M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal) header
M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal) profile picture

Trainer, Consultant and Educationist. Former CSS Officer, Former PMS Officer, CEO of Brain Wave Pakistan and M.D. of The Learners Education Foundation Lahore.

Leeds, England
Joined March 2012
Photo by M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal)Photo by M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal)Photo by M. Anwar Jamal, Ph.D. (@manwarjamal)
ابلیس کہتا ہے ویل ڈن ٹیم در نجات #در_نجات
33
حضور، جہاں گورننس ٹھیک نہیں ہے اس کا حل ڈھونڈیں۔ بہترین گورننس والے صوبے کو تقسیم کرنے کا خیال دل سے نکال دیں۔
1
51
مسجد میری توں کیوں ڈھالیں میں کیوں توڑاں مندر نوں بابا نجمی
2
70
وہ پوچھنا تھا کہ سومنات پر حملے کا کیا بنا؟
2
69
اگر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانی ہے تو خیال کرنا کہ یہ بناسپتی ایمرجنسی نہ ہو۔
3
87
میں نہیں جانتا کہ تم دین کی تربیت کس سے لے رہے ہو، کیونکہ شاید خود اس کو اصلاح کی ضرورت ہے۔
4
128
اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں پھر چار گواہ پیش نہ کر سکیں، تو انہیں اسی کوڑے مارو اور ان کی گواہی کبھی قبول نہ کرو، اور یہی لوگ فاسق ہیں۔۔ .القرآن
2
3
7
161
اسلام آباد کو سومنات بنانے کا اعلان کرنے والے کیا خود کو غزنی کا لٹیرا سمجھتے اور قبول کرتے ہیں؟ یاد رکھیں کہ اسلام آباد نے اگر فیصلہ کر لیا تو آپ خود کو بامیان کے کھنڈرات جیسا محسوس کریں گے۔
3
95
دیوتا کا فرمان کیا کہتے ہیں پجاری اس بارے میں؟
وہی لوگ آج کوسنے دیتے اور گالیاں دیتے دکھائی دیتے ہیں جو کبھی ان باتوں کو خطبہ سمجھ کر سنا کرتے اور سر دھنتے تھے- مسئلہ مہنگائی کی وجوہات کا ہے ہی نہیں بلکہ انہیں صرف مخالفین کو گالیاں دینے کا بہانہ چاہیئے ہوتا ہے- کیونکہ انکے پاس گالیوں کے سوا اور کچھ ہے بھی نہیں-
1
5
119
بدزبان کبھی بھی کسی مہذب قوم کا لیڈر نہیں ہو سکتا۔
1
1
89
ایران اپنی طاقت کا غلط اندازہ لگا رہا ہے۔ اسے خطے میں موجود مسلم ممالک خاص طور پر سعودی عرب پر خود یا اپنے کسی پراکسی کے ذریعہ حملہ سے گریز کرنا چاہیئے۔ اس کے نتائج خود ایران ایران کے لئے بہت خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
1
92
ہم ٹی وی کا ڈرامہ آپ کی عزت دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ شادی شدہ جوڑے کے باہمی تعلق کی نزاکتوں اور اس رشتے کی پیچیدگی کے موضوع پر ایک منفرد ڈرامہ ہے۔ مصنف، ہدایتکار اور اداکاروں نے کمال کر دیا ہے۔
3
93
