Sufiii_bhai (@sufei0) header
Sufiii_bhai (@sufei0) profile picture

Proud Pakistani Social Media activist Diehard PTI Supporter Social Activists Provisional Youth Wing Member PTI Imran Khan's tiger

Muscat, Oman
Joined August 2015
Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)Photo by Sufiii_bhai (@sufei0)
میٹرک پاس جلسہ رکوانے میں ناکام ۔ میٹرک پاس سڑکوں پہ ڈھونڈ رہے ہیں کہ جلسہ ہو کہاں رہا ہے ۔ یہ لوگ عمران خان کے حساب سے ابھی پیدا بھی نہیں ہوۓ ۔ پاکستان کی تاریخ کا پہلا ورچوئل جلسہ جو پوری دنیا میں ہو رہا ہے @aminuallah10
5
13
2
27
1,001
Sufiii_bhai retweeted
انٹرنیٹ کی اسپیڈ اتنی کم کر دی گئی ہے کہ کوئی بھی آن لائن جلسے میں شرکت نہ کر سکے، ڈر کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، ایک شخص جو جیل میں ہے، اس کا اتنا خوف! اویس منگل والا openinapp.link/0nhoi #PTIVirtualJalsa #internetdown @ovaismangalwala
126
2,917
28
12,247
206,176
عقل سے پیدل ہے یہ بندہ،اپنے ہی پروپیگنڈا سیل کی ویڈیو میں جبران کا نام لے کر لگا دی اس نے۔ 😂😂
51
349
4
1,288
31,221
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلا بھاری ہے 🤗 #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
28
286
3
1,352
19,229
پٹواریوں میں خوف و ہراس کی لہر, اگر ن لیگ بھی آنلائن جلسے کرنے لگی تو بریانی نہیں ملے گی جاگ سالے پٹواری جاگ نی تےملے گا تینوں ساگ تیری بریانی نوں لگ گیا داغ #پہلا_آنلائن_پاورشو
4
14
270
زرتاج گل نے کہا مر جائیں گے عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گے۔ Proud of you brave lady @zartajgulwazir
27
956
9
5,625
49,585
جی ٹھیک ہو گیا پائین ۔۔
1,227
5,200
252
15,406
411,374
کہنہ ورکرز کنونشن جو آج ہو رہا ہے،اسکے چیف آرگنائزر کے دفتر کا کیا حال کر دیا گیا۔
174
3,941
64
7,500
114,593
اب تک ہونیوالے تمام انٹرویوز وڑ چُکے ہیں ، ایک اور سہی ۔۔ یہ جو پبلک ہے سب جانتی ہے
190
2,404
21
10,237
144,500
کمپنی اپنے لاڈلے کو واپس لاتے ہوئے🥵🙈 #ایک_ریاست_دو_دستور_نامنظور
4
13
23
673
مجاھد صحافت شھیدوں کے آخری چراغ ارشد شریف شھید کا تاریخی جملہ #وہ_کون_تھا تو قوم کے سامنے بے نقاب ھوچکا ھے وہ ریٹائرڈ گمنام قمر باجوہ تھا #اب_کون_ھے کو بھی قوم جانتی ھے حالانکہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ قوم نہیں جانتی جبکہ اسکول کے بچوں تک کو پتہ ھے کہ #اب_کون_ھے
تمام کیسز سے بریت کے بعد ان فائلوں کو بھی آگ لگا دی جائے گی ۔۔ بالکل ویسے جیسے زرداری کے کیسز کی فائلیں غائب کر دی گئی تھیں ۔۔ یہ اللّٰہ کا شکر ہے ان تمام مجرمان کے سہولت کار بےنقاب ہو چکے ہیں ۔۔ “تب کون تھا اب کون ہے” عوام سب جانتی ہے ۔۔
2
40
116
4,702
Sufiii_bhai retweeted
جج محمد بشیر کی بہن کا کل انتقال ہوا، آج وہ عدالت آ چکے ہیں، نوازشریف کی ضمانت کا کیس سنیں گے
875
4,245
262
12,794
274,760
If you haven’t seen this interview. You HAVE NOT SEEN ANYTHING THEN. I watched it 3 times since it aired. @Byoussef is a legend.
