مائیکروسوفٹ retweeted
مرلی دھرن گوپال نامی صارف لکھتے ہیں کہ ورلڈ ایئر فورس ڈائریکٹری کے مطابق انڈین فضائیہ کے زیرِ استعمال فعال رفال طیاروں کی تعداد 32 ہے جبکہ انڈیا نے 36 رفال طیارے خریدے تھے۔
bbc.in/4CgA1L6
مائیکروسوفٹ retweeted
پاکستان اب اس دور میں داخل ہونے لگا ہے
جس دور میں گاڑی اثاثے کے بجائے استعمال کے لئے خریدی جائے گی
دنیا بھر میں دراصل یہی ہوتا ہے
مگر پاکستان میں تین بڑی کمپنیوں نے قوم کو اسی چکر میں پھنسا کر قابو کیا ہوا تھا
مائیکروسوفٹ retweeted
ایف آئی افسر کی اہلیہ کے حوالے سے جو سی سی ٹی وی سامنے آئی ہے کتنی خوفناک ہے ۔۔۔ سوچتا ہوں یہ لوگ کتنے وحشی دماغ ہیں ان کے اندر انسانیت بھی نظر نہیں آتی
اچھا بھائ
لاہور ہیرے جیسا شہر ہے
مان لیا
تو پھر
پنجاب میں باقی بھی دس بارہ بڑے شہر ہیں
وہ ہیرے جیسے کیوں نہیں بنے؟؟
ہے کوئ جواب
نہیں
کیونکہ یہ لاہور کو دکھا کر باقی پورے صوبے کا مال پانی ڈکارتے اور ووٹ لیتے رہے ہیں
پاکستان اب اس دور میں داخل ہونے لگا ہے
جس دور میں گاڑی اثاثے کے بجائے استعمال کے لئے خریدی جائے گی
دنیا بھر میں دراصل یہی ہوتا ہے
مگر پاکستان میں تین بڑی کمپنیوں نے قوم کو اسی چکر میں پھنسا کر قابو کیا ہوا تھا
مائیکروسوفٹ retweeted
آجکل ملحدیت کی باقاعدہ تبلیغ کی جاتی ہے
باقی دوسرے مذاہب کی طرح آپکو دلائل دئیے جاتےہیں
پہلےمذہب بیزار مواد شئیر کیا جاتا ہے
جب آپ ایک بھی چیز کو موبائل پر کھول لیتے ہیں تو الگورتھم اور AI پیرامیٹرز کے ذریعے وہی مواد آپکے سامنے آنے لگ جاتا ہے
پھر آپ گٹر کےپانی میں بہتےجاتے ہیں
مائیکروسوفٹ retweeted
ملحدوں کو سب سے زیادہ بیزاری اسلام سے ہے
کبھی نہیں دیکھا ہوگا کہ یہودی، عیسائ یا ہندو مذہب کے خلاف کوئ دلیل یا مواد شئیر کررہے ہوں
ملحدیت دراصل کچے ذہنوں پرنقب ڈالنے کا نام ہے
ایسےکسی بھی مواد کوکھولنےیا پڑھنےسےگریز کریں
ایک بار پڑھ لیاتو سمجھ لیں شیطانی چال کی کنڈی کھل گی
مائیکروسوفٹ retweeted
صوبے کیوں ضروری ہیں؟
پورے پنجاب میں چار کینسر ہسپتال اور چاروں لاہور میں ہیں۔پنجاب سے زیادہ یونیورسٹیاں لاہور میں ہیں۔لاہور کے 1 منصوبے کا بجٹ باقی پنجاب کے بجٹ سے زیادہ ہوتا ہے۔ ایک غیر سیاسی گھرانے کو لاہور نے تخت پر بٹھاکر پورے ملک کو کریانہ مرچنٹ اور شالمی کا اسیر بنا رکھا ہے
سات لونگ، سات کالی مرچ اور سات سبز الائچی کو ملا کر مجموعی وزن اندازاً 2 سے 2.5 گرام کے درمیان ہوگا۔
ان سب کے برابر ڈال دی گئ ہلدی تو وزن ہوگا پانچ گرام
پانچ گرام پاؤڈر بنتا ہےآدھا چمچ
اور اسے پورا مہینہ ایک چوتھائ چمچ کے برابر کھانا ہے
ایسے کیسے😇😇😇🤔🤔🤔
2
4
398
ملحدوں کو سب سے زیادہ بیزاری اسلام سے ہے
کبھی نہیں دیکھا ہوگا کہ یہودی، عیسائ یا ہندو مذہب کے خلاف کوئ دلیل یا مواد شئیر کررہے ہوں
ملحدیت دراصل کچے ذہنوں پرنقب ڈالنے کا نام ہے
ایسےکسی بھی مواد کوکھولنےیا پڑھنےسےگریز کریں
ایک بار پڑھ لیاتو سمجھ لیں شیطانی چال کی کنڈی کھل گی
آجکل ملحدیت کی باقاعدہ تبلیغ کی جاتی ہے
باقی دوسرے مذاہب کی طرح آپکو دلائل دئیے جاتےہیں
پہلےمذہب بیزار مواد شئیر کیا جاتا ہے
جب آپ ایک بھی چیز کو موبائل پر کھول لیتے ہیں تو الگورتھم اور AI پیرامیٹرز کے ذریعے وہی مواد آپکے سامنے آنے لگ جاتا ہے
پھر آپ گٹر کےپانی میں بہتےجاتے ہیں
پہلے سمجھا شریف خاندان کی کہانی ہے
ویسے اس 👇شریف خاندان اور حکمران شریف خاندان میں فراڈ والا عنصر ایک جیسا ہی ہے😉
🚨 ایک پاکستانی باپ، اس کا پورا خاندان اور 28 لاکھ پاؤنڈ کا انشورنس فراڈ!
