Fact Checker GoP (@factcheckergop) header
Fact Checker GoP (@factcheckergop) profile picture

Official X Account of Government of the Punjab for exposing #fakenews

Punjab, Pakistan
Joined October 2025
Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)Photo by Fact Checker GoP (@factcheckergop)
جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج کی کہانی سنیے مریضوں کی زبانی۔
13
13
288
جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں3 ماہ کے قلیل عرصہ میں 15 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ مکمل کیا جا چکا ہے، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں مریضوں کو معروف کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر فرقد عالمگیر اور عالمی شہرت کے حامل پروفیسر ڈاکٹر حسنات احمد کی قیادت اور بہترین ٹیم کی نگرانی میں بین الاقوامی سطح کی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں
وزیر اعلی کی جانب سے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے افتتاح کے تین ماہ بعد بھی ہسپتال مکمل فنکشنل نہ ہوسکا۔تین ماہ بعد تاحال ہسپتال میں کوئی کارڈک سرجری نہ ہوسکی ہے۔ سٹی 42 سے زاہد چوہدری کی خبر
1
2
102
اس واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیمیں کارروائی کر رہی ہیں۔
لاہور میں گھریلو ملازم پر تشدد کا ایک اور واقعہ اوکاڑہ کا رہائشی 11 سالہ عبداللہ جوہر ٹاون میں حسین نامی شہری کے گھر ملازم تھا اور اسکی دوکان پر بھی کام کرتا تھا،مالک کے تشدد سے بچے کی بائیں ٹانگ گھٹنے کے قریب سے ٹوٹ گئی،ورثاء کے مطابق ۔ بچے کو ابتدائی طور پر تین سے چار روز تک گھر میں ہی رکھا گیا اور پٹیاں کی جاتی رہیں، تاہم جب اس کی حالت مزید خراب ہوئی تو والدہ کو اطلاع دی گئی، جو اسے شیخ زید ہسپتال لے گئیں۔ڈاکٹرز اب تک بچے کے تین آپریشن کر چکے ہیں، تاہم بچے کی ٹــانگ بچانے کی کوششیں تاحال کامیاب نہیں ہو سکیں ہیں ۔ ڈاکٹرز کے مطابق اگر اگلا آپریشن بھی کامیاب نہ ہوا تو بچے کی جــان بچانے کے لیے اس کی ٹــانگ کــاٹنا پڑ سکتی ہے۔دوسری جانب متاثرہ خاندان کا الزام ہے کہ نواب ٹاؤن پولیس نے درخواست موصول ہونے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہیں کیا ہے۔بچے کے ویڈیو بیان کے مطابق اس کو اٹھا اٹھا کر زمین پر مارا جاتا رہا۔ مجھ پر چوری کا الزام لگایا گیا مگر میں نے چوری نہیں کی۔
11
13
305
راولپنڈی میں پڑھی لکھی بہو پر سسرالیوں کا بدترین تشدد بال کاٹ دیے کمرے میں بند کر دیا
1
1
106
لاہور میں گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر پر قبضے کی مبینہ کوشش، گلوکارہ شازیہ منظور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ انکے سابق مینیجر اور اس کے اہلخانہ کی جانب سے مبینہ دھمکیوں کا سامنا ہے۔ گلوکارہ کے مطابق انکا گریبان پکڑ کر اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دی گئیں۔ گلوکارہ کے مطابق پراپرٹی کا معاملہ اس وقت عدالت میں بھی زیر سماعت ہے جس پر انکو حکم امتناعی ملا ہوا ہے۔
41
45
301
محکمہ صحت پنجاب نے نجی ٹی وی چینل پر لاہور کے نجی ہسپتالوں میں کینسر کے علاج بند ہونے سے متعلق چلنے والی خبر کی تردید کر دی* *جائزے کے دوران ادویات پر چھپی ہوئی قیمتوں اور ہسپتالوں کی اصل خریداری کی لاگت کے درمیان نمایاں فرق سامنے آیا جس کے باعث مریضوں کی علاج معالجے کی مقررہ حد (10 لاکھ روپے) جلد ختم ہو جاتی تھی، ترجمان* اسی بنیاد پر اضافی چارجز اور ادویات پر غیر ضروری منافع کی روک تھام کے لیے یہ اقدمات کئے گئے ہیں، ترجمان *اس حوالہ سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ہسپتالوں کے خلاف ایکشن بھی لینے کی ہدایت