کچھ تو تاریخ کا احترام کر لیں۔ سومرو کس علاقے سے آئے اور سندھ میں آباد ہوئے؟ یہ سب جدید تاریخ کا حصہ ہے۔ سومرو کب سے پانچ ہزار سالہ سندھی ہو گئے؟
Replying to @wajih_sani
میں پانچ ہزار سال سے سندھی ہوں، 16 سئو سال سے مسلمان اور صرف 79 سال سے پاکستانی ہوں، میرے بڑے پاکستان میں شرائط پر شامل ہوئے، میرے بڑوں نے پاکستان بنایا
1
3
114
M. Anwar Jamal, Ph.D. retweeted
زرا سوچئے پنجاب نے سینٹر پنجاب سے لئے کر ساوتھ پنجاب تک سب کو موقع دیا وزیراعلی پنجاب کے عہدے پر کام کرنے کا پھر تقسیم کیوں ؟ وزیراعلیٰ تعلق / شہر میاں ممتاز محمد خان دولتانہ لڈن، وہاڑی ملک فیروز خان نون نورپور نون، سرگودھا ملک خدا بخش بچہ ملتان ملک معراج خالد لاہور ملک غلام مصطفیٰ کھر کوٹ ادو، مظفرگڑھ نواب صادق حسین قریشی ملتان محمد نواز شریف لاہور غلام حیدر وائیں میاں چنوں میاں منظور احمد وٹو اوکاڑہ محمد شہباز شریف لاہور چوہدری پرویز الٰہی گجرات سردار دوست محمد کھوسہ ڈیرہ غازی خان سردار عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان حمزہ شہباز شریف لاہور مریم نواز شریف لاہور
31
114
10
380
15,481
سندھ کی تقسیم قبول نہیں پنجاب اور کے پی میں مزید صوبے بنائے جائیں پختونخوا کی تقسیم قبول نہیں پنجاب اور سندھ کو مزید صوبوں میں تقسیم کیا جائے بلوچستان کو تقسیم تو دور گریٹر بلوچستان بننا چاہیئے پنجاب کے چھوٹے صوبے بنانے چاہیئں۔ بے اصولی اور منافقت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔
1
6
142
مریض ابھی ہسپتال پہنچا نہیں تھا جب احباب سے یہ عرض کیا تھا۔ ۔
اس نوعیت کی بیماری میں مریض کو کتنی دیر ہسپتال میں رکھا جاتا ہے؟
2
131
اس نوعیت کی بیماری میں مریض کو کتنی دیر ہسپتال میں رکھا جاتا ہے؟
1
1
3
264
M. Anwar Jamal, Ph.D. retweeted
دوست نے پوچھا کہ گھٹیا کتاب کونسی ہوتی ہے کہا وہ کتاب جو تاریخ کے موضوع پر کسی اردوی مصنف نے اردو میں لکھی ہو، ثابت کرتا ہوں، برصغیر پاک و ہند بالخصوص دھرتیِ پنجاب کی تاریخ نگاری میں ایک طویل عرصے سے یہ مغالطہ عام کرنے کی کوشش کی گئی کہ "پنجاب" کا نام مغل شہنشاہ اکبر کے دور میں وضع ہوا¹۔ اس استعماری فکر کی بنیاد اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے انگریزی عہد کے مؤرخ سید محمد لطیف کی کتاب تاریخِ پنجاب پر رکھی گئی، جس کے بعد ایک مخصوص گروہ نے اسے حتمی سچ مان لیا۔ تاہم، جب ابنِ بطوطہ کے سفرنامے (تحفة النظار) کے صریح حوالوں سے یہ ثابت کیا گیا کہ مغلوں سے صدیوں پہلے اس خطے اور آبی نظام کو "پنجاب" (بنج آب) ہی کہا جاتا تھا، تو مخالفین نے اپنا موقف بدل کر یہ نیا عذر پیش کیا کہ "ابنِ بطوطہ نے پنجاب سے مراد کوئی خطہ یا صوبہ نہیں لیا بلکہ صرف دریائے سندھ یا پنجند کے مقام کو پنجاب کہا ہے"۔ یہ مؤقف نہ صرف متن کے صریح حقائق کے منافی ہے بلکہ تاریخی و جغرافیائی حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش بھی ہے۔ ذیل میں اصل عربی و فارسی متون، ان کے اردو تراجم، اور جغرافیائی شواہد کے ذریعے اس دعوے کا مکمل رد پیش کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے اردوی مصنفین نے ابن بطوطہ کی کتاب کا اردو ترجمہ کرتے ہوئے پنجاب سے کیا بغض نکالا وہ ملاحظہ کریں ابنِ بطوطہ کے سفرنامے کے عام اردو تراجم کا باریک بینی سے مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ مترجمین نے اصل متن کی اصطلاح "بنْج آب" (پنجاب) کو نقل کرنے میں شدید نااہلی یا دانستہ چشم پوشی کا مظاہرہ کیا²۔ جہاں جہاں ابنِ بطوطہ نے "وادیِ سندھ المعروف ببنج آب" یا "نهر السند المعروف ببنج آب" لکھا، وہاں مترجمین نے یا تو اسے محض "وادیِ سندھ" لکھ کر آگے گزرنے کی راہ لی، یا پھر لفظ "پنجاب" کے صریح ذکر کو سرے سے ناظرین کی نظروں سے اوجھل کر دیا²۔ جیسے بالخصوص اس کرکدن (گینڈے) والے واقعے میں مترجم نے "نهر السند المعروف ببنج آب" کا ترجمہ کرتے ہوئے "بنج آب" (پنجاب) کو بالکل غائب کر دیا اور صرف "دریائے سندھ" کا لفظ لکھ کر تاریخ کے ایک اہم سند کو مسخ کر دیا²۔ لیکن ہم انکے سینے پر مونگ دلیں گے ابنِ بطوطہ نے اپنے سفرنامے میں ایک یا دو بار نہیں، بلکہ پانچ مختلف مقامات پر "پنجاب" (بنج آب) کا ذکر کیا ہے۔ پہلا حوالہ کتاب کی پہلی جلد سے ہے (جب وہ ابھی ہندوستان پہنچا بھی نہیں تھا) اور باقی چار حوالے دوسری جلد سے ہیں: پہلا حوالہ (جلد اول - بابِ دوم: مصر کے بیان میں): ابنِ بطوطہ مصر میں دریائے نیل کا ذکر کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ دنیا کے بڑے دریاؤں کے متوازی ہندوستان میں بھی عظیم دریا بہتے ہیں: اصل عربی متن: «وَالنِّيلُ أَحَدُ أَنْهَارِ الدُّنْيَا الْخَمْسَةِ الْكِبَارِ: وَهِيَ النِّيلُ وَالْفُرَاتُ وَدِجْلَةُ وَسَيْحُونُ وَجَيْحُونُ، وَتُمَاثِلُهَا أَنْهَارٌ خَمْسَةٌ أَيْضًا: نَهْرُ السِّنْدِ وَيُسَمَّى بَنْجُ آبْ، وَنَهْرُ الْهِنْدِ، وَيُسَمَّى الْكَنْكُ...»³ اردو ترجمہ: "اور نیل دنیا کے پانچ بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے: اور وہ نیل، فرات، دجلہ، سیحون اور جیحون ہیں۔ اور انھی کی مانند (دنیا میں) پانچ اور دریا بھی ہیں: دریائے سندھ جسے 'بنج آب' (پنجاب) کہا جاتا ہے، اور ہندوستان کا دریا جسے گنگا (الکنک) کہا جاتا ہے..." دوسرا حوالہ (جلد دوم - صفحہ 399): اصل عربی متن: «...