فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان و فتنتہ الیہود مردہ باد۔۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد۔۔۔

Joined October 2025
Aamir.. retweeted
سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈے کرنے والے،،ریاست کو بدنام کرنے والے تمام کوگوں کو اٹھایا جائے پھر ملٹری کورٹس زریعے سزا دی جائے جب تک ایسے لوگون کو قرار واقعی سزا نہی ملے گی ہم چین سے نہی بیٹھیں گے :مراد سعید #خان_دور
1
132
5
266
8,379
Aamir.. retweeted
شوکت یوسفزئی کے خط کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے والا اپنے لاؤ لشکر ، حکومت اور کابینہ سمیت تاریخ کے ردی دان میں گر چکے ہیں۔
50
64
6
325
4,334
Aamir.. retweeted
اس ارب پتی مذہب فروش منافق کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ اس کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ہے۔ اگر اپنی اور ملک کی ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں تو پاکستان کے مڈل کلاس اور غریب نوجوانوں کو فوج کے اس نمک حرام بوٹ پالشیے فراڈیے سے کوسوں دور رہنا پڑے گا۔ برابری پارٹی ہی اس ملک کے عام گھروں کے کروڑوں نوجوانوں کی آخری امید ہے۔
اس شخص کی جان بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اور وہ اس وقت قید تنہائی میں ہے
17
16
5
109
1,796
Aamir.. retweeted
میرے والد اور والدہ دونوں پروفیسر تھے اور دونوں بالترتیب گورنمنٹ کالج لاہور اور لاہور کالج فار ویمن میں سیاسیات کا مضمون ہڑھاتے تھے۔ جس دن کوئی بھی PTI والا میرے ہاتھ آیا جس نے میرے خاندان کے بارے میں کوئی بھی فحش یا بیہودہ بات سوشل میڈیا پر لکھی یا بولی یا کسی سے بھی کی ہو اور میرے پاس اس کا ثبوت ہو تو وہ اور اس کی اگلی نسلیں یاد رکھیں گی کہ اس کے ساتھ کیا سلوک ہئوا تھا۔
68
13
5
84
2,861
اور ناظرین آج پھر وہی ہوا جو مورخ کے ساتھ پہلے بھی کئی بار ہوچکا ہے اور یہ ایک درد بھری کہانی ہے جس کا تذکرہ پہلے بھی ہوچکا ہے چونکہ مورخ کی ایک دیرینہ خواہش تھی کہ انٹرویو کا میدان سج جائے ڈھولکیاں واجے پیپنیاں گونچ رہی ہوں اور جناب لطیف پاکپتنی کے ساتھ ون ٹو ون پروگرام ریکارڈ ہوجائے کیونکہ لطیف کے پاس کچھ ایسا مواد بھی ہے جو آج تک منظر عام پر نہیں آسکا لیکن یہ خواہش آج بھی پوری نہ ہوسکی اور مورخ نے اپنے جذبات احساسات کی گردن ویسے ہی مروڑ دی جیسے جج قدرت اللہ بھری عدالت میں لطیفی قصہ سنتے ہوئے اپنا قلم ذور سے مروڑ دیتے تھے اور آج سندھیلا صاحب نے “ چٹا “ جواب دیتے ہوئے کہا کہ “ میرا چینل بڑی محنت مشقت چالاکی اور ہوشیاری سے اس مقام پر پہنچا ہے لہذا میرا گانی والا طوطا آپکی لفاظی کا وزن چُکنے سے قاصر ہے اور آپ اپنا سپ پھڑیں اور میں اپنا اور اس گفتگو شنید کے بعد جناب لطیف کو جواب دے دیا ہے کہ آپ اپنی داستان کسی اور کو سنائیں حالانکہ لطیف کا سوالنامہ قریبا ڈیڑھ سال سے وہیں پڑا ہے جہاں اکثر ایام کالجیت میں غسل خانہ کی چھتی پر مادھوری کا فوٹو پڑا ہوتا تھا جاری ہے ۔۔۔
17
88
1
489
9,159
Aamir.. retweeted
🚨گورنر راج اچھا اقدام ہے، مولانا کو حصہ نہیں مل رہا تو تکلیف ہو رہی ہے، مولانا کو حصہ مل جائے تو حلال ورنہ دوسروں کیلئے بھی حرام، مولانا ہر دیگ کا چمچہ ہے، مولانا کا مدرسہ تو تیار نہ ہوسکا لیکن پیچھے بنگلے تیار ہو گئے، ڈی آئی خان شہری مولانا پر برس پڑے...
