کے اکاؤنٹ ہیں۔ اس کا اندازہ اسی چیز سے لگا لیں کہ ان اکاؤنٹس نے عمران خان کی صحت جیسے سنگین مسئلے پر پچھلے 48 گھنٹے میں کتنی گفتگو کی؟
سہیل آفریدی نے اہم مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بجٹ منظور نا کیا تو غیرت کی بیداری کا غالب امکان متوقع ہے۔
برادر اسلامی ملک کا ابنِ حرمز بند کر دینا کمزور ایمان کی صریح نشانی ہے، جبکہ بدترین مشرکین ہمارے لیے قبلۂ اول کھول رہے ہیں٫ جس سے دینِ اسلام کی حجت بالکل تمام ہو جائے گی۔ تحقیقاتی صحافی انصار عباسی
1
6
288
ایک ہزار تو کیا ہم ایک کروڑ بھی مار سکتے ہیں، کیونکہ یہ سب میری باجی کے بندے ہیں۔
(چھلڑ کا وضاحتی بیان)
تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی بشرطیکہ وہ سویلین ہو
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔
کپتان - عمران خان، 4 نومبر 2025
ادارے کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے مظاہرے کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے کہ، پاکستان ہمیشہ نازک دور سے گزرا ہے۔
— ڈی جی آئی ایس پی آر —
1
22
Zunia retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ایاک نعبد و ایاک نستعین
میرے عزیز ساتھیو، بزرگوں، نوجوانوں اور گلگت بلتستان کے باشعور عوام آج میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے، آپ سب کے اعتماد اور محبت کو سلام پیش کرتا ہوں۔
میں قائم مقام چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمر علی آپ کی خدمت میں حاضر ہوں تاکہ آج کی اس تاریخی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کر سکوں۔
آج کا دن تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، کیونکہ آج گلگت بلتستان کے عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کر دیا ہے کہ عوامی شعور کو وقتی طور پر دبایا تو جا سکتا ہے، خریدا نہیں جا سکتا، اور عوامی فیصلے کو وقتی طور پر روکا تو جا سکتا ہے، شکست نہیں دی جا سکتی۔
میں سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے ہمیں یہ عظیم کامیابی عطا فرمائی۔ اس کے بعد گلگت بلتستان کے ہر شہری، ہر نوجوان، ہر بزرگ، ہر ماں، ہر بہن اور ہر کارکن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ فتح آپ کی ہے، آپ کے حوصلے کی ہے، آپ کے صبر کی ہے، اور آپ کے اعتماد کی ہے۔
آج کے نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ عوام نظریات کے ساتھ کھڑے ہیں، عوام اپنے مستقبل کے ساتھ کھڑے ہیں، اور عوام اس قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں جس نے انہیں خودداری، آزادی اور حقیقی جمہوریت کا شعور دیا۔
یہ کامیابی صرف چند نشستوں کی کامیابی نہیں، یہ عوامی رائے کی کامیابی ہے۔ یہ ان کارکنوں کی کامیابی ہے جنہوں نے مشکلات کے باوجود ہمت نہیں ہاری۔ یہ ان نوجوانوں کی کامیابی ہے جنہوں نے جیلیں کاٹیں، سرنڈر کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ ان امیدواروں کی کامیابی ہے جو ہر دباؤ کے باوجود ڈٹے رہے اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا۔
میں اپنی جماعت کی قیادت، اپنے بانی چیئرمین جناب عمران احمد خان نیازی صاحب سمیت تمام اسیر رہنماؤں اور تمام کارکنان کو مبارکباد دیتا ہوں جو ایک طویل جدوجہد کے باوجود میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں، بلاشبہ آج گلگت بلتستان کے عوام نے یہ پیغام دے دیا ہے کہ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں، اور عوام کا فیصلہ ہی سب سے بڑا فیصلہ ہوتا ہے۔
ہم اس کامیابی کو جشن سے زیادہ ایک ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ عوام نے ہم پر اعتماد کیا ہے، اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے خوابوں کی تعبیر بنیں۔ ہم نوجوانوں کے روزگار، بہتر تعلیم، معیاری صحت، بنیادی سہولیات اور سول بالادستی کے لیے اپنی تمام توانائیاں وقف کر دیں۔
میں اپنے سیاسی مخالفین سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ انتخابات ہو چکے ہیں، نتیجہ آچکا ہے، نتائج کو کھلے دن سے تسلیم کریں۔ وردی والوں کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں۔
میں ایک بار پھر گلگت بلتستان کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔ انشاء اللہ ہم اس اعتماد کو امانت سمجھیں گے۔
یہ فتح کسی فرد کی نہیں،
یہ فتح عوام کی ہے۔
یہ فتح امید کی ہے۔
یہ فتح گلگت بلتستان کی ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
گلگت بلتستان پائندہ باد
جمہوریت پائندہ باد
والسلام