ووصلت رفقتنا سالمة بحمد الله تعالى إلى بنج آب وهو ماء السند، وبنج (بفتح الباء الموحدة وسكون النون والجيم) ومعناه خمسة وآب (بهمزة مفتوحة ممدودة وباء موحدة) ومعناه الماء، فمعنى ذلك الأودية الخمسة، وهي تصب في النهر الأعظم، وتسقي تلك النواحي، وسنذكرها إن شاء الله تعالى.»⁴ اردو ترجمہ: "...اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارا قافلہ خیریت کے ساتھ بنج آب (پنجاب) پہنچ گیا، اور یہ سندھ کا پانی (دریائے سندھ کا علاقہ) ہے۔ اور 'بنج' (باء پر زبر، نون اور جیم ساکن) کے معنی 'پانچ' ہیں، اور 'آب' (الف ممدودہ مفتوحہ اور باء ساکن) کے معنی 'پانی' ہیں۔ پس اس کا مجموعی مطلب 'پانچ وادیاں (یا پانچ دریا)' ہے، جو بڑے دریا میں گرتے ہیں اور ان علاقوں کو سیراب کرتے ہیں، اور ہم ان کا ذکر انشاء اللہ تعالیٰ (آگے) کریں گے۔" تیسرا حوالہ (جلد دوم - صفحہ 191): اصل عربی متن: «...وتجاوز هو أرض خراسان إلى السند فلما جاوز وادي السند المعروف ببنج آب ضرب طبوله وأنفاره فراع ذلك أهل القرى وظنوا أن التتر أتو للإغارة عليهم...»⁵ اردو ترجمہ: "...اور وہ خراسان کی سرزمین کو عبور کر کے سندھ کی طرف بڑھا، پس جب اس نے وادیِ سندھ کو پار کیا جو بنج آب (پنجاب) کے نام سے جانی جاتی ہے، تو اس نے اپنے نقارے اور بگل بجوائے۔ اس سے بستیوں کے لوگ خوفزدہ ہو گئے اور انہوں نے سمجھا کہ تاتاری ان پر حملہ کرنے کے لیے آ گئے ہیں..." چوتھا حوالہ (جلد دوم - صفحہ 405): اصل عربی متن: «ولما كان بتاريخ الغرة من شهر المحرم مفتتح عام أربعة وثلاثين وسبعمائة وصلنا إلى وادي السند المعروف ببنج آب، ومعنى ذلك المياه الخمسة. وهذا الوادي من أعظم أودية الدنيا، وهو يفيض في أوان الحر، فيزرع أهل تلك البلاد على فيضه، كما يفعل أهل الديار المصرية في فيض النيل.»⁶ اردو ترجمہ: "اور جب سال ۷۳۴ ہجری کے آغاز میں یکم محرم الحرام کی تاریخ تھی، تو ہم وادیِ سندھ پہنچے جو بنج آب (پنجاب) کے نام سے مشہور ہے، اور اس کا مطلب 'پانچ پانی (پانچ دریا)' ہے۔ اور یہ وادی دنیا کی عظیم ترین وادیوں میں سے ہے، اس میں گرمی کے موسم میں طغیانی آتی ہے، چنانچہ اس ملک کے لوگ اس کی سیرابی پر کاشتکاری کرتے ہیں، بالکل ویسے ہی جیسے مصر والے دریائے نیل کے سیلاب پر کرتے ہیں۔" پانچواں حوالہ (جلد دوم - صفحہ 408 - کرکدن/گینڈے کا واقعہ): اصل عربی متن: «ذكر الكركدن: ولما أجزنا نهر السند المعروف ببنج آب دخلنا غيضة قصب لسلوك الطريق لأنه في وسطها، فخرج علينا الكركدن...»