AzadKhan (@KhanAzad_X) header
AzadKhan (@KhanAzad_X) profile picture

DATA SCIENCE

X
Joined September 2022
Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)Photo by AzadKhan (@KhanAzad_X)
I’m in love!
46
243
21
1,143
62,514
AzadKhan retweeted
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسد الرحمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے گھر کا گھیراؤ کر رکھا ہے۔ جے یو آئی کے کارکن وہاں جمع ہو رہے ہیں سوال یہ ہے کہ اگر واقعی گرفتاری مطلوب ہے تو کارکنوں کے جمع ہونے کا انتظار کیوں کیا جا رہا ہے یہ ملی بھگت ہے یا تحریک لبیک والی حرکت کی تیاری ؟
61
499
8
1,939
28,561
بالآخر؛ 79 سال کے بعد قوم کو اصلی و نسلی یہودی ایجنٹ مل گئے۔۔۔!!!
44
1,205
16
2,429
38,951
پنڈی جاتی جرنیلی سڑک کو کھود کھود کھود کر رستے بنا دیے۔ اب ہر کوئی اس سڑک کو کھود کر نکل رہا ہے۔ ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
16
531
1
2,795
23,912
بلاول کو اگر واقعی احساس ہو گیا کہ موجودہ ظلم کا نظام بہت دور نکل گیا۔ تو انہیں آج اس تقریر کے آغاز پر کم از کم یہ اعلان کرنا چاہیئے تھا۔ 1- پی ٹی آئی سے چھینی گئی مخصوص نشستیں فورا آج ہی واپس کرنے کا اعلان۔ 2- کے پی میں اپنے گورنر کی طرف سے گورنر راج کا حصہ نہ بننے اور گورنر کی طرف سے رپورٹ بھیجنے کے گورنر راج کی کوئی ضرورت نہیں خالی بیان بازی سے اس وقت کچھ حاصل نہیں ہونے والا۔
142
1,311
13
4,864
57,625
جرنیلوں کی جھولیوں میں بیٹھ کر ، جعلی ووٹوں سے عہدے لیکر اور کسی دوسری جماعت کے کندھے پر بندوق رکھ کر مزاحمت نہیں بارگیننگ ہوتی ہے۔ اٹھائیں تشریف اور نکلیں شاباش۔
30
699
4
2,769
17,152
کیسے عظیم انسان کے 4 سال یہ غدار فوج کھا گئی جس وقت پوری قوم ایک لڑی میں پروئی جاچکی تھی لوگ رنگ نسل زبان اور فرقے کی قید سے آزاد ہوکے اس عظیم شخص کیساتھ مل کے ملک کی تعمیر نو کیلئے تیار ہیں تو رستے میں غدار فوج کھڑی ہوگئی ملک کی تعمیر کی سب سے بڑی دشمن!
103
2,292
25
6,445
30,964
مجھے اس خط میں چار مسئلے لگ رہے ہیں۔ جس سے شک گزرتا ہے کہ کچھ خط سے نکالا گیا ہے یعنی omit کیا گیا ہے اور کچھ تبدیل کیا گیا ہے۔ جب تک خان صاحب بہنوں کے ساتھ ملاقات میں اس کے متن کی تائید نہ کر دیں ہمیں بہت احتیاط کرنی چاہیے۔ وجوہات آپ کو معلوم ہیں۔ 1۔ خان صاحب نے فقط جیل حکام کی زیادتیوں کا تذکرہ کیا ہے۔ جبکہ بہنوں کے ساتھ ملاقات میں خان صاحب نام لیتے ہیں کہ کون ان زیادتیوں کا ذمہدار ہے۔ 2۔ حالات جیسے بھی ہوں مجھے یہ بات ماننے میں تامل ہے کہ خان صاحب کہیں گے کہ مجھے نہيں لگتا میں جیل سے زندہ باہر آؤں گا۔ یہ بات خان صاحب کے ایمان کے خلاف ہے۔ وہ ہمیشہ چیزوں کا روشن پہلو دیکھتے ہیں۔ ہمیشہ فتح کی بات کرتے ہیں۔ ہار ان کی ڈکشنری میں نہيں ہے۔ 3۔ خط میں بار بار وہ اپنی ذہنی صحت کا ذکر کرتے ہیں۔ لیکن خط کا متن ایک ذہنی طور پر مکمل صحتمند انسان کا ہے۔ خان صاحب اس طرح نہيں سوچتے۔ نہ کمزوری دکھاتے ہیں۔ یہ چیز قابل ہضم نہيں ہے۔ 4۔ ایک عالی ظرف انسان اور ایک فداکار شوہر کے طور پر خان صاحب اپنی زوجہ کی صحت اور سلامتی کو اپنی صحت و سلامتی سے مقدم خیال کریں گے لیکن کبھی یہ نہيں کہیں گے کہ جج صاحب میں تو اب مایوس ہو چکا ہوں اس لئے میری زوجہ کو ریلیف مہیا کیجئے۔ مجھئ ریلیف کی یا انصاف کی ضرورت نہیں ہے۔ خان صاحب انصاف طلب کریں گے کیونکہ یہ ان کا حق ہے۔
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
142
702
26
2,137
90,685
کیا سلمان اکرم راجہ انتشار پھیلا رہے ہیں؟ سلمان اکرم راجہ کا کہنا کے کچھ منظور نظر لوگوں کو مزید اندر بھیجا جائے گا اور ایک بیانیہ بنایا جائے گا۔ میں راجہ صاحب کے اس بیان کو مکمل سپورٹ کرتا ہوں۔ اور بہت پہلے سے یہی بات کہتے آیا ہوں۔ کیونکہ میرے خیال ہیں یہی درست اور نظریاتی بات ہے۔ اب یہاں گنڈا پور گروپ اس کی مخالفت کر رہا ہے اور اس کو پارٹی میں لڑائی پھیلانے کی بات کر رہا ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں اس سے انتشار پھیلے گا۔ لڑائی ہو گی۔ ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے۔ دوسری طرف مخالف گروپ خاموش ہے کیونکہ انکو یہ بات سُوٹ کرتی ہے۔ لیکن اگر آج کوئی اس گروپ کے مخالف کوئی بات کر دے تو یہ فورا پارٹی میں انتشار پھیلانے کا الزام لگا دیں گے۔ یہ گروپ کہے گا یہ وقت تو اکٹھے ہونے کہ ہے اس وقت انتشار نہیں پھیلانا چاہئیے۔ بلکل ویسے ہی جیسے آج گنڈاپور گروپ کہہ رہا ہے کہ سلمان راجہ انتشار پھیلا رہے ہیں۔ اور مخالف گروپ کے حساب سے راجہ صاحب بلکل درست کر رہے ہیں۔ دونوں گروپ مافیا کے طور پر کام کرتے ہیں۔سوشل میڈیا میں انہوں نے اپنا اپنا مافیا بنا رکھا ہے۔ انکے حساب کی بات کریں تو خاموش۔ انکے خلاف بات کریں تو یہ آپ پر مافیا بن کر حملہ کریں گے۔ میری جنگ ہر ایسے مافیا کے خلاف ہے جو اپنے اوپر اٹھنے والی آواز کو انتشار نہ پھیلانے کے بہانے پر دبانا چاہتا ہے تو کبھی کوئی اور بہانہ۔ کم عقل دوستوں کے لئے ایک بار پھر عرض ہے موجودہ موقف پر میں سلمان راجہ کو سپورٹ کر رہا ہوں۔ اور کرتا رہوں گا۔ اور میں سمجھتا ہوں سچ بولنے سے انتشار نہیں پھیلتا۔ نا ہی آج راجہ صاحب انتشار پھیلا رہے ہیں۔ اور نہ ہی KP میں جو ہوا اس پر میرے سوالات نے انتشار پھیلایا تھا۔ بلکہ جھوٹ اور فراڈ کا پردا چاک کیا تھا۔ انتشار جھوٹ سے پھیلتا ہے۔ سچ سے نہیں۔ ہر اس مافیا جس نے تباہی کی ہے ان سے میں سوال پوچھتا رہوں گا۔
117
1,368
21
4,968
97,827
آج کوہاٹ میں دس اہلکار شہید ہوئے۔ اخے آفریدی شہیدوں کو کندھا نہیں دیتا تھا۔
گورنر ہاوس پشاور میں کلچر نائیٹ کا انعقاد،
40
1,069
6
3,179
23,229
AzadKhan retweeted
جب تک مخصوص نشستیں واپس نہی ہوتیں سب لڑائی اسی نظام پہ دھمال ہے...