کی گئی، ترجمان* چیف منسٹر کینسر پیشنٹس پروگرام کے تحت محکمہ صحت نے پرائیویٹ ہسپتالوں کے لیے کینسر کی ادویات اور کیموتھراپی کی قیمتوں کو باقی ہسپتالوں کی قیمتوں کے مطابق یکساں کر دیا، ترجمان اس اقدام کا مقصد کینسر کے علاج کے لئے فی مریض 10 لاکھ روپے سالانہ کی دستیاب رقم کو بہتر طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ طبی فائدہ پہنچانا ہے، ترجمان *کینسر کی ادویات اور علاج کی قیمتوں کی اس یکسانیت سے نظام میں مکمل شفافیت، یکساں معیار اور عوامی فنڈز کے زیادہ مؤثر اور بہتر استعمال کو یقینی بنایا جا سکے گا، ترجمان* *اس اقدام سے مقررہ بجٹ میں رہتے ہوئے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو علاج کی سہولت میسر آ سکے گی، ترجمان* *ادائیگی کی قیمتوں پر نظر ثانی اور منافع کے مارجن میں کمی کے باوجود پینل پر موجود پرائیویٹ ہسپتال پروگرام کے تحت کینسر کے مریضوں کو علاج کی فراہمی بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں، ترجمان*
50
53
492
راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ چراہی سٹاپ کے پاس دل خراش واقعہ 6 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور درندگی کا افسوس ناک واقعہ پیش ایا درندے شخص نے پہلے بچے کے ساتھ زیادتی کی اور پھر اس کے بعد اس کو تشدد کرتا رہا جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کتنی بے دردی سے اس چھ سالہ بچے کو مارا۔۔۔
1
3
106
سی ایم پنجاب کی ریڈ لائن کراس! تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں اوباش باپ بیٹے کا غریب مزدور ریڑھی بان پر بدترین تشدد۔ غریب کی آواز کون سنے گا؟ سی پی او فیصل آباد، آر پی او فیصل آباد سے انصاف کی اپیل ہے۔ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @Fsd_Police @CPOFsd #ChakJhumra
2
4
259
کامونکی میں گھر کی چار دیواری میں گھس کر ایک بے بس خواجہ سرا پر بہیمانہ تشدد کامونکی میں سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ طور پر گھر کی چار دیواری پامال کرتے ہوئے ایک خواجہ سرا پر بہیمانہ تشدد اور توڑ پھوڑ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں متاثرہ خواجہ سرا نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے دہائی دی ہے کہ سول وردی میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے دروازہ توڑ کر گھر میں گھستے ہی اہلِ خانہ کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے جسم اور پاؤں پر شدید چوٹیں آئیں اور گھر کا سامان بھی تباہ کر دیا گیا۔ متاثرہ فرد کا الزام ہے کہ یہ تمام کارروائی مقامی ٹرانسجینڈر افراد کی ایما پر انہیں شہر بدر کرنے کی سازش کے تحت کی گئی ہے۔ معاشرے کا سب سے کمزور طبقہ پہلے ہی محرومیوں کا شکار ہے، اوپر سے طاقت کے نشے میں چور اہلکاروں کی یہ بربریت کھلی غنڈہ گردی ہے۔ کسی کی عزتِ نفس کو روندنا اور گھر میں گھس کر تشدد کرنا قانون اور انسانیت دونوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ #MaryamNawaz #HumanRights
19
15
197
نارووال:لڑکیوں کوچھیڑنےپرنوجوانوں کی شہریوں نےدرگت بناڈالی
1
3
4
317
*صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ میں ڈین کی تقرری بارے بیان* وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی شعبہ صحت میں بہتری اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق صوبہ بھر میں کارڈیک، کینسر، چلڈرن و مختلف سپیشلٹیز کے نئے ہسپتالوں کا جال بچھایا جا رہا ہے، خواجہ سلمان رفیق لاہور میں بھی 75 ارب روپے کی لاگت سے اسٹیٹ آف دی آرٹ نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ بنایا جا رہا ہے، خواجہ سلمان رفیق اس کینسر ہسپتال کا او پی ڈی عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے، خواجہ سلمان رفیق یہ کینسر ہسپتال لاہور یا پنجاب کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا ہسپتال ہے، خواجہ سلمان رفیق اس کینسر ہسپتال کو پی کے ایل آئی کی طرح جے سی آئی سٹینڈرڈ کے مطابق چلائیں گے، خواجہ سلمان رفیق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن تھا کہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح دنیا بھر سے پاکستان کے عالمی معیار کے پروفیسرز جیسے پیشہ ورانہ مہارت کے بہترین ایچ آر کو واپس لایا جائے تاکہ عوام کو صحت کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جا سکیں، خواجہ سلمان رفیق یہی وجہ ہے کہ اس کینسر ہسپتال میں اس ڈین کا چناؤ عمل میں لایا گیا ہے جو دنیا کی سب سے بہترین ایم ڈی اینڈرسن یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے، خواجہ سلمان رفیق حکومت پنجاب اس کینسر ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو عالمی معیار کے علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرے گی، خواجہ سلمان رفیق *عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد ماہرِ امراضِ سرطان پروفیسر ڈاکٹر قیصر بشیر کی نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ لاہور میں تقرری سیلیکشن کمیٹی کے انتخاب اور صوبائی کابینہ کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ہے، خواجہ سلمان رفیق* *پروفیسر ڈاکٹر قیصر بشیر کو ٹیکس کی شرح کی کٹنگ کے بعد تنخوہ دی جائے گی اس لئے اس حوالہ سے چلنے والے بیانات بے بنیاد ہیں، خواجہ سلمان رفیق* طبی ادارے کو عالمی معیار کے جدید ترین کینسر ٹریٹمنٹ، تحقیق، طبی تعلیم اور جدید علاج معالجے کے بین الاقوامی مرکز کے طور پر ترقی دینے کے وژن کا حصہ ہے پروفیسر ڈاکٹر قیصر بشیر اس سے قبل امریکہ کے معروف ترین ادارے **یونیورسٹی آف ٹیکساس، ایم ڈی اینڈرسن کینسر سینٹر، ہیوسٹن** میں شعبہ اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹیشن اینڈ سیلولر تھراپی میں پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں ڈاکٹر قیصر بشیر نے اگست 2001ء میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی بعد ازاں امریکہ میں انٹرنل میڈیسن، ہیماٹولوجی اور میڈیکل آنکولوجی میں اعلیٰ تخصصی تربیت حاصل کی انہوں نے یونیورسٹی آف کولوراڈو اور ایم ڈی اینڈرسن کینسر سینٹر جیسے ممتاز اداروں میں کلینیکل فیلوشپس مکمل کیں پروفیسر ڈاکٹر قیصر بشیر کی تحقیقی خدمات بھی غیر معمولی اہمیت کی حامل ہیں، ان کے کریڈٹ پر **165 اصل تحقیقی مقالے (Peer-Reviewed Original Research Articles)** شائع ہو چکے ہیں، جبکہ متعدد ریویو آرٹیکلز، تحقیقی خطوط، کتابوں کے ابواب اور طبی کتب کی تدوین میں بھی ان کا کردار شامل ہے ان کے تحقیقی مقالے دنیا کے ممتاز طبی و سائنسی جرائد، بشمول *The Lancet Haematology، Blood، Journal of Clinical Oncology* اور *Blood Advances* میں شائع ہوئے ہیں یہ منصوبے جدید طبی تحقیق، نئی ادویات کی افادیت اور کینسر کے علاج کے بہتر طریقوں کی دریافت میں ان کی تحقیقی قیادت اور بین الاقوامی سطح پر اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں اس تقرری کے لیے طویل کوششیں کی گئیں تاکہ بین الاقوامی سطح پر تجربہ رکھنے والے ایسے ماہر کو پاکستان میں خدمات انجام دینے کے لیے آمادہ کیا جا سکے پروفیسر ڈاکٹر قیصر بشیر کی تقرری کا بنیادی مقصد نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کو محض ایک علاج گاہ کے بجائے ایک مکمل بین الاقوامی معیار کے کینسر سینٹر کے طور پر ترقی دینا ہے، جہاں جدید ترین علاج معالجہ، اسٹیم سیل اور بون میرو ٹرانسپلانٹیشن، جدید سیلولر تھراپی، جدید تشخیصی سہولیات، سائنسی تحقیق، طبی تعلیم اور بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیا جا سکے