⁷ اردو ترجمہ: "گینڈے کا ذکر: اور جب ہم نے دریائے سندھ کو عبور کیا جو بنج آب (پنجاب) کے نام سے معروف ہے، تو ہم راستہ طے کرنے کے لیے سرکنڈوں (یا بانسوں) کے ایک گھنے جنگل میں داخل ہوئے کیونکہ راستہ اسی کے درمیان سے گزرتا تھا، تو اچانک ہمارے سامنے ایک گینڈا نکل آیا..." ابنِ بطوطہ ۷۳۴ھ (1333ء) میں ہندوستان آیا، لیکن اس سے بھی ۷۶ برس قبل لکھی جانے والی دہلی سلطنت کی سب سے معتبر اور اولین تاریخ 'طبقاتِ ناصری' میں "پنجاب" کا لفظ صراحت کے ساتھ موجود ہے⁸۔ 'طبقاتِ ناصری' کے مصنف قاضی القضاة منہاج سراج جوزجانی ہیں، جنہوں نے یہ کتاب ۶۵۸ ہجری (1260ء) میں دہلی میں مکمل کی⁸۔ موجودہ سال 2026ء کے حساب سے یہ کتاب ٹھیک ۷۶۶ سال قدیم ہے⁸۔ 'طبقاتِ ناصری' کے فارسی متن سے ثابت ہوتا ہے کہ اس عہد میں لفظ "پنجاب" دو مختلف لیکن جڑے ہوئے مفاہیم میں مستعمل تھا: خطے اور سرحد کے معنوں میں (وادیِ پنجاب): سلطان قطب الدین ایبک اور تاج الدین یلدز کی جنگ کا احوال بیان کرتے ہوئے منہاج سراج لکھتے ہیں: اصل فارسی متن: «...تا بعد از چند گاه با سلطان قطب الدین ایبک اورا بحدود پنجاب سند مصاف افتاد و منهزم شد...»⁹ اردو ترجمہ: "...حتیٰ کہ کچھ عرصے بعد سلطان قطب الدین ایبک کے ساتھ پنجاب اور سندھ کی حدود میں اس کا معرکہ ہوا اور وہ شکست کھا گیا..." یہ حوالہ ثابت کرتا ہے کہ "پنجاب" ایک الگ جغرافیائی خطے کا نام تھا جس کی حدود سندھ سے ملتی تھیں۔ دریائی اور آبی نظام کے معنوں میں (دریائے پنجاب): ناصر الدین قباچہ کا زوال اور اس کی موت کا واقعہ بیان کرتے ہوئے درج ہے: اصل فارسی متن: «...وزیر (دولت) خود نظام الملک محمد جنیدی و دیگر ملوک را در عقب ملک ناصرالدین به طرف قلعه بهکر فرستاد... و در همین مالک [حالات] ملک ناصرالدین قباچه از حصار بهکر خود را در پنجاب غرق کرد...»¹⁰ اردو ترجمہ: "...وزیرِ سلطنت نظام الملک محمد جنیدی اور دیگر امراء کو ملک ناصر الدین (قباچہ) کے تعاقب میں قلعہ بھکر کی طرف روانہ کیا... اور اسی اثنا میں ملک ناصر الدین قباچہ نے قلعہ بھکر سے خود کو پنجاب (کے دریا) میں غرق کر دیا..." مخالفین کا یہ عذر کہ "پنجاب سے مراد صرف پنجند کا مقام ہے" اس واقعے سے مکمل باطل ہو جاتا ہے: قلعہ بھکر کا موقع محل: یہاں جس "حصارِ بھکر" کا ذکر ہے، وہ پنجاب کا موجودہ شہر بھکر نہیں، بلکہ سندھ میں سکھر اور روہڑی کے درمیان دریائے سندھ کے بیچ میں واقع ایک تاریخی جزیرہ نما قلعہ (بکر آئی لینڈ) ہے۔ پنجند سے فاصلہ: پنجند اور مٹھن کوٹ سے لے کر سکھر/بھکر تک کا فاصلہ دریائی راستے سے تقریباً ۲۳۰ سے ۲۵۰ کلومیٹر نیچے (جنوب کی طرف) ہے۔ دریائے پنجاب کا لغوی اطلاق: مٹھن کوٹ کے مقام پر پنجاب کے پانچوں دریا اپنا تمام تر پانی دریائے سندھ کے سپرد کر دیتے ہیں۔ اس مقام سے نیچے سکھر اور بھکر کی طرف بہنے والا عظیم دریا صرف سندھ کا دھارا نہیں رہتا تھا، بلکہ وہ پنجاب کے تمام دریاؤں کا مجموعہ بن جاتا تھا۔ اسی لیے ۷۶۶ سال قبل منہاج سراج نے قلعہ بھکر کے گرد لہریں مارتے ہوئے اس سمندر نما دریا کو اس کے لغوی و حقیقی مفہوم میں "پنجاب" لکھا، جس میں قباچہ غرق ہوا¹⁰۔ سندھو دریا اور وادیِ سندھ کو "پنجاب" پکارنا بالکل اسی طرح کی اصطلاحی یکسانیت ہے جیسے دریائے جہلم اور جہلم شہر، یا دریائے سندھ اور صوبہ سندھ۔ تاریخی شواہد سے یہ بات پایۂ ثبوت کو پہنچتی ہے کہ کشمیر کے پہاڑوں سے لے کر بحیرہ عرب تک پھیلے اس آبی و جغرافیائی نظام کو قرونِ وسطیٰ میں "پنجاب" کے معروف نام سے جانا جاتا تھا۔ ﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی ¹ سید محمد لطیف، تاریخِ پنجاب (انگریزی ایڈیشن ۱۸۹۱ء)، صفحہ ۱-۵ (جس میں اکبر کے عہد کو نام کا منبع قرار دینے کا مفروضہ قائم کیا گیا)۔ ² ابنِ بطوطہ، رحلة ابن بطوطة (تحفة النظار في غرائب الأمصار وعجائب الأسفار)، مترجم: مختلف اردو تراجم کا تنقیدی محاکمہ (حذفِ لفظ 'بنج آب' در واقعہ کرکدن)۔ ³ ابنِ بطوطہ، رحلة ابن بطوطة، المجلد الأول، باب ۲ (ذكر نهر النيل)، المكتبة التوفيقية، القاهرة، ص ۱۹۴۔ ⁴ ابنِ بطوطہ، رحلة ابن بطوطة، المجلد الثاني، دار صادر، بيروت، ص ۳۹۹۔ ⁵ ایضاً، المجلد الثاني، ص ۱۹۱۔ ⁶ ایضاً، المجلد الثاني، ص ۴۰۵۔ ⁷ ایضاً، المجلد الثاني، ص ۴۰۸ (ذكر الكركدن)۔ ⁸ قاضی القضاة منہاج سراج جوزجانی، طبقاتِ ناصری، تصحیح: کیپٹن ولیم ناسؤ لیس، مولوی خادم حسین و مولوی عبد الحئی، ہسٹری پریس/کالج پریس، کلکتہ، ۱۸۶۴ء (تصنیف شدہ بمقام دہلی، ۶۵۸ ہجری / 1260ء)۔ ⁹ ایضاً، صفحہ ۱۳۴، سطر ۷-۸ (معرکہ قطب الدین ایبک و تاج الدین یلدز بحدودِ پنجاب و سندھ)۔ ¹⁰ ایضاً، طبقہ ۲۱ (شمسیانِ ہند)، صفحہ ۴۳۹، سطر ۹-۱۰ (واقعہ غرقابیِ ناصر الدین قباچہ در پنجاب از حصارِ بھکر)۔
8
25
6
70
5,981
M. Anwar Jamal, Ph.D. retweeted
پاکستان سعودیہ ترکیا کا معاہدہ فرقہ وارانہ ہے، امریکی غلامی ہے، غلط ہے. اسکی مذمت ہونی چاہئے اور اسکے خلاف مہم چلنی چاہئے. اب نظر ڈالیں حلال معاہدوں پر جن پر پاکستان میں مکمل خاموشی تھی: 2001 میں ایرانی نظام اور پاسداران انقلاب نے افغانستان میں ریجیم چینچ اور قبضہ کرنے کیلئے امریکہ کے ساتھ طاجيكستان میں خفیہ معاہدہ کیا تھا، جسکے مطابق ایران نے افغانستان میں ریجیم چینج اور قبضہ کرنے میں امریکی اور نیٹو افواج کی مکمل عسکری اور انٹیلیجنس مدد کی، ایرانی افسران باقاعدہ افغانستان کے اندر امریکیوں کے ساتھ تھے. پاکستانی مدد صرف ائیر سپیس تک محدود تھی. 2003 میں ایرانی نظام نے خفیہ معاہدے کے تحت امریکی برطانوی افواج کو بغیر لڑے عراق پر قبضہ کروایا. پاسداران کے