😲 ذرا تصور کریں! ایک خاندان بار بار گاڑیوں کے حادثات کرواتا، اپنی ہی بیٹیوں کو زخمی ظاہر کرتا، رشتہ داروں کو فرضی گواہ بناتا اور پھر برطانیہ کی انشورنس کمپنیوں سے لاکھوں پاؤنڈ وصول کرنے کے دعوے کرتا رہا!
لیکن اس فراڈ کا سب سے حیران کن پہلو یہ تھا کہ خاندان کا ایک بیٹا تقریباً 15 سال تک خود کو شدید معذور ظاہر کرتا رہا، جبکہ ایک ویڈیو نے اس کے تمام دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا!
یہ 1999ء میں برطانیہ میں سامنے آنے والے ایک حقیقی مقدمے کی کہانی ہے۔
1️⃣ فراڈ کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟
اس خاندان کے سربراہ کا نام محمد شریف (Mohammed Sharif) تھا۔
اس نے اپنے خاندان کے افراد کو ایک منظم منصوبے میں شامل کیا، جس کے تحت فرضی سڑک حادثات، جعلی گواہیاں، مصنوعی چوٹیں اور معذوری کے دعوے تیار کیے جاتے تھے۔
برطانوی میڈیا نے اس گروہ کو Fraud Factory یعنی فراڈ کی فیکٹری کا نام دیا۔
2️⃣ حادثے کیسے کروائے جاتے تھے؟
یہ اس واردات کا سب سے حیران کن حصہ تھا۔
محمد شریف نے خاندان کی دو بیٹیوں، یاسمین سرور اور پروین شریف کو مختلف سڑک حادثات میں زخمی ظاہر کیا۔
چھ ماہ کے عرصے میں دونوں بیٹیاں دو دو مرتبہ حادثات کا شکار ظاہر کی گئیں۔
عدالتی کارروائی کے مطابق بعض واقعات میں محمد شریف خود گاڑی چلا رہا تھا اور اس کی بیٹیوں کو گاڑی سے ٹکر لگنے کے بعد زخمی ظاہر کیا گیا۔
اس کے بعد ان حادثات کی بنیاد پر انشورنس کلیمز تیار کیے جاتے تھے۔
3️⃣ خاندان کے افراد جعلی گواہ کیسے بنتے تھے؟
صرف حادثہ ظاہر کرنا کافی نہیں تھا۔
انشورنس کمپنیوں کو یہ بھی یقین دلانا ضروری تھا کہ حادثہ حقیقت میں ہوا ہے۔
اس مقصد کے لیے خاندان کے دوسرے افراد فرضی ناموں سے آزاد گواہ بن جاتے۔
ایک شخص زخمی ہوتا، دوسرا گواہی دیتا اور تیسرا حادثے کی کہانی کی تصدیق کرتا۔
یوں ایک ہی خاندان کے افراد مختلف شناختوں کے ذریعے ایک دوسرے کے دعووں کو مضبوط کرتے رہے۔
4️⃣ پندرہ سال تک معذوری کا ڈرامہ!
