Bahadur Said retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب کے سوالات کا جواب دیں۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
Bahadur Said retweeted
ماشاءاللہ تازہ ترین مکہ مکرمہ سے
انجینئر برادرم ضیاء الرحمن صاحب قائد سندہ حضرت علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب برادر عبید الرحمن صاحب پیارے بھائی عبد المنان مکی صاحب
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
ایوب خان کے خلاف جدوجہد
حضرت مولانا مفتی محمودؒ نے ایوب خان کے دورِ حکومت میں ان کی بعض پالیسیوں پر کھل کر تنقید کی اور جمہوری و آئینی حقوق کے لیے سیاسی جدوجہد کی۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
جمیعت علماء اسلام کے خیبرپختونخواہ کے حکم پر صوبہ بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے خوبصورت مناظر۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
بلاول کو ضرور سنئے کیا فرماتے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے بارے میں
کن کن کے کرسی مولانا نے بچائے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
سچ تو سچ ہے چاہے کسی کے بھی منہ سے نکلے بلاول بھٹو زرداری مولانا صاحب کے بیانیے کی تائید کرتے ہوئے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے امیر مولانا عبدالقیوم ہالجوی صاحب تمام ذمہ داران و کارکنان کے نام اہم پیغام
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
جن کی اپنی پوری سیاست جھوٹ کی بنیاد پر کھڑی ہو، وہ استقامت کے پہاڑ کا مقابلہ کرنے کا خواب بھی کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر جمہوریت کی بحالی اور آئین کی بالادستی کے لیے جدوجہد کرنے والی سیاسی جماعتوں کو آج بھی اپنے مشترکہ جمہوری عہد یاد رکھنے چاہئیں۔ سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر اصولوں کا ساتھ دینا ہی اصل سیاست ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
1
معدنیات کسی فرد یا طبقے کی جاگیر نہیں، یہ عوام کی امانت اور قومی ملکیت ہیں۔ عوام کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
عوامی حقوق کی بحث میں معدنیات، صوبائی وسائل، روزگار اور حکومتی جواب دہی سب شامل ہیں۔ ان سوالات کے جواب نعروں کے بجائے پالیسی سے ملنے چاہییں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
منہ توڑ جواب یہی ہے؛
ثبوت دو ورنہ میدان چھوڑو!
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا آج سے 38 سال قبل 1988 میں صوبائی خودمختاری کے بارے میں جو بیانیہ عوام کے سامنے رکھا تھا۔ جو آج بھی اسی پر قائم ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
پاکستان کی سیاست ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے۔ پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے مقتدر حلقوں سے اختلافات سامنے آ رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس بار سیاست دان اپنے اختلافات بھلا کر پارلیمان کی بالادستی کے لیے متحد ہو سکیں گے؟
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
جمعیت علماء اسلام کی قیادت اور کارکنوں کے آئینی حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
سازشوں کے جتنے بھی تیر چلائے جائیں، عوامی طاقت اور استقامت کے سامنے سب بے اثر ہو جاتے ہیں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو
Bahadur Said retweeted
حضرت مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا جواب سیاسی میدان میں دیا جائے، ذاتی حملوں اور من گھڑت الزامات سے نہیں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#26نومبر_سرگودھا_تیارہو

































