Saleem Yousafzai retweeted
پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
Saleem Yousafzai retweeted
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر کے اغواء پر خاموشی ناقابلِ قبول ہے! فوری طور پر ان کی موجودگی اور سلامتی واضح کی جائے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجینسی عوامی مینڈیٹ اور جمہوری حق کی سنگین پامالی کی گئی ۔عوام کے ووٹ کو طاقت کے زور پر روندہ گیا ۔ خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں؛ یہ عوام کا صوبہ ہے، اور اس کے مینڈیٹ پر طاقت کے ذریعے ڈاکا کسی صورت قبول نہیں۔ آج عوام کی جانب سے مسترد شدہ ٹولے کو طاقت کے ذریعے مسلط کیا گیا ھے ۔ جن کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں تحریک انصاف کو نشانہ بنا نا ھے ۔
مراد سعید کے گھر پر چھاپے یا کارروائی کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں۔ اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی سیاسی رہنما یا اس کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ گھروں کی حرمت، شہریوں کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں کا احترام کیا جائے؛ سیاسی انتقام اب بند ھونا چاہیے۔
منتخب نمائندوں ، تحریک انصاف کے تنظیمی ساتھیوں ، آئی ڈی ایف کے ڈاکٹر صاحبان کی گمشدگی قانون کی حکمرانی پر سنگین سوال ہے؛ ان کی موجودگی اور سلامتی سے متعلق فوری وضاحت دی جائے۔
Saleem Yousafzai retweeted
ادکارہ ماہرہ خان کے عمران خان کے لیے سونے کے پانی سے لکھے جانے والے الفاظ
29 دسمبر کو شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے افتتاح کے موقع عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے انشاء اللہ انشاء اللہ
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ریٹویٹس کیا کریں
Saleem Yousafzai retweeted
وہ ہمیں بانٹ کر تنہا کرنا چاہتے ہیں، ہمیں اتحاد سے ان کی یہ کوشش ناکام بنانی ہے۔
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one.
Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity.
Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games.
Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
Saleem Yousafzai retweeted
یورپ میں جائیدادیں بنانے کے بجائے، ایک نام نہاد ’’غدار‘‘ نے کراچی میں تیسرا کینسر اسپتال مکمل کر دیا، جس کا افتتاح 29 دسمبر2026 ہوگا۔
🤖 Made with AI
Saleem Yousafzai retweeted
لانگ مارچ کے فیصلے کے بعد ہر ایک رہنما نے اس فیصلہ پر اعتماد کا اظہار کیا اب اگرسہیل سمیت باقی ساتھی حبس بجا میں ہے تو ہر ایک کو اس فیصلہ کو سپورٹ کرنا چاہے اور ٹارگٹ دشمن ہونا چاہے نہ کہ اپنے اور وہ جو اس وقت کرسی قربان کر کے قید میں ہے ،ہم سب کوایک دوسرے کو سپورٹ کرنا چاہے .
کامیابی کے سو دعوے دار نکل آتے ہیں، ناکامی مگر قیادت کے ظرف کا اصل امتحان ہے۔ لانگ مارچ کے فیصلے اگر اجتماعی مشاورت سے ہوئے تو ذمہ داری صرف سہیل آفریدی اور چند دیگر افراد پر کیوں؟ جو آج گرفتار ہیں اور اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتے، سارا ملبہ انہی پر ڈالنا ناانصافی ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کی روایت قائم کی۔ غلط فیصلہ اور دانستہ غداری میں فرق ہوتا ہے۔ مشکل وقت میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہی آپکے کردار کا عکاس ہوتا ہے۔
Saleem Yousafzai retweeted
کامیابی کے سو دعوے دار نکل آتے ہیں، ناکامی مگر قیادت کے ظرف کا اصل امتحان ہے۔ لانگ مارچ کے فیصلے اگر اجتماعی مشاورت سے ہوئے تو ذمہ داری صرف سہیل آفریدی اور چند دیگر افراد پر کیوں؟ جو آج گرفتار ہیں اور اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتے، سارا ملبہ انہی پر ڈالنا ناانصافی ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کی روایت قائم کی۔ غلط فیصلہ اور دانستہ غداری میں فرق ہوتا ہے۔ مشکل وقت میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہی آپکے کردار کا عکاس ہوتا ہے۔
Saleem Yousafzai retweeted
غیر قانونی گرفتاری سے پہلے پولیس کی وردی کا استعمال کیا گیا، 8 پولیس گاڑی استعمال کئے گئے، سب نے منہ چھپائے رکھے تھے، پولیس کے وردی میں دھاوا کس نے بولا؟
بدترین فسطائیت، لیکن یاد رکھیں کسی صورت عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور بنوں گل کے عوام کے ساتھ بے وفائی نہیں کریں گے۔
Saleem Yousafzai retweeted
زبان ء خلق کو نقارہ ء خدا سمجھو
عمران خان کی عوام کا گورنر راج والوں کے لیے کھلا پیغام" عمران خان زندہ آباد".
