فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) header
فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) profile picture

#WORKER #OF #PMLN #FSD ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏

Punjab, Faisalabad, Pakistan
Joined April 2019
Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)
سنیٹر کامران مرتضٰی کی صحافی رضوان غلزئی سے گفتگو
22
382
62
843
17,428
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
کراچی: سڑک چار سال سے زیرتعمیر ہے ۔۔۔
15
42
1,095
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
جو انیشیٹوز ہیں سی ایم مریم نوازشریف لے رہی ہیں گرین بس، سیف سٹی، ستھرا پنجاب بہت اچھے ہیں صرف لاہور ہی نہیں اوور آل پنجاب میں کام ہو رہے ہیں، ایک طالبہ نے کہا کہ ہم خواتین اب خود کو بہت زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہیں سی سی ڈی کے آنے سے جرائم پیشہ عناصر میں خوف بیٹھ گیا ہے میں 10 میں سے 10 نمبر دونگی سی سی ڈی کو
6
12
231
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
تقریباً 18 سال سے پیپلز پارٹی سندھ کے اقتدار پر قابض ہے، مگر افسوس کہ اتنے طویل عرصے میں بھی عوام کو بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا سکیں۔ سندھ کے عوام آج بھی صاف پانی،معیاری تعلیم، روزگار اور بہتر علاج جیسی بنیادی سہولتوں کیلئے ترس رہے ہیں۔ سیلاب متاثرین کی بحالی کے بلند و بانگ دعوے بھی محض دعوے ثابت ہوئے، متاثرین آج بھی بے یار و مددگار اور انکے مسائل جوں کے توں ہیں۔ بدترین بیڈ گورننس، بدامنی، لاقانونیت اور انتظامی ناکامی سندھ کی پہچان بن چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر 18 سالہ اقتدار کے بعد بھی سندھ کے عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملا؟ بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کی قیادت کو سیاسی بیانات اور اقتدار کی سیاست سے فرصت ملے تو انہیں سندھ کے عوام کی بدحالی اور زمینی حقائق بھی دکھائی دیں گے۔ سندھ کسی کی جاگیر نہیں، یہاں کے عوام بنیادی حقوق اور جواب دہی کا مطالبہ کر رہے ہیں پءپ کو اور سندھ حکومت کی کارکردگی کا جواب دینا پڑے گا۔ ۔
12
17
4
26
991
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ والی گلی میں پولیس تعینات۔۔ تازہ ترین مناظر۔۔
1
44
10
200
9,301
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
سیکورٹی وجوہات پر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ G6 اسلام آباد پر پولیس چیک پوسٹ قائم۔ آنے جانے والوں کی سیکورٹی وجوہات پر چیکنگ ۔۔۔۔
30
72
11
584
39,800
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
بریکنگ: مولانا فضل الرحمن کی رہائش کی ناکہ بندی کی جار رہی ہے۔ مولانا اسجد محمود کا میڈیا کو پیغام۔۔ میڈیا کو جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب ایک قومی رہنما، رکنِ قومی اسمبلی اور اپوزیشن کا مؤثر و متحرک کردار ہیں معدنیات کی خفیہ سودے بازی اور این ایف سی ایوارڈ پر سوالات اٹھانے کی پاداش میں انہیں وطن دشمن قرار دیا جا رہا ہے، قومی میڈیا پر کردار کشی کی مہم چلائی گئی، کارکنوں کے خلاف مقدمات قائم کیے گئے،تمام سیکیورٹی واپس لے لی گئی اور اب ریاستی اہلکاروں کے ذریعے ان کی رہائش گاہ کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ تمام کارکنان مرکز کی ہدایات کے منتظر رہیں
5
116
7
506
15,581
مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ بلااشتعال کاروائیاں جاری ہیں۔ وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں۔ سینیٹر کامران مرتضٰی
16
485
5
2,888
20,963
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ بلااشتعال کاروائیاں جاری ہیں۔ وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں۔ سینیٹر کامران مرتضٰی
1
81
4
177
1,367
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
بہت شکریہ، اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ آپ کی محبت اور دعاؤں کا بے حد شکریہ۔
