Amir M. 🔖 (@contactamir) header
Amir M. 🔖 (@contactamir) profile picture

No respect for Est. & House of Justice | Follow me back, otherwise I’ll unfollow you.

Riyadh
Joined March 2012
Amir M. 🔖 retweeted
نعیم بخاری فرماتے ہیں 👇 لوگ طویل علالت سےفوت ھوتے ہیں لیکن نواز شریف نے طے کیا ہے کہ طویل ذلالت کے بعد فوت ھو گا 🤧
3
33
1
76
1,440
Amir M. 🔖 retweeted
آپ نے کس کو ووٹ کاسٹ کیا؟
90%پی ٹی آئی
6%مسلم لیگ ن
3%جماعت اسلامی
1%پیپلزپارٹی
185 votes • Final results
4
13
13
860
آپ نے اپنے والد/والدہ کے تعلقات کا مکمل ریکارڈ حاصل کر ہی لیا ہوگا ؟؟ ۔۔ جب آپ اس دنیا میں تشریف لائے تو کسی عدالت نے تصدیق کی کہ آپ نکاح سے پہلے کا نتیجہ ہیں یا بعد کا ؟ والدہ کی سہاگ رات کا وقت تو ضرور نوٹ کیا ہوگا ؟ ۔۔ نوٹ: “ایسے حرامزادوں پر مجھے کوئی اخلاقیات کا لیکچر نا دے”
نکاح،شادی،طلاق واقعی ذاتی معاملہ ہے لیکن اگرریاست مدینہ کی بات کرنے والا ایک شخص روحانیت کی دعویدارشادی شدہ خاتون سے طلواق دلوا کر اس لیے عدت میں شادی کرلے کہ نئے سال کی ہہلی شب سہاگ رات مناکر جادو ٹونے کی شرط پوری کی جاسکے اور وہ وزیراعظم بن سکے تو یہ کیسے نجی معاملہ ہوسکتا ہے؟
396
1,356
42
4,859
225,687
ووٹ ایسے ڈالے جاتے ہیں ن لیگی عطا ٹر ٹر ٹر باقاعدہ حلال ووٹ خرید رہا ہے۔ لعنت 🖐️ اب یہ کچھ اسلیکشن کمیشن کو نظر نہیں آئے گا
2
2
76
Amir M. 🔖 retweeted
رجیم چینج سے پہلے میری بہت سے ریٹائیرڈ جرنل کرنل اور حاضر سروس برگیڈئیر میجر سے ملاقات ہوئی (میں لوگوں سے ویسے بھی بہت کم ملتا ہوں) تقریباً سب کے سب لادین تھے جب آخرت کی بات ہونی تو کہتے جو دوسروں سے ہوگا ہمارے ساتھ بھی ہوجائیگا شراب اور شباب کے لیے ادھر آتے تھے میرا ایک دوست انکا یہاں کانٹکٹ ہوتا تھا اس سے پتہ چلنا کہ مجاہد کیا کچھ کرتے رہے۔ لیکن تب یقین مانئیے میں اپنے آپ کو یہ کہتا تھا کہ اتنی بڑی فوج اس میں چند گندی مچھلیاں تو نکل ہی آتی ہیں اب جب سوچتا ہوں جن سے میں ملا ان میں تقریباً سب ہی ایسے تھے تو ریاضی کے مطابق تو تالاب میں صرف اچھی مچھلیاں شاید جاں بحق ہوچکیں 😐
32
146
1
544
23,901
Amir M. 🔖 retweeted
سائفر کیس 10 سال توشہ خانہ 14 سال عدت کیس 7 سال کیا ان سب کے بعد بھی آپ عمران خان کو ووٹ دیں گے؟ اس پول کے ذریعے اپنا فیصلہ سنا دے #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
92%ہاں
6%ناں
1%پتہ نہیں
144 votes • Final results
12
12
1
19
743
مجھے اس سوال کا کوئی جواب نہیں مل سکا ہے۔ اگر آپ کو جواب معلوم ہے تو اسکی تھوڑی مدد کردیں۔ شکریہ @AsaddRattay @RangRassia @Mango_peopel @Z_Bangash1
5
3
95
جناب جیل میں ہاتھ جوڑ کر کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات کرلو۔ ٹویٹر پر جعلی پول کوئی بھی کروا سکتا ہے۔ عمر قید تو پکی ہوگی۔ عطا تارڑ @TararAttaullah openinapp.co/7vfuc
1
20
اگر فوٹوگرافر چاہتا تو اس کو تصویر سے آؤٹ ہی کر سکتا تھا پر اسکی مہربانی ہے۔
کمبخت بھیکاری جاتے وقت اپنا سارزوسامان گھر بھول گیا تھا نہیں تو چار لوگ اسکی طرف متوجہ ہوہی جانے تھے
2
1
3
67
پوچھنا یہ تھا کہ یہ کباڑیہ پارٹی استحکام پاکستان کا انتخابی نشان کیا چیز ہے؟ مجھے پتہ نہیں کیوں یہ معروف غیر سیاسی ادارے سے مشابہ لگتا ہے؟؟؟ میرے خیال میں ان کو انتخابی نشان بوٹ رکھنا چاہئیے تھا۔ @AsaddRattay @Mango_peopel @RangRassia
2
1
57
نگران وزیراعظم ککڑ کا باتھ روم میں نہاتے شیشے کے سامنے خود سے اہم خطاب !!!