7
15
248
مولانا! آپ کو حالات سمجھنے ہوں گے کہ اب “حملہ آور وں” کو چائے پلا کر واپس نہیں بھیجا جاتا چاہے مقابلے پر آٹھ گنا بڑا دشمن ہندوستان ہی کیوں نہ ہو، ایران یا افغانستان جیسے “برادر” ہی کیوں نہ ہوں اور آپ تیزی کے ساتھ حملہ آوروں کی صف میں جا رہے ہیں۔ مولانا ! گالی اور گولی کی سیاست کا اب کوئی مستقبل نہیں ہے۔ یہ بھول جائیں کہ اب کوئی شیخ مجیب بن سکتا ہے اور آپ میں یہ صلاحیت موجود نہیں ہے۔ ایسا نہ ہو کہ مولانا مفتی محمود مدظلہ کا اثاثہ بھی ڈبوئیں اور بہت ساری جے یو آئیز اور جے یو پیز میں سے ایک بن جائیں۔ مولانا یاد رکھیں، آپ کے سینکڑوں بندے دہشت گردوں نے مارے ہیں فوج نے نہیں۔ آپ کو ہمیشہ بے عزت پی ٹی آئی نے کیا ہے مسلم لیگ یا پیپلز پارٹی نے نہیں۔ آپ کو جماعت کو پی ٹی آئی نے ہرایا ہے پی ڈی ایم کی جماعتوں نے نہیں۔ دوست کون ہے دشمن کون اس کا ٹھنڈے دل و دماغ سے جائزہ لیں۔ کھانے میں دیر سویر ہو ہی جاتی ہے، ٹھنڈا کر کے کھانے کی کوشش کریں ایسا نہ ہو کہ منہ جل جائے۔ مقتدرہ اگر آپ نہیں لڑنا چاہتی تو اس موقعے اور روئیے کو خوش نصیبی سمجھیں۔ شہدا کے بارے، ڈیورنڈ لائن کے بارے، دہشت گردی کے بارے اپنے موقف پر نظرثانی کریں۔ غلطی ہو جاتی ہے، اللہ نے نماز میں بھی سجدہ سہو رکھا ہے۔ دشمن کی زبان مت بولیں۔ اس پوسٹ میں درست کہا گیا کہ آپ ہر دور کے میچ فکسنگ کے ہی پلئیر ہیں اور جو کھیل آتا ہے اسی کی کوشش کریں۔ یہ ایک مخلصانہ مشورہ ہے۔ کارکنوں کو وہاں مت لے جائیں جہاں لبیک والے یا پی ٹی آئی والے لے گئے۔ جی ہاں ! مولانا کے لئے ابھی تک مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کی صفوں میں نرم گوشہ موجود ہے۔ انہیں 73 کے آئین کے تناظر میں حالات سمجھنے ہوں گے اور اپنی طاقت کا دوبارہ جائزہ لینا ہو گا کہ اگر وہ ملکی سیاست میں الطاف حسین، سعد رضوی، منور حسن یا عمران خان بننا چاہتے ہیں تو یہ ان کی اپنی چوائس ہو گی یہ ہمارا مشورہ نہیں ہے۔ آپ انگلیاں کروانے کے ایکسپرٹ ہو سکتے ہیں مگر مخالف باونسرز کے ایکسپرٹ ہیں۔ جگتیں لگانے کے لئے دانت سلامت رہنا ضروری ہے۔ بہت ہی خلوص سے ہم نے اپنی تشویش آپ کے بارے ظاہر کر دی ہے۔ جس دیوار کے سائے میں آپ ہمیشہ قیلولہ کرتے پائے گئے اسے گرانے کا خواب مت دیکھیے کہ ایسا سوچنے والوں کے کئی نام اوپر درج کر دئیے۔ جوابی خط میں ہم آپ کی خیریت نیک مطلوب “چاہتے” ہیں۔ نجم ولی خان
9
17
1
75
1,488
اکرام اللہ نسیم ہمارے بھائی ہیں آج کل ان کا بھی "عمران خان کے جلسے میں اج میرا نچنے نوں جی کردا اے"۔ اور شوق دا کوئی مُل نئیں
ابھی تو ہم نے پی ٹی آئی والوں کو صرف بھائی بولا ہے اسپر اتنی تکلیف یہ جبکہ پی ٹی آئی اور جے یوآئی ایک کنٹینر پر ہوگی تک کیا بنےگا
35
123
2
664
7,434
ہم نے سنا تھا کہ عمران نیازی صرف لبرل آنٹیوں کی کرش ہے لیکن یہاں تو مولوانیوں کے بچے بھی سامنے آ گئے۔۔
جے یوآئی نے خیبرپختونخوا بلوچستان پنجاب میں عمران خان کے دور اقتدار میں 14 ملین مارچز کئے عمران خان کی حکومت نے کسی بھی صوبے میں نہ جے یوآئی کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا نہ ہی شیلنگ کی نہ کارکنان کو گرفتار کیا عمران خان کا دور اقتدار اس حوالے بڑا شاندار رہا
21
فرق صاف ظاہر ہے ۔ حکومت بدلتے ہی پشاور میں 13 سال سے پھلائی جانے والی غلاظت کا خاتمہ شروع
