ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00) header
ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00) profile picture

کتنی پیاری گواہی ہے اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدَالرَّسُوْلُ اللّٰهْ ❤ https://xitter.cf/t.co/Ji8JoBV3Fe.

Texas USA🇺🇸اسلام آباد
Joined June 2020
Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)Photo by ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 (@abbssi00)
Be Extra’ Extra because yOu will Never be this age again ….❤️
1
19
5,200
November plz tameez se halaat tu pata han na tuje !!?☺️☺️
1
7
161
دو دن پہلے تک پتلو کے ڈھیرے پر چائے میں بسکٹ ڈبو کے کھانے والا نصراللہ اپنے سوشل میڈیا سے پتلو کے ساتھ بنائی گیی تمام وڈیو ڈلیٹ کر گیا ۔۔۔ اپ لوگ یہاں بیٹھ کر سیاست اور فلاں میرا لیڈر۔ وقت انے پر وہ اپکو پہچانے سے انکار کر دیں گے ؀
1
2
1
10
277
Your future self is depending on the decisions you're making today. Choose wisely🙃🙆‍♂️
2
6
146
صرف اللہ پر بھروسہ رکھیے؛ کیونکہ جو اللہ پر توکل کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے.
2
1
12
268
Shy? Cute, but I prefer a little boldness. Make me chase-worthy! 😉🔥
3
164
Kya saal tha yar, sari chull he khatam kar gya☺️
5
147
ہمیشہ ایسے لوگوں کی صحبت اختیار کریں جو بات کے دھنی ہوں، جن کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو، کیونکہ اٹھنا بیٹھنا ہی بتاتا ہے کہ انسان کی جڑیں کتنی گہری اور سوچ کتنی بلند ہیں۔ 💯👑 "اوقات" دولت سے نہیں، زبان کی سچائی سے تولی جاتی ہے۔
8
147
﴿ رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنـزلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ ﴾.
16
379
Just landed jeddah Saudi Arab ❤️
7
23
791
تم اتنا ہی جانتے ہو جتنا ہم نے بتا رکھا ہے !
1
1
1
14
433
Every one. Has a story they never told ……..!!!!!!
2
1
6
545
تاریخ پڑھو، ایجادات کا جائزہ لو، جنگی چالیں پڑھو تاکہ تمہیں دَیوث مرد اور مجرا کرتی لڑکیاں ٹیلنٹ نہ لگیں.
1
9
258
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
1
2
22
353
ہر چاہت راحت نہی دیتی۔ !!!!—!_؀
1
6
226
کسی بھی تعلق میں آپکو یہ جاننا بہت ضروری ہوتا ہے کہ آپ ڈیل کس سے کررہے ہیں۔کسی کمظرف سے یا اعلیٰ ظرف سے۔ کمظرفوں کی علامت یہ ہوتی ہے کہ وہ مطلبی ہوتے ہیں طعنے باز ہوتے ہیں عین ضرورت کے وقت غائب ہوجاتے ہیں۔جبکہ اعلیٰ ظرف شخصیت ہمیشہ ان کنڈیشنلی آپکے ساتھ ہوتی ہے
1
2
6
185
﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُوَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم ٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ ❤️
1
10
203
Mera Koi bharosa ni Mein Dosron ko Sehi Rasta Dikha ker Khud غلاط Rasty per nikal jawon !!!?😔
8
208
عمران دور میں صابر شاپر صاحب فرماتے تھے کہ صحافی کا کام "قومی مفاد" کا تحفظ کرنا ہوتا ہے بھلے اسکو جھوٹا پروپیگینڈا کرنا پڑے۔ اسی سنت پر ایک تو اب بڑے بڑے صحافی عمل کررہے ہیں اور مزید ارتقا یہ ہوا ہے کہ ان بڑے بڑے صحافیوں کا ذاتی مفاد بھی "قومی مفاد" سے جڑ گیا ہے
اس کو بس اتنا ٹاسک دیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی ہر چیز کو ن لیگ سے بڑھا چڑھا کر دکھانا ہے چوّل انسان مقابلے میں ارشد شریف کی قبر لے آیا🤦🏻‍♂️
4
139