Jibran Jadoon (@Jibranknust) header
Jibran Jadoon (@Jibranknust) profile picture

Insafian سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️

Islamabad, Pakistan
Joined November 2017
Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)Photo by Jibran Jadoon (@Jibranknust)
اس وقت عوام اپنا خاموش احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے۔ سمجھنے والے سمجھنا نہیں چاہتے ۔ مگر عوام عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑے گی۔ چاہئے سب ٹکٹ ہولڈرز ہی کیوں نہ چکے جائیں ۔
37
1,531
33
2,465
35,279
بلاوجہ بھٹو ہو یا نانی کا جہاز یہ سب ڈسٹریکشنز ہیں یہ سارے اسٹیبلیشمنٹ کے لے پالک ہیں بھٹو سے شریف تک سب نرسریوں کی پیدوار ہیں اور رہیں گے اصل لیڈر اصل اصول پرست صرف ایک ہے جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے جو اس وقت اڈیالہ جیل میں اسیر ہے
5
238
1
910
7,339
Jibran Jadoon retweeted
ویسے سوشل میڈیا یعنی یوتھیا سوشل میڈیا کا ایک رویہ عجیب و غریب ہے۔ جیسے ہی اگلی سٹوری ملی پچھلی ختم اور پچھلی چاہے عمران خان کا خط ، جیل میں سہولیات اور ملاقاتیں نہ ملنا اور ہارٹ اٹیک و برین ہیمرج کا خطرہ ہی کیوں نہ ہو۔ بھیا جی ، فوکس پلیز۔
103
1,664
16
5,138
37,086
اسلئے میں اپنی عوام پے چھوڑ رہا ہوں کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو عوام نے مجھے انصاف دلانا ہے۔ عمران خان 😭💔
1
3
34
Jibran Jadoon retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 قاسم اور سلیمان کا خط کے بعد انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو۔ اسے ہر جگہ پھیلا دیں
29
4,026
28
8,357
37,217
Jibran Jadoon retweeted
Interview of @Kasim_Khan_1999 and @SulaimanKNiazi about their father Imran Khan’s health #ImranKhansLifeIsAtRisk
23
1,242
17
2,506
20,313
Jibran Jadoon retweeted
میرا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھ جاتا ہے ، کسی جان لیوا بیماری کے حملے کا خطرہ ہے ، عمران خان اندر کھاتے معاملات طے ہورہے ہیں ، ڈیل ہونے والی ہے ، مریم جانے والی ہے ، سب ٹھیک ہونے لگا ہے ، تبصرہ پاڑ
20
638
9
2,122
15,957
Jibran Jadoon retweeted
Save Imran khan! The hero of the nation
82
2,476
26
7,509
32,394
Jibran Jadoon retweeted
پاکستان کا محسن اور سابق وزیراعظم جس نے پاکستان کا نام روشن کیا، آج خود ناحق جیل کی کال کوٹھری میں قید ہے۔ جس نے ہمیشہ دوسروں کے لیے بنیادی حقوق کی بات کی، آج خود بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہے۔ جس نے غریبوں کے لیے تین کینسر ہسپتال بنائے، آج جیل میں علاج کی بنیادی سہولت سے محروم ہے۔ جس نے آزاد عدلیہ اور خودمختار عدالتوں کے لیے آواز اٹھائی، آج خود انصاف سے محروم ہے۔ عمران خان کو اتنی بڑی سزا صرف اس لیے دی جا رہی ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اس نے ایک طاقتور کے سامنے حق کا کلمہ بلند کیا اور جھکنے سے انکار کر دیا۔۔۔!! #ImranKhansLifeIsAtRisk
7
243
7
532
4,688
“زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا” عمران خان 💔😭💔
42
جس ملک میں عمران خان جیسے ہیرو کو انصاف نہیں مل سکتا۔ وہاں کسی غریب مظلوم کو انصاف کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہئے۔ 😔💔
33
Jibran Jadoon retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,937
31,213
1,188
53,998
805,783
ہمارا ملک جس طرف جارہا ہے وہ تبائ کا راستہ ہے۔ عمران خان
3
2
58
Jibran Jadoon retweeted
Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan. Kamran Shahid In addition to supporting unconstitutional acts and fascism, this person also conducted forced interview of Usman Dar. Nobody believed the treacherous cover story. Journalists like him sold their souls to the dictators of our times. Allah’s wrath will be on them for supporting fascism. #PakistanUnderFascism #WallOfShame
77
2,269
31
6,588
64,270
Jibran Jadoon retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔ ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔ ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟ میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
345
7,745
75
18,033
157,212
That's it✌️
8
126
Jibran Jadoon retweeted
اصل توجہ طالب معاملات؛ تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔ پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔ ۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔ عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔ باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
779
8,634
147
21,028
783,718
Jibran Jadoon retweeted
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔ ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔ اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔ امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔ افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
205
5,610
50
15,600
211,625
Release Imran khan
123
بلو رانی اپنے اوپر لگے گورنر راج کا داغ ہٹانے کیلئے اوور ایکٹنگ کر رہا ہے۔ لہذا زیادہ اچل کود نہ کرو
3
23
305