178
135
33
581
26,956
مولانا کا اقتدار میں جو جائز حق بنتا ہے وہ شرافت سے انکے سپرد کیا جائے۔وگرنہ انھوں نے ایسی گگلیاں کروانی ہیں کہ بساط سیاست پر نووارد ونڈر بوائز کو وہ باؤنسرز معلوم ہوں گے اور پرانے پاپیوں کیلئے انھیں کھیلنا ممکن نہ ہو گا۔میچ فکسنگ میں ہی سب کی بھلائی ہے
78
63
21
377
26,139
یوتھیے فرانس کے مظاہرے دیکھا کر انقلاب پر رالیں ٹپکا رہے جس جگہ فرانس میں مظاہرے ہو رہے وہاں غزہ کے لئے مظاہرہ تھا یہ یوتھیے بھی عمران کے لیے شریک ہوئے اور بھرے مظاہرے میں انقلاب لانے کے لیے گھنگرو باندھ کر ناچنے لگے یوتھیے ان فرانس 👇👇😂😂
4
59
4
190
6,745
Aamir.. retweeted
فتنے کا سر ہم انشاللہ کچل چکے ہیں۔ میں پیغام دینا چاہتا ہوں پھر کبھی انکی حکومت نہیں آئے گی۔ فضل الرحمن کا پی ٹی آئی کو پیغام #CrushTTPTIapologists
3
16
2
74
1,248
خیبر پختونخوا میں خوف پھیلانے کی سازش؟ پرانی ویڈیو کو نئی خبر بنا کر پیش کرنے کا پروپیگنڈا! فتنہ الخوارج اور افغانستان و بھارت سے منسلک بعض سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے ایک بار پھر تشویش ناک دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں خوف اور بے یقینی پھیلانے کے لیے مبینہ طور پر ایک پرانی ویڈیو کو تازہ واقعے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ یہی ویڈیو 3 مئی 2025 کو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی، جب ایک بھارتی اکاؤنٹ نے اسے شمالی وزیرستان سے منسوب کیا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ویڈیو پرانی ہے تو اسے نئے واقعے کے طور پر پیش کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کیا مقصد عوام کو تازہ صورتحال سے آگاہ کرنا ہے یا پرانے مناظر کے ذریعے خوف، افواہوں اور بے یقینی کو ہوا دینا؟ سوشل میڈیا پر ہر وائرل ویڈیو خبر نہیں ہوتی، اور ہر دعوے کو حقیقت سمجھ لینا خطرناک ہو سکتا ہے۔ ویڈیو کی تاریخ، مقام اور اصل ماخذ کی تصدیق کیے بغیر اسے آگے پھیلانا پروپیگنڈے کو تقویت دے سکتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کو خوفزدہ کرنے کی کسی بھی کوشش کا مقابلہ جذباتی ردعمل سے نہیں، حقائق اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ سے ہونا چاہیے۔ عوام سے اپیل ہے کہ پرانی ویڈیوز کو تازہ واقعات کے طور پر شیئر کرنے سے گریز کریں، اصل تاریخ اور مقام کی تصدیق کریں، اور غیر مصدقہ دعووں کو پھیلانے کے بجائے مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔ #خیبرپختونخوا #شمالی_وزیرستان #سوشل_میڈیا #فیک_نیوز #پروپیگنڈا #حقائق_پہلے
2
27
69
576
Aamir.. retweeted
یہی ذہنی گندگی ان پر عذاب بن کر نازل ہوئی ہے قوم یوتھ کی اس گندگی کی سزا عمران کی مکمل بربادی کی صورت نکل رہی ہے یہ اپنی گمراہی کو بھی عذاب یافتہ قوموں کی طرح نیکی سمجھتے ہیں
ہیلو @SabeeKazmi786 صاحب یہ کس پروجیکٹ کی آپ بات کر رہے ہیں جو مریم نواز 9 مہینے کی بجائے 4 مہینے میں مکمل کر سکتی ہیں آپ تفصیل سے سمجھائیں قوم کو سمجھ نہیں لگی
29
52
3
233
4,562
جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ کی پیدا کردہ مخلوق، پی ٹی آئی والے، آج ایمل ولی خان کو سیاست سکھانے چلے ہیں! سیاست کی نصیحت کرنے سے پہلے اپنی سیاسی تاریخ پر بھی ایک نظر ڈال لیا کریں۔
