Pinned Tweet
معزز فالورز ٹویٹر پر نئی ہوں کوئی مجھے فالو بیک اور ریٹویٹ دے گا تاکہ میں بھی کسی گنتی میں آ سکوں فالو بیک پکا کیوں کہ جو عزت دے اس کی کم از کم دو گنا عزت ضرور بنتی ہے💞
Dr Shanzay khan retweeted
ایک ہی شخصیت ایسی ہیں جن کی وجہ سے قیامت کا خوفناک دن بھی خوبصورت ہو جائے گا اور وہ ہیں
ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Dr Shanzay khan retweeted
اے مدّعیو! خاک کو تم خاک نہ سمجھے
اس خاک میں مدفوں شہِ بطحا ہے ہمارا
#ImamAhmadRaza_GreatReformer
Dr Shanzay khan retweeted
اس نے لقبِ خاک شہنشاہ سے پایا
جو حیدرِ کرّار کہ مولیٰ ہے ہمارا
#ImamAhmadRaza_GreatReformer








