سی پی او فیصل آباد کی تنویر حسین کی زیر صدارت موٹر وے پولیس، پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس، ٹریفک پولیس، تمام ڈویژنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز کی اہم میٹنگ
ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کے لیے مشترکہ اور مربوط حکمت عملی تیار، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت
میٹنگ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام، ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر بنانے، شاہراہوں پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ٹریفک حادثات میں کمی لانے کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
میٹنگ میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور مؤثر کوآرڈینیشن کے ذریعے ایک مشترکہ اور مربوط نظام کے تحت فرائض سرانجام دیں گے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جبکہ ون وے کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے، بغیر لائسنس ڈرائیونگ، کم عمر ڈرائیونگ، تیز رفتاری، غیر قانونی پارکنگ اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔
سی پی او فیصل آباد نے ہدایت کی کہ تمام ڈویژنل ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز اپنے اپنے علاقوں میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی نگرانی کریں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مسلسل رابطہ برقرار رکھتے ہوئے عملی اقدامات یقینی بنائیں۔ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو محض چالان تک محدود رکھنے کے بجائے شہریوں میں ٹریفک شعور اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے فروغ پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔
پانی چوری کی روک تھام کے لیے بھی پولیس متحرک ہوگی
میٹنگ کے دوران پانی چوری کے معاملے پر بھی خصوصی توجہ دی گئی۔ سی پی او فیصل آباد نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پانی چوری، نہری پانی کی غیر قانونی تقسیم، غیر قانونی کٹ لگانے، کھالوں اور نہری راستوں کو نقصان پہنچانے یا پانی کے بہاؤ میں غیر قانونی رکاوٹ پیدا کرنے جیسے اقدامات کی روک تھام کے لیے پولیس اپنا مؤثر کردار ادا کرے گی۔
اس سلسلے میں متعلقہ محکمہ انہار کے افسران کے ساتھ قریبی رابطہ اور باہمی تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔ پانی چوری کی نشاندہی پر متعلقہ محکمہ کی جانب سے قانونی رپورٹ اور دستیاب شواہد کی روشنی میں قانون کے مطابق مقدمات کا اندراج اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سرکاری املاک اور آبپاشی کے نظام کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف بھی متعلقہ قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
سی پی او فیصل آباد نے مزید ہدایت کی کہ شہریوں کی شکایات کو سنجیدگی سے لیا جائے، پانی چوری میں ملوث عناصر کی نشاندہی کے لیے متعلقہ محکموں سے رابطہ رکھا جائے اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو برداشت نہ کیا جائے۔
سی پی او فیصل آباد نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا، قانون کی بالادستی اور عوامی مفاد کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ تمام متعلقہ افسران ان اہداف کے حصول کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی، پیشہ ورانہ مہارت اور باہمی تعاون کے ساتھ ادا کریں۔
فیصل آباد پولیس شہریوں کے محفوظ سفر، قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی۔
@OfficialDPRPP
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
@IrrigationPb
شہداءپولیس کو خراج عقیدت،فیملیز کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے پولیس کمیونٹی انگیجمنٹ سنٹر میں شہید کانسٹیبل ابرار علی کے اہلخانہ سے ملاقات کی،
سی پی او فیصل آباد نے شہید کی بچیوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
سی پی او فیصل آباد نے دوکان کا تحفہ شہید ابرارعلی کی بچیوں کو پیش کیا
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@city42
@MaryamNSharif
Strict Action Against Water Theft
@OfficialDPRPP
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@IrrigationPb
تلخ کلامی کی وجہ سے شہری کی جان لینے والا قاتل گرفتار
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@city42
@MaryamNSharif
بلیو اور پنک وین شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات فراہم کر رہی ہے
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@city42
@MaryamNSharif
Faisalabad Police retweeted
پنجاب پولیس کی منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائیاں جاری، رواں سال لاہور سمیت صوبہ بھر میں 3,141 گینگز کے 11,704 کارندے گرفتار کر لیے گئے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 ارب 86 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا۔ صرف لاہور میں 1,999 گینگز کے 4,538 کارندوں کو گرفتار کرکے 54 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز تیزی سے جاری رکھنے کی ہدایت۔
#PunjabPolice #LahorePolice #CrimeControl #PublicSafety #PunjabPoliceUpdates
کم عمر بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک درندہ گرفتار
@OfficialDPRPP
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@AzmaBokhariPMLN
@zahid_pmln
@GovtofPunjabPK
@AthSal01
فیصل آباد پولیس کا بروقت ایکشن
دوکان میں دکانداروں پر پیٹرول پھینک کر اگ لگانے والا سفاک ملزم گرفتار
@OfficialDPRPP
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
@zahid_pmln
@AzmaBokhariPMLN
@AthSal01
@Aadiiroy2
@GovtofPunjabPK
سی پی او فیصل آباد تنویر حسین کا ڈیوٹی میں غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن
تھانہ ائیرپورٹ کی پولیس موبائل پر پرائیویٹ افراد کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا معاملہ
سی پی او فیصل آباد نے ایس اقبال ڈویژن سعید احمد کو معاملہ کی انکوائری کا حکم دیا
ایس پی اقبال ڈویژن سعید احمد نے پولیس موبائل کو غیر ذمہ داری سے کھڑی کرنے پر ڈرائیور کانسٹیبل جاوید اقبال کی ایک سال سروس ضبطگی کے احکامات جاری کیے
محکمانہ امور میں غفلت اور لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جاۓ گی ۔سی پی او فیصل آباد
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad @CMComplaintCell
@city42
@MaryamNSharif
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا جنون مہنگا پڑ گیا
پولیس موبائل گاڑی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@rpo_faisalabad @CMComplaintCell
@city42
@MaryamNSharif


















