
#PhD #MD #LLM #IRAD #Journalist #MSc #PublishedAuthor #Philanthropist #Entrepreneur #2xWorldRecordHolder #BurnWoundSpecialist #WarWoundSpecialist #CosmeticSurg
#UK #US
Joined May 2023
- Tweets12.2K
- Following1.8K
- Followers2K
- Likes7.2K
Velorum Rise TV retweeted
دنیا میں جتنی بھی اچھی باتیں ہیں وہ سب کہی جا چکی ہیں ،
بس اب ان پر عمل کرنا باقی ہے ...
Velorum Rise TV retweeted
پاکستان ریاست کی ذمےداری ہے کہ وہ دنیا بھر میں بیٹھے جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے لئے ان ممالک سے سخت سفارتی زبان میں بات کرے
جب ہم برطانیہ کے کہنے پر ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو پکڑ کر تفتیش کر سکتے ہیں تو برطانیہ بھی ہمارے کہنے پر ایسے عناصر کو پکڑے اور تفتیش کرے
برطانیہ کی زمین پر بیٹھ کر الطاف کھل کر کہہ رہا ہے کہ ہم پیسے جمع کر کے اسلحہ خریدیں گے اور پاکستان میں دہشتگردی کریں گے
اب پاکستان کی ذمےداری ہے کہ اس پر برطانوی حکومت سے بات کرے
وزارت خارجہ جاگ جائے
مکمل ویڈیو 👇
Hidden Networks: How Pakistan’s Fugitives Infiltrate the UK|Britain’s Un... youtube.com/live/EzVDwONM8qc… via @YouTube
Velorum Rise TV retweeted
🚨آج قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا, وزیراعظم شہباز شریف نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے آہنی عزم کا اعادہ کیا۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں۔
مگر تحریک انصاف سمیت تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
Ghareeda
Velorum Rise TV retweeted
مسلم لیگ (ن) ریسرچ اینڈ پالیسی پلاننگ یونٹ اور آفیشل میگزین "HORIZON" اور کے چھ سال مکمل ہونے پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تحقیق پر مبنی پالیسی سازی کے تسلسل کو اجاگر کرتے ہوئے پارٹی کے ترقی و استحکام کے عزم کو مزید تقویت دی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحقیق کے بغیر قومی ترقی کا تصور نامکمل ہے۔ تقریب میں طلبہ، صحافیوں اور اراکینِ پارلیمنٹ نے شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے تحقیقی و پالیسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شرکاء کے لیے افطار کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ۔
#Highlights #HorizonMagazine #Research #PMLN #Ranamashhood
Velorum Rise TV retweeted
#BreakingNews 🚨
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے آقاؤں کی طرف سے بشیر زیب کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے!!!
بی ایل اے کے چیف بشیر زیب کی ہلاکت کی خبر انڈین ٹی وی چینلز پر بریکنگ نیوز کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔
#Balochistan #BashirZaib
#JaffarExpress #JaffarExpressAttack
Velorum Rise TV retweeted
رہنما مسلم لیگ ن سکھر سندھ شہزاد عاصی صاحب قضاء الٰہی سےانتقال کر گئے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
شہزاد عاصی نےانتہائی مشکل حالات میں پارٹی کا پرچم بلند رکھا اور بغیر کسی عہدےکےمسلم لیگ ن کےلئے خدمات انجام دیتے رہےاللہ پاک ان مغفرت فرمائے
Velorum Rise TV retweeted
کل سے ایک فیک جعلی اڈیٹیڈ ویڈیو افغانی قوم پرستوں کے سوشل
میڈیا پر گردش کر رہی ہے-
ویڈیو میں دکھایا جانے والا نہ تو پاکستانی ہے اور نہ ہی فوجی ہے
یہ نمک حرام افغانی 15 سال پاکستان میں بطور مہاجر پاکستان
کے مختلف شہروں میں مقیم رہا یہ نمک حرام افغانستان کے
وردک کا رہنے والا ہے اور کچھ سال پہلے اس کو پاکستان سے
گرفتار کر کے deport کیا گیا-
اس وقت یہ افغانی نمک حرام سعودی عریبہ میں مقیم ہے اور
اس کی جعلی ویڈو کا معاملہ بہت جلد سعودی قانون نافذ کرنے
والے اداروں کے سپرد کیا جائے گا-
اس اکاؤنٹ @F4_Fatima7 کے متعدہ جھوٹ پہلے بھی
بے نقاب کئے گئے ہیں-
جیسا ان کا آقا انڈیا چھوٹا ویسے یہ جھوٹے ان منافقوں کا مقصد
صرف اور صرف پاکستان کو بدنام کرنا اور پاکستانیوں کو
demoralise کرنا-
نہ ان کے نام اصل نہ کام اصل تھو ہے ان پر
This Post is from a suspended account. Learn more
Velorum Rise TV retweeted
اور پھر دنیا نے یہ مناظر دیکھے
سورمچاروں 🐷 🐖 🐷 کا انجام
اور بڑا سورمچار 🐷 بھی پارسل کر دیا گیا ہے
This Post is from a suspended account. Learn more
Velorum Rise TV retweeted
بلوچستان سے زیادہ بلوچ سندھ میں ہیں بلوچستان سے زیادہ بلوچ
پنجاب میں ہیں . اکبر بگٹی
نوٹ:
لودھی روڈ دہلی انڈیا 🇮🇳 سے آپریٹ ہونے والے اکاونٹس کو
زمینی حالات کا کچھ علم نہیں اس وقت انڈیا میں ہر طرف آگ
لگی ہوئی ہے اور انڈین جعلی بلوچ diversion کے لئے
active ہوئے ہیں
This Post is from a suspended account. Learn more
Velorum Rise TV retweeted
#PMLN
#PMLN_Supporters_Network
رات 10:00 کی سپیس کا موضوع ہے
ہم اس ملک کی بقا کے لئے حکومت اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
@Naeemgondal100 @MahamPmln @manwarjamal @drrkhalid1 @KukuUppal @Kisana1111 @MS_Pml_n @Maqool66914 @maqsood39643992 @AliCh7777 @Abdullah1176374 @s_daf123
Velorum Rise TV retweeted
Karachi Fitna-al-Khawarij TTP terrorist Khalil ur Rehman has been apprehended near the Taj Complex. He is associated with the Noor Wali faction of the TTP. He was responsible for making TTP video at Mizar e Quaid in Karachi and wall chalking TTP messages in Karachi.