17
28
986
سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ میں کمسن طالب علم پر تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او کے نوٹس پر تھانہ موترہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 1392/26 درج کر لیا۔ ملزم گھر سے فرار ہے، گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔
سٹی ہاؤسنگ گجرانوالہ میں کار سوار کا ننھے طالب علم پر تشدد کیا یہ بھی فرعونیت نہیں ہے ہلکا سا ٹچ ہوا کچھ ہوا بھی نہیں اور اس بچے کو تھپڑ مارے گئے یہ بھی فرعونیت کی ہی شکلُ ہےُ
12
43
1
89
5,127
گرین الیکٹرو بس میں خاتون سے بدتمیزی کا واقعہ۔ تشدد کرنے والے ملازم *علی رضوان* کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ متعلقہ افسران سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔
لاہور
2
8
8
420
کیا اس ملک کے مردوں میں اتنی غیرت بھی نہیں بچی ہےکہ ایک نہتی عورت کی طرف اٹھتے ہوئے ظالم کے ھاتھ پکڑ لیں؟ گزارش ہے اگر حالات اتنے مخدوش ہیں غیرتوں کےتو صرف جنازہ حلال کرنے اور کندھوں کیلئے نکاح نا پڑھوائیں۔شکریہ #میرا_سلام_مزاحمت_کےنام #WhereisImranKhan
2
2
154
ایلیٹ فورس اہلكارول كی جانب سے شہریوں کے ساتھ تضحیک آميز رویے پر ليه يوليس كا فورى ايكشن- ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمه نمبر 626/26 بجرم C-155 تھانہ چوبارہ ورج کر کے انہے كرفتار كرليا گیا ہے، جبكه اہلکاروں كو معطل کر کے ان کے خلاف محکمانہ کاروائی، كا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
لیہ جیپ ریلی میں موٹرسائیکل سواروں کو سر عام کان پکڑوا دیئے گئے۔سزا کے طور پر کان پکڑوانا کہاں کا انصاف ہے یار۔ @Layyah90306 @rpo_multan @CMComplaintCell @GovtofPunjabPK
4
13
25
575
Action has been taken.
غضب خدا کا۔۔! یہ سب کیا ہو رہا ھے؟؟ یہ ظلم ھے اس غریب اور محنت کش پر۔ کیا وہ چوری کا مال تھا؟ کیا کرے یہ مزدور؟ ڈاکے ڈالے ؟ ان کیساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رہا ھے ۔۔؟ عزت نفس مجروح، دیہاڑی تباہ۔ کس راستے پر چلانا چاہ رہے ہیں؟ یہ کاہے کی کارکردگی ھے اس رنگین فورس کی ؟ ایسی ویڈیوز سے میڈلز ملیں گے یا عوام سے نفرت۔۔؟ کوئی ھے۔۔؟؟
1
8
7
413
چوک گھنٹہ گھر کے قریب کارپوریشن فورس کی جانب سے کاندھوں پر جیکٹس رکھ کر روزی کمانے والے محنت کشوں سے ان کا سامان چھین کر ضبط کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ کیا غربت جرم ہے؟ تجاوزات کے خلاف کارروائی ضرور کریں، مگر غریب کے منہ سے نوالہ نہ چھینیں۔ انسانیت بھی کوئی چیز ہے !
2
3
189
ڈائریکٹوریٹ جنرل آثارِ قدیمہ پنجاب نے علامہ اقبال کے تبرکات کی چوری کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ یہ معاملہ ماضی میں منتقل کی گئی اشیا کی واپسی کا ہے، چوری یا گمشدگی کا نہیں۔ متعلقہ اشیا 2003 اور 2006 میں وفاقی اداروں نے باقاعدہ سرکاری کارروائی کے تحت اسلام آباد اور کراچی منتقل کی تھیں۔ اس منتقلی کا مقصد اشیا کا تحفظ، بحالی اور عوامی نمائش تھا۔ اختیارات کی صوبوں کو منتقلی کے بعد ڈائریکٹوریٹ جنرل آثارِ قدیمہ پنجاب نے کوئی تبرک منتقل نہیں کیا۔ متعلقہ اداروں سے 143 اشیا و تبرکات کی واپسی تاحال باقی ہے۔ ان کے مقامات کی نشاندہی منتقلی کے ریکارڈ، فہرستوں اور سرکاری خط و کتابت سے کی جا سکتی ہے۔ ان کی علامہ اقبال میوزیم، جاوید منزل، لاہور کو واپسی کے لیے متعلقہ وفاقی حکام سے مسلسل پیروی جاری ہے۔
اقبال کے فرزند اقبال منزل میں حکومت کی طرف سے لگائی گئ نقب اور قیمتی نوادرات کی چوری پر نوحہ کناں۔
2
4
120