@ExactPressIntli
iAccount based inPakistan!
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan Android App
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Your Premiere Source of Facts.
Joined June 2022
- Tweets52.1K
- Following0
- Followers24.9K
- Likes1.3K
4 اکتوبر کو اتنی تعداد میں لوگ نکلیں گے کہ کسی کی سوچ بھی نہیں ہے ۔ جو صرف میں جانتا ہوں اور اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے ۔۔ 27ستمبر سے زیادہ لوگ ہونگے ۔ سہیل آفریدی
ہمارا اندرونی اور بیرونی قرضہ 43 ہزار ارب روپے تھا ان پانچ سالوں میں وہ 99.5 ٹریلیں پر پہنچ چکا ہے ۔ سہیل آفریدی
علی امین گنڈاپور کے حوصلے بلند تھے ۔۔ میں اور علی امین گنڈاپور ساتھ ہی مارچ کو لیڈ کریں گے۔۔ سہیل آفریدی
4 اکتوبر کو اتنے لوگ نکلیں گے جو صرف میں جانتا ہوں اور اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے ۔۔ 27ستمبر سے زیادہ لوگ ہونگے..سہیل آفریدی
وفاقی حکومت کارکردگی نہیں دیکھا رہی ، ان کو لانے والے یہ جان چکے ہیں کہ ان سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے کہ ان نکموں کو قوم پر مسلط کر چکے ہیں ۔ سہیل آفریدی
میں کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہا۔ میں عمران خان سے ایک ملاقات کا متمنی ہوں۔ ملاقات کے بعد میرے راستے تحریک انصاف سے جدا ہیں، شیر افضل مروت
بلوچ ہوں، پختون، پنجابی، سندھی یا کشمیری، سب پاکستان کے حسن کے رنگ ہیں۔ اندرونی اختلافات اپنی جگہ، مگر پاکستان، آئین اور قانون پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ حنیف عباسی۔
ورلڈکپ جتوانے میں عمران خان کا کوئی کمال نہیں تھا..
جواد احمد
@jawadahmadone