تم تو خود ایک دباؤ ہو دھرتی پہ بوجھ 🤣
15
آج سے یہ افغانستان میں ممنوع ہے۔ 🦘 @Mango_peopel @RangRassia @AsaddRattay
1
2
38
ان میں کوئی دوائیوں کے نام کوئی کیوں نہیں لکھتا ہے؟؟؟
سینکڑوں اسرائیلی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ فنانشل ٹائمز
22
یاد رکھیں یہ دونوں کوئی غیر معمولی انسان نہیں ہیں بلکہ تاریخ انہیں ہمیشہ دَلوں میں یاد کرے گی۔ (نوٹ: کمزور اردو والوں کے لئے: دلوں کے “د” زبر پڑھا جائے۔) @Mango_peopel @RangRassia
جی ان دونوں کو چاہیے۔ بسم اللہ کریں اور اپنے قول کو عمل کر کے سچا ثابت کریں
1
66
ہن او گلاں نہیں رہ گیاں!
بزرگ عورتوں کی آخری آخری نسل چل رہی ہے جنہیں موبائل فون استعمال نہیں کرنا آتا جو رکھ رکھاؤ میں یکتا ہیں جو بنا دوپٹہ باہر نہیں نکلتیں اسکے بعد والی نسل میں وہ باتیں نہیں رہ گئیں
1
10
یہ انکل کونسی نئی فوج کے سربراہ ہیں؟؟؟ 🙄😳 کیا الکیشن کمیشن کی بھی اپنی کوئی موٹروے پولیس ہے؟ @RebelByThought @Mango_peopel @RangRassia
تو بتائیں پھر صبح کا بُھولا منشی اگر شام کو ایوانِ صدر آ جائے تو اُسے کیا کہتے ہیں؟؟؟
1
1
46
اس کلپ کو دیکھ کر اگر آپکی آنکھیں نم ہوگئی ہیں اوردل میں دکھ اور خوشی کے ملے جلے آثار ہیں توشکر کریں کہ آپ بہت خوش قسمت انسان ہیں کہ اللہ پاک نے ابھی آپکے دل کو نرم رکھا ہوا ہے۔ اگر یہ موقع آپکوملے تو کبھی ضائع مت کریں، پھر دیکھیں کہ دل کتنا خوش اور مطمئن ہو گا۔ @AsaddRattay
1
26
اللہ معاف کرے یہ دن کبھی نہ دکھائے ن لیگ ایک کچرا اور گند ہے۔
عوام سے ابھی پوچھ لیتے ہیں۔ یہاں کوئی ہے جس نے عمران خان کو چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کی ہو؟
11
”تم میرے ساتھ خوش تو ہونا؟” یہ بات ایک ادارے کے سربراہ نے دوسرے ادارے کے سربراہ کو کی تھی۔ ادارے بوجھو تو جانیں۔🤨 @AsaddRattay
چیف الیکشن کمشنر نے صدر سے ملاقات کرلی ، صدر صاحب نے بھی بغیر کسی چُوں چَراں کے اتفاق کرلیااور پھر یوں ہوا کہ دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے، اس ساری پیش رفت میں کسی نے بسنتی کا بُھول کر بھی نام نہیں لیا وہی بسنتی جس کی وجہ سے صدرمملکت ایوانِ صدر میں ہیں، بسنتی یعنی بُھولی بسری عوام 🙏
1
1
2
228