"عہدوں اور رتبوں سے بالاتر ہو کر، جو چیز واقعی آپ کو خاص بناتی ہے وہ آپ کا خوبصورت دل اور آپ کی خلوص سے بھری طبیعت ہے۔ ہمیشہ ایک بھائی، ہمیشہ ایک خاص روح۔ ڈھیر سارا پیار اور احترام! 💝"
5
7
20
542
ریڑھی بازار کی بحالی کے بعد مری روڈ پر صفائی ستھرائی، ٹریفک کی روانی اور مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کی خوبصورتی اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری
21
82
3
189
12,313
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
ماشاءالله مبروك ❤️
قائد جمعیت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اھلحدیث پاکستان کی جلسہ گاہ آمد پر استقبال کے خوبصورت مناظر @KSAembassyPK @HRHPSAUDS @AbdulazizSNA @Alsaud_History @GovtofPakistan @iamowaisnoorani #ایڈمن
2
19
1
188
5,705
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
عمران خان صاحب نے چیف جسٹس کو اپنی صحت کے حوالے سے خط لکھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے وہ زندہ بچیں گے تو مقدمات لڑ سکیں گے عمران خان سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر ان کو صحت کے لیے بہترین علاج کی سہولت ملنی چاہیے اس پر سمجھوتہ نہی ہونا چاہیے امید عمران صاحب بھی اب سیکھ گے ہوں گے کہ جیل میں بند سیاسی مخالفین کی صحت کا مذاق نہی اڑانا چاہئے
56
67
2
383
24,609
نحن جميعا فداء للحرمين الشريفين، ونقف قلبا وقالبا مع المملكة العربية السعودية، صفا واحدا في صون مقدسات الأمة وحرمة الحرمين الشريفين من كلمة معالي رئيس الجمعية، الشيخ الدكتور حافظ عبد الكريم. حفظه الله #مؤتمر_أهل_الحديث و #عظمة_الحرمين #الحرمان_خط_أحمر #السعودية_نفديها_بارواحنا
13
3
53
9,344
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اھلحدیث کانفرنس بسلسلہ تحفظ حرمین شریفین واستحکام پاکستان کانفرنس کے خوبصورت مناظر
24
65
8
218
18,254
نريد أن نؤكد للعالم أن المملكة العربية السعودية ليست وحدها في حماية الحرمين الشريفين، بل إن الشعب الباكستاني بأكمله يقف إلى جانبها، صفا واحدا، ومستعدا لبذل كل ما يلزم لصون حرمة الحرمين والحفاظ على أمنهما وسلامتهما. #مؤتمر_أهل_الحديث #عظمة_الحرمين #الحرمان_خط_أحمر #السعودية
1
7
23
632
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
فیصل آباد وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کا ایک اور وعدہ پورا ہوا انکے اعلان کے مطابق مزید الیکٹرک بسیں پہنچ گئی ہیں اب ہماری وزیر ٹرانسپورٹ @Bilal_AkbarKhan اور فیصل آباد ضلعی انتظامیہ @commissionerfsd اور @DCFaisalabad سے بھی خصوصی گزارش ہے سب سے پہلے ہمارے نڑاوالا روڑ کے روٹ پر چلائی جائے کیونکہ ان کا اسسٹشین ہمارے علاقہ غلام محمد آباد میں بنایا گیا ہے اور ہم ایک سال سے ڈیلی ان بسیںوں کو کسی دوسرے روٹ پر صرف جاتے دیکھتے تھے ان میں سفر نہیں کر سکتے تھے
2
21
1
25
395
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
جب آپکی گلی ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو جب آپکی سٹرک ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو میری وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور انکی ٹیم @SohaibBherthMPA @SaimaFarooq @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN سے درخواست ہے کہ یہ گرمانی سناواں ضلع مظفر گڑھ کا علاقہ ہے کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسکو بنوا دیں پورا علاقہ آپکا ووٹر سپورٹر ہیں جنوبی پنجاب بھی اتنا حق دار ہے جتنا لاھور یا باقی شہروں کا حق ہے برائے مہربانی اسکا نوٹس لیں اسکو جلد از جلد عمل میں لایا جائے دعا گو ہ کارکن مسلم لیگ ن 🤲
3
16
1
20
593
هتافات التكبير: الله أكبر، الله أكبر! وشعارات التوحيد، وعزيمة الشباب يتردد في الأرجاء. المؤتمر غدًا، أما اليوم فهذه مجرد مسيرة للطاقم الأمني استعدادًا للمؤتمر. #مؤتمر_أهل_الحديث و #عظمة_الحرمين #AllPakistanAhleHadithConference
4
24
944
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
Source: Daily Pakistan
3
12
1
32
1,474