M.Phil Agri. A political account dedicated to PTI. No violence, No Hatred, No disrespect against any one.

Joined August 2022
چترال سے تعلق رکھنے والی میری اس بہن کو خواتین کی مخصوص نشست کے لیے ضرور یاد رکھا جائے شیریں مزاری @ShireenMazari1 جیسی فراڈ عورت سے یہ لاکھ گنا بہتر ہے
223
4,865
136
11,073
210,309
جنرل ضیاء نے بھٹو کے ساتھ جو کیا اللہ نہ کرے ایسا ہو اس کے بعد سب سے بڑی مزاحمت پی ٹی آئی کی ہے بے نظیر تو آصف زرداری کو بطور زر ضمانت اسپتال میں قید کروا کر ملک سے چلی جاتی تھیں پھر امریکہ میں لابنگ کرتیں، اقتدار محفوظ وآپسی کا بندو بست کر کے لوٹ آتیں مگر عمران خان کی وآپسی امریکہ کے ذریعے ممکن نہیں اس لیے پی ٹی آئی کی مزاحمت ان سب سے بڑی ہے اور ان شاءاللہ عوام کی فتح ہوگی
3
5
30
841
یوتھیو ! ـــــــــــــ تھکنا مت اگر تھک گئے تو گر جاؤ گے اور مخالف تمہیں کچلتے ہوئے گزر جائیں گے تمہارا رہبر قید میں ہے اب تمہارا اتحاد تمہارا رہبر ہے تو پھر اٹھو ! گردن اونچی ـــــ سینہ چوڑا ــــ مضبوط چال بڑھے چلو ـــــــ چلتے چلو تم ہوں گے کامیاب ایک دن
1
6
16
335
مخالفین کو آپس میں لڑا کر اکیلا کرو پھر ایک ایک کر کے سب کو چت کرتے جاؤ کچھ سمجھے یوتھیو !
3
24
372
اسٹیبلشمنٹ کو چاہیے اپنی ٹیم کو اچھی طرح سے ٹرینڈ کرے ان متضاد باتوں یہ لوگ عوام میں مسخرے لگتے ہیں اور ان سب سے پہلے خود بھی کسی اچھے ٹرینر سے ٹریننگ لیں تمہارا ترجمان اعلیٰ بھی کسی ہنسی کے گول گپے سے کم نہیں
11
19
340
یہ کیسی پارٹی ہے جو میڈیا پر بیٹھ کر اپنی ہی پارٹی کو بدعنوان ثابت کرتی ہے ! اگر لفافی کی بجائے کوئی صحافی ہوتا تو اس سے پوچھتا کہ پہلے ۸۵ کروڑ کا ثبوت دو جس طرح " پاکستان خدا کے رازوں میں سے ایک ہے " اسی طرح اسے پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر سینیٹر بنا دینا بھی ایک راز ہے
3
4
16
529
اس وقت کیوں نہ بتایا جب مولانا سے جلسے کرواتے تھے دھرنے کرواتے تھے عدم اعتماد کرواتے تھے ؟ تم لوگوں کی منافقت سے اب عوام بے زار ہو چکی ہے آنکھیں کھولو غافلو !