33
545
7
1,725
25,598
لطیف کھوسہ صاحب سے چند اہم سوالات! کیا یہ درست ہے کہ عمران خان سے ملاقات کی عدالتی اجازت حاصل کرنے سے پہلے لطیف کھوسہ صاحب نے بریگیڈیئر فہیم سے نجی ملاقات کی، جس کے بعد جسٹس ڈوگر سے بھی علیحدگی میں ملے، اور پھر چیف جسٹس کی عدالت سے ملاقات کی اجازت حاصل کی؟ اگر ایسا ہوا ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے عدالتی حکم حاصل کرنے سے پہلے ایک بدنام زمانہ فوجی/آئی ایس آئی افسر اور ایک جج سے نجی ملاقاتوں کی کیا ضرورت تھی؟** ان ملاقاتوں کا مقصد کیا تھا، اور ان میں کیا بات چیت ہوئی؟ لطیف کھوسہ صاحب سے گزارش ہے کہ شفافیت اور عدلیہ کی ساکھ کے پیشِ نظر ان سوالات کا واضح جواب دیں۔
76
1,057
14
4,103
76,564
گوہر اور اسد قیصر کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ نے علیمہ اپا کو جیل میں ڈالا عبدالحد اؤٹ اف سلیبس اگیا ......🔥🔥
34
1,682
14
4,759
32,405
بس ایک سوال کا جواب دے دیں یہ سہولت عمران خان کو میسر کیوں نہیں ہے ؟؟؟؟
146
461
26
1,350
32,002
تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں چھیننے والوں میں فضل الرحمن عدالت کے اندر اور باہر سر فہرست۔ 2- مخصوص نشستیں حاصل کر کے دو تہائی اکثریت دلانے میں فضل شامل 3- 26 ویں آئینی ترمیم میں پی ٹی آئی کو لارے لگانے کے باوجود ووٹ دے کر پاس کروانے والا کون ؟ اسی ترمیم سے عدلاتیں لوٹی گئیں۔ اسی ترمیم سے عاصم مکمل مسلط ہوا۔ اور اس کا زمہ دار کون ؟ فضل الرحمن۔ اور آج ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ اس فضل الرحمن سے اتحاد کر کے عاصم منیر سے آذادی لی جاسکتی ہے۔ کاش ہم اتنے بڑے چ ہوتے۔
284
3,494
32
10,251
115,112
AzadKhan retweeted
مطیع اللہ جان کا انکشاف 🚨 بیرسٹر سلمان صفدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان سے ملاقات کے پیچھے بھی نظام دین کی یہی نیت لگتی ہے کہ بس یہ ویسی ہی آخری ملاقات ہو جیسے کسی کو ٹانگنے سے پہلے ملاقات کرائی جاتی ہے #ShiftKhanToHospitalNow
34
652
23
1,284
57,928
Breaking: The Speaker of the Yemeni Parliament: We condemn Pakistan's participation in the Saudi-led aggression against Yemen.
46
348
18
1,353
19,968
The Pakistani government is participating in the bombing of children in Sana'a using its own aircraft.
143
576
54
2,114
73,024
🚨🚨 تربیلا ڈیم کا T.5 پراجیکٹ ٹوٹ گیا بڑی تباہی کا خدشہ ! چین کے تعاون سے بننے والے اس پراجیکٹ میں سابق چیئرمین واپڈا کی 7 ارب کرپشن کی نشاندہی کئی مہینے پہلے ہم کر چکے ہیں
369
3,021
188
9,505
1,591,623
There are unconfirmed reports that Pakistan is involved in crimes against the Yemeni people.
205
534
35
2,437
52,217