6
15
276
مولانا فضل الرحمان صاحب کا #PTI کو دوٹوک پیغام۔ 👇👇
9
48
4
160
5,113
On 17 October 2026, security forces conducted three intelligence based operations in Quetta, Nushki and Khuzdar Districts of Balochistan, on reported presence of terrorists belonging to Indian proxy, Fitna al Hindustan, neutralising eight Indian sponsored terrorists. On 17 October 2026, terrorists attempt to establish road block in Panjpai area of district Quetta to disrupt local traffic was intercepted by security forces, resulting in killing of five Indian sponsored terrorists. Further more, during sanitisation operation in Nushki district. Security forces busted terrorists hideout and after an intense fire exchange, two Indian sponsored terrorists were sent to hell. Weapons and ammunition were also recovered. In another intelligence based operation in district Khuzdar terrorist hideout was engaged by security forces through prompt offensive action, whereby, killing one Indian sponsored terrorist. Large quantity of explosive (490 kilograms) was also recovered. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
324
222
1,073
211,007
قومی اسمبلی کی ملکیتی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ راجہ خرم نواز کا بیٹا چلا رہاتھاجوحادثے میں تباہ ہوگئی۔ اسپیکر ایاز صادق نے نوٹس لے لیاجبکہ راجہ خرم نواز نے گاڑی کی مرمت ذاتی خرچ پر کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ 👇👇
63
255
13
813
48,896
پاکستان کے علاوہ محمود خان اچکزائی کو پوری دینا اچھی لگتی ہے۔ افغان طالبان تو بہت اچھے ہیں۔افغانوں کے سب سے بڑے ہمدرد ہونے کے باوجود اچکزائی یہ مطالبعہ نہیں کرتے طالبان افغانستان میں الیکشن کرائیں، پارلیمنٹ لائیں، 45 فارم والا وزیراعظم لائیں،لڑکیوں کو تعلیم لینے دیں،دہشت گردوں کو پناہ نہ دیں۔افغانستان کو نارمل ملک بنائیں۔ وہ ہر وقت پاکستان کو برا بھلا کہیں گے جہاں انہیں عزت مقام ملا، صدر کا الیکشن لڑا،اپوزیشن لیڈر بنایا گیا، لاکھوں کی ہر ماہ تنخواہ،اپوزیشن لیڈر کے طور پر درجنوں مراعات۔۔ لیکن طالبان حکومت سے خوش، پاکستان سے مسلسل ناراض ہیں کہ بلوچستان میں ایک بیان سامنے آیا کہ بندوقیں خرید کر فوج بنائیں گے۔ سب سے برا پاکستان ہے لیکن سب سے اچھا افغان طالبان ہے۔ہماری ہر شے بری ہے اور افغان طالبان حکومت کی ہر بات سونے میں تولنے کے لائق ہے۔۔ ہم سب برے لیکن طالبان سب اچھے۔ کیا ایسی تقریریں وہ اپنے پسندیدہ طالبان کے افغانستان میں کھڑے ہو کر سکتے تھے جو وہ یہاں دھڑلے سے کرتے ہیں اور سب سنتے برداشت کرتے ہیں کہ یہی جمہوریت ہے۔۔۔ Why I believe Moulana Fazal Rehman Should Have Been Given KPK Governorship || Why Achakzai Loves Chaos 👇 youtu.be/uGxQLwY6COw @AyazSadiq122 @CMShehbaz @TararAttaullah @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @KamranM69045926 @PalwashaKhan18 @juipakofficial @Ali_MuhammadPTI @MohsinnaqviC42 @BarristerGohar @SyedAliZafar1 @salmanAraja @RanaSanaullahPK
68
498
10
1,508
50,829