#CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck
USA
Joined February 2010
- Tweets151K
- Following2.4K
- Followers32K
- Likes244K
Pinned Tweet
کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ
مشرف دور - 144
زرداری دور -139
مسلم لیگ ن-117
خان دور - 140
PDM دور -133
خان صاحب ٹونسپیرنسی انٹرنیشنل کی کریڈبٹی بارے اقتدار میں آنے سے پہلے بتاتے ہوئے 👇🏻:1
xitter.cf/HummaSaif/status/12207…
Dr Humma Saif retweeted
Replying to @HummaSaif
Our office Peon narrated a story how her wife suffered last year..kidney pain..unable to get a bed for stent placement with multiple calls from high profiles and sifarish..but after one year..stents were removed got priority treatment, enjoyed hospital care and without sifarish
So Black it is!! @ShanilaSikandar
آج شیخ صاحب کی ایک وائرل ویڈیو دیکھ کر یہ والے خان دور کے شیخ رشید یاد آگئے
ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے وہ اپوزیشن کے گلے پر تو آسکتا ہے پر سر پر نہی : شیخ رشید جنوری 2022
پاکستان کو IMF نے ایک سال کے لئے قرضون میں relief دے دیا
پاکستان تو ڈیفالٹ ہو چکا تھا : شیخ رشید 2020 #ToJogYourMemory
Talked to a friend in Lahore today, according to her Marium has transformed Punjab in a very good way mashallah, hospital system, online services and stuff. I find it ironic how her sycophant team just highlights how pretty she is instead of showcasing actual deliverance.
Dr Humma Saif retweeted
تحریک طالبان کا ایک ہی ترجمان کافی ہوتا ہے۔ پراچہ صاحب کو بھی بلا لئا آپ نے اور عارف علوی صاحب کو بھی : فواد چودھری صاحب #تاریخ_کے_جھروکوں_سے
Dr Humma Saif retweeted
پاکستان ثبوت دے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ہو رہی ہے : سہیل آفریدی جنوری 2026
خیبرپختونخوا حکومت نے مقامی طالبان کو 5 کروڑ روپے تاوان دیکر جج بازیاب کرایا 2024 :1
Dr Humma Saif retweeted
ہم ملٹری آپریشن کیخلاف ہیں بات چیت ہی واحد حل ہے طاقت کا استعمال حل نہیں ہے
وزیر اطلاعات شفیع جان جولائ 2026 طالبان کا دفاع کرتے ہوئے
Dr Humma Saif retweeted
جب 2004 میں پاکستان آرمی قبائلی علاقہ جات میں گئ تب reaction کے طور پر طالبان بنی، پاکستان آرمی کے جانے سے پہلے کوئ دہشتگرد گروپ طالبان نہی تھے:خان صاحب
آپکو TTP نے اپنا سپوکس پرسن بننے کی آفر کی تھی : مہدی حسن #blastfromthepast :1
Dr Humma Saif retweeted
اپنے دور اقتدار مین محترم بتایا کرتے تھے کہ سیاسی مخالفین کی بیماری کی اصل وجہ کیا ہے!!
رپورٹ میں ہےکہ نواز شریف کا دل ٹوٹا ہوا ہے، اور انھیں دل لگی کی ضرورت ہے اور شادی کی ضرورت ہے
Dr Humma Saif retweeted
دوسروں کی گالیوں پر تنقید کرتے ہوئے گل صاحب اپنے وقتوں مین بتاتے تھے کہ کون حج پر جاسکتا ہے اور کس کا حج قبول نہی !!
اگر میں عاصم منیر سے نہیں ڈرا۔ مروت گنڈاپور گروپ کے سوشل میڈیا گروپ کی پورا سال گالیوں سے نہ ڈرا۔ گنڈاپور کے بھائی کی گالیوں پر اپنا پوائنٹ نہ بدلا۔
تو آپکو لگتا ہے تنقید سے ڈر جاؤں گا - جو مجھے سچ لگتا ہے ا وہ بولنا چھوڑ دوں گا۔ 😊
دبا کے کریں تنقید۔ کوئی لحاظ مت کریں۔
میرا کام سوال کرنا ہے۔ غلط کو غلط کہنا ہے۔ یہی خان کا نظریہ ہے۔
سبھی سوشل میڈیا کے ورکز میرے لئے محترم ہیں۔ آپ سب خان کے سپاہی ہیں۔ آپ نے ہی اصل جنگ لڑی ہے۔
آج اگر آپ مجھ پر تنقید کریں گے تو آپ برے نہیں ہو جائیں گے۔ میں آج بھی آپکو اچھا ہی کہوں گا۔ کیونکہ تنقید کرنا سب کا حق ہے۔
کھل کر کریں تنقید۔ کھل کر۔