104
1,074
54
2,557
163,889
#BREAKING: Jordan cancels summit with President Biden via @spectatorindex #IsraelGazaWar
5
76
171
17,122
فتوی برائے ڈائریکٹ ٹکت جنت. جو لوگ نواز شریف کے استقبال کے لئے لاہور جائینگے. وی سیدھا جنت میں جائینگے. سابق ممبر اسمبلی مسلم لیگ ن چوھدری اسدالرحمان یہی وجہ پے کہ پاکستان پر ہمیشہ آللہ تعالیٰ کا عذاب نازل رہتا پے.
اس بار ن لیگ واقعی حقیقتاً اصلاً ایک پیج پر ہے ۔۔
10
80
7
150
12,329
اس بار ن لیگ واقعی حقیقتاً اصلاً ایک پیج پر ہے ۔۔
308
2,144
122
4,458
323,530
Sufiii_bhai retweeted
تحریک انصاف کے لوگوں کو فلسطین کے حق میں جلسے جلوس کرنے کی اجازت نہیں ہے، ایسی جماعت اور لیڈر عمران خان جو دل و جان سے فلسطین کیساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں اسکو نہ اجازت دی گئی نہ ہی میڈیا کوئی بیان چلا رہا ہے، ایسے میڈیا کو پھر کون دیکھے گا؟ - صدیق جان @SdqJaan #StopInjusticeToKhan
45
860
9
2,558
54,355
Sufiii_bhai retweeted
یہ وہ دیوار ہے جس کے جلنے اپر اُمّہ مسلمہ کے سپہ سالار نے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ایسی لاکھ دیواریں مسجد اقصی کی ایک اینٹ کے ایک زرے کے برابر بھی نہیں
100
2,773
34
6,281
67,856
Sufiii_bhai retweeted
مظلوم اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت کا معاملہ اسلام آباد انتظامیہ کا پاکستان تحریک انصاف کو پرامن اجتماع کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار تحریک انصاف نے آج سہ پہر بعد از نمازِ جمعہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر پُرامن احتجاجی مظاہرے کی کال دے رکھی ہے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کی اسلام آباد انتظامیہ کے فیصلے کی شدید مذمت : پوری قوم مظلوم فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی مظالم پر نہایت تکلیف اور کرب میں مبتلا ہے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خفیہ کوششیں کرنے والے اس عالمی دہشتگرد کیخلاف شہریوں کو پرامن احتجاج کی اجازت تک دینے پر تیار نہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی سیاسی آزادیوں کے حوالے سے ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں ماحول فراہم کرنے میں شرمناک حد تک ناکام ہے، پاکستان پر قابض غیرجمہوری، غیرآئینی، غیر سیاسی اور غیرمنتخب ظالم گروہ کے تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود پوری قوم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اور دہشتگرد اسرائیل کیخلاف کھڑی ہے، تحریک انصاف کا ہر کارکن مسئلہ فلسطین پر چیئرمین عمران خان کے اصولی مؤقف کا پیغامبر اور اہلِ فلسطین کیلئے امید و نصرت کی علامت ہے، اقوامِ عالم اسرائیل جیسی بدمعاش ریاست کو عالمی قانون کی حد میں لائیں اور غزّہ میں مظلوم فلسطینیوں کی مجرمانہ نسل کشی کا سلسلہ روک کر تنازعے کے فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق حل کی جانب معنی خیز پیش رفت کریں، علی نواز اعوان
49
562
12
1,666
133,060
Egyptian news channel anchor, Couldn’t control his emotions. #Israel #Egypt #Palestine #Gaza_under_attack
203
2,856
62
6,600
260,106