
unnecessary comments and inbox messages wlii be blocked #proudofPanjabi 🌹#لیڈرنوازشریف #خوشبو_کاسفر #لاہورعشق_ہے🌼 #Cyberwarrior #ووٹ_کو_عزت_دو 🇵🇰🇵🇰
Lahore PAKISTAN 🪁
Joined February 2019
- Tweets142K
- Following551
- Followers27.2K
- Likes113K
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاءِ
"بیشک میرا ربّ دعاؤں کو سننے والا ہے"
English:
Indeed, my Lord is the Hearer of supplication.
(Surah 14-39)
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
اے اللہ!
مجھے اپنی اصلاح میں مشغول رکھ اور مجھے دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں مشغول نہ کر۔
یا اللہ! مجھے اپنے عیب دیکھنے، انہیں درست کرنے اور دوسروں کے لیے خیرخواہ بننے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
بعض معذرتیں وقت پر نہ ملیں تو بے معنی ہو جاتی ہیں، کچھ محبتیں وقت گزرنے کے بعد اپنا مفہوم کھو دیتی ہیں۔ یاد رکھیے، زندہ لوگوں کی قدر کیجیے، کیونکہ قبر پر بہائے گئے آنسو اور ماتھے پر رکھا گیا معافی کا بوسہ، گزرے ہوئے وقت کو واپس نہیں لا سکتے۔
ننھے ستارے، بڑے خواب! ❤️ سر تال کے یہ بچے اپنی معصومیت اور صلاحیتوں سے سب کے دل جیت لیے ہیں ہمیشہ مسکراتے رہیں! 🥰
#SurtaalKidsBand
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
سعودی عرب اگر اس بار ایران کی چال میں پھنس گیا
اور حوثیوں کو ختم کئے بغیر چھوڑ دیا تو اگلی بار جنگ
یمن میں نہیں سعودی عرب کے اندر ہو گی۔۔۔۔
منافق کو جب بھی موقع ملے گا آپ پر وار ہی کرے گا۔۔۔💯
#reshared
سالگرہ مبارک ہو! اللہ آپ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے، آمین 💐
@KhurramBhatti01
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
پاکستان سعودی عرب میں دونوں مقدس شہروں کی حفاظت بھی کررہا اور سعودی دفاع کو مضبوط بھی بنا رہا۔جنرل احمد شریف کا العربیہ کو انٹرویو
سر تال کے یہ ننھے ستارے آج پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھا رہے ہیں۔ ان کی آواز، فن اور صلاحیتوں کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ واقعی یہ بچے ہمارا فخر ہے 🇵🇰♥️
#SurtaalKidsBand
خوبصورت پرفارمنس! واقعی ان بچوں نے اپنی صلاحیتوں سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔۔۔۔♥️
#SurtaalKidsBand
🫶🏻🫶🏻😍
ماہم چوہدری🇵🇰 retweeted
اب تک شکست فاش کی خفت نہیں مٹی
اک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی۔۔۔
#خوشبو_کا_سفر
#قومی_زبان
ETH
BNB
فلحال رسکی ہے کیونکہ 24 گھنٹے میں مارکیٹ کی صورتحال کو دیکھیں مارکیٹ پے دباؤ کی وجہ یہ دونوں کوائن رسکی ہیں شارٹ کے لیے تو بہت ہی رسکی ہے، خاص طور پر اگر آپ Futures یا Leverage استعمال کر رہے ہیں۔
شارٹ پوزیشن لیکویڈیٹ ہو سکتی ہے۔
چلیں جی ایک ہور عہدہ گیا فیر ۔۔😂😂
یہ تو سراسر ظُلم و زیادتی ہے کےایک بندہ عہدے یا اختیار کے زعم میں فیلوز/جونیئرز/کولیگز کوگالیاں دے اور اتنا با اثر ہو کہ محکمہ انکوائری سے بھی گُریزکرے۔ یہ تو اداروں کےاندر سیاست ہُوئ۔۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور وزیرِتعلیم @RanaSikandarH کو فوری ایکشن لینا چاہیئے
Wishing you a very Happy Birthday! 🌸
May Allah bless you with a long life. Ameen! 🤲
@MohsinnaqviC42