Velorum Rise TV retweeted
پی پی 159 میں جاری ترقیاتی اقدامات ایک نئی اور مستحکم بنیاد رکھ رہے ہیں۔ ہر منصوبہ چاہے وہ سڑکوں کی مرمت ہو، سیوریج کے نظام کی تبدیلی یا پارکس کی تزئین ہمیں ایک ایسے حلقے کی طرف بڑھا رہا ہے جس میں خوشحالی، ترقی، اور معیار زندگی کا ہر معیار بلند ہورہا ہے۔
Velorum Rise TV retweeted
The Kuki have taken over the entire Manipur and established their own administration.
#Manipur is not India 🇮🇳
The country of Manipur did not allow the occupied genocidal endian army to enter her sovereign boundary.
#manipur #kuki #occupiedmanipur
Velorum Rise TV retweeted
"پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس"
• تاریخی ورثے کی بحالی اور محفوظ کرنے کے لئے لاہور اتھارٹی فار ہیرٹیج ریوائیول LAHR قائم
• محمد نواز شریف "لہر" (LAHR ) کے سٹیرنگ کمیٹی کے پیٹرن انچیف ہوں گے
• متعلقہ افسران پر مشتمل" لہر" کی ذیلی فنکشنل کمیٹی بھی قائم کر دی گئی
• لاہور کے تاریخی مقامات سے تجاوزات کی نشاندہی اور ہٹانے پر اتفاق
• محمد نوازشریف کی تجاوزات کے متاثرین کوکاروبار کے لئے متبادل جگہ دینے اور معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت
• مال روڈ کی دلکشی کے لئے بجلی کے تار کی انڈر گراؤنڈ شفٹنگ کا کام تیزی سے جاری
• انڈر گراؤنڈ پارکنگ کے لئے شہر کے پانچ مقامات کی نشاندہی کر لی گئی
• نیلا گنبد کی اصل صورت بحال کرنے کے لئے تجاویز اور سفارشات کا جائزہ
• سرکلر روڈ، باغیچیاں اور بدرو کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اصولی فیصلہ
• وزیراعلی مریم نوازشریف کی سرکلر روڈ اور تاریخی دروازوں کے اطراف میں تجاوازت پر اظہار برہمی
• بھاٹی گیٹ اور دیگر دروازوں کا منظر نامہ واضح کرنے کے لئے رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت
• شاہی قلعہ،مقابرجہانگیر ونور جہاں، شالا مار باغ، کامران کی بارہ دری اور دیگر مقامات کو بھی بحال کرنے پر اتفاق
• شاہ عالم مارکیٹ تا بھاٹی تک پیدل گزرگاہ بنانے کی تجویز پر غور
• پرانا لاہور بہت خوبصورت ہے، اصل حالت میں بحال کیا جانا ضروری ہے۔محمد نوازشریف
• تاریخی ورثے کی کھوئی ہوئی میراث واپس لانا قومی فریضہ سمجھ کر سرانجام دیا جائے۔ محمد نوازشریف
• شہروں کی اصل اور قدیم صورتحال میں بگاڑ پیدا کرنا مناسب طرز عمل نہیں۔ محمد نوازشریف
• یورپ نے اپنے شہروں کے صدیوں بعد بھی پرانی شکل میں بحال رکھا۔ محمد نوازشریف
• یورپ میں صدیوں گزرنے کے باوجود پرانے محلات اورعمارتیں اصل حالت میں موجود ہیں۔ محمد نوازشریف
• قومی ورثہ کو تباہ کرنا پسماندگی کے مترادف ہے۔ محمد نوازشریف
• لاہور کی قدیمی اور تاریخی حیثیت اور حالت بحال کرنے سے پاکستان بھر کے لوگ محظوظ ہونگے۔ محمد نوازشریف
• قیام پاکستان سے قبل لاہور کو انڈو پاک کاثقافتی مرکزسمجھا جاتا تھا۔ محمد نوازشریف
• تجاوزات کی وجہ سے اب کوئی تاریخی بازاروں میں جانا پسند نہیں کرتا۔ محمد نوازشریف
• قدیم لاہور کی بحالی پر کام کررہے، چند سال میں شہر کی اچھی شکل نظر آئے گی۔ مریم نوازشریف
• جگہ جگہ تجاوزات سے شہروں کو بگاڑنے کی اجازت نہیں دیں گے۔مریم نوازشریف
• تاریخی عمارت کی بحالی کافی نہیں بلکہ اسے برقرار رکھنا بھی ضروری ہے۔ مریم نوازشریف
• عوام میں شہریت کا شعور بیدار کرنا ناگزیر ہے۔ مریم نوازشریف
• لاہور کے تاریخی دروازوں کو قدیمی شکل میں بحال کیا جائے گا۔ مریم نوازشریف