3
15
262
مولانا فضل الرحمان صاحب کی ایک الگ پارٹی ہے جو قیام پاکستان سے پہلے سے میدان سیاست میں موجود ہے۔ مولانا صاحب کو اپنے سیاسی مفاد بھی دیکھنے ہوتے ہیں جو بات ہم میں مشترک ہو ہمیں داد دینی چاہیے اور جو نہ ہو اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اپنے نظریات پر قائم رہنا چاہیے دوسرے کی رائے کا احترام کرنا ہی سیاست ہے ہماری گھمبیر صورت حال کو اگر مولانا صاحب کیش کرا جاتے ہیں تو یہ ان کا سیاسی ہنر ہے • ہمیشہ ہم ہی کیوں losers بن کر سامنے آتے ہیں حالانکہ کہ ہم سب سے بڑی پارٹی ہیں ؟ سوچنے کی ضرورت ہے ! @realikramnasim1
2
1
9
225
آزادی کی تحریک میں ہمارے اکابرین میں مولانا محمد جوہر جیسے پرجوش لیڈر بھی شامل تو دوسری طرف قائد اعظم جیسے تحمل مزاج قانون دان بھی دو منفرد شخصیات ــــ دو مختلف انداز ان دونوں سوچوں کے بے مثل مرکب نے تحریک پاکستان کو کامیاب بنا دیا اگر بیرسٹر گوہر تحمل مزاجی سے اور سہیل آفریدی پرجوش انداز میں پارٹی معاملات کو آگے بڑھاتے ہیں تو یہ خوش آئند ہو سکتا ہے نوٹ : یہ میری خوش فہمی بھی ہو سکتی اور کم فہمی بھی ڈر ہے یوتھیے میری ماں بہن ایک نہ کر دیں
2
1
20
395
ایک بات پوچھوں ؟ مارو گے تو نہیں ؟ ⬇️ " تم بطور ایک سیاسی جماعت سامنے کیوں نہیں آ جاتے ؟ "
2
7
30
447
فوج کے خلاف گفتگو میں نے کی ہے یا نواز شریف نے ؟ فوج کو محمکہ زراعت کس نے کہا ؟ جلسے میں جنرل باجوہ کا نام کس نے لیا تھا ؟
1
3
10
316
پورے پاکستان میں اگر کوئی منتخب حکومت تھی ، جو عوامی مینڈیٹ سے آئی تھی وہ خیبرپختونخوا کی حکومت تھی
1
19
1
64
541
نواز شریف : " پاکستان نے اپنا پیٹ کاٹ کر جس فوج کو پالا ہے، توپیں اور لے کر دیں آج وہی توپیں اور بندوقیں پاکستانیوں کا خون کر رہی ہیں " • آج حکومت اور فوج اس کی مٹھی میں ہیں ــــــــــــــــــــــــــــ خواجہ آصف : " فوج نے قوم کی ہڈیوں سے گوشت اتار لیا ہے پاک فوج نے کبھی کوئی جنگ نہیں جیتی " • آج وزیر دفاع ہے ــــــــــــــــــــــــــــ مریم صفدر : " یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے بھر جلسوں میں نعرے " • آج وزیر اعلیٰ پنجاب ہے ــــــــــــــــــــــــــــ رانا ثنا اللہ : " ایک جرنیل طالبان بنائے اور دوسرا آ کر انہیں دہشت گرد قرار دے دیتا ہے • الیکشن ہارنے کے باوجود آج وزیر بنا دیا گیا ہے ــــــــــــــــــــــــــــ نہال ہاشمی : " آٹھ لاکھ فوج ایک انچ زمین حاصل نہ کر سکی، ایٹم اور F16 دکھاوے کے ہیں " • آج سندھ کا گورنر ہے ــــــــــــــــــــــــــــ آصف زرداری : " ہم تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے " آج صدر مملکت ہے ــــــــــــــــــــــــــــ عمران خان : " کبھی پاک کے خلاف بات نہ کرنا " آج قید میں ہے ( خود اپنی ہی اداؤں پر غور کیجیے ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو جائے گی )
1
14
22
431
انتقام نہ لینے کی پالیسی پی ٹی آئی کی موت کا سبب بنے گی
4
18
2
132
1,259
قسم کھاؤ جب تمہارے اعضاء پر اینٹیں باندھی جائیں گی تو تم خوشی سے ڈسکو کرو گی @SaimaAm09717042
8
3
14
1,850
میڈم ! تم تو تشدد کے تصور کو بھی نہ برداشت کر سکیں ، بلاک کر دیا مجھے قائدین کی تصویریں لگا کر کب تک نظریات فروشی کا دھندہ چلے گا کیا اس وقت تک جب یہ قائدین بھی متنازعہ نہ ہو جائیں ؟
7
چلو 18 لاکھ 71 ہزار تو خوش نصیب نکلے
5
23
2
87
1,241
دنیا کی تاریخ کا انوکھا واقعہ منتخب وزیر اعلیٰ اور اسپیکر اسمبلی کو لاپتہ کر دیا گیا
1
13
70
591
Muhammad Ishfaq retweeted
خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کے بعد صوبے بھر میں کم از کم 13 دہشت گرد حملے ہو چکے ہیں، لیکن گورنر یا ان کی کابینہ کے ارکان نے صرف دو واقعات کا دورہ کیا، اور وہ دونوں پشاور میں پیش آئے
1
3
10
341
Muhammad Ishfaq retweeted
MJtv BREAKING LIVE: MEHMOOD ACHAKZAI, ILLAMA NASIR ABBAS & AKHTER MENGAL... youtube.com/live/KQXgYg77C-k… via @YouTube
🤖 Made with AI
3
12
87
3,987