مجاہد، امریکی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے. اسوقت سعودیہ نے امریکی اڈوں کو خالی کروا دیا تھا کہ سعودی سرزمین سے عراق پر قبضہ نہیں ہونے دے سکتے. امریکی افواج نے قطر میں بیس بنایا اور ایران کی مدد لی. 2003 میں ایرانی نظام نے اپنے نیوکلیئر پروگرام بچانے کیلئے امریکہ اور عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ کیا، جسکے مطابق مراعاتوں کے بدلے پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بے نقاب کردیا اور پاکستانی ایٹمی پروگرام کو داؤ پر لگانے کی کوشش کی. 2004 میں ایرانی نظام نے بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا جو "کسی ملک کے خلاف نہیں تھا!" (سمجھ گئے ہوں گے!) 2011 میں ایرانی نظام نے روس کے ساتھ شام کی عوام کو کچلنے کا معاہدہ کیا ایک ظالم حکمران کو بچانے کیلئے. دس لاکھ سے زیادہ شامی مارے گئے تھے. 2011/2012 کے لگ بھگ ایرانی نظام نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ساتھ چابہار میں اڈہ قائم کرنے کا خفیہ معاہدہ کیا. پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے اڈوں کے درمیان کمانڈر کلبھوشن یادیو کا سیاحتی دفتر کھولا تھا جو "کسی کے خلاف نہیں تھا!" 2015 میں یمن جنگ پر پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی کوششیں کی تاکہ پاکستان یمنی اور سعودی حکومتوں کا ساتھ نہ دے، ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد آ گئے ہمارے حکام کو ریاض جانے سے روکنے اور پیچھے سے بھارتی حکام کو سعودیہ بھیج دیا پاکستان کی پوزیشن خراب کرنے. 2015 میں ایرانی نظام نے امریکہ اور بڑی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کئے جن سے بے تحاشا مالی فوائد کے ساتھ ساتھ یہ معاہدہ بھی کہیں ہوا کہ مغرب اور ایران ملکر کام کریں گے مشرق وسطی میں اور "عرب بہار" مظاہروں کے ذریعے عرب بادشاہتوں کو گرائیں گے. 2016 میں ایرانی نظام نے مودی جی اور افغان صدر کو چابہار معاہدے کیلئے مدعو کیا، گوادر کی توڑ میں، لیکن یہ اقدام بھی "کسی کے خلاف نہیں تھا!" یہ سب حلال معاہدے تھے. اصل غلط معاہدہ وہ ہے جو پاکستان نے مکہ میں سعودیہ اور ترکیا کے ساتھ کیا ہے.
88
577
29
1,247
33,908
M. Anwar Jamal, Ph.D. retweeted
جو زخم پنجاب کے دل پر 47ء میں لگے تھے وہ اِس قدر گہرے تھے کہ آج بھی اُنکے نشان مٹائے نہیں مِٹ رہے۔ یہاں والوں سے پوچھو تو وہ کہتے ہیں ”ہم امبرسر سے آئے تھے“ یا ”اسی پچھوں جالندھر دے آں“۔ وہاں گلزار سے پوچھو تو وہ دینہ کو یاد کرکے آہیں بھرتا ہے، کسی کو راولپنڈی کا بازار نہیں بھولتا اور کسی کی محبت سرگودھا میں ہے۔ jang.com.pk/news/1606011
19
45
5
192
9,625