اب آتے ہیں اس مقدمے کے سب سے حیران کن کردار کی طرف۔
محمد شریف کے بیٹے ذوالفقار شریف (Zulfiqar Sharif) نے دعویٰ کیا کہ ایک سڑک پر حملے کے بعد وہ شدید جسمانی اور ذہنی معذوری کا شکار ہوگیا ہے۔
اس نے خود کو تقریباً بے ہوشی اور شدید معذوری کی حالت میں ظاہر کیا۔
اس دعوے کے ذریعے اس نے برطانیہ کے Criminal Injuries Compensation Board سے تقریباً 17 لاکھ پاؤنڈ معاوضہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔
یہ دعویٰ تقریباً 15 سال تک جاری رہا!
5️⃣ ایک ویڈیو نے پورے فراڈ کا پردہ چاک کردیا!
ہوا کچھ یوں کی انشورنس کمپنی نے شک گزرنے پہ انکے گھر کے سامنے اپارٹمنٹ کرائے پہ لیا- یہ وہ لوگ بائر نکلتے تو معزور ہوتے اور گھر میں داخل ہو کر نارمل چلتے پھرے تھے - کمپنی نے وڈیوز بنائیں-
تفتیش کاروں نے چھاپہ مارا تو انکے ہاتھ ایک ایسی گھریلو ویڈیو لگی جس نے ذوالفقار شریف کے دعوے کو مشکوک بنا دیا۔
اس ویڈیو میں وہ معزور افراد :
پاکستان میں شادی کی تقریب میں ڈانس فرما رہے تھے-
ذوالفقار جم میں وزن اٹھا رہا تھا۔
گاڑی چلا رہا تھا۔
آرام سے بیٹھے کتاب پڑھ رہا تھا۔
سڑک پر دوڑتا اور ہنستا ہوا نظر آ رہا تھا۔
سوچیے! ایک طرف معذوری کا دعویٰ اور دوسری طرف معمول کی جسمانی سرگرمیاں!
یہ ویڈیو اس کے خلاف ایک اہم ثبوت بن گئی۔
6️⃣ پولیس نے پورے خاندان کو کیسے پکڑا؟
انشورنس کمپنیوں کے تفتیش کاروں نے مختلف حادثات اور کلیمز کا آپس میں موازنہ کیا۔
انہیں معلوم ہوا کہ ایک ہی خاندان کے افراد مختلف ناموں اور شناختوں کے ذریعے بار بار سامنے آ رہے ہیں۔
فرضی گواہوں، حادثات کے بیانات اور مالی دعووں کی جانچ سے پورے نیٹ ورک کی حقیقت کھلنے لگی۔
بالآخر 1996ء میں خاندان کے افراد گرفتار ہوئے۔
لیکن یہاں ایک اور حیران کن واقعہ پیش آیا!
گرفتاری کے اگلے ہی روز تقریباً 211,000 پاؤنڈ پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کردیے گئے۔
7️⃣ مجموعی فراڈ کتنا بڑا تھا؟
اس خاندان نے انشورنس کمپنیوں اور سرکاری معاوضے کے اداروں سے تقریباً 28 لاکھ پاؤنڈ کے جعلی کلیمز کیے تھے۔
ان میں سے تقریباً 230,000 پاؤنڈ کی رقم پہلے ہی حاصل کی جا چکی تھی۔
8️⃣ عدالت نے کیا سزا سنائی؟
مارچ 1999ء میں دس افراد کو فراڈ کی سازش میں مجرم قرار دیا گیا۔
مئی 1999ء میں نو افراد کو مجموعی طور پر 22 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں۔
محمد شریف سزا سنائے جانے سے پہلے انتقال کر گیا تھا۔
#InsuranceFraud #FraudFactory #BritishCrime #PakistanisInUK #FinancialFraud #TrueCrime #InsuranceIndustry #FraudStories #WorldStories #RajaSaadKhan
تحقیق و تحریر: راجہ سعد خان
2
210
پاکستان میں سو کالڈ ہوم اکنامکس پڑھنے والی ایک بھی لڑکی کو ایسا کام کرتے یا ہوم اکنامکس نے نام پر کوئ اینٹرپرینیور شپ کرتے نہیں دیکھا یا کوئ گھریلو بزنس کرتے نہیں دیکھا
ہوم اکنامکس پڑھنے والی دراصل وہ نکمیاں ہوتی ہیں
جنہوں نے شادی کرکے روٹیاں پکانی ہوتی ہیں😁
یہ ایسی وڈیوز دیکھ کر میرا بھی وہ وہ ہوم اکنامکس والے کام کرنے کا دل کرتا ھے جو مجھے بلکل نہیں آتے 😭😭😭😭
1
42