Saleem Yousafzai retweeted
فاروق اعظم چوک چارسدہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ نکل چکے ہیں گورنر راج کے خلاف ۔
Saleem Yousafzai retweeted
عبدالغنی نے خیبر باڑہ میں مشکل ترین وقت میں مزاحمت کا علم بلند کرکے یہ ثابت کیا ہے وہ ایک عمران خان کا دلیر سپاہی ہے
عبدالغنی صاحب یہ آپ کو ڈرانے کیلئے اب سب کچھ کریں گے لیکن تگڑے رہیں ہر مزاحمت کار آپ کا بازو ہے
آج میرے گھر پر خیبر پولیس اور بعض نقاب پوش اہلکاروں کی جانب سے چھاپہ مارنا انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور تشویشناک اقدام ہے۔ ایک منتخب عوامی نمائندے اور چیئرمین ڈیڈک کے گھر پر اس طرح کی کارروائی کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے۔
اختلافِ رائے یا سیاسی وابستگی کی بنیاد پر دباؤ ڈالنے کے بجائے قانون اور آئین کی پاسداری یقینی بنائی جانی چاہیے۔ ایسے اقدامات ہمیں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹانے کے بجائے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔
ہم اس کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کا قانونی جواز واضح کیا جائے اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ ظلم و جبر کے ہتھکنڈوں سے نہ ہمیں ڈرایا جا سکتا ہے اور نہ ہی عوام کی آواز دبائی جا سکتی ہے۔
Saleem Yousafzai retweeted
پی ٹی آئی ایک دہشت گرد جماعت ہے جو یونیورسٹیاں بناتی ہے۔ صحت کارڈ پر مفت علاج دیتی ہے۔ جس کا بانی تین بڑے کینسر اسپتال بناتا ہے۔ لنگر خانے اور پناہ گاہیں بناتا ہے۔۔
دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے:
خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔
جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔
اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
Saleem Yousafzai retweeted
اقبال آفریدی اپنےورکرکےساتھ🚨
باقی سب کو بھی اسطرح غیرت کرنی ہوگی، اپنے ورکرز کے ساتھ کھڑا ہونا پڑےگا
وقت گزر جاۓ گا غیرت ناآئ تو یہی ورکرز تھوکیں گے
Saleem Yousafzai retweeted
پشاور اسکول حادثے کے مقام پر گورنر فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور کی آمد کے موقع پر بچوں نے ’’عمران خان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیئے۔
Saleem Yousafzai retweeted
Release @Husnainrafique_
Saleem Yousafzai retweeted
پارلیمانی پارٹی والو! آپ مذاکرات کی باتیں کر کے اپنی اہمیت صفر مت کریں۔ آپ عمران خان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں۔ آپ ایسی باتیں کر کے اس سسٹم کو وقعت دے رہے ہیں۔ اُس کی اجازت کے بغیر ایسے عمل